Sargodha updates

سرگودھا اور پاکستان بھر کی خبریں اور معلومات جاننے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

15/10/2023

بھلوال کے مشہور بزنس مین ملک اختر نواز چیف ایگزیکٹو دی حضرو کراچی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی و ممبر چیمبر آف کامرس سرگودھا نے اپنے بہت ہی قریبی دوست رائے تیمور حیات بھٹی سابقہ صوبائی وزیر کھیل سے ان کے ڈیرے پر ملاقات کی۔رائے تیمور حیات بھٹی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی اور انکی خیریت دریافت کی۔رائے تیمور حیات بھٹی نے ملک اختر نواز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اصل اور خاندانی دوست دوستوں کے برے وقت میں انکے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

10/10/2023

*سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد فیصل کامران کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن فرحان اسلم کا دربار کلس شریف کا وزٹ*

دوران وزٹ ضلعی انتظامیہ، ایس ڈی پی او بھیرہ، ایس ایچ او میانی اور انچارج سکیورٹی بھی ہمراہ تھے

انہوں نے کلس شریف دربار میں منعقد ہونے والے سالانہ عرس کیلئے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

عرس کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات فراہم کرنے کے احکامات جاری

ایس پی انوسٹی گیشن نے دربار انتظامیہ سے ملاقات کی اور سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا

تمام مذہبی اجتماعات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے ایس پی انوسٹی گیشن

تمام مسالک کو ساتھ لے پرامن معاشرے کے قیام کو یقینی بنائیں گے ڈی پی او

سرگودھا لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ڈی پی او محمد فیصل کامران

*ترجمان سرگودھا پولیس*

10/10/2023

سرگودھا پولیس کی بڑی کارروائی، 72 کلو چرس کی سمگلنگ ناکام بنا دی

10/10/2023

‏فل کورٹ میں ایم کیو ایم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی حمایت کر دی۔
🤭

Photos from Sargodha updates's post 13/04/2023
27/08/2022
27/08/2022

اردو کے شہریوں سے سوال
سرگودھا میں کس حکومت نے سب سے زیادہ کام کیئے
1 مسلم لیگ ن
2 پاکستان تحریک انصاف
3 پیپلز پارٹی
سرگودھا کا ہر شہری اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کرے اور پوست کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے

27/08/2022

سرگودھا ڈی پی او سرگودہا نے انسپکٹر چوہدری فیاض احمد ہنجرا کو ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر اور سب انسپکٹر امان اللہ گورایہ کو ایس ایچ او تھانہ شاہ نکڈر تعینات کر دیا ہے

27/08/2022

سرگودھا:تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی بڑی کاروائی، ایک منشیات فردش اورایک ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،چرس 1کلو270گرام اوربندوق 12بور برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد طارق عزیزکی ہدایت پر منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا انسپکٹرمحمد نواز ظفر نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد شاہد و دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ چک خانہ میں ریڈ کرکے ایک منشیات فروش اور ایک ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے منشیات و ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا ہے۔ملزم آصف سے چرس1کلو 270گرام اور رضوان سے بندوق 12بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

27/08/2022

سرگودھا:تھانہ سلانوالی پولیس کی کاروائی، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس1کلو640 گرام برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد طارق عزیز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سلانوالی سب انسپکٹراقرار عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرسعید اختر و دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ 130شمالی میں مخبر کی اطلاع پر ریڈ کرکے منشیات فروش کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ملزم محمد رمضان سے چرس1کلو 640 گرام برآمد کر کے اسکے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

27/08/2022

سرگودھا:تھانہ میانی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل پرجعلی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے والا گرفتار
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد طارق عزیز کی ہدایت پربوگس و جعلی نمبر پلیٹوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ میانی سب انسپکٹرتوقیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت و چیکنگ موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے ملزم وقاص کوگرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزم کے خلاف جعلی نمبر پلیٹ لگانے کی دفعہ MVO 97-Aکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔۔اس موقع پر ڈی پی او محمد طارق عزیز نے کہا کہ قانون پر عمل پیرا ہوکر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

27/08/2022

Share please

27/08/2022

سرگودھا:پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائزاسلحہ رکھنے والوں،اشتہاری مجرمان اورعدالتی مفروران کے خلاف کاروائی، 05اشتہاری مجرمان اور20ملزمان گرفتار،شراب ا ور ناجائز اسلحہ برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد طارق عزیز کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کینٹ پولیس نے صابر مسیح سے شراب100لٹر،تھانہ اربن ایریا پولیس نے امتیاز سے شراب30لٹر،قاسم سے شراب25لٹر،تھانہ لکسیاں پولیس نے زبیر سے شراب20لٹر،سمیع سے شراب10لٹر،تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے اسلم سے رائفل8MM،مظہر سے پسٹل30بور،فیصل سے پسٹل30بور،انور سے پسٹل30بور،تھانہ جھاوریاں پولیس نے علی سے بندوق12بور،ریاض سے بندوق12بور،تھانہ میلہ پولیس نے اقبال سے بندوق12بور،وقاص سے پسٹل30بور،تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس نے تیمور سے کلاشنکوف،تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے فیصل سے بندوق12بور،تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے جاوید سے رائفل44بور اور تھانہ بھیرہ پولیس نے فیصل سے پسٹل30بوربرآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جبکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے افضال،تھانہ اربن ایریا پولیس نے کاشف،تھانہ کینٹ پولیس نے بلال،سفیان اور تھانہ سٹی بھلوال پولیس نے عرفان علی کو گرفتارکرلیا ہے۔اسی طرح عدالتی مفروران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کڑانہ پولیس نے اختر،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے نواز اور تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے نویدکو گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتارملزمان کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

27/08/2022

پل گیارہ() تھانہ سٹلایٹ ٹاٶن کااے ایس آٸی عامررضوان ساٸل کےلیے فرعون بن گیامدعی مقدمہ کو انصاف دلانے کی بجاۓ حوالات میں بندکرنے اور ایف آٸی آر خارج کرنے کی دھمکیاں دینا شروع کردی۔
تفصيلات کے مطابق مریم ٹاٶن سرگودھا کے رہاٸشی ریاض مسیح کو اس کے پسران حقیقی شکیل،بابرو عدیل نے ہمسایوں خالد مسیح شانی مسیح کےساتھ ملکر جاٸیداد کے تنازع پرمسلح پستول اورڈنڈے سوٹے حملہ کرکے گھر کی چادرچاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوۓ بدترین تشدد کانشانہ بنایا۔جوکہ میڈیکل میں بھی ثابت ہوچکا ہے۔ساٸل نے تھانہ ایس ٹاٶن درخواست گزاری جس پر تفتیشی اے ایس آٸی عامر رضوان نے ساٸل سے انتہائی بدتمیزانہ رویہ اختیار کرتے ہوۓ مدعی کو تھانہ سے نکال دیا اور ملزمان سے سازباز کرلی۔جس پرریاض مسیح نےعدالت سے رجوع کیا۔عدالت نے باقاعدہ سماعت کے بعد ایف آٸی آر کے اندارج کاحکم دیااور تھانہ ایس ٹاٶن نے مقدمہ درج کرکے تفتيش عامر رضوان کودے دی۔اب عامر رضوان نےساٸل کو باقاعدہ ذلیل کرناشروع کردیاہے۔اور ایف آٸی آر خارج کرنے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں ساٸل کے تھانہ جانے پر انتہائی ہتک امیز سلوک شروع کررکھا ہےاور کہتا ہے تم قتل ہوجاٶ پھر میں تماری 302 کی ایف آٸی آردرج کروں گا۔اور بجاۓ اس کےملزمان کوگرفتار کرۓ ملزمان کوتحفظ فراہم کررھاہے۔اور ساٸل جان کےخوف سے گھر میں سوتابھی نہیں ہے اور ملزمان نے گھر پربھی قبضہ کرلیا ہے اور ساٸل کو گھر سے مارپیٹ کر نکال دیاہے۔ریاض مسیح نے آر پی او اور ڈی پی او سرگودھا سے انصاف کی اپیل ہےکہ مجھے انصاف دلایاجاۓ۔

27/08/2022

عمران خان کا جلسہ سرگودھا ملتوی ہونے کا امکان

26/08/2022

حلقہ این اے 88(بھلوال) کی موجودہ سیاسی صورتحال پر نوجوان کالم نگار چوہدری حیدر سلطان ایڈووکیٹ کا دلچسپ اور جامع تجزیہ

22/08/2022

ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا تبادلہ
کیپٹن ر ندیم یاسر نئے ڈی سی سرگودھا تعینات

Photos from Sargodha Police's post 08/08/2022
Photos from Deputy Commissioner Sargodha's post 03/06/2022
Photos from Sargodha Fast News's post 29/05/2022
10/04/2022

سرگودھا چر چز سیکیورٹی
سرگودھا ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان کی ہدایت پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
سرگودھا پولیس کے 3 سو سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں
سرگودھا جملہ ایس ڈی پی او اپنے اپنے علاقہ کی نگرانی کر رہے ہیں
سرگودھا ایلیٹ فورس اور محافظ اسکواڈ کی ٹیمیں گشت پر مامور کی گئی ہیں
سرگودھا واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے چیکنگ کی جارہی ہے
سرگودھا سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سیکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنایا گیا ہے
سرگودھا عوام سے گزارش ہے کہ وہ مشکوک افراد پر نظر رکھیں
سرگودھا پر امن معاشرے کے قیام کے لیے پولیس کا ساتھ دیں
سرگودھا کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع ریسکیو 15 پر دیں
(ترجمان سرگودھا پولیس)

10/04/2022

سرگودھا رمضان المبارک ڈیوٹی

سرگودھا چھٹی کے باعث رمضان بازاروں میں ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے

سرگودھا رش والے مقامات پر ٹریفک پولیس کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں

سرگودھا مساجد اور امام بارگاہوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے

سرگودھا اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل صرف پارکنگ میں کھڑی کریں

سرگودھا ناجائز تجاوزات اور غلط پارکنگ سے رش میں اضافہ ہوتا ہے

سرگودھا ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کر کے مہذب ہونے کا ثبوت دیں

سرگودھا پر امن معاشرے کے قیام کے لیے پولیس کا ساتھ دیں
( ترجمان سرگودھا پولیس)

Photos from Sargodha updates's post 06/01/2022

*کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے*
*15/15 سال سے ترقی کے منتظر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے لئے اچھی خبر*
*انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے محکمہ پولیس میں ڈائریکٹ سب انسپکٹر بھرتی کا کوٹہ کم کرنے کے لیے وزیر اعلٰی پنجاب کو خط لکھ دیا*
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے وزیر اعلٰی پنجاب کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے لیے کوٹہ 37.5 فیصد سے بڑھا کر 65 کیا جائے جوکہ سابق حکومت نے 2014 میں ڈائریکٹ سب انسپکٹر بھرتی کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کی وجہ سے اے ایس آئی کی ترقی کا راستہ تقریباً رک گیا تھا اور اے ایس آئی 15/15 سال سے ترقی کے منتظر تھے جس کی وجہ سے ترقی سے محروم پولیس افسران میں سخت بددلی پائی جاتی تھی۔ اس صورتحال کا ادراک کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے سب انسپکٹر کی بھرتی کا کوٹہ 50 فیصد سے کم کرکے 20 فیصد کرنے کی تجویز پیش کی ہے جو منظوری کے لئے وزیر اعلٰی پنجاب کو بھیج دی گئی ہے۔ تجویز کے سامنے آنے پر ترقی کے منتظر افسران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

13/10/2021

با اثر آفراد کی ذاتی عدالت، نوجوان پر وحشیانہ تشدد، سر کے بال بھی کاٹ ڈالے، نوجوان کو زبردستی برہنہ کر دیا، رسی سے باندھ کر گلیوں میں گھمایا گیا۔
Unn News HD

02/08/2020

بریکنگ نیوز
تھانہ لکسیاں کے علاقہ میں لڑکی کا ریپ کرنے کی کوشش
سرگودھا روڈ احتجاج کیوجہ سے بلاک

20/07/2020

سرگودھا کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
کمنٹ میں رائے کا اظہار کریں

Want your business to be the top-listed Business in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سرگودھا
کرونا دی پین دی سریترجمان وزیراعظم پاکستان جناب ندیم چن صاحب کا اخلاقیات سے لبریز انتہائی مدلل اور مفصل پیغام وڑ جانی دی...
ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں موجود کرونا کا مریض
بلاعنوان
شرم تم کو مگر آتی نہیں
سرگودھا محکمہ سوئی گیس نے بل کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اوفس کا میٹر اتار لیا۔
زاید المعیاد اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے امین دواخانہ گڑ بازار سرگودھا کوڈرگ انسپکٹر کی موجودگی میں سیل کر دیا...
سرگوھارپورٹ شیخ عثمان 'ہم نیوز' سرگوھا

Telephone

Website

Address


China Camp
Abu Dhabi

Other Abu Dhabi businesses (show all)
Mahwash Rehman Photography & Poetry Mahwash Rehman Photography & Poetry
Abu Dhabi

Photographer | Podcaster | Poet | Activist | Mother | Traveler Reach out for local / international photojournalist assignments.

Al Rostamani International Exchange Al Rostamani International Exchange
8 Street (Musaffah), 329
Abu Dhabi

Get the best exchanges rates.

Elyse & Elias - Digital Business Elyse & Elias - Digital Business
Abu Dhabi, 00000

YOU...Yes YOU! You are born to make a difference!We all make a difference through the choices we make

Y1CQ Certification Y1CQ Certification
Hamdan Street
Abu Dhabi

Your First Choice Quality & Standardization Certificates Issuing (Y1CQ) has been established with it

Efren Encarnacion Efren Encarnacion
Villa 47 Al Sidah, Muroor Road
Abu Dhabi, 51133

Motivating others

Chettiot Chettiot
Musaffa M-44
Abu Dhabi

philippino food items trading

Mobile recharge flexi bkash Mobile recharge flexi bkash
Https://facebook. Com/gpsoftprobashi/
Abu Dhabi, 12211

Al Hayat Drinking Water Al Hayat Drinking Water
Musaffah M44 Near Three Star Gift Market
Abu Dhabi, 50700

Get All kind Of Drinking Water Bottled at deal Price

Saih mussaffah restaurant Saih mussaffah restaurant
Musaffah M6 Abu Dhabi UAE
Abu Dhabi

Abu dhbai call girls +971555226484 Abu dhbai call girls +971555226484
Abu Dhabi
Abu Dhabi, 51133

Whatsapp/Call +971SSS226484 Abu Dhabi indian call girl I am an uncomplicated girl who knows how to p.

Ac technician abu dhabi Ac technician abu dhabi
Baniyas
Abu Dhabi

Ac,fridge,washing meaching repairing.

UAE - Romanian Business CounciL UAE - Romanian Business CounciL
Abu Dhabi

Romanian Business Council has the role of creating a business super highway between UAE and Romania.