Mai Pakistani Hoon
Hi Friends my name is Uffan Majeed. I am a student. I am the owner of this page. Information about this page, PAKISTAN, PAKISTANI images are much more۔
Pakistan is my country. Pakistan has 5 provinces and people mistakenly believe that there are 4 provinces. Pakistan is a democratic country which is being run on the principles of Islam. Allah has bestowed many things to Pakistan for example different seasons and abundant mineral resources. Pakistan is a nuclear power with the 5th largest and powerful army in the world. The national language of Pa
لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے
😂😂😂😂😂
میں اتنا شریف لڑکا ہوں
لڑکیوں کو دیکھتے ہی
ایک آنکھ بند کر لیتا ہو
😁😁😁
جی چاہتا ہے کہ تمہارے بہت نزدیک آوں
میری جان
اور تمہاری آنکھوں میں مالٹا کا چھلکا نچوڑ کر بھاگ جاؤں
😜😜
تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتاہے
اور جسکے اوپر سے گزرجاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتاہے
لڑکیاں آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں
سوائے "بیوٹی کریم" کے
🙈😝😂
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂
Sai Gal ay ab jao Bahar 😂😂
Ye psl Lahore jeety ga
Meri post meri merzi 😜
مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا
😢😢😰😢😢😂😂
Maybe if we tell people the brain is an app, they'll start using it.
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝
Bandy Ban jao 😁😁
مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اسے بھی چھوڑ دیا 🤣
عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں
وہ اس دفعہ گرمیوں میں ٹنڈ کروا کے دکھائیں
دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی
جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے😜😜
کتنی بھی انگریزی سیکھ لو
اگر کتے پیچھے پڑ گئے تو ہٹ ہٹ ہی کہنا پڑےگا
😀😀😀😀
عید میلاد النبیﷺ
مبارک ہو
سرکارﷺ کی امد
مرحبا
🌹🌹🌹
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ
ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے۔
Plz Subscribe to this Channe
NEED YOUR SUPPORT 🙏
https://www.youtube.com/watch?v=xGI7BpFXEPs&t=12s
When Idiots play games Funny moments 2019 When Idiots play games Funny moments 2019 Funny gamer Fail Games
اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو
آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے
لڑکیوں کی زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے جب ساتھ والی آنٹی آ کر امی کو بتاتی ہیں میرے گھر میں تو سارا کام میری بیٹی کرتی ہے۔۔۔۔۔😂😂🤣
جنھے لاہور نی ویکھیا
اُو چنگا رہ گیا😝😝😝
امی : شادی کونسے ہال میں کرو گے🙈
میں : امی ہر حال میں 🙊 😅😝 😂
👑
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر هے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر
آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے اس لے ہم
پرسوں کریں گے😎😂
Neend Aayi Na Raat Bhar Mujhko,
Khawab Bethey Rahe Qataron Mein
کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی هے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
Knowledge will give you power, but character respect.
ٹیچر: لڑکے کو انگلش میں He
کہتے ہے اور اگر ایک سے زیادہ لڑکے ہو تو کیا کہے گے
سٹوڈنٹ :hehehe
😂😂😂
Our Story
Pakistan is my country. #Pakistan has 5 provinces and people mistakenly believe that there are 4 provinces. Pakistan is a #democratic country which is being run on the principles of #Islam. Allah has bestowed many things to Pakistan for example different seasons and abundant mineral resources. Pakistan is a nuclear power with the 5th largest and #powerful army in the world. The national language of Pakistan is #Urdu and there are many languages spoken in the country. Pakistan once had one of the most burgeoning economies of the world, but now everything is going towards utter devastation and destruction.
#Admin : Muhammad Uffan