ღ میرے عشق کا رنگ سفید ღ
ishq Ka Rang Safed hai yaar
ishq Ka Rang Safed...
ishq Ka Rang Safed hai yaar
ishq Ka Rang Safed...
السلامُ و علیکُم و رحمةُ الله وبركاته �تمام نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید� بزم کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے گئے ہیں ان پر عمل کر کے کے ماحول کو خوشگوار بنائیے__!! 1)گفتگو شائستگی سے کی جائے خاص طور پ
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
کچھ انسانوں میں رب سوہنے جیسا وصف ہوتا ہے وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے، بات نہیں چھوڑتے، اور کچھ انسانوں میں فرعونی عادت ہوتی ہے ان کو صرف اپنا تخت، اپنا نام، اپنا وفادار غلام پسند ہوتا ہے 😌💥❤️
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
ایسا حَسین شخص ہے ! گوشہ نشین شخص ہے !
سوچوں اُسے تو رو پڑوں ! دیکھوں، خدا خدا کروں !
وہ بھی نژادِ رنج ہے ! میں بھی اسیرِ شام ہوں !
وہ بھی کرے تو کیا کرے ! میں بھی کروں تو کیا کروں !
غلطیاں تو ہم
زندگی میں بہت سی
کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
لیکن جو غلطی ہم
لوگوں کو پہچاننے
میں کرتے ہیں ۔
اسکا خمیازہ
ہمیں سب سے زیادہ
بھگتنا پڑتا ہے ۔
شام بخیر
https://vt.tiktok.com/ZSRdqFxFy/?k=1
Bilal Gondal on TikTok 😊 Naseeb 😊
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی ؟
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی ؟
میں نے ہر دور میں بس اس سے محبت کی ہے،
جرم سنگین ہے تو اب اس میں رعایت کیسی ؟
ایک پتا بھی اگر شاخ سے ہوتا ہے جُدا
کیا کہوں دل پے گزرتی ہے قیامت کیسی ؟
زندگی تجھ کو تو لمہوں کا سفر کہتے تھے،
راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی ؟
ہوا کے دوش پے رکھے ہوے چراغ تھے ہم
جو بُجھ گئے تو ہوائوں سے شکایت کیسی؟
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ... لہجوں ... ﺍﻭﺭ ﺭﻭیوں ... ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳﺐ ﺭﻭﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ہیــــــــں ... ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ... ﻟﮩﺠﮯ ... ﺍﻭﺭ ﺭﻭﯾﮯ ... ﮐﺎ ہمیــــــــں ﺍحســــاســــں ﮨﯽ نہیــــــــں ﮨﻮﺗﺎ ......!!!
اہلِ دِل یُوں بھی نِبھا لیتے ہیں
دَرد سینے میں چُھپا لیتے ہیں
دِل کی مَحفِل میں اُجالوں کے لیے
یاد کی شمع جلا لیتے ہیں
جَلتے موسم میں بھی یہ دیوانے
کُچھ حسِیں پُھول کِھلا لیتے ہیں
اپنی آنکھوں کو بنا کر یہ زباں
کِتنے اَفسانے سُنا لیتے ہیں
جِن کو جِینا ہے محبّت کے لیے
اپنی ہستی کو مِٹا لیتے ہیں۔۔۔!