Subh e no

Subh e no

news vievs

29/08/2022

کیوسک کیا ہے؟

کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کا پیمانہ ہے۔ عام طور پر دریاؤں اور نہروں کا بہاؤ ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زدہ شکل ہے۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ(28.317 لیٹر فی سکینڈ)۔[1] یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ سے ایک سکینڈ میں 28317لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے۔
پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا۔

16/08/2022

خالی کرسی والا ڈرامہ بھی پکڑا گیا ۔۔۔۔کرسی کو تو خالی کردیا اور نیچے لکھائی والی پٹی بھی چینج کرنے میں کامیاب ہو گئے مگر ارد گرد لوگوں کا تالیاں بجانے کا انداز چینج نہیں کروا سکے ۔۔۔۔یعنی باقی لوگ تلاوت سے لیکر ڈانس تک ایک ہی انداز میں پروگرام انجوائے کر رہے تھے۔۔۔۔دو نمبری کی مگر پکڑے گئے ۔۔۔۔۔۔

Timeline photos 05/08/2022
Photos from Lawyers of Pakistan's post 31/07/2022
22/07/2022

زمین کے معاملات اور پٹوار سسٹم کو سمجھنے کے لیے اردو کی سب سے مستند اور جامع کتاب ایڈیشن 2022
جدید ایڈیشن رہنمائے پٹوار کورس معہ جائیداد کی تقسیم ،بے نامی معاملات کا قانون ، پنجاب اراضی ریکارڈ کا قانون ،رقبہ کے پیمائش، مرلہ، کینال بیگا ،ایکڑ اور مربع نکالنے کا طریقہ کار اور دیگر تمام جائیداد کے متعلقہ قوانین شامل ہیں
مکمل کتاب کی قیمت1500 روپے جبکہ ڈیلیوری فری ہے
کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں

فہرست جدید رہنمائے پٹوارکورس
1. باب 1: پٹواریان (دستور العمل کاغذات زمین)……1
2. 3.14_ پٹواریوں کے فرائض……1
3. 3.15_ آفت بیماری کے بارے میں رپورٹ……1
4. 3.16_ اعلیٰ افسران کا دورہ……2
5. 3.17_ تحصیل اور یونین کونسل دفاتر میں فیلڈ قانونگوؤں اور پٹواریوں کی حاضری……3
6. تحصیل کے دفتر میں فیلڈ قانونگوؤں اور پٹواری کی حاضری……3
7. یونین کونسل کے دفتر میں پٹواریان کی حاضری……3
8. پٹواریوں کے فرائض متعلقہ پولیس……4
9. 3.18_ جرائم کی رپورٹ کرنے کے متعلق پٹواری کا فرض……4
10. 3.19_ پولیس کی تحقیقات ظاہر کرنے والے نقشہ جات……5
11. وصولی معاملہ کے متعلق فرائض……5
12. 3.20_ مالیہ کی وصولی میں امداد دینا……5
13. سالانہ کاغذات باچھ……6
14. نمونہ 26……6
15. نمونہ 27……7
16. 3.22_ پرچہ بہی ہائے……9
17. 3.23_ پرچہ بہی ہائے میں سالانہ اندراجات مفت کیے جائیں گے……10
18. 3.24_ پٹواریوں پر پابندیاں……10
19. 3.24 الف_ پٹواریوں کی ایسوسی ایشنوں کا گورنمنٹ کی طرف سے تسلیم کیا جانا……11
20. پٹواریوں کی سزائیں……11
21. 3.25_ سزا اور اپیل کی سماعت کرنے کا مجاز حاکم……11
22. 3.26_ گزارہ الاؤنس……11
23. 3.28_ پٹواریان اور وکلاء……12
24. پٹواریوں کی تنخواہ……12
25. 3.33_ تنخواہ……12
26. 3.38_ تنخواہ ایام تبدیلی و مہلت حاضری……12
27. 3.39_ اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی کے لیے معاوضہ……12
28. 3.40_ سفر الاؤنس……13
29. 3.41_ دیوانے کتے کے کاٹے کے علاج کے لیے رعایت……13
30. پراویڈنٹ فنڈ ……13
31. 3.46_ جنرل پراویڈنٹ فنڈ میں پٹواریوں کا شریک ہونا……13
32. 3.47_ پٹواریان مال کا پراویڈنٹ فنڈ……14
33. فیسیں……14
34. 3.48_ پٹواریوں کے کاغذات کا معائنہ اور ان کی مصدقہ نقول یا فرد انتخاب کی عطائیگی……14
35. ضمیمہ ”ب“……15
36. 3.49_ روزنامچوں میں اندراج……19
37. 3.49الف_……20
38. 3.50_ خزانہ میں اس فیس کے حصہ سرکار کی ادائیگی جو پٹواریوں نے کاغذات کے معائنہ
39. اور ان کے انتخابات دے دینے پر وصول کی ہو……21
40. 3.51_ قیمت پرچہ بہی……21
41. انعامات اور اعزازی رقوم کی ادائیگی……21
42. 3.52_ اچھا کام سرانجام دینے پر انعامات……22
43. 3.53_ اشتمال اراضی پر انعامات……22
44. 3.53الف_……22
45. 3.54_ (اوّل) وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی اطلاع دینے کے صلہ میں انعامات……23
46. (دوم) مویشیوں میں وباءپھوٹ پڑنے کی اطلاع دینے کے صلہ میں انعامات……23
47. (سوم) جنرل ریونیو کے علاوہ دیگر ذرائع سے اعزازیئے لینے کی اجازت دینا……23
48. ریٹائرمنٹیں اور ریٹائرمنٹ پر دیے جانےوالے معاوضہ ہائے خدمتی (گریچوٹی)……23
49. 3.55_ پٹواریوں کی ریٹائرمنٹ……23
50. 3.56 الف_ ان پٹواریان کو انعامیہ جن کو بطور مستقل قابل پنشن گورنمنٹ ملازمین مقرر کیا گیا ہو……24
51. 3.57_ قواعد متعلقہ پٹوارخانہ جات……24
52. 3.58_ رخصت……27
53. تبادلہ ترقی……28
54. 3.59_ تبادلہ پٹواری……28
55. 3.62_ کاغذات جو پٹواری کو مرتب رکھنے چاہئیں……29
56. 3.63_ مسل ہائے بابت عطیہ اراضیات سرکار……30
57. 3.64_ کونسا سنہ لکھنے میں آئے گا……30
58. 3.65_ پٹواریوں کے کاغذات میں انگریزی ہندسہ جات کے استعمال کی ضرورت نہیں ہے……30
59. 3.66_ شجرہ ہائے وغیرہ کی حفاظت کے بارے میں پٹواری کی ذمہ داری……30
60. 3.67_ نقول کاغذات سوائے ان کے جو قواعد کی رو سے مطلوب ہوں طلب نہیں ہونی چاہئیں……31
61. سامان پٹواریوں کےلئے سامان اسٹیشنری وغیرہ……31
62. 3.68_ سامان پیمائش……31
63. 200 کرم مستطیل کا کونہ 0 کلہ جات کے لیے جھنڈیاں……31
64. 3.69_ پیمانہ قدم……32
65. 3.70_ اڈہ……32
66. 3.71_ پٹواری کی جریب……32
67. 3.72_ چرخی پٹواریان……33
68. 3.73_ پٹواریوں کے لیے جھنڈیاں برائے پیمائش……33
69. 3.74_ بعض اوقات مطلوب تختے……33
70. 3.75_ شستیں……33
71. 3.76_ پیمانے……33
72. 3.77_ نقشہ آلات ریاضی……34
73. 3.78_ کتب حوالہ جات……34
74. 3.79_ روزنامچہ……35
75. 3.80_ روزنامچہ دیہی اور ہدایات کی فائل……35
76. 3.81_ روزنامچہ میں درج کیے جانے والے واقعات……36
77. 3.82_ اندراجات پر نمبر شمار اور تاریخ درج ہونی چاہیے……38
78. 3.83_ احکام کا اندراج روزنامچہ میں کیا جائے……38
79. 3.84_ حالت فصل وغیرہ کا اندراج ہونا چاہیے……38
80. 3.85_ کتاب کارگزاری پٹواریان……38
81. 3.86_ پڑتال کی کتاب کا دوران پیمائش میں دیا جانا……39
82. 3.87_ افسران بالا کو رپورٹیں بھیجنا……39
83. 3.88_ رجسٹر سامان پیمائش فرنیچر اور کاغذات جو پٹواری کی تحویل میں ہوں……39
84. 3.89_ پٹواریان کے لیے سٹیشنری……40
85. 3.90_ معمولی سامان سٹیشنری……40
86. حفاظت و تلفی کاغذات پٹواریان……40
87. 3.99_ خسرہ گرداوری وغیرہ رکھنے کی مدت……40
88. 3.100_ کاغذات بندوبست وغیرہ کتنی مدت تک پٹواری کے پاس رہیں گے……41
89. 3.101_ ختم شدہ بندوبستوں سے متعلق کاغذات پٹواریوں سے لے جائیں……41
90. 3.102_ واپس لیے ہوئے کاغذات کی نسبت کیا کارروائی کی جائے گی……42
91. باب 2: مساحت (پیمائشیں)……43
92. نشانات پیمائش……43
93. 1.4_ نشانات مساحت……43
94. ایکٹ نمبر 17 بابت 1967ءمعاملہ زمین……44
95. دفعہ 117_ حد بندی کے بارے میں مال افسران کا اختیار……44
96. دفعہ 129_ حدودی اور مساحت کے نشانات کی تعمیر اور مرمت کا خرچ……44
97. دفعہ 130_ ایسے خرچے کا وصول کرنا جو حکومت نے کیا ہو……45
98. مغربی پاکستان معاملہ زمین کے قواعد 1968ء……45
99. 64_ نشاناتِ حدودی……45
100. سہ حدہ جات……45
101. مصالحہ (Material)……45
102. شکل (Shape)……45
103. صورت مقام (Position)……45
104. برجی ہائے (Burjis)……46
105. 65_ پیمائش زمین یا مساحت……46
106. 66_ سروےنمبر خسرہ کے رقبہ کا سائز……46
107. 67_ شرائط و پابندی ذیلی تقسیم نمبرات خسرہ……46
108. 67 الف_ حد بندی اراضی……46
109. 67 ب_ بے دخلی ناجائز قابض مالکان……49
110. 4.2_مربع کے ایک ضلع کے کونوں پر پتھر یا عمارت کے نشانات مساحت جب محال
111. کی پیمائش بطریق مربع بندی ہوتی ہو……50
112. 4.3_ احکام قواعد مندرجہ بالا کو ملتوی رکھنے کے بارہ میں کلکٹر کا اختیار……50
113. قاعدہ ماسبق میں درج شدہ صورت میں خاص احکام کا جاری کرنا……50
114. سہ حدہ جات……50
115. پتھر کے سہ حدہ جات کو عمارتی سہ حدہ جات پر ترجیح دی جائے……51
116. گریٹ ٹریگنو میٹریکل سروے سٹیشنوں کا قائم رکھنا……51
117. 4.7_ بنیادی خط کی برجیوں کی دیکھ بھال جو دریائی پیمائش کے دوران نصب کی گئی ہوں……52
118. 4.8_ ٹریورس سٹیشنوں کی دیکھ بھال جو ان محالات میں مہیا کئے گئے ہیں
119. جن کی بطریق مربع بندی پیمائش نہیں ہوتی……52
120. 4.9_ محکمہ سروے پاکستان کے مہیا کئے ہوئے دیگر ٹریورس نشانات کی دیکھ بھال……52
121. 4.9 الف_ بین الاقوامی سرحدات کی برجیوں کی دیکھ بھال اور حفاظت……53
122. پاک‘ ہند بارڈر پر سرحدی برجیوں کی حالت ظاہر کرنے والا نقشہ……53
123. 4.10_ جملہ نشانات مساحت کے متعلق عام احکام……54
124. 4.11_ نشانات سروے و سرحد کا ٹھیک طور پر رکھنا……54
125. 4.12_ سالانہ رپورٹ میں نشانات مساحت و سرحد کا ذکر……55
126. حصہ ب۔ نمبرات سروے (نمبر خسرہ )……55
127. 4.13_ نمبر خسرہ کی تعریف……55
128. ایکٹ معاملہ زمین پنجاب 1967ء……56
129. دفعہ 123_ دریائی محالات کے مابین سرحد مقرر کرنے کا اختیار……56
130. حصہ ج۔ پیمائش بدوران بندوبست……56
131. 4.14_ ہدایت دربارہ پیمائش جدید و ترمیم شجرہ……56
132. 4.15_ آلات مساحتی و کاغذ شجرہ کشی……56
133. 4.16_ پٹواریوں کو پیمائش کے کام سے بریت نہیں ہونی چاہیے……57
134. حصہ د۔ دو بندوبستیوں کے درمیانی عرصہ میں شجرہ ہائے کشتوار کی ترمیم کا ضابطہ……57
135. 4.18_ پٹواریوں کی پیمائش کے صحیح ہونے کی نسبت ریونیو افسران کی ذمہ داری……57
136. 4.19_ شجرہ کشتوار میں تغیرات درج کرنے کا ضابطہ……57
137. 4.20_ مستقل قسم کے تغیرات……57
138. حصہ داری کاشت وغیرہ پر مبنی تتمہ شجرہ……57
139. 4.25_ جدید نمبروں کی حدود اور رقبہ جات سرخ روشنائی سے لکھے جائیں گے……58
140. 4.26_ نئے نمبر ہائے خسرہ کی فیلڈ بک کی تیاری……58
141. ضمنی نقشہ (تتمہ شجرہ)……58
142. تتمہ شجرہ جات کی امسئلہ معیادی کے ساتھ جلد بندی……59
143. پٹواری کے عکس شجرہ کشتوار کی تجدید……60
144. شجرہ بندوبست کے پرت تحصیل اور پرت پٹوار میں ترمیمات……60
145. برود بر آمد کے تتمہ شجرہ……61
146. حدود چھاو ¿نی……61
147. شجرہ ہائے تحصیل و ضلع میں جو پیمائش پٹواریان پر مبنی ہوں……61
148. 4.35_ تیار شجرہ مجملی……61
149. پیمانہ جات زمین……62
150. مقامی پیمانوں کو ایکڑوں میں تبدیل کرنے سے متعلق ہدایات……62
151. طول کے پیمانے……62
152. رقبہ کا یونٹ……62
153. پیمانہ گھماو ¿ں……63
154. مزید اختلافات……63
155. دیہی کاغذات میں مقامی پیمانوں کا استعمال……64
156. پیمانوں کی مطابقت……64
157. گھماو ¿ں کو ایکڑوں میں تبدیل کرنا……65
158. باب 3: امسلہ حقیت امسلہ معیادی……66
159. (حصہ الف)مسل داخل خارج……66
160. 7.1_ اندراج انتقال……66
161. دفعہ 39_ امسلہ حقیت اور ان میں شامل دستاویزات……67
162. سندھ کی ترمیم (Sindh Amendment)……68
163. دفعہ 41_ امسلہ معیادی……68
164. سندھ ترمیم (Sindh Amendment)……68
165. 7.1 الف_ دفعہ 42 کے تحت حقوق کے حاصل کرنے کے بارے میں اسسٹنٹ کمشنر
166. یا چیئرمین یونین کونسل کی رپورٹ کا دیا جانا……69
167. 7.2_ جمعبندی (رجسٹری حقداران زمین) میں حوالہ……69
168. 7.3_ رجسٹر داخل خارج قاعدہ نمبر 73 قواعد مالیہ اراضی (اب قاعدہ نمبر 72)……69
169. 7.4_ عام ہدایات……70
170. 7.4 الف_ متعلقہ فریقین کو حکم داخل خارج خلاصہ مہیا کرنا……78
171. یادداشت بابت انتقال حقوق……78
172. اشتمال اراضی آرڈیننس 1960ء……79
173. دفعہ 3_ اشتمال اراضی کی تحریک کون کر سکتا ہے ……79
174. دفعہ 4_ کب اشتمال اراضی کی درخواست تمام زمینداروں کی طرف سے تصور کی جائے گی……79
175. دفعہ 9_ اشتمال اراضی کی خاطر سکیم کی تیاری اور مشاورتی کمیٹی کا تقرر……80
176. دفعہ 9-A_ اشتمال اراضی میں کسی زمین کو خارج کرنے یا شامل کرنے کے اختیارات……80
177. دفعہ 10_ سکیم کی اشاعت اس کے متعلق اعتراضات کا فیصلہ اور اس مستقل کیا جانا……80
178. دفعہ 5_ سکیم کی توثیق پر کارروائی……81
179. دفعہ 20_ اشتمال کی کارروائی کا خرچ……81
180. دفعہ 28_ یہ آرڈیننس رجسٹری شدہ انجمن امداد باہمی کے فیصلہ جات متعلقہ اشتمال اراضی
181. کے جواز پر اثر انداز نہ ہوگا……81
182. 7.6_ داخل خارج ہائے میں کی جانے والی کتابت کی یا حسابی غلطیوں کی درستی……82
183. 2_ داخل خارج کے خانہ جات 8 تا 12 میں اندراجات کی درستی……82
184. 3_ فرد بدر کے ذریعے داخل خارج ہائے وراثت کے بعض اندراجات کی درستی……83
185. قواعد معاملہ زمین 1968ء……83
186. قاعدہ31(7)_ وہ طریق جس میں مسل حقیت تیار کی جائے گی……83
187. 7.7_ اندراجات پر نمبر شمار لگانا……83
188. 7.8_ جزو کھاتہ کا انتقال……84
189. 7.7_ اندراجات کو نمبر شمار لگانا……84
190. 7.8_ کھیت کے جزو کی منتقلی……85
191. 7.9_ تقسیم……85
192. 7.10_ مقدمہ نمبرداری……85
193. 7.11_ سرکار کے زیر کفالت اراضی……85
194. 7.11 الف_ خاص مقصد کے لیے حکومت کو پیش کردہ اراضی کا داخل خارج……85
195. 7.12_ حکم عدالت……86
196. 7.13_ زر بدل……86
197. 7.14_ خاص ہدایات……87
198. 7.15_ وسعت داخل خارج……88
199. 7.16_ منتقلی……88
200. 7.17_ نامنظوری داخل خارج جن پر ابھی عمل نہ ہو……88
201. 7.18 (اول)_ رہن ہائے……88
202. 7.19_ وہ صورتیں جن میں حکم انتقال سے یہ ظاہر ہونا چاہیے کہ آیا انتقال میں حصہ شاملات شامل ہے یا نہیں……91
203. 7.20_ حقوق و خیل کاری سے متعلق داخل خارج……92
204. 7.21 (الف)_ پٹہ جات……93
205. پٹواری کا فرض……94
206. 2_ ریونیو افسر کے فرائض……94
207. منتقلی اراضی کے ایسے داخل خارج جو قانون کی دفعات۔ قواعد منتقلی اراضی پنجاب 1937ءکے منافی ہوں……95
208. مشکوک مقدمات کسی اسسٹنٹ کلکٹر درجہ اول کو ارسال کئے جائیں گے……95
209. 5_ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے قبل ازیں احکام صادر ہو چکنے کی صورت میں طریق کار……95
210. 8_ ڈپٹی کمشنر کے احکام حاصل نہ ہونے کی صورت میں طریق کار……96
211. 9_……96
212. 10_ آخری احکام کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو کی جائے گی……96
213. معاہدات کی تنسیخ……97
214. 7.25_ کارروائی متعلق حقوق غیر حاضر اشخاص……97
215. 7.26_ لاوارث اراضیات کی ضبطی……98
216. 7.26 الف_ وراثت……98
217. 7.28_ مقدمات جن میں کسی داخل خارج کی ضرورت نہیں ہے……101
218. 7.29_……102
219. 7.30_ درستی کے لیے داخل خارج نہیں کیا جائے گا……102
220. 7.31_ بند سوالات……103
221. الف_ تحصیلداران اور نائب تحصیلداران تمام داخل خارج ہائے کا معائنہ کریں……104
222. ب_ بند سوالات کا جواب دینے کی میعاد……104
223. 7.32_ ضابطہ بابت انتقالات بروئے رجسٹری شدہ وثیقہ جات……105
224. 7.32 الف_ اصل داخل خارج گم ہونے کی صورت میں اس کا مثنیٰ پرت تیار کرنا……106
225. (حصہ ب) فیس داخل خارج……108
226. 7.33_ پیمانہ فیس داخل خارج……108
227. 7.33 الف_ فیس ہائے داخل خارج کا حساب لگانا……108
228. قانون معاملہ زمین 1967ء……110
229. دفعہ 44_ تنازعات کا تصفیہ……110
230. 7.33 ب_ انتقال کی فیس کی پیشگی وصولی……111
231. رسید برائے وصولی فیس انتقال……111
232. نقشہ وصولی فیس داخل خارج برائے ماہ……112
233. 7.38_ کارروائی متعلق فارم ہائے جن پر حکم داخل خارج درج ہوتا ہے……112
234. (حصہ ج) امسئلہ حقیت اور امسلہ میعادی میں شامل دستاویزات……114
235. 7.40_ رجسٹر حقداران زمین……115
236. 7.41_ رجسٹر حقداران زمین سے متعلق خاص ہدایات……116
237. خانہ نمبر 1 (نمبر کھیوٹ مالک)……116
238. خانہ نمبر 2 (نمبر کھتونی کاشت کار)……117
239. خانہ نمبر 3 (نام مالک مع احوال)……118
240. کل حصص = 110 (ایک سو دس)……119
241. خانہ نمبر 4 (نام کاشت کار مع وضاحت)……121
242. 1_ کاشت کرنے والے مالکان……122
243. 2_ قانون مزارعت کے تحت مزارعان کو موروثی……122
244. 3_ سرکاری اراضیات کی آبادکاری سے متعلق قانون کے تحت مزارعان……123
245. 4_ ایک سال سے زائد مقرر میعاد کے لیے مزارعان……123
246. 5_ مزارعان تابع مرضی……124
247. 6_ دیگر کاشت کاران…… 124
248. 7_ حصہ داران کاشت…… 124
249. 8_ کھیتوں میں کام کرنے والے کارندے……125
250. مالکان محل چاہ……126
251. آب پاشی کنندگان……126
252. خانہ نمبر 6 (ہر نمبر کا رقبہ اور قسم اراضی اور میزان کھتونی کاشت کار اور کھیوٹ مالک)……128
253. خانہ نمبر 7 (ذریعہ آب پاشی بشمول نام چاہ، راجباہ وغیرہ……129
254. خانہ نمبر 8 (کاشت کار کی طرف سے ادا کردہ لگان، شرح اور مطالبہ)……129
255. خانہ نمبر 9 (مطالبہ مع تفصیلات مالیہ و جوب)……131
256. خانہ نمبر 10 (کیفیت بشمول (1) نام نمبر، اگر کوئی ہو، (2) شرح مالیہ اراضی)……131
257. 7.42 _ سرکاری اراضی کا اندراج……133
258. 7.42 الف_ خاص مقاصد کے لیے حکومت کی طرف سے پٹہ پر لی گئی اراضی……134
259. 7.43_ قسم زمین میں تبدیلیوں سے متعلق اندراجات……135
260. نوٹ ہائے تغیرات قسم اراضی……135
261. 7.44 الف_ رجسٹر حقداران نخلستان……135
262. رجسٹر حقداران نخلستان (درختان کھجور)……136
263. 7.44 ب_ نقشہ حقوق چاہات نل چاہات……137
264. 7.44 ج_ فرد تقسیم آب……139
265. فرد تقسیم آب……140
266. 7.44 د_ نقشہ حقوق پن چکیات (نقشہ حقوق پن چکیات یا فرد آسیاب)……143
267. 7.44 ہ_ نقشہ رواجات واجب العرض……145
268. ابتدائی نقشہ رواجات (چٹھہ واجب العرض)……147
269. 7.44 و_ فرد بدر کے ذریعہ رجسٹر حقداران زمین میں اغلاط کتابت کی تصحیح……148
270. 7.45_ متبادل نمونہ رجسٹر حقداران زمین برائے قصبات نو آبادیات……151
271. 7.46_ ہدایات (متعلقہ رجسٹر حقداران زمین آبادی)……151
272. 7.47_ ان انتقالات کی بابت خانہ کیفیت میں نوٹ جن پر بروئے ایکٹ انتقال اراضی
273. شرائط عائد کی گئی ہیں……155
274. 7.48_ جب داخلخارج اس وجہ سے نامنظور کیا جائے کہ وہ ایکٹ انتقال اراضی کے
275. احکام کے خلاف ہے تو منتقل الیہ کے بارے میں کیا کارروائی کی جائے گی؟……156
276. 7.49_ درجات اقسام اراضی……156
277. 25.7_ رقبہ پختہ شدہ کو نقشہ جنس وار اور میلان رقبہ میں تقسیم کرنا……160
278. 7.54_ امسلہ حقیت اور امسلہ میعادی کب تیار کی جائیں گی……160
279. 7.55_ رجسٹر گرداوری میں غلطیوں وغیرہ کے سدباب کی ضرورت……161
280. 7.56_ جو داخلخارج ہائے 30 جون تک واقع ہوں ان کا عملدرآمد مسل حقیت میں ہو گا……161
281. 7.57_ مسل میعادی کی تیاری کے لیے ابتدائی اقدامات……161
282. 7.57 الف_ ٹیکس شہری جائیداد غیر منقولہ سے متعلق قانون کے تحت علاقہ ……161
283. بلدیاتی تشخیص کے محالات کی تیاری رجسٹر حقداران زمین……162
284. 7.58_ ان محالات کی گرداوری خریف و ربیع جن کی امسلہ میعادی تیار ہونی ہو……163
285. 7.59_ جملہ انتقالات کی تصدیق قبل از 30جون……164
286. 7.60_ گرداور قانونگو کی طرف سے امسلہ میعادی کی پڑتال و تصدیق……164
287. 7.60 الف_ کینال کالونیوں (نہری آبادیوں) میں خاکوں اور فرد تقسیم کی تیاری و تصدیق……165
288. 7.62_ مسل ہائے حقیت اور مسل ہائے میعادی تحصیل میں داخل کرنا اور محافظ خانہ
289. مال ضلع میں ان کی سپردگی……167
290. 7.62_ ریونیو افسران کی طرف سے مفصل رجسٹر حقداران زمین (امسلہ میعادی) کی پڑتال کرنا……168
291. مسل ہائے میعادی کی پڑتال اور معائنہ کی بابت ریونیو افسران کے فرائض……170
292. 7.63_ حکم اپیل……170
293. 7.64_ فہرست پنشن ہائے……171
294. 7.65_ نقشہ جات جو مسل میعادی کے ساتھ داخل کئے جائیں گے……172
295. 7.66_ شجرہ نسب……172
296. 7.67_ امسلہ حقیت اور امسلہ میعادی میں مشمولہ دستاویزات کی ترتیب……172
297. (الف) مسل حقیت……173
298. (ب) مسل معیادی……175
299. 7.68_ پڑتال مسل میعادی از طرف صدر قانونگو……177
300. 7.69_ محال یا دیہہ اور طرف یا پتی……177
301. محال……177
302. محال (ذیلی) تقسیم……178
303. ضمیمہ الف……179
304. ضمیمہ ب……180
305. ضمیمہ ج……181
306. ضمیمہ د……182
307. ضمیمہ ہ……183
308. گشتی مراسلے……184
309. نمونہ شجرہ نسب حصہ الف (سر ورق)……184
310. شجرہ نسب مالکان (حصہ الف)……184
311. تحریر شجرہ نسب……185
312. شجرہ نسب (حصہ ب)……187
313. اندراجات متعلق صورت موضع اور پیمانہ حقیت……187
314. وراثت کے انتقالات کی تصدیق تحت مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ءدفعہ 4……188
315. ہدایات دربارہ اندراجات رپورٹ روزنامچہ واقعاتی و داخل خارج ہائے متعلق حصول حقوق……189
316. رپورٹ برائے اندراج داخل خارج تحت ضمنی دفعہ (5) دفعہ 42 قانون معاملہ زمین……191
317. بوقت تصدیق داخل خارج اوراق داخل خارج پر شناخت کنندگان کے دستخط ثبت کرانا یا
318. نشان انگوٹھا لگوانا……192
319. رجسٹر آر۔ ایل۔ II کے اندراجات کا امسلہ حقیت و امسلہ میعادی (رجسٹر حقداران زمین)
320. میں عمل درآمد کا طریق کار……194
321. اندراجات/امسلہ حقیت/ امسلہ میعادی دربارہ وقف اراضیات……196
322. ہدایات دربارہ رجسٹر حقداران زمین……198
323. اندراج نام مالک/کاشت کا رمعہ احوال……198
324. اندراجات متعلق مزارعات تابع مرضی……199
325. اندراجات متعلق قابضان بہ تصور ملکیت خود……200
326. متنازعہ معاملات کاشت یا لگان وغیرہ……201
327. اندراجات متعلق مزارعان موروثی زیر ایکٹ مزارعان پنجاب مصدرہ 1887ء……201
328. اندراجات متعلق اراضیات الاٹ شدہ زیر سکیم مستقل الاٹمنٹ مہاجرین ریاست جموں و کشمیر……202
329. باب 4: معائنہ فصل یعنی گرداوری (دستور العمل کاغذات زمین کا باب 9)……203
330. 9.1_ ہر ایک فصل گرداوری شروع ہونے کی تاریخ……203
331. 9.2_ نمونہ رجسٹر گرداوری معہ ہدایات……203
332. 9.3_ ہدایات……203
333. 9.4_ نو آبادیات……210
334. نو آبادیات کے قصبات اور چکوں کا رجسٹر گرداوری آبادی……210
335. 9.5_ ہدایات……211
336. 9.6_ کاشت کاروں کے فصل کے کام میں پٹواری مزاحم نہیں ہو گا……212
337. 9.7_ شجرہ کشتوار کا معمولی عکس استعمال کیا جائے……212
338. 9.8_ اجناس اور حقوق کا اندراج……212
339. 9.9_ خسرہ گرداوری (رجسٹر گرداوری) میں غلطیوں کے انسداد کا ضابطہ……212
340. رجسٹر تغیرات قبضہ کاشت و لگان……213
341. 9.10_ پٹواری اپنی روزانہ گرداوری کا کام دکھائے……214
342. 9.11_ گوشوارہ ہائے جنس وار اور ان کا اندراج رجسٹر اور ان کی ترسیل……214
343. 9.12_ نمونہ گوشوارہ جنس وار……214
344. 9.13_ گوشوارہ جنسوار کے ادخال کی تاریخ……214
345. 9.14_ گرداوریوں کے درمیانی وقفہ میں پٹواری کا کام……214
346. 9.15_ قانونگویان کے فرائض……215
347. 9.16_ تحصیلداران اور نائب تحصیلداران کے فرائض……215
348. 9.17_ اعلیٰ افسران مال کے فرائض……215
349. 9.18_ ژالہ باری کے سبب اثر پذیر علاقوں میں فصل کا معائنہ……215
350. صوبہ پنجاب……216
351. شمال مغربی سرحدی صوبہ……217
352. صوبہ سندھ……217
353. صوبہ بلوچستان……218
354. باب 5: نقشہ جات زراعتی (دستور العمل کاغذات زمین کا باب 10)……220
355. 10.1_ نمونہ جات رجسٹر ہائے زراعتی مع ہدایات……220
356. رجسٹر ہائے مالگذاری یا لال کتاب دیہی……220
357. عام ہدایات……220
358. میدان رقبہ یا سالوار نقشہ رقبہ……221
359. جنسوار خریف……222
360. جنسوار ربیع……223
361. جنسوار گوشوارہ فصل……223
362. نقشہ و اصلباق موضوع ............ نمبر ………….225
363. سالوار انتقالات منجاب مالکان و مزارعان موروثی……226
364. سالانہ نقشہ بیع و رہن ہائے ملکیت بہ لحاظ اقسام اراضی……227
365. گوشوارہ چار سالہ ملکیت و رہن و معافیات……228
366. (چہار سالہ) گوشوارہ کاشت بابت……230
367. لگان ہائے ضبطی و نقدی جو مزارعان غیر دخیل کار ادا کرتے ہیں……231
368. پنج سالہ نقشہ مویشی، گاڑیاں وغیرہ……232
369. نقشہ تشخیص موضع ........ مع آر افسران……232
370. نقشہ تشخیص موضع ........ موضع آراءافسران (کذشتہ سے پیوستہ)……232
371. باب 6: مساحت کی ہدایت……235
372. مساحت……235
373. نقطہ اور موقع……235
374. خط اور لائین……235
375. پیمانے یا مسطر کی سیدھائی کی جانچ……235
376. طول کے اندازے……236
377. جریب……236
378. جریب کی پڑتال……236
379. اڈہ……236
380. اڈہ سے پڑتال……237
381. طول کی پیمائش……237
382. اول قدمی پیمائش……237
383. دوئم پیمائش بذریعہ جریب……237
384. سیدھی لائن کی پیمائش……238
385. کراس……239
386. عموداً نکالنا اور گرانا……240
387. شجرے کا پیمانہ……241
388. مربع بندی……243
389. بنیادی لائن……243
390. خاکہ مربع بندی و مساوی کاٹ……244
391. پیمائش میں رکاوٹ ڈالنے والی چیزیں……245
392. دریا کی چوڑائی……246
393. مربع بندی پر شجرہ کشی……247
394. انڈکس میپ……247
395. کنال اور بیگھے بنانے کے قاعدے……247
396. پہاڑ ی پیمائش……249
397. شت پٹٹری……249
398. پہاڑی علاقہ میں جریب کشی……250
399. سہاول……251
400. پہاڑی علاقہ میں بنیادی لائن و مثلث بندی……251
401. ایک مساوی سے دوسری میں چاندہ لے جانا……252
402. خاکہ مثلث بندی……252
403. پہاڑی علاقہ کی مساویاں……253
404. شجرہ کشی……254
405. فیلڈ بک……254
406. باب 7: مقدمات تقسیم میں ضابطہ کار……255
407. 5.18_ انتخاب رجسٹر حقداران زمین شامل درخواست ہونا چاہیے……255
408. 18.12_ تقسیم کرنے کا طریقہ……255
409. 18.19_ داخل خارج بروئے تقسیم……256
410. فارم پی ٹی این۔ 1……257
411. فارم پی ٹی این۔ 2……258
412. باب 8: ہدایت نامہ بندوبست……259
413. مالک قبضہ……259
414. فقرہ 142……259
415. ضمیہ نمبر 7……259
416. کھتونیوں اور شجرہ ¿ نسب کی تیاری……259
417. پیمائش……262
418. فہرست کھیت……262
419. معمولی تفادت و تنازعات……262
420. کھیتوں کے نام اور نمبر……262
421. آبادی……263
422. 12_ شارع عام دیہاتی……263
423. 13_ کھیتوں کی حدود جو زمین پر قائم نہ کی گئی ہوں یا کسی طرح دکھائی جائیں گی؟……263
424. 14_ ضابطہ بوقت شروع و اختتام کام روزانہ……263
425. 14 الف_ روزانہ کارگزاری……264
426. کھیتوں کی پختگی……264
427. مشہور مقامات کی علامات……264
428. شجرہ کی رنگ سازی……264
429. انڈکس میپ……264
430. نقول شجرہ دیہی……264
431. خاکہ و مقابلہ فاصلہ جات……264
432. مقابلہ فاصلہ جات……265
433. 22_ دفتر صدر میں پڑتال……265
434. 23_ رجسٹر صدر……266
435. ضابطہ مقررہ……266
436. پرچہ جات بہی کی تقسیم……266
437. ضمیمہ نمبر 8 دستاویزات مشتمولہ مثل ہائے حقیت بندوبست……267
438. ہدایات ترتیب شجرہ ¿ نسب……268
439. نقشہ حقوق چاہات……270
440. ہدایات ترتیب نقشہ چاہات……270
441. ضمیمہ نمبر 9 (الف) فہرست لگان ہائے……273
442. (ب) فرد رہن ہائے با قبضہ……274
443. ہدایت ترتیب فرد رہن……274
444. ضمیمہ نمبر 21 (ہدایت نامہ بندوبست)……274
445. فرد رنگ سازی……278
446. سٹینڈنگ آرڈر نمبر 7 معافیات اور پنشن ہائے……280
447. باب 9: اسلامی قانون وراثت……281
448. حنفی قانون وراثت……281
449. وارثوں کی قسمیں……281
450. 2_ عصبات……282
451. الف_ عصبہ نسبتی بذاتہ یا بنفسہ……282
452. ب_ عصبات بالغیر……282
453. ج_ عصبہ مع الغیر……282
454. جدول ذوی الفرائض.... سنی قانون……283
455. باپ، شوہر اور بیوی……286
456. ماں……286
457. (ج) جدّ صحیح اور جدّہ صحیحہ……288
458. (د) لڑکیاں اور پوتیاں پرپوتیاں……289
459. (س) بہنیں……291
460. 64_ عول……291
461. 65_ عصبات……295
462. جدول عصبات بہ ترتیب وراثت....سنی قانون……295
463. شیعوں میں وارثوں کے درجے ……296
464. سنی اور شیعہ اُصول کے مطابق تقسیم ترکہ کی چند مثالیں……297
465. باب 10: اشتمال اراضی……302
466. فہرست نمبرات خسرہ……303
467. فوائد اشتمال اراضی……304
468. اطلاع نامہ (فارم ب)……307
469. سماعت ابتدائی کارروائی منجانب افسر اشتمال……307
470. اجزائے فارم (ب) بسلسلہ تحریک……307
471. مشتہری منادی……307
472. منتقلی اراضی پر پابندی……308
473. چناؤ ممبران مشاورتی کمیٹی وتقرری ولی سر پرست نابالغاں وغیرہ……308
474. غیر حاضراں وفوجی ملازمان کے حقوق کی نگہداشت……308
475. محکمہ جات و فاتر العقل اور نابالغ کے حقوق کی حفاظت……309
476. تقری و تجویز ممبران مشاورتی کمیٹی……309
477. حکم تقرری وعلیحدگی ممبران مشاورتی کمیٹی……310
478. صدروکورم مشاورتی کمیٹی……310
479. مسودہ سکیم میں جن اُمورات کا خیال رکھا جاتا ہے……310
480. قسم بندی اراضی……310
481. قیمت اندازی……310
482. چراگاہ……312
483. گول سڑک……312
484. مفاداعامہ کی اغراض……312
485. قبرستان……312
486. راستہ جات……312
487. کھال ہائے……312
488. معاوضہ چاہات……313
489. مرتہنان……313
490. مورثیان……313
491. بلالگان……313
492. کھتونی اشتمال……315
493. فہرست حقداران……316
494. خاکہ تقسیم……318
495. تقسیم بروئے اشتمال اراضی……318
496. عمل درآمد تقسیم……318
497. تکمیل مساوی……319
498. فیلڈ بک……320
499. فرد رنگ سازی……320
500. کھتونی پیمائش……320
501. داخل خارج اشتراک وتقسیم……320
502. داخل خارج ہونے کے بعد رقبہ کی کمی بیشی کا نقشہ……321
503. فیس اشتمال اراضی……322
504. اخیر تصدیق……322
505. پرچہ اخیر تصدیق……323
506. پرچہ اشتمال……324
507. داخلہ کاغذات……324
508. تحریر گرداوری……324
509. دستاویزات ہمراہ مثل حقیت……325
510. باب 11: قواعد معدنیات خورد پنجاب……326
511. اشتہار نمبر 4345 آر مورخہ 23 دسمبر 1933ء……326
512. دفعہ 73_ ہدایات جاری کرنے کا اختیار……326
513. دفعہ 49_ کانوں اور معدنیات میں حکومت کا حق……326
514. نام و وسعت اطلاق……326
515. (الف) تعریفات (Definitions) ان قواعد میں……327
516. برآمدگی کے لیے اجازت نامہ کا حصول ضروری ہے۔……327
517. امور جن کا درخواست اجازت نامہ میں ہونا ضروری ہے۔……327
518. (د) درخواست ہائے مالکان زمین جو برآمدگی معدنیات ذاتی اغراض یا خیراتی امور کےلئے کرنا چاہئیں۔……328
519. (ہ) از طرف سرکاری افسران، ٹھیکیداران و دیگر اشخاص درخواست ہائے برائے برآمدگی معدنیات۔……329
520. (و) ہموار کرنا……332
521. (ز) قواعد کی خلاف ورزی کے متعلق افسران مال کو رپورٹ کرنی چاہیے۔……332
522. فارم۔ ایم 1……333
523. فارم۔ ایم 2……333
524. فارم۔ ایم 3……334
525. فارم۔ ایم 4……335
526. فارم۔ ایم 5……335
527. فارم۔ ایم 6……336
528. باب 12: دیہی ترقی……337
529. ترقی دیہات کی تحریک کے مقاصد……337
530. پٹواری کے فرائض……338
531. باب 13: زراعت……339
532. زمین کی اقسام……339
533. گندم……340
534. جو……340
535. گنا……340
536. چاول……340
537. کپاس……340
538. مکئی……340
539. چنا……340
540. جوار……341
541. باجرہ……341
542. کٹاو ¿……341
543. سیم……341
544. تھور……341
545. زرعی آلات……342
546. کھرپہ……342
547. کسّی……342
548. درانتی……342
549. دیسی ہل……342
550. ہیرو ہل……342
551. بار ہیرو……343
552. سہاگہ……343
553. ربیع ڈرل……343
554. آٹو میٹک ربیع ڈرل……343
555. قدرتی اور مصنوعی کھادوں کا مطالعہ اور استعمال……343
556. قدرتی کھادیں اور ان کے فوائد (Manures and their Uses)……343
557. مصنوعی کھادیں اور ان کا استعمال……344
558. ربیع اور خریف کی فصلوں کی پہچان……344
559. اہم فصلوں کے نقصان دہ کیڑوں کی پہچان اور ان کا انسداد……345
560. بھٹے کی سنڈی ……346
561. پتہ لپیٹ سنڈی……346
562. تنے کی سنڈی……346
563. تھرپ ……347
564. تیلا…… 347
565. ٹڈا یا ٹوکا……348
566. چتکبری دھبے دار سنڈی……348
567. چنے کا ڈھورا……349
568. چور کیڑا……349
569. دھان کا پتنگا……349
570. دھان کی بھونڈی……350
571. دیمک……350
572. فوجی کیڑے……350
573. کپاس کا لال کیڑا……351
574. کپاس کی سنڈی……351
575. کپاس کے تنے کی سنڈی ……352
576. کھپرا…… 352
577. گڑوواں……352
578. چوٹی گڑوواں……353
579. تنے کا گڑوواں……353
580. جڑ کا گڑوواں……353
581. گرد اسپوری گڑوواں……353
582. گلابی سنڈی……353
583. گندم کی بھونڈی……354
584. گندم کی سسری……354
585. گھوڑا مکھی……355
586. لشکری سنڈی……355
587. مکئی اور جوار کا گڑوواں……356
588. سبز تیلا……356
589. سفید تیلا……357
590. سست تیلا……357
591. چست تیلا……357
592. سفید مکھی……357
593. فصلوں کی کاشت……358
594. گندم کی کاشت کے لیے شرح بیج فی ایکڑ……358
595. وقت کاشت……358
596. طریقہ کاشت……358
597. برداشت……358
598. پیداوار……358
599. چاول کی کاشت……358
600. زمین کی تیاری……358
601. دھان کی کاشت کے لیے شرخ بیج……359
602. وقت کاشت……359
603. طریقہ کاشت……359
604. پنیری بونا……359
605. پنیری کی منتقلی……360
606. گنا (کماد) کی کاشت ……361
607. زمین کا انتخاب……361
608. زمین کی تیاری……362
609. گنے کی فصل کے لیے شرح بیج……362
610. وقت کاشت……362
611. طریقہ کاشت……362
612. گوڈی اور نلائی……363
613. کھادوں کا استعمال……363
614. آبپاشی……363
615. گنے کی برداشت……364
616. پیداوار……364
617. کپاس کی کاشت……364
618. مناسب زمین کا انتخاب……364
619. زمین کی تیاری……364
620. کپاس کے بیج کی ترقی داوہ اقسام……364
621. کپاس کی کاشت کے لیے شرح بیج فی ایکڑ……365
622. وقت کاشت……365
623. طریقہ کاشت……366
624. گوڈی اور تلائی……366
625. کھادوں کا استعمال……367
626. آبپاشی……367
627. برداشت (چنائی)……367
628. پیداوار……368
629. تمباکو کی کاشت……368
630. مناسب زمین کا انتخاب……368
631. زمین کی تیاری……368
632. ترقی دادہ اقسام……368
633. تمباکو کی کاشت کے لیے شرح بیج……369
634. وقت کاشت……369
635. طریقہ کاشت……369
636. گوڈی اور نلائی……370
637. کھادوں کا استعمال……370
638. آبپاشی……370
639. برداشت……370
640. پیداوار……371
641. مکئی کی فصل کےلئے زرعی ہدایات……371
642. زمین کا انتخاب……371
643. زمین کی تیاری……371
644. مکئی کے بیج کی ترقی دادہ اقسام……371
645. مکئی کی کاشت کے لیے شرح بیج……372
646. وقت کاشت……372
647. طریقہ کاشت……373
648. گوڈی اور نلائی……373
649. کھادوں کا استعمال……373
650. آبپاشی……374
651. مکئی کی برداشت……374
652. پیداوار……374
653. باجرہ کی کاشت……374
654. زمین کا انتخاب……374
655. زمین کی تیاری……374
656. ترقی دادہ اقسام……375
657. کاشت کے لیے شرح بیج……375
658. وقت کاشت……375
659. طریقہ کاشت……375
660. گوڈی اور نلائی……375
661. آبپاشی……375
662. برداشت……375
663. پیداوار……375
664. عام سبزیوں کا مطالعہ……376
665. سبزیوں کی روزمرہ زندگی میں اہمیت……377
666. گرمیوں اور سردیوں کی سبزیوں سے واقفیت……377
667. شلجم کی کاشت……378
668. مولی کی کاشت……379
669. آلو کی کاشت……381
670. ٹماٹر کی کاشت……384
671. پیاز کی کاشت……385
672. کریلے کی کاشت……387
673. ٹینڈے کی کاشت……388
674. بند گوبھی کی کاشت……390
675. مٹر کی کاشت……392
676. سال بھر مہیا ہونے والی ”تازہ“ سبزیوں کا گوشوارہ……394
677. باب 14: پرورش حیوانات……395
678. نسل……395
679. بیماریاں……395
680. چھوت دار بیماریاں……395
681. متعدی بیماریاں……395
682. گل گھوٹو……396
683. اسباب مرض……396
684. علامات……396
685. علاج……396
686. انسداد……397
687. گلینڈرز……397
688. اسباب……397
689. علامات……397
690. واہ۔ موک یا سیتلا……397
691. اسباب مرض……397
692. علامات……397
693. انسداد……398
694. جلدی امراض……398
695. بدکنار……398
696. اسباب مرض……398
697. علامات……398
698. انسداد……398
699. سٹرینگلز……399
700. لکھ جاء……399
701. اسباب……399
702. علامات……399
703. علاج……399
704. بھیڑوں کا مرض گلٹر……399
705. علاج……399
706. پیچش یا مروڑ……400
707. اسباب……400
708. علامات……400
709. علاج……400
710. منہ اور کھر کی بیماری……400
711. علامات……400
712. علاج……401
713. انسداد……402
714. گولی یاسٹ……402
715. اسباب……402
716. علامات مرض……402
717. کنٹرول……402
718. ہلکا پن……402
719. علامات……402
720. علاج……402
721. کوڑے کا بننا……402
722. اسباب مرض……402
723. علامات……403
724. علاج……403
725. چیچک……403
726. اسباب مرض……403
727. علامات……403
728. علاج……403
729. کالک (پیٹ درد)……403
730. علامات……404
731. علاج……404
732. زہر باد (سُر خباد)……404
733. گِلہڑ……404
734. پیٹ کا درد اور قبض……404
735. منہ کا آنا……405
736. اسباب……405
737. علامات……405
738. علاج……405
739. چچڑی بخار……405
740. اسہال یا دست……406
741. اسباب مرض……406
742. علامات……406
743. علاج……406
744. تپ دق……406
745. فتور ہضم……407
746. اسباب……407
747. علامت……407
748. علاج……407
749. رانی کھیت……407
750. اسباب……408
751. علامت……408
752. علاج……408
753. اپھارہ……408
754. اسباب……408
755. علامت……408
756. علاج……408
757. خارش……409
758. علاج……409
759. اسہال……409
760. اسباب مرض……409
761. علامات……409
762. علاج……410
763. باب 15: انتخابی نقشہ جات……411
764. حلف نامہ و اقرار نامہ……412
765. اختیار نامہ ……413
766. تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ……414
767. انتخابی فہرست میں اندراج کے حذف کرنے کی درخواست……415
768. اقرارنامہ……416
769. رسید……416
770. حصہ 2 نوٹس……417
771. درخواست دہندہ پر تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ……418
772. حصہ 3 نوٹس……418
773. فریق مخالف پر تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ……419
774. انتخابی فہرست میں اندراج کے کوائف کی تصحیح کے لیے درخواست……419
775. رسید……420
776. حصہ 2 نوٹس……420
777. تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ ……421
778. انتخابی فہرست میں نام درج کرانے کی درخواست……421
779. اقرار نامہ……422
780. اختیار نامہ……423
781. حصہ 2 نوٹس……424
782. تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ ……424
783. حوالہ……425
784. انتخابی فہرست میں اندراج کے حذف کرنے کی درخواست ……425
785. اقرار نامہ……426
786. رسید……426
787. حصہ 2 نوٹس……427
788. درخواست دہندہ پر تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ……428
789. حصہ 3 نوٹس……428
790. حوالہ……428
791. فریق مخالف پر تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ……429
792. انتخابی فہرست میں اندراج کے کوائف کی تصحیح کے لیے درخواست……429
793. رسید……430
794. حصہ 2 نوٹس……430
795. حوالہ……431
796. تعمیل نوٹس کا تصدیق نامہ……431
797. فارم 7……432
798. قانون پنجاب تقسیم غیر منقولہ جائیداد2012ء(قانون نمبرIVآ ف2012ء)……

Website