Cricket legend
This page create about cricket legend. The page admin shares historical vedios and pictures for fans information of cricket
اج کے فائنل میں دردناک پکچر جس کو دیکھ کر انسان کا دل توڑجاتا ہے ۔ہارنا جیتنا کھیل کا خصہ ہے۔لیکن ھمارے ملک ایسا لوگ بھی ہے جو اپنے لیے نہیں قوم کیلۓ اور ملک کیلۓ لڑتا ہے۔😥😥😓😓
محمد عامر کی ٹیم سلیکشن کے بعد ٹویٹر پر ٹویٹ ,😧😦😮🙁☹👆👆👆
captain Babar Azam and afghanistan captain Nabi
انڈیا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی میچ اپنا نام کرلیا۔اج میچ ہارنے وجہ پاکستان کی مس فیلڈینگ اور ہارڈ ہیٹر اصف علی ,حوشدل شاہ ,افتخار احمد جو تینوں ٹیم میں ہارڈ ہیٹر کی وجہ سے شامل کیا گیا ہے لیکن وہ ناکام ھوگے ۔ وہ ماضی میں بھی پاکستان کیلے کچھ نہیں کیا
ان تینوں کا کمی مخسوس ھوا اج #
دبئ میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ۔پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشاءکپ کا پہلا میچ 28 اگست کو دبئ میں کھیلا جاۓ گا۔
کرکٹ ایک جزباتی گیم ہے کبھی ہنساتا ہے کبھی رولاتا ہے۔ ۔یہ ویڈیوں ضلع ھنگو کے ایک فائینل میچ میں ھوا جب اس کے ٹیم نے 178 رنز کا ٹارگٹ دیا مخالف ٹیم نے ٹارگٹ کو تعاقب کرکے سنسنی حیز مقابلے کے بعد پورا کیا۔اور موٹرکار کا فائینل اپنا نام کرلیا۔لیکن گیم میں ہار جیت ھوگا لیکن اس ادمی کو دیکھ کر انکھوں میں انسوں اگیا۔ جب اس ویڈیوں کو دیکھا۔
افغانستان کا سٹار پلیر گربز افغانستان کے ایک عام گرونڈ میں پریکٹس کر رہا ہے۔🏏🏏🏏🏏
یہ ویڈیوں خیبرپختونحوا کے ایک علاقہ ضلع ھنگو میں جب میچ ایک سنسنی خیز مقابلے میں داخل ھوا تو میچ کے دوران کچھ یو ھوا جب بیٹسمن سے گیند گزرا تو اسکے بعد اسنے بال کو چھوڑا تو اسی دوران وہ بولڈ ھوگیا اس کے بعد تین امپائروں نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ھوۓ ناٹ واٹ دیا اور مخالف ٹیم نے مجبوران گرونڈ کو چھوڑا اور کمیٹی والوں نے بھی میچ بیٹنگ والا سیڈ کو جیت دیا
ویڈیوں دیکھو کمنٹ کرو اوٹ یا ناٹ اوٹ
Former pakistani player in Banigalla mountain
He view to Islambad
Magic of swinning
اس کی باولنگ میں جھومنا اس کی باولنگ میں لچک تھا دنیا کے بڑے بڑے بیٹسمن گریز پر اس کے سامنے کھڑا ھونا ایک چیلنج تھا
عروج زوال پر جب سے ویرات کوہلی نے انوشکاشرما سے شادی کیا ہے تو اس وقت سے کوہلی کا پرفارمنس اور زوال شروع ھوگیا۔ایک وقت ایسا بھی تھا جب کوہلی کی مرضی کے بغیر ٹیم کے ہیڈ کوچ کا انتخاب نہیں ہوتا تھا۔۔۔ آج انڈین بلے بازوں کی ایک قطار ٹیم میں ان کی جگہ کے درپے ہے لیکن انڈین سپر سٹار کے کریئر میں بات یہاں تک پہنچی کیسے؟
Legend former pakistani allrounder during Eid day
Brilliant effort in fielding
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abu Dhabi
Abu Dhabi, 111025
The team is operated under the UAE Ice Hockey Association, a member of the International Ice Hockey
Abu Dhabi Khalydiya
Abu Dhabi
اذا كنتي من محبي كرة السله انضمي معنا الى نادي كرة السله يوجد فريق للبنات وفريق للاولاد � �
Abu Dhabi
A group of colleagues, Friends who are serious about cricket and are willing to put their best efforts in line with professional approach for playing in cricket teams & clubs.