Abdul Haq 777

I love imran Khan best leader of Pakistan وہ سب لوگ مجھے فالو کریں 👆جو عمران کے ساتھ ہیں

27/08/2024

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے اِن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ عمران خان

26/08/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo ❤💯❤💯
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres with and also known as in movie

24/08/2024

*پاکستان کا آئین اور قانون*
*'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ'*
*امیر باپ کی لاڈلی بیٹی نتاشہ جس نے باپ بیٹی سمیت 5 افراد کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل ڈالا آج عدالت پیشی کے بعد اسکی مسکراہٹ نے پاکستانی آئین قانون اور انصاف کے منہ پر زور دار تماچہ مارا ہے* 😭

24/08/2024

مسلہ یہ نہیں کہ کھالیں پکڑی گئی
سوال یہ ہے کہ وہ گوشت کہاں گیا؟؟؟😁😁😂😂🤣🤣

20/08/2024

کیا موجودہ قیادت بہری ھے یا اندھی ھے یا گونگی ھے یا ڈرپوک ھے یا بکی ہوئی کمپرومائزڈ ھے ؟؟؟ خاموش کیوں بیٹھی ہے ۔۔۔ سخت ترین وارننگ جاری کیوں نہیں کرتی ؟؟؟ یا عوام کو عمران خان کے مارنے کے بعد نکالے گی ؟؟؟

20/08/2024

"22 اگست ترنول اسلام آباد جلسہ"

نکلیے اپنے گھروں سے اور مضبوط کیجیے کپتان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کو جو آپ کی اور میری خوشحالی اور ہمارے ملک پاکستان کے امن کی ضامن ہے،اپنی آواز بلند کیجیے ناانصافیوں اور غیر انسانی حقوق کیخلاف اور یاد رکھیے کہ" اب نہیں تو کبھی نہیں"

19/08/2024

پاکستانیو یاد رکھو یہ پاکستان، آپ کے اور آپ کے آنے والے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔

18/08/2024

مدرسہ کو فنڈگ کون کرتا ہے۔۔مولانا کا دلچسپ جواب 😊😊

13/08/2024

یونان سے یورپ جاتے ہوئے ہمارے 300 بندے ڈوب کر مر گئے تھے
بنگال میں وہی 300 لوگوں نے شہادت
دے کر " ملک کی تقدیر " بدل دی🤔

12/08/2024

‏پاکستان ملٹری پولیس نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو گرفتار کرلیا۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز شروع کیا گیا ہے۔

11/08/2024

11/08/2024

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.

09/08/2024

ارشد 93 بھی پهينک سکتا تھا پر 92 پھینک کر لوگوں کو جلانا مناسب سمجھا۔🇵🇰
😂😜😂

08/08/2024

🚨آئی ایس ایف نے ملک میں طلباء تحریک چلانے کا اعلان کر دیا, بانی پی ٹی آئی اور اسیران کی رہائی سمیت آئین کی فوری بحالی پر مبنی 5 مطالبات پیش کر دیئے۔ ہم ملک بھر میں طلباء تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں تمام طلباء یونئینز کے پاس جائیں گے۔ ارسلان حفیظ صدر آئی ایس ایف🔥🔥

07/08/2024

"کیا عزت صرف آپ کی ہے؟ 9 مئی کو میرے ساتھ زیادتی ہوئی، مجھے غیر قانونی طور پر رینجرز نے گرفتار کیا، میرے ورکرز پر تشدد ہوا، میں ملک کا سابق وزیراعظم ہوں، کیا عزت صرف آپ کی ہے؟ مججھ سے معافی کا مطالبہ کرنے والے مجھ سے معافی مانگیں، "عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے معافی کے مطالبہ پر ردعمل

07/08/2024

ایک بیٹی نے بنگلہ دیش🇧🇩 میں اپنے باپ کو زلیل کروایا
ایک بیٹی پاکستان🇵🇰 میں اپنے باپ کو زلیل کروا رہی ہے😜😜

07/08/2024

‏30 آگست تک ہر ضلعے کے طلباء کو تیار کرینگے انشاء اللہ
أمید ہے یہ ٹرینڈ پورے پاکستان تک پہنچ جائے گی

06/08/2024

پاکستان تحریک انصاف کے صوابی جلسے پر الجزیرہ ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

Want your organization to be the top-listed Government Service in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#SheerAfzalMarwat #PTI
#ImranKhanPTI #PTI #army
#ImranKhanPTI #PTI
#SheerAfzalMarwat #viralsong #viralvideoシ #PTI
مدرسہ کو فنڈگ کون کرتا ہے۔۔مولانا کا دلچسپ جواب 😊😊
#ImranKhanPTI #SheerAfzalMarwat #AliAmeenGandapur
#ImranKhanPTI #Pakistan #nawabshah #ImranKhanPTI
#Pakistan #ImranKhanPTI
#ImranKhanPTI
#isi #Pakistan #14Augus
#Pakistan #ماہرنگ #بلوچ
#ArshadNadeem #Indian #Pakistan

Address

Abu Dhabi

Other Political Parties in Abu Dhabi (show all)
Ethiopian Diaspora Party Ethiopian Diaspora Party
Electra Street
Abu Dhabi, 04

Paartii Dimokraatawaa

Rj ɱʌɱʋŋ ʜʌsssʌŋ Rj ɱʌɱʋŋ ʜʌsssʌŋ
Abu Dhabi, 00000

আসালামুআলাইকুম বাংলাদেশ জাতীয়তাবাদী দল বিএনপি রাত যতই গভীর হউক ভোর অসবেই শিক্ষা ঐক্য প্রগতি

𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗩𝗹𝗼𝗴 𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗩𝗹𝗼𝗴
Abu Dhabi, 00000

We support imran khan PTI

Foreign overseas PTI official Foreign overseas PTI official
Abu Dhabi
Abu Dhabi

foreign overseas pti official

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf
Abu Dhabi UAE
Abu Dhabi

Political Activities

Wajid khan pti Wajid khan pti
Abu Dhabi

I work for PTI social media

Vice Chair Man Vice Chair Man
Abu Dhabi

politics

PTI Swabi PTI Swabi
Abu Dhabi, 0000

about PTI ideology and party moto

Syed Zak AIMIM Syed Zak AIMIM
Abu Dhabi

, politician

Azadi March Azadi March
Abu Dhabi, 00000

PTI supporters Pakistan Zinda Abad Pakistan_Tehreek-e-Insaf_ #pti#imrankhan

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf
Musaffah
Abu Dhabi, 498

امپورٹڈ حکومت نا منظور

shiv Hari Risal office page shiv Hari Risal office page
Alfalfa Street Abu Dhabi
Abu Dhabi

this is officially page of shiv Hari Risal