Peshawar Rent A car
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Rent A car, Car rental, Sharjah Al Dhaid, Dhaid.
By two get 1 free
2wa
wakhla Drama free
By two get 1 free
2wa
wakhla Drama free
By two get 1 free
2wa
wakhla Drama free
00971521088529
00971521088529
Contact
WhatsApp
00971521088529
Bakhti rahman contac ( 055 5963864 )
Wahat al dhaid Gent Gar tailoring shope
تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو
ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی۔ اور ساتھ والے سیٹ پر بیٹھے نوجوان سے بار بار کہہ رھی تھی۔
" بیٹا.. جب لالا موسٰی آجائے تو مُجھے بتا دینا۔ سفر لمبا تھا اِس لیئے بوڑھی عورت کی تھوڑی دیر بعد آنکھ لگ جاتی۔ پھر ایک دم جاگ کر کہتی...
" بیٹا... لالا موسٰی آگیا۔؟؟
نوجوان کہتا.. اَماں جب لالا موسٰی آئے گا تو میں آپ کو بتا دؤں گا۔ بوڑھی عورت یہ سُن کر مُطمئین ھوکر آنکھ بند کرکے سو جاتی۔
کچھ لَمحے بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالا موسٰی گُزر گیا۔ لالا موسٰی سے آدھا گھنٹے کے سفر کے بعد نوجوان کی آنکھ کھُلی۔ تو راستہ دیکھ کر چونک گیا ،،،اور اپنا سر پکڑ لیا۔____ بوڑھی عورت اسی طرح سو رہی تھی۔"
وہ چُپکے سے ڈرائیور کے پاس پہنچا اور کہا۔ یہ بوڑھی عورت لالا موسٰی اُترنا چاہتی تھی۔ لیکن اس کی آنکھ لگ گئی"
ڈرائیور بھی یہ سُن کر پریشان ھوگیا___ اور گاڑی سائیڈ پے کھڑی کر دی۔ تاکہ حالات سے نمٹنے کا کوئی طریقہ سوچا جاسکے" بہت شوچ بچار کے بعد گاڑی واپس موڑنے کا فیصلہ ھوا۔ کیوں کہ بوڑھی عورت اتنی سفر پیدل نہیں کر سکتی تھی"
بس میں موجود کچھ مُسافروں نے بس موڑنے کی مخالفت کی۔ لیکن حالات کے نذاکت کو دیکھ کر خاموش ھوگئے۔ خیر بوڑھی عورت کے سوتے ھوئے ہی گاڑی واپس موڑلی گئی اور آدھے گھنٹے میں بس لالا موسٰی پہنچ گئی"نوجوان نے پُرجوش انداز میں بوڑھی عورت کو جگایا اور بولا۔
" اَماں... لالا موسٰی آگیا۔
بوڑھی عورت نے جاگ کر اپنے ساتھ پڑے ایک چھوٹے سی بیگ کھولنے لگی۔ اور اس میں سے دوائیوں کی شاپر نکال کر اُس میں ٹیبلٹ کے پلتے میں سے ایک گولی کھا کر بوتل سے پانی پینے کے بعد تمام دوائیاں واپس بیگ میں سنبھال کر سیٹ سے ٹیگ لگاکر سوگئی"
نوجوان اور باقی لوگ حیرانی سے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ نوجوان نے بوڑھی عورت سے کہا۔
" اَماں.. آپ نے اُترنا نہیں ہے۔؟؟؟
بوڑھی عورت بولی" بیٹا ڈاکٹر نے کہا تھا یہ ایک گولی لالا موسٰی پہنچ کر کھا لینا۔" Malang jan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Sharjah Al Dhaid
Dhaid
Shop No:9, Old Sanayya, Al Dhaid, Sharjah, UAE
Dhaid
Mechanical&Electrical Works|AC Works| Injector Cleaning|Computer|Full Service| Oil Change|Rust Proof
Dhaid
We do Custom Wrap, Sticker and Graphics patterns or unique styles of Motorsports like UTV, ATV, Dirt Bikes, Motorcycles, RC Baja or absolutely anything you’d like to personalize! S...
Dhaid Road Sharjah
Dhaid, 00000
we are buying and selling all kinds of Cars Land cruiser ,prado buses vans and used pick up truck
شارع الذيد الشارقة/مكتب رقم 5 ملك سالم محمد الحافري
Dhaid, 14000الشارقة
معرض اريج لبيع وشراء السيارات المستعملة في الأمارات
Dhaid
عالم من السيارات أكبر سوق للسيارات في الشرق الأوسط و شمال أفريقيا A World Of Cars The Biggest Car Market in MENA
Al Jabeeb Auto Rep Work Shop
Dhaid, 12524
Al Jabeeb Auto Rep. Workshop is established since 1996. We fix anything to everything in cars. We mostly specialize in repairing, denting and painting cars
Dhaid
We specialize in Mitsubishi,Honda, GMC ,Isuzu,daihatsu and all the american parts,
Al Dhaid Sharjah
Dhaid, 14493
Used parts for all Japanese cars and used cars