Fahad Bakht

Fahad Bakht

Media Student📙~Idol:Arshad Sharif,Imran Riaz Khan,Sabir Shakir~
photog📸~ Leader Imran Khan 💓

14/05/2024

سپریم کورٹ کا عمران خان کو 16مئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم! جس لیڈر کی جھلک کے لیے 10 ماہ سے کروڑوں لوگ منتظر ہیں، وہ سامنے آنیوالا ہے۔ اب دیکھتے ہیں جو "وقت کے فرعون" عمران خان کی تصویر تک اڈیالہ سے باہر نہیں آنے دیتے وہ اُس کی جھلک عوام میں آنے سے پھر روکتے ہیں یا سپریم کورٹ کے حکم اور اپنے کارناموں کے سبب بدنامی کی وجہ سے مجبور ہوتے ہیں دکھانے کے لیے.. بس 48 گھنٹے مزید انتظار!!

10/02/2024

In 2018, IK was looking for electables. In 2024, he created electables.

10/02/2024

The people of Pakistan have given their verdict by voting in favor of their leader Imran Khan, but the military establishment here are trying to defeat him and rigging the elections.
Pakistani people are standing with Imran Khan, they were standing and will continue to stand.
The worst rigged election in the history of Pakistan is the election of 2024 . It is more controversial and worst than the election of 1971. If the correct mandate of the election is not followed then the results may be even worse than 1971.
Pakistani people have voted for their leader Imran Khan and Pakistani people want their favorite leader Imran Khan to become the Prime Minister and lead this country but unfortunately Pakistan's military and corrupt political parties do not want to see Imran Khan in power.

07/02/2024

A prolonged conversation transpired regarding election day, with Shoaib Shaheen, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) candidate for NA-47 Islamabad, regarding the imperative need to eradicate the practice of ragging.

17/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر پہلا آن لائن جلسہ، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس، فیسبک، ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن کر دی گئی۔ بزدلوں کو اتنا خوف ہے۔

14/12/2023

‏آج پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے۔

آج منصفوں کے لبادے میں چھپے بوٹ کے پجاریوں نے عام شہریوں کو فوجی درندوں کے حوالے کر دیا۔

قاضی فراڈ سمیت ان اشخاص کی شکلیں یاد رکھ لیں۔ مورخ ان کی شکلوں ہے تا حیات لعنت بھیجے گا۔

02/12/2023

Really happy for you. Welcome to Islamambad United family ❤

The next destination is Islamabad!

02/12/2023

Salman Butt become consultant PCB Selection committee.
What a shame for PCB , fixers are in selection committee how they will be the role model for youngsters.
Nobody who ‘sold’ Pakistan should ever be allowed near any official position!

There are enough good men available to perform these tasks then why compromise on principles?!!!

We must ensure integrity in all spheres of national life!

27/11/2023

دنیا بھر میں گیا ہوں عمران خان سب سے Best ,لیڈر ہے

مفتی حنیف قریشی

27/11/2023

اصل میں انہیں کوئی راستہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ تحریک انصاف کو صفایا پھیرنے سے کیسے روکا جائے چونکہ کسی کے پاس اس حوالے سے کوئی سٹریٹجی نہیں ہے اس لیے الیکشن کےالتواء کی باتیں کی جا رہی ہیں ! نصرت جاوید ۔۔۔۔

30/10/2023

‏آج خان صاحب کو جیل میں خبر مل گئی ہوگی😎 اس کا دیا شعور آسمان چھو رہا ہے

میرے ووٹر ابھی بچے ہے۔۔ 25 سال پہلے مرشد نے فرمایا تھا✊🏻🔥

30/10/2023

‏شعور اور بیداری کا جن بوتل سے نکل چکا ہے، جو مرضی کرلیں، اب یہ بوتل میں واپس نہیں جائیگا اور انشاءاللّٰہ یہی شعور پاکستان کو حقیقی آزادی کیطرف لیکر جائیگا۔

‏یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے اس قوم کے نوجوانوں کو بخشا ہے۔ ہمت ہے تو کر لو سامنا انکا! 🔥

28/10/2023

"Kal tak Waseem Jr Babar ka dost tha, Dosti yari pe select huwa tha" sifarshi tha" no merit wala tha😊
Kal wahi sare log isski performance deh krr keh rahe ha issko bench pe q bitaya."issko nah kela ziadti huwi" Babar ne isske sath ziadti etc😑
"Mtlb perform krein toh Talent,fail ho jaye toh Babar ka dost💔

17/09/2023

ICC should Ban Sri Lankan cricket Team and Matches in Sri Lanka. Even bowler cant control his laugh how clearly SL has fixed this match!!!

13/09/2023

🚨 BREAKING NEWS 🚨

Usama Mir will be in Pakistan's Playing XI for an All-important clash against Sri Lanka Tomorrow...😍✨️🇵🇰🤞

.

02/09/2023

☝️ Rohit Sharma
☝️ Virat Kohli

How good is Shaheen Shah Afridi 💥

They cannot play him!

| -

29/08/2023

‏الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
معطل۔۔ معطل۔۔ معطل۔۔۔

20/08/2023

ناانصافی، لاقانیونیت اور فاشزم کے خلاف، ملک کو بنانا ری پبلک بنانے کی کوششوں کے خلاف ڈٹ جانے پر پوری قوم صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو سلام پیش کرتی ہے۔

Photos from Fahad Bakht's post 11/08/2023

Another historic decision of SC: Review law declared unconstitutional. What is impact: ECP bound to hold elections to National Assembly in 90 days -nether census nor any other reason can be made ground for delay.

09/08/2023

اللہ الحق ہے، عمران خان ایک بار پھر سچا ثابت ہوگیا۔

امریکی صحافتی ادارے The Intercept کے مطابق اُنہیں امریکی سائفر کی کاپی مل گئی ہے۔ جریدے کے مطابق مراسلے میں واضح دھمکی دی گئی تھی کہ عمران خان کو ہٹانے پر پاکستان سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔ اگر اُسے عدم اعتماد کے ذریعے نہ ہٹایا گیا تو اُس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

05/08/2023

ارشد شریف شہید نے تو اکتوبر 2022 میں ہی توشہ خانہ کیس کا متوقع فیصلہ بتا دیا تھا حرف حرف سچ ثابت ہوا
نااہلی ، گرفتاری ، متعدد اور کیسز بنانا

24/07/2023

کہ تیری جیت ہوگی کہ ہار ہوگی، یہ باتیں بعد میں ہونگی،

فی الحال تو تُجھ سے وفا ہوگی، وفاداری ہوگی اور سرِعام ہوگی!!

22/07/2023

‏🔥 منصور علی خان پٹواریوں پر برہم 🔥

" تم سب کو تو ٹویٹر چلانا نہیں آتا اور اب تم سب جو کر رہے ہو یہ تو تم نے کپتان کو دیکھ کر سیکھا ہے

18/07/2023

پاکستان میں جاری لاقانیونیت، فسطائیت، 14 جماعتیں، طاقتور لوگ اور کرپٹ نظام کو شکست دینے والی پاکستان کی آخری امید! انہیں بس الیکشن کے دن بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنے ووٹ کی طاقت کو استعمال کرنا ہے اور تھوڑا وقت دے کر اُس کی حفاظت کرنا ہے۔

03/07/2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے پورے پاکستان کو نماز جمعہ کے بعد سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی شرمناک حرکت کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ ہماری کوششوں سے الحمداللّه اب ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن منایا جاتا ہے۔ انشاءاللّه ہم جمعہ کو پر امن، بھرپور احتجاج کر کے دنیا کو بتائیں گے کہ ہمیں اپنے قرآن کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے، عمران خان

27/06/2023

کچھ صحافی آج آؤٹ آف سلیبس تھے ۔۔۔۔۔۔۔🔥

27/06/2023

‏اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 🎭 زور کا جھٹکا بہیت زوروں سے لگا-

20/06/2023

بینظیر بھٹو کے نام پر چند ہزار روپوں کے لئے خواتین کو یوں ذلیل و خوار دیکھ کر افسوس ہوا، یہ ویوڈیو چارسدہ میں بینظیر انکم کے پہلی قسط کی ہے!

18/06/2023

اس ملک کا سب سے بڑا مسلہ اس وقت عمران خان کی مقبولیت ہے, اس سے ہی سب خوف زدہ ہیں-عمران خان کی مقبولیت ہر روز بڑھتی جارہی ہے جو انکے کیلئے ایک خوف ناک خواب بن چکا ہے۔جنید سلیم

18/06/2023

‏"زندہ قومیں اپنے حقوق اور انصاف کیلئے کھڑی ہوتی ہیں، کیونکہ انصاف کے ساتھ ہی آزادی آتی ہے۔"

Videos (show all)

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر پہلا آن لائن جلسہ، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس، فیسبک، ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن کر د...
دنیا بھر میں گیا ہوں عمران خان سب سے  Best ,لیڈر ہے مفتی حنیف قریشی
اصل میں انہیں کوئی راستہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ تحریک انصاف کو صفایا پھیرنے سے کیسے روکا جائے چونکہ کسی کے پاس اس حوالے ...
‏آج خان صاحب کو جیل میں خبر مل گئی ہوگی😎 اس کا دیا شعور آسمان چھو رہا ہےمیرے ووٹر ابھی بچے ہے۔۔ 25 سال پہلے مرشد نے فرما...
‏شعور اور بیداری کا جن بوتل سے نکل چکا ہے، جو مرضی کرلیں، اب یہ بوتل میں واپس نہیں جائیگا اور انشاءاللّٰہ یہی شعور پاکست...
ارشد شریف شہید نے تو اکتوبر 2022 میں ہی  توشہ خانہ کیس کا متوقع فیصلہ بتا دیا تھا حرف حرف سچ ثابت ہوانااہلی ، گرفتاری ، ...
کہ تیری جیت ہوگی کہ ہار ہوگی، یہ باتیں بعد میں ہونگی،فی الحال تو تُجھ سے وفا ہوگی، وفاداری ہوگی اور سرِعام ہوگی!!
‏🔥 منصور علی خان پٹواریوں پر برہم 🔥 " تم سب کو تو ٹویٹر چلانا نہیں آتا اور اب تم سب جو کر رہے ہو یہ تو تم نے کپتان کو دی...
کچھ صحافی آج آؤٹ آف سلیبس تھے ۔۔۔۔۔۔۔🔥
‏اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 🎭 زور کا جھٹکا بہیت زوروں سے لگا-
بینظیر بھٹو کے نام پر چند ہزار روپوں کے لئے خواتین کو یوں ذلیل و خوار دیکھ کر افسوس ہوا، یہ ویوڈیو چارسدہ میں بینظیر انک...
اس ملک کا سب سے بڑا مسلہ اس وقت عمران خان کی مقبولیت ہے, اس سے ہی سب خوف زدہ ہیں-عمران خان کی مقبولیت ہر روز بڑھتی جارہی...

Website