All Medical Colleges Kpk
Its All about medical ;)
Fast Growing page with Quick and Authentic information. A bit of Humour too.
لاہور کے پبلک واش رومز میں ائیر کنڈیشنز کےلئے بجلی ہے
اسلام اباد کے افسران کے آفسز کے لئے ڈبل ڈبل ائیر کنڈیشنز کے لئے بجلی ہے
راولپنڈی کے پارکوں میں ہر چھوٹے بڑے درخت پہ لائٹیں لگی ہیں اس کے لئے بجلی ہے
لیکن پختونخوا جہاں ملک کی 80 فیصد بجلی بنتی ہے اور وہ بھی 1 روپے 25 پیسے میں۔ وہاں گھروں کے استعمال کے لئے بجلی نہیں
داسے نظام بہ څوک اومنی
رزمک امن جلسہ۔۔۔
عید ہو ،بارش ہو یا طوفان صرف اور صرف ڈاکٹرز،نرسز اور پیرامیڈکس ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہے لیکن پھر بھی عوام ان لوگوں سے خوش نہیں۔۔۔!
Nation in Pain 💔
قوم سے گزارش ہے
کہ باوضو رہیں کسی بھی وقت ٹیم کو دعا کی ضرورت پڑسکتی ہے!
1st ever convention of YDA Pakistan.
This is a very good move indeed ,CPSP And PMDC needs to overhaul, which can be Possible by this platform 🚩
Hand Tansplant InshaAllah
ایک فراڈ اور عوام کے ساتھ دھوکہ،ڈاکٹر حیدر علی مہمند جو ہومیوپیتھی ڈاکٹر ہے ،یہ خیبر پختونخواہ کے مریضوں کے جان سے کھیل رہا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ اس جعلی ڈاکٹر کا جلد سے جلد بندوبست کرے۔
Shame on Dean BMC ,He is not allowing BMC students to their respective hotels.
No one can beat students Power 🚩
YDA Bannu Dharna started at BMC against Dean, Salute to all comrades 🚩
YDA student wings full charged all over Kp.
Today's YDA BMC strike against Political Dean.
Public Message.
پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی
خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50 درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا۔
درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی نا ہوں۔
اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز فل فور روک سکتی ہے وہ شجرکاری ہے۔
ایک دو سال قبل بہت سی تنظیمیں اور لوگ اپنے طور پر درخت لگارہے تھے مگر اب اس طرف کوئی ایکٹوٹی نظر نہیں آرہی.
بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 درخت ضرور لگائے.
اپنے گھروں کے باہر ، ذرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے ، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں۔
اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا
یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ایکس بیان
کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن ضیغم اور انکی ٹیم ایمرجنسی نمبروں پر موجود ہے، ترجمان دفتر خارجہ
فراہم کردہ دونوں نمبرز واٹس ایپ پر بھی موجود ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
انہوں نے اب تک طلباء اور انکی فیملیز کی سینکڑوں ٹیلی فون کالز کا جواب دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ایسی صورت حال میں کالز کی ٹریفک زیادہ ہونے کے باعث نمبرز پر رابطہ نہ ہوسکے تو میسج یا واٹس ایپ میسج کردیں، ترجمان دفتر خارجہ
کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ایمرجنسی رابطہ نمبرز فراہم کئے گئے ہیں
+996555554476
Please do something !
دلی دکھ ہوا،بچے سخت ذہنی دباو کا کا شکار ہیں،چلتے پھرتے ان پر ڈاکٹر بننے، پھر اس میں سب سے اگے بڑھنے اور سب سے بڑھ کے کمانے کا دباو۔ ڈاکٹرز کی زندگی بیوروکریسی اور ہمارے سینئرز نے مل کے اجیرن کر دی ہے۔۔اس دباو اور ہیجانی دور میں بھی تمام پرنسپلرز ہروفیسرز ہر وقت اپنے جونئیرز پے دباو بڑھانے کے لیے ہر حربہ آزماتے ہیں۔۔پروفیسرز ، پرنسپلز اور وی سیز بننے کے چکر میں بیوروکریسی اور منسٹرز کی چاپلوسی میں اس قدر اگے نکل گئے ہیں کہ ڈاکٹرز کش ہر پالیسی کو بنوانے اور اسکو نافذ کرنے کے لیے اپنی نوجوان نسل کے مقابل کھڑے نظر اتے ہیں۔اس دباو والے ماحول نے کل رات ایک اور نوجوان ڈاکٹر کی جان لے لی۔
ایک خوبصورت نوجوان ,اس پورے معاشرے کی بے حسی کا شکار ہو گیا۔ مسیحا مسیحا کا رٹا لگانے والا معاشرہ اب اپنے مسیحاوں کو نگل رہا ہے۔
YDA Pakistan was need of the day,Doctors community face many issues in PMDC and CPSP (FCPS Training) etc . Congratulations to YDA on new beginnings 👏🚩
Final year MBBS Top 10 List, KGMC back to Top Position😬
🤐
Donate Blood ! Save lives
Video by :
Final year result is on site
Best of luck everyone 👍 ❤
Final year MBBS Result will be announced today. Best of luck everyone 👍 ❤
80 کروڑ پر بلڈنگ IKD ہسپتال میں۔۔۔! اور مریضوں کے علاج کے لئے مشینری سامان کے لیئے پیسے نہیں۔
The little daughter of Qari sahab belings to Dir Lower, who had fallen into the stove and burned, because his salary is only 14k rupees, despite his limited income, he made every possible effort for the treatment of his daughter, for which he has taken a loan of approximately 120,000 rupees. will give him 120,000 rupees (1 Lakh 20k) so that he can treat his daughter. The Surgery can take additional expenses, so please share this video so that more help can be obtained.
Bano Begum Foundation 😊
یہ ہیلتھ منسٹر ہے یا غنڈہ ؟ چیف منسٹر اس واقعے کا نوٹس لیں یہ تو ڈاکٹرز کمیونٹی کے لیے Threat ہے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Ali Amin Khan Gandapur
Weldone to Young Doctors Bannu for giving a lesson to matric fail health minister. His behaviour against Doctors esp in LRH was unforgivable.