Vice Chair Man

politics

25/02/2020
25/02/2020

جو کہتے تھے نواز شریف نہیں اے گا
ان کو اطلاع دی جاتی ہے ان کے ابو آ رہے ہیں واپس

25/02/2020

👆🏿پاکستان کے پسماندہ ترین علاقے پارلیمنٹ لاجز میں یوٹیلٹی سٹور کھول دیا گیا
ملک کے غریب ترین افراد (ارکان پارلیمنٹ) حکومتی سبسڈی سے مستفید ہوسکیں گے

25/02/2020

تحریک انصاف کے پی کے
سابق ایم این اے
داور خان کنڈی کا
پاکستان مسّلم لیگ ن
میں شمولیت کا فیصلہ

25/02/2020

Photos from Vice Chair Man's post

25/02/2020

https://vm.tiktok.com/VCETAQ/
مریم نواز شریف کے چاہنے والے اوپر ٹک ٹاک استمال کرنے والے 👆👆اس اکاونٹ کو ضرور فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ.... .... دونوں شیروں کی ضمانتیں منظور

25/02/2020

احسان اقبال کی ضمانت منظور

25/02/2020

سابق وزیراعظم شاھد خاقان عباسی کی ضمانت منظور۔۔

25/02/2020

احسن اقبال کی ضمانت منظور

24/02/2020

https://vm.tiktok.com/VCETAQ/
مریم نواز شریف کے چاہنے والے اوپر ٹک ٹاک استمال کرنے والے 👆👆اس اکاونٹ کو ضرور فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ

24/02/2020

میں نواز شریف کا وکیل نہیں لیکن 70 میں بھی انکے 12-12کنال کے گھر اور اتفاق فاونڈری انکی ملکیت تھی۰
👇
قمرزمان کائرہ

24/02/2020

‏انور منصور بھائی ہیں ہمارے۔ شاہزیب خانزادہ بچہ ہے ہمارا
لوزیر معافی مانگنے لگے😂😂😂

24/02/2020

دنیا بھر سے خیریت پوچھنے والے ہزاروں دوستوں چاہنے والوں کا شکریہ!!

24/02/2020

‏کپتان کا صادق امین ایم این اے🤔
‏فیصل واوڈا نے جن پانچ ہزار کو لٹکانے کی بات کی تھی ان پانچ ہزار میں پہلے تو وہ خود ہی ہونے چاہئیں🤣😂

24/02/2020

التماس دعا

پنڈدادن خان / دوسروں کی زندگیاں بچانے والوں کو دعاوں کی ضرورت

ریسکیو 1122 پنڈدادن خان کی کارکردگی قابل تحسین ھے تحصیل بھر میں کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بر وقت رسپانس سے جہاں کئی قیمتی جانوں کو بچایا وہاں املاک کی حفاظت بھی یقینی بنائی گزشتہ روز ایک مریض کو پنڈدادن خان سے راولپنڈی شفٹ کرتے ھو موٹر وے پر چکری کے قریب ریسکیو 1122 کی ایمبولنس حادثہ کا شکار ھوئی جس سے ریسکیو 1122کا سٹاف شدید زخمی ھوے جن میں ڈرہیوار محمد اشرف اور ٹیکنیشن مختار شدید زخمی پیمز اسلام آباد میں زیر علاج ہیں تمام احباب سے گزارش ھے کہ انکی صحت وسلامتی کیلیے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں مشکل کی اس گھڑی میں ریسکیو 1122 کے ساتھ کھڑے ہیں اور انکی صحت وسلامتی کیلیے دعا گو ہیں

24/02/2020

‏غداری کے فتوے ، کشمیر ،مودی کا یار ،کشمیری دوسو دن سے محاصرہ میں ہیں ۔۔۔یہ ہے ایک ہندوستانی خاتون "Shubhra Bhardwaj "جو پی ایس ایل کے افتتاحی تقریب کو ڈائریکٹر تھی ۔۔
اب فیصلہ مودی کا یار کون ہے ؟؟

24/02/2020

منگ آذادکشمیر Mang Azadkashmir

اگر یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو پھر کچھ نہیں دیکھ
Mr. DOLAN TRUMP 🤣🤣🤣 😂😂😂

24/02/2020

چائے والا مودی ایسے کھڑا ہے جیسے آرڈر لینے والا کھڑا ہوتا ہے 😝😝😂😂😛😛😁😁

24/02/2020

کون کہتا ہے ترقی نہیں ہو رہی؟ دیکھو سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ مطمئن بیغیرت یوتھیا

24/02/2020

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رحجان
سرمایہ کاروں کے 150 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

24/02/2020

واوڈا چور

24/02/2020

ملتان۔۔
چھاپے کے دوران جہانگیر ترین کے گودام سے 7 لاکھ چوری گندم کی بوریاں برآمد۔۔۔۔
میڈیا سمیت پوری حکومتی پارٹی کی زبانوں پر تالے؟؟؟؟
دعوے کرتے تھے زخیرہ اندوزوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔۔۔۔
فٹے منہ 👇

24/02/2020

کچھ جاہل اب بھی ان بےغیرتوں کو سپورٹ کریں گے ۔۔
میں علی امین گنڈا پور شرابی کو بتہ دینا چاہتا ہوں کشمیر نہ تمہارے باپ کی جاگیر ہے نہ تمہارے باپ عمران نیازی کی گلگت بلتستان سمیت پورا کشمیر صرف کشمیریوں کا تم لوگ جو سوچ رہے ہو وہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا نہ ہی کوئی باغیرت کشمیری ایسا ہونے دے گا لہٰذا اپنی اوکات میں رہو

24/02/2020

https://vm.tiktok.com/VCETAQ/
نواز شریف کے چاہنے والے اوپر ٹک ٹاک استمال کرنے والے 👆👆اس اکاونٹ کو ضرور فالو کریں اور شئیر کریں شکریہ

24/02/2020

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

24/02/2020

وہ تھوک ہی کیا جس کو کپتان اور یوتھیے چاٹ کر صاف نا کریں، یوتھیے اور کپی تان پروٹوکول کےخلاف تھے
اب پنکی جی کےپروٹوکول کوڈیفنڈ کر رہےہیں😜
(‏‎ویسےپنکی جی کے پاس کون سا عہدہ ہے؟؟)

24/02/2020

‏خاتونِ اول بشریٰ بی بی پاکستان کا وقار ہیں معاون خصوصی اطلاعات
او تواڈی خیر ۔۔۔۔😳
ہم تو کسی اور 👞👞 کو ہی
۔۔۔۔ ‎ #وقار ۔۔۔۔ سمجھتے رہے 😘😘

24/02/2020

اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ ”یوتھئے دنیا کی سب سے ذلیل نسل ہے“
پیرنی کے دربار کو سجدے پر اعتراض کیا اٹھے کہ ان گھٹیا لوگوں نے
حجر اسود پر ہی سوال اٹھانا شروع کر دئے یہ سوچے بنا کہ
حجر اسود کو چومنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی سنت ہے۔

24/02/2020

لیڈر نااہل اور کمزور ہو تو یہ ہی ہوتا ہے

23/02/2020

کرسی ہے تمھاری جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

‏انور منصور بھائی ہیں ہمارے۔ شاہزیب خانزادہ بچہ ہے ہمارالوزیر معافی مانگنے لگے😂😂😂
ملتان۔۔چھاپے کے دوران جہانگیر ترین کے گودام سے 7 لاکھ چوری گندم کی بوریاں برآمد۔۔۔۔میڈیا سمیت پوری حکومتی پارٹی کی زبانو...
ریاست مدینہ کا متکبر وزیر عیار آفریدی غریب پولیس والوں سے الٹا ہاتھ بھی سیدھی طرح نہیں ملا رہا 👇
جاہل ‏بشری بی بی کی دربار حضرت بابا فرید پر قبر کو سجدے،20 کو حاضری اور 21 فروری کو پاکپتن  کے تقریباً 28 پولیس افسران ا...
پشاور  جنگلہ بس سروس سیوریج ڈالنا بھول گئے تبدیلی سرکار
یہ ھیں وہ بڑے مطمئن کنجر یوتھیے۔ لعنت بھیج کر ویڈیو شیئر کریں
‏بد دعاوں کہ بعد اب جوتیوں کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے🤭🤭😜🤣🤣
زلفی بخاری کوچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کے ہاتھوں جوتے پڑتے پڑتے رہ گئے معاون خصوصی ظفر مرزا اور زلفی بخاری دونوں بریف...
‏جو کرپٹ حکومت ہوگی وہ سب سے پہلے کوشش کرے گی میڈیا کا منہ بند کر نے کیآج عمران خان کی حکومت میڈیا اور سوشل میڈیا  کا من...
https://vm.tiktok.com/VCETAQ/ نواز شریف کے چاہنے والے اوپر ٹک ٹاک استمال کرنے والے 👆👆اس اکاونٹ کو ضرور فالو کریں اور شئی...
قربان جاواں ٹوادے میک اپ توںقوم بھوک سے مر رھی ھے۔ادھر سادہ زندگی گذاری جا رھی ھے۔
انصاف صحت کارڈ کا ڈرامہ بےنقابCity42

Telephone

Website

Address

Abu Dhabi

Other Political Parties in Abu Dhabi (show all)
UAE PTI UAE PTI
Abu Dhabi

just watching

Ethiopian Diaspora Party Ethiopian Diaspora Party
Electra Street
Abu Dhabi, 04

Paartii Dimokraatawaa

Md Ripon Md Ripon
Abu Dhabi

hi this is md Ripon im a bigger live a page like and share place get Videos every time

Rj ɱʌɱʋŋ ʜʌsssʌŋ Rj ɱʌɱʋŋ ʜʌsssʌŋ
Abu Dhabi, 00000

আসালামুআলাইকুম বাংলাদেশ জাতীয়তাবাদী দল বিএনপি রাত যতই গভীর হউক ভোর অসবেই শিক্ষা ঐক্য প্রগতি

𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗩𝗹𝗼𝗴 𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗩𝗹𝗼𝗴
Abu Dhabi, 00000

We support imran khan PTI

Foreign overseas PTI official Foreign overseas PTI official
Abu Dhabi
Abu Dhabi

foreign overseas pti official

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf
Abu Dhabi UAE
Abu Dhabi

Political Activities

Wajid khan pti Wajid khan pti
Abu Dhabi

I work for PTI social media

Abdul  Haq 777 Abdul Haq 777
Abu Dhabi

I love imran Khan best leader of Pakistan وہ سب لوگ مجھے فالو کریں 👆جو عمران کے ساتھ ہیں

PTI Swabi PTI Swabi
Abu Dhabi, 0000

about PTI ideology and party moto

Syed Zak AIMIM Syed Zak AIMIM
Abu Dhabi

, politician

Azadi March Azadi March
Abu Dhabi, 00000

PTI supporters Pakistan Zinda Abad Pakistan_Tehreek-e-Insaf_ #pti#imrankhan