Awami Workers Party Hunza

Awami Workers Party Hunza

Awami Workers Party is a party of the working class. It aims to bring together the struggles of workers, peasants, students, women and other marginalized

AWP party program:

The State will take the primary responsibility of organizing and planning the country's economy. Major industries, including those run by the military, will be nationalized and placed under the control of a democratic state. The party will resist imperialist aggression against our people in all its manifestations: be they drone strikes, multinational capital or austerity measur

Photos from Awami Workers Party Hunza's post 04/08/2024

بجلی کی عدم دستیابی ، بائیو میٹرک کے نام پر گندم کوٹہ میں کٹوتی ، وسائل کی کوٹ مار اور قبضہ گیری کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی،ال پارٹیز،ہوٹل ایسوسییشن،بازار ایسوسییشن،ٹرانسپورٹ ایسوسییشن, اور سول سوسائٹی ہنزہ کی کال پر علی آباد ہنزہ میں احتجاج جاری،

25/07/2024

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کا ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی گرفتاری کی مذمت۔فی الفور رہائی کا مطالبہ

گلگت(پ ر) عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر کامریڈ بابا جان، سینئر نائب صدر پروفیسر ضیغم عباس، نائب صدر آصف سخی، جنرل سکرٹری شیرنادرشاہی، سخاوت علی، اخون بائے، ترجمان ظہور الہی، اکرام جمال بیگ ، نورنعید، عاشق علی اور الطاف لغل نےپارٹی آفس سے جاری ایک مشترکہ پریس ریلیز میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے، عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن کو بلوچستان میں جلسے میں شرکت کے لئے جانے سے روکنے کے لئے پولیس کی طرف سے حراست میں لینا بنیادی انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے، عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان پرامن آوازوں کو دبانے اور اظہار رائے پر قدغن لگانے کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔

شعبہ نشرواشاعت: عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان



UN Human Rights Council
Awami Workers' Party (Official)
Awami Workers Party GojalAWP buner officialFatima Shahzad AWP buner official

17/07/2024

Mr. Asif Saeed, a dedicated social activist, will share his experiences and insights on social activism. Learn how to engage effectively in your community, advocate for important causes, and drive meaningful change. Discover the power of collective action and the role of active citizenship in building stronger, more resilient communities.

12/07/2024

ہنزہ : پاکستان سمیت گلگت بلتستان کے کچھ نام نہاد وی لوگرز ہنزہ دشمن پروپیگنڈا کرنے مصروف ہیں
ایک مقامی ہوٹل جو زیر تعمیر تھا اس کا غلط رنگ دے کر ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت ہنزہ کی سیاحت کو نقصان پہنچانے کوشش کی جا رہی ہے جس کی عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے کورٹ کے ارڈر کے باوجود ششکن ہوٹل کے مالک کو دوبارہ گرفتار کرنا ڈسٹرک انتظامیہ ہنزہ کو بھی مشکوک بنا رہی ہے اور اس سازش کا حصہ دار بنا رہی ہے،
کے انتظامیہ ہوش کے ناخن لے صورت دیگر عوامی ورکرز پارٹی ڈی سی اور ایس پی یہ دفتر کا گراؤ کرے گی۔ عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماؤں جن میں صدر کامریڈ بابا جان, کامریڈ شیر نادر، کامریڈ ظہور الہی ،کامریڈ اخترمین، کامریڈ اکرام جمال، کامریڈ رحیم خان، کامریڈ اصف سخی سب نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے فل فور ہوٹل مالک کو رہا کریں

10/06/2024

Local activist raises concerns about the quality of repairs on Khanabad Bridge in Shinaki, Hunza

Photos from Awami Workers Party Hunza's post 09/06/2024

شمشال روڈ پر متاثر ہونے والے پل کو چند روز قبل مرمت کے بعد ہلکی ٹریفک کے لیے بحال کیا تھا۔ دوبارہ ٹوٹ گیا محکمہ خوراک کا مزدہ شمشال کے لیے آٹا پہنچانے کے لیے پل سے گزر رہا تھا۔

Photos from Awami Workers Party Gilgit-Baltistan's post 02/06/2024
Photos from Awami Workers Party Hunza's post 02/06/2024

عوامی وورکرز پارٹی گلگت بلتستان کی انٹرا پارٹی الیکشن آج ہونے جا رہے ہیں ، گلگت میں تیاریاں زور و شور سے جاری
تمام نو منتخب ہونے والے کابینہ كو پیشگی مبارک باد

20/05/2024

بیشکیک قرزغستان میں پھنسے گلگت بلتستان کے طلبہ كو فلفور واپسی کے لئے عوامی وورکرز پارٹی کا وزیر خارجہ پاکستان كو تحریری خط

19/05/2024

Awami Workers Party Gilgit Baltistan strongly condemns the arrest of Gilgit Baltistan youth in Islamabad and demands their immediate release. If Islamabad fails to release the youth protesting for their rights, protests will erupt in every district of Gilgit Baltistan.

18/05/2024
15/05/2024

*جبری قبضوں کے خلاف عوامی مزاحمت کو جوڑنا ناگزیر ہو چکا - عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان*

Photos from Awami Workers Party Hunza's post 13/05/2024

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کاانٹرا پارٹی انتخابات 2 جون ہونگے،
ہنزہ:عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے انتخابات اگلے مہنے ہونگے جس میں مرکزی مجلس عاملہ اور مرکزی کمیٹی کے اراکین کا انتخاب عمل میں لایا جاءیگا۔
یہ فیصلہ پیر کے روز پارٹی کے مرکزی دفتر علی اباد ہنزہ میں منعقدہ مرکزی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس میں لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت پارٹی کےسینٗر رہنما اختر امین نے کی۔
اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو، مجوزہ دستور ا منشور اور دیگر امور سمیت سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اجلاس میں عوامی ورکرزپارٹی گلگت بلتستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشنز بتاریخ 2 جون بروز اتوار بوقت 12 بجے پیلس ہوٹل گلگت میں منعقد ہونگے۔
اجلاس نے اختر امین چٗیرمین کی سربراہی میں تین رکنی الیکشن کمیٹی کی منظوری دی گٗیی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں سینٗر رکن اکرام اللہ بیگ اور مجید اللہ شامل ہیں جو انٹرا پارٹی انتخابات کی نگرانی کرے گی۔ کمیٹی انتخابی شیڈول جلد جاری کرے گی ۔
عوامی ورکرز پارٹی جی بی کے وہ ممبران جو مختلیف عہدوں کے لئے امیدواری ظاہر کرنا چاہتے ہیں کاغذات نامزدگی 21 مئی تک دفتری اوقات میں پارٹی آفس علی آباد سے حاصل کر سکتے ہیں اور 25 مئی تک الیکشن کمیٹی کے پاس جمع کراسکتے ہیں۔
اجلاس میں پارٹی چیرمین کامریڈ بابا جان، اخون بائے، آصف سعید ، شیرنادرشاہی، عابد تاشی، اکرام اللہ بیگ ، اخترامین، رضوان بیگ، امین ہنزائی، نورنعید ، علی مدد، عزیز کریم، کریم اللہ جان نے شرکت کی۔

12/05/2024

AWP stands in solidarity with AJK people, and denounces crackdown on peaceful protesters.
Press Release
The Awami Workers Party (AWP) vehemently condemns the recent crackdown on peaceful protesters in Pakistan-administered Kashmir. It expresses unwavering solidarity with the Kashmiri people in their struggle for basic rights.
The AWP leadership is deeply concerned about the deployment of paramilitary forces in AJK and the subsequent use of repressive tactics, including the arbitrary arrest of hundreds of political activists. Such actions only serve to incite further unrest among the populace.
The AWP President Akhtar Hussain, General Secretary Dr Bakhshal Thalho and Jammu and Kashmir Awami Workers Party Chairman Nisar Shah and GBAWP chairman Baba Jan in a joint statement denounced the use of force by law enforcement agencies against demonstrators in Muzaffarabad and Mirpur Division on Friday and Saturday, which resulted in injuries and heightened tensions in various other districts.
It is distressing to see the suppression of legitimate demands, particularly those related to the unjust taxation on electricity bills and the lack of access to essential resources. Federal and state authorities have failed to meet local needs despite substantial generation of electricity from power houses in AJK.
The AWP calls on the State government to respect the fundamental right to peaceful protest, immediately withdraw paramilitary forces from the region, release all political detainees, and drop false charges levied against them.
Furthermore, the AWP stands in solidarity with the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee that has been leading a rights movement to protest ‘unjust’ taxes levied on electricity bills and observed a shutter-down strike for the same reason in August last year.
The party leadership supports their rightful demands for equitable access to electricity at production cost, end to prolonged power load-shedding, provision of flour at subsidised rates as well as other socio-economic rights.
The AWP leadership reiterates its principled stand that the rights and aspirations of the people of AJK including the right to self-determination and ownership of their resources must be respected and upheld at all costs.

19/04/2024

Dear Family of Zaman Ali Shah,

We were deeply saddened to hear about the passing of Zaman Ali Shah, a true pillar of our community and a genuine political activist. His unwavering dedication and steadfast commitment to the people of Gircha Gojal and beyond will forever be remembered.

As Chairman of the Awami Workers Party Gilgit Baltistan, I extend our heartfelt condolences to you during this difficult time. Zaman Ali Shah's legacy of service and advocacy will continue to inspire us, and we are committed to carrying forward his noble struggle for the betterment of our society.

Please know that you are in our thoughts and prayers. May you find comfort in the cherished memories of Zaman Ali Shah, and may his soul rest in eternal peace.

With deepest sympathy,

Baba Jan
Chairman
Awami Workers Party Gilgit Baltistan

Photos from Awami Workers Party Hunza's post 17/04/2024

**Press Statement: Urgent Repair Needed for Shimshal Pass Bridge**

The bridge linking Shimshal Pass (Pamir) and GueJerav Nallah is in dire condition, posing a significant risk to the communities it serves. Constructed by the diligent hands of the Shimshal people, this bridge not only connects villages but also facilitates access to other regions crucial for the local economy.

Regrettably, despite its vital importance, no government has taken decisive action to address its deteriorating state. The Awami Workers Party Shimshal Unit urgently calls upon the authorities to recognize the urgency of this matter and allocate necessary funds for the immediate repair of the bridge.

Failure to address this issue promptly could lead to severe consequences for the residents and economic activities dependent on this vital infrastructure. The Awami Workers Party Shimshal Unit stands ready to collaborate with the government to ensure the swift restoration of the Shimshal Pass Bridge for the safety and prosperity of all.

Comrade Baba Jan
Sakhi Asif Saeed
PAMIR TIMES
Ibex Media Network
Sost News

16/04/2024

چپورسن عوام اس جدید دور میں بی بنیادی سہولیات سے محروم بجلی نایاب دن میں دو يا تین گھنٹہ بجلی دی جارہی ہے ،دوسری طرف واحد موبائل نیٹورک scom کی سروس بی خاستحالہ ۔ عوام چپورسن gb government سے چند مطالبات کرتے ہیں
1۔ چپورسن کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں ۔ اور چپورسن میں 1mw بجلی گھر کے کام جو کی تاخیر کے شکار ہے اُاس کو جلد از جلد مکمل کی جائے ۔

2۔scom نیٹورک جو کی دو گاؤں تک محدود ہے مزید ٹاور نصب کر کے پورے علاقے کو 4g نیٹورک فراہم کی جائے ۔
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ فوراً ان مسائل کو حل کریں ۔ نہ ہونے کی صورت میں عوامی چپورسن احتجاج کے حق رکھتے ہیں جس کے ذمدار gb government ہو گا ۔
منجانب ہے چپورسن یوتھ

31/03/2024

عوامی ورکرزپارٹی گلگت بلتستان کا یکم مئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، کانگریس اور الیکشن کے انعقاد کے لئے کمیٹی تشکیل۔

گلگت(پ ر)
عوامی رکرز پارٹی گلگت بلتستان کا انٹرا پارٹی الیکشن یکم مئی، یوم مزدور کو ہوگا۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز پارٹی کی میٹنگ میں کی گئی، میٹنگ میں یہ بات بھی واضح کی گئی کہ عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان، واحد مقامی پارٹی جو باقاعدہ طریقے سے اندرون پارٹی انتخابات کرا رہی ہے چونکہ یہ پارٹی میں جمہوریت پہ یقیں رکھتی ہے اور میرٹ کی بنیاد پر پارٹ کارکنان کو عہدے دیے جائیں گے۔
کانگریس کے انعقاد اور اس میں الیکشن کے انعقاد کے انتظامات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو اس سلسلے میں تمام انتظامات کریں گے۔
یہ بھی فیصلہ کیا گیا الیکشن کے دن تک پارٹی کی ممبر سازی اور تنظیم سازی تیر کر دی جائے لحاظہ تمام نوجوانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ پارٹی کی ممبر شپ اختیار کر کے طبقاتی نظام کے خاتمے کے لیے جد وجہد کے لیے پارٹی کی رکنیت اختیار کر کے انقلاب کا حصہ بن جائے۔

24/02/2024

عوامی ورکرز پارٹی ال پارٹیز شناکی ، بازار ایسوسیشن ،
عمائدین و لمبرران شیناکی کی احتجاجی کال کی بھر پور حمایت کرتی ہے۔

19/02/2024

ہنزہ سمیت گلگت بلتستان بھر میں اندھی اور طوفان کی وجہ سے جتنے بھی نقصانات ہوئے ہیں حکومت گلگت بلتستان بلخصوص Gilgit baltistan disaster management کے ذمہ داران فوری طور پہ تمام نقصانات کا تخمینہ کر کے ان کا ازالہ کرے ۔

19/02/2024

ہنزہ کے غیور عوام ، بزرگو ،ماؤں بہنوں ، نوجوانوں ، طالبعلموں ، تمام کاروباری حضرات ، ٹرانسپورٹ ایسوسییشن ، ہوٹل ایسوسییشن اور دیگر تمام سیاسی کارکنوں اپنے صفوں میں تیاری پکڑ لو بہت جلد
ہنزہ میں ایک تاریخ دھرنے کی طرف جا رہے ہیں اس میں عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا ۔
جن میں سر فہرست نکات مندجہ ذیل ہیں ۔
1- بارڈر کمیونٹی خصوصی حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد
2۔ بجلی کی ادم دستیابی اور طویل لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کے لئے جدوجہد
3-معدنیات کی غیر قانونی اور جبراً بندر بانٹ کے خلاف جدو جہد ۔
4- کمزور انٹرنیٹ کے خلاف اور تیز انٹرنیٹ کہ حصول کے لیے جدوجہد
بنیادی مقاصد ہوں گے ۔
اپ تمام حق پرست انسان دوست سیاسی و سماجی کارکنان سے پرزور اپیل کرتے ہیں اس تحریک کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
بہت جلد لائحہ ء عمل کا اعلان کریں گے.

19/08/2023

ہنزہ (بیورو رپورٹ) سابق امیدوار حلقہ 6 ہنزہ آصف سخی نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے افسر شاہی، حکمران اور بیوروکریٹس کی ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کیا جارہاہے، اس نظام میں کروڑوں روپے سیاحت اور سپورٹس کے نام پر چند افراد کی تفریح،عیاشی اور کرپشن کے ذریعے بنانے کیلئے ہے لیکن گوجال میں سرکاری سکول کے طالب علموں کیلئے ایک بس چلانے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے، جب عوام ان سرمایہ دار حکمرانوں سے اپنے بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں تو بیانات دیتے ہیں کہ حکومت کے پاس زہر کھانے کیلئے بھی پیسے نہیں ہیں، گوجال میں سکول بس کیلئے پیٹرول کے پیسے نہیں ہونے کی وجہ سے 2ہفتے سے بند ہے، حکمران خواب خرگوش کی نیند سوئے ہوئے ہیں، بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ چیف سیکریٹری تعلیم اور سیاحت کے نام پر اسلام آباد میں روڈ شوز جیسے ڈرامے کے نام پر گلگت بلتستان کے بجٹ سے کروڑوں روپے خرچ کرسکتا ہے لیکن دوسری طرف اس کے ناک کے نیچے ضلع ہنزہ کے سب ڈویژن گوجال میں 100سے زائد طالب علم ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے سکول جانے سے قاصر ہیں، لیکن مجال ہے کہ چیف سیکریٹری کوئی نوٹس لیں، ہم سپورٹس اور سیاحت کے خلاف نہیں ہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس سے چند لوگ فیض یاب ہوتے ہیں اور چند لوگ خاص کر بیوروکریٹس کا ان چیزوں میں دلچسپی لینا اور لوگوں کی بنیادی مسائل کو نظرانداز کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ایسے پروگرامز ان کیلئے نوجوانوں کے نام پر فنڈز لے کر کرپشن کے نظر کرنا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو ایک ایجنڈے کے تحت مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے وطن سے دور پاکستان کے دوسرے شہروں کا رخ کریں تاکہ یہاں کے حکمران یہاں کے زمینوں اور وسائل کا بندربانٹ کرسکیں اور یہاں کوئی حقیقی تحریک جنم نہ لے۔ انہوں نے کہاکہ تعلیم، روزگار اور صحت جیسے بنیادی ضروریات نہ ملنے کی وجہ سے آئے روز گلگت بلتستان کے غریب عوام شاہراہ قراقرم پر مرجاتے ہیں اور جس کی ذمہ داریہاں کے حکمران ہیں، عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کی حکومت کو متنبہ کرتی ہے کہ جلد از جلد گوجال کے طالب علموں کے مسائل حل کیا جائے ورنہ حکومت کو سخت مذمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

16/08/2023

"🎥 Speaking out against intolerance and violence: Chairman of Awami Workers Party Gilgit Baltistan, Comrade Baba Jan, addresses the recent disturbing incident where four churches were vandalized over blasphemy allegations. Let's stand together for peace, unity, and religious harmony. 🕊️ "

Comrade Baba Jan Sakhi Asif Saeed Awami Workers' Party (Official)

05/08/2023

Awami Workers Party Sost Unit Condemns Unjust Arrest of Local Shopkeepers

[SOST, 5 August ] – The Awami Workers Party (AWP) Sost unit vehemently condemns the recent arrest of two local shopkeepers under a bogus First Information Report (FIR). The party's unit in-charge, Gohar Ayub, expressed deep concern over the actions of the Federal Investigation Agency (FIA) Sost, stating that they are unfairly targeting local businessmen.

In his statement, Gohar Ayub emphasized that such behavior from state institutions is unacceptable and could lead to significant resistance from the youth in the area. He further asserted that the youth will continue to stand against such injustice until their last breath. Ayub also expressed suspicions that these actions might be aimed at disrupting the progress of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), an essential project for the region's development.

Awami Workers Party-Gojal extends its unwavering support and solidarity to the Bazar Association Sost. The party is fully committed to standing by the local community and will respond promptly to any call for peaceful protests to seek justice for the wrongfully arrested shopkeepers.

The Awami Workers Party urges the concerned authorities to investigate the matter impartially, ensuring that the innocent are protected and that justice is served. The party calls for a fair and transparent legal process, upholding the principles of justice and human rights.

The AWP Sost unit appeals to all citizens and stakeholders to join hands in advocating for a just and equal society, free from any form of discrimination and persecution.

31/07/2023

عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ حسن آباد کے آفت زدہ عوام کے خلاف درج ایف آئی آر کو واپس لیا جائے؛ عوام ہنزہ کے بنیادی مسائل بجلی اور پانی کو حل کیا جائے، شمشال روڈ کی فورا مرمت کیا جائے

پریس ریلیز
علی آباد بنزہ، ۳۱ جولائی، ۲۰۲۳: عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کا ایک ہنگامی اجلاس آج بروز اتوار پارٹی آفس علی آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت عوامی ورکرز پارٹی گلگت-بلتستان کے چیئرمین کامریڈ بابا جان نے کی۔ اجلاس میں پارٹی کے مقامی عہدے داروں اور سینئر ساتھیوں نے شرکت کیں اور حسن آباد میں سیلاب کی تباہی اور اہم چینل کو نقصان اور اس کے نتیجے میں پانی کی قلت اور مقامی انتظامیہ کی بے حسی کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی پر زور مذمت کیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حسن آباد کے عوام کے خلاف درج ایف آئی آر کو فل فور ختم کیا جائے اور ان کے جائز مطالبات کو فورا حل کیا جائے۔
قراقرم ہائے وے کی مرمت و بحالی کی ذمہ دار کمپنی ایف ڈبلیو کے ایما پر ہنزہ انتظامیہ کا حسن آباد کے پرامن عوام کے خلاف ایف آئی آ ار درج کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور ہنزہ کے عوام ضلعی انتظامیہ اور کمپنی کی اس غیر قانونی اور غیر انسانی عمل کی مذمت کرتے ہیں۔ ہنزہ کے عوام کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرناک نتایج کو دیکھتے ہوے مقامی علم، دانش اور ماحول دوست زندگی کے تجریات کی روشنی میں فطرت کو بچانے اور شاہراہوں کی تعمیرات کے موجودہ طریقہ کار پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔
اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ ڈی سی اور اے سی کے صوابدید پر کروڑوں روپے کی مقامی حکومتوں کے اور ترقیاتی فنڈ ہوتے ہیں اور آفتوں سے نمٹنے کے لئے بھی اچھی خاصی رقم ہر سال اے ڈی پی میں مختص کیا جاتا ہے لیکن وہ کہاں خرچ ہوتا ہے اس کا کسی کو علم نہیں ۔ اور ایسے اہم معلومات کو عوام سے چھپایا جاتا ہے اس لئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ لوکل باڈیز کے انتخابات کروا کر یہ فنڈ منتخب نمائندوں کے کنڑول میں دیا جائے تاکہ عوام کے منتخب نمائندے اپنے مسائل کے حل کے لیے فوری اور بہتر فیصلے کر سکیں ۔

اجلاس میں ہنزہ میں بجلی کے بحران پر بھی غور کیا گیا اور کہا گیا کہ ضلع کو گرمیوں میں کم از کم ۱۲ میگا واٹ بجلی درکار ہے ۔ عوامی ورکرز پارٹی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ پبلک سیکٹر میں ۶۰ فیصد بجلی پیدا کرنے کے لئے فنڈ مختص کرے اور پرائیویٹ سکیٹر یا حکومت چین کے تعاون سے ما حول دوست اور سستی بجلی پیدا کرنے کے لئے فورا اقدامات کریں ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ریاست کلی طور پر اپنی ذمہ داریوں سے بری الذ مہ ہو کر عوام کو پرائیویٹ منافع خور کمپنیوں کے رحم و کرم پہ نہ چھوڑے۔
اجلاس کے بعد شرکاء نے ہنزہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائیے ۔ احتجاج میں حسن آباد کے عوام پر ایف آئی آر کی مذمت اور حالیہ سیلاب اور درجہ حرارت میں اضافہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی جس کے نتیجے میں حسن اباد چینل کی تباہی، شمشال روڈ کی تباہی، خیبر بجلی گھر کو نقصان اور پھسو میں گلیشیر کے سیلاب سے آبادی کو پہنچنے والے نقصانات پر حکومت کی جانب سے مجرمانہ غفلت اور لوگوں کے نقصانات کے ازالے اور ہنگامی امداد نہ پہنچا نے پر انظامیہ اور جی بی ڈی ایم اے پر تنقید کیا۔

عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماؤں نے بے ہنگم سیاحت کو منتخب مقامی حکومت کے ذریعے ریگولیٹ کرنے اور ہنزہ میں سیاحوں کے داخلے پر ٹیکس کے ذریعے سیاحت کو منضبط کرنے اور ماحولیات، فطری وسائل اور مقامی کلچر اور روایات کے بارے میں سیاحوں کو آگاہی کے لئے محکمہ سیاحت سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ کتابچہ اور معلوماتی مواد شائع کرکے ہنزہ نگر کے حدود سے پہلے پولیس چیک پوسٹ پر گاڑیوں کو روک کر مسافروں میں تقسیم اور زبانی معلومات اور ہدایات دینے پر زور دیا گیا۔
ہنزہ میں روڈ ٹریفک کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور شاہراہ قراقرم پر دباو کو کم کرنے کے لئے گنیش تا مرتضی آباد بائی پاس کی تعمیر پر فورا کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ تاکہ قصبوں اور میں بازاروں میں ٹریفک کا دباو کم ہو۔
عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماؤں نے بے ہنگام سیاحت کو ریگولیٹ کرنے اور ہنزہ میں سیاحوں کے داخلے پر ٹیکس کے ذریعے سیاحت کو منضبط کرنے اور ماحولیات اور مقامی کلچر اور روایات کے بارے میں سیاحوں کو آگاہی کے لئے محکمہ سیاحت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ کتابچہ اور معلوماتی مواد شائع کرکے ہنزہ نگر کے حدود سے پہلے پولیس چیک پوسٹ پر گاڑیوں کو روک کر مسافروں میں تقسیم اور زبانی معلومات اور ہدایات دیں۔
جاری کردہ : عوامی ورکرز پارٹی گلگت-بلتستان ہنزہ

07/07/2023

🎉🏔️🌟 Summit Conquered! 🌟🏔️🎉

Join us in celebrating the extraordinary achievement of Comrade Liaqat Karim from Shimshal, who has successfully reached the pinnacle of Naga Parbath Peak, famously known as the Killer mountain! 🙌

A dedicated activist of the Awami Workers Party - Hunza, Comrade Liaqat's unwavering determination and love for adventure have taken him to new heights. 🌄🌟

Let's shower him with congratulations and honor his remarkable feat! 🎉👏

21/06/2023

عوامی ورکرز پارٹی سینیٹ کے سابق اور موجودہ چیئرمین اور اراکین کے مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کی

کراچی، 21 جون 2023: عوامی ورکرز پارٹی نے سابق اور موجودہ چرمینوں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں مجوزہ اضافے کی مخالفت کردیا۔

یہ بل ناقابل قبول ہے اور اسے فوری طور پر واپس لیا جانا چاہیے کیونکہ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک کو سنگین اقتصادی چیلنجوں کا سامنا ہے اور ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ گیا ہے

اے ڈبلیو پی کے وفاقی صدر اختر حسین نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک طرف حکمرانوں کی جانب سے ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ ملک کو معاشی بحرانوں کا سامنا ہے اور عام آدمی کو مہنگائی کا عذاب سہنے کا کہا جاتا ہے لیکن دوسری طرف حکمران اپنی مراعات اور شاخرچیوں میں اضافہ کر رہے ہیں اور ٹیکس دہندگان کے پیسے کا بڑا حصہ بڑے کاروباری اداروں کارپوریٹ سکیٹر کے بڑے بڑے سرمایہ داروں اور زمیندار اشرافیہ کو اربوں روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔
مسودہ قانون میں سینٹ کے سابق اور موجودہ چیئرمینوں کو کم از کم 10 اہلکاروں کی سیکورٹی ، ان کے گھریلو ملازمین ے اور خاندان کے افراد کے حکومتی کے خرچے پر ہوائی سفر کرنے کا تجویز ہے۔
اس میں چیئرمینوں یا ڈپٹی چیرمین کے دفاتر کے ماہانہ اخراجات 6000 روپے سے بڑھا کر 50,000 روپے کرنے اور چیرمین سینیٹ کا رہائشی کا کرایہ 100,000 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 250,000 روپے کرنے، چیئرمین کے دفتر کے اخراجات کو چھ ہزار روپے سے بڑحا کر اضافے کی تجویز ہے۔ روپے ماہانہ سے 50,000 روپے کے ساتھ ساتھ اس کا یومیہ الاؤنس روپے 1,750 سے 10,000 روپے تک۔ اسی طرح چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا صوابدیدی فنڈ بالترتیب 600,000 روپے سے بڑھا کر 1.2 ملین روپے اور 300,000 روپے سے بڑھا کر 600,000 روپے کر دیا گیا ہے۔
ایک طرف خوراک اور توانائی کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں ہوش رباء اضافہ نے محنت کش طبقے کی کمر توڑ دی ہے مہنگائی نے ۱۱ کروڑ افراد کو خط غربت سے نیچے دھکیل دیا ہے اور لاکھوں پڑھے لکھے نوجوانوں کو بے روزگار کر دیا ہے جو اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں اور سامراجی مغرب ی ممالک کے ساحلوں اور سرحدوں پر مرنے پر مجبور ہیں۔
اے ڈبلیو پی کے صدر نے سابق اور موجودہ چیئرمینوں کے ساتھ ساتھ سینیٹ کے اراکین کے سفری الاؤنس کے علاوہ تنخواہوں، مراعات اور مراعات کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا کیونکہ ان میں سے زیادہ تر کروڑ پتی اور ارب پتی ہیں۔
انہوں نے بڑے کاروباری اداروں کو دی جانے والی سبسڈی ، رئیل اسٹیٹ کے تاجروں کو ٹیکس میں چھوٹ کے فیصلے کو و اپس لینے اور تعلیم اور صحت کے لیے خاطر خواہ بجٹ مختص کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

جاری کردہ

سیکریٹری اطلاعات

AWP mobilizes against subsidy cuts-Comrade Baba Jan #AsifSakhi #AWP @awamiworkersparty9320 06/06/2023

Awami Workers Party GB Mobilizes against subsidy cuts

AWP mobilizes against subsidy cuts-Comrade Baba Jan #AsifSakhi #AWP @awamiworkersparty9320 FOR IMMEDIATE RELEASEAWP Mobilizes Against Subsidy CutsAwami Workers Party GB Leaders Mobilize Movement Against Subsidy Cuts on Flour in Gilgit-Baltistan[Alt...

Videos (show all)

Local activist raises concerns about the quality of repairs on Khanabad Bridge in Shinaki, Hunza
"Shams Lone, Minister of Interior Gilgit-Baltistan, should open his eyes before opening his mouth. Actions speak louder ...
"Comrade Najaf Ali shares a heartfelt message with the public: Together, let's navigate challenges and build a future of...
The senior leader of Awami Workers Party GB addresses the passionate protest organized by the youth in Islamabad. A powe...
Solidarity in action: AWP GB Chairman Comrade Baba Jan, President Zahoor Illahi, Former GBA6 Candidate Sakhi Asif, and S...
Honored and Humbled! Our Chairman from Awami Workers Party, Gilgit Baltistan, receiving the prestigious Human Rights Awa...
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی قیادت اس ٹھٹھرٹی میں اگاہی اور شعور کا پیغام لے کے گاوں گاوں میں مہم چلارہی ہے اس ضمن ...
"🎥 Speaking out against intolerance and violence: Chairman of Awami Workers Party Gilgit Baltistan, Comrade Baba Jan, ad...
Defending Indigenous Rights: Chairman of Awami Workers Party Gilgit-Baltistan vows to protest against illegal land refor...
On this International Women's Day, the Awami Workers Party (AWP) celebrates the struggle of working class women who brou...
عوامی ورکرز پارٹی چپورسن عوام کے ساتھ ہمیشہ کی طرح جدوجہد میں کھڑے ہیں۔
Chairman Awami Workers Party-GB, Comrade Baba Jan addressing the protest at Gulmit, Gojal organized by Bazar Association...