Raja Nihal راجہ نہال

This page made for help the poor peoples
Anyone can donating with us u r donation, charity we give

05/02/2024

کاہی
یونین کونسل کاہی کے زیر اہتمام ہنگو میں جمعیت علمائے اسلام کی الیکشن مہم کے تحت چیئرمین حاجی جلیل خان۔اف کاہی کے حجرے میں پاور شو
کاہی قوم کے نوجوان و مشران کی کثیر تعداد میں شرکت
قوم کا۔متفقہ فیصلہ ووٹ صرف کتاب کو

01/02/2024

ہنگو
اپنے اپنے ووٹ کے لئے رائے کمینٹس کریں۔
آئیں دیکھتے ہیں کہ ہنگو بازار میں کون کونسی پارٹی یا امیدوار کو ووٹ پول کررہا ہے
نوٹ : اگر ویڈیو میں مجھ سے یا کسی اور سے غلطی ہوچکی ہو تو ایڈوانس میں معذرت خواہ ہوں
اگر ویڈیو کسی کو پسند آئی ہو تو پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔شکریہ

23/01/2024

کاہی ضلع ہنگو 2024
جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاہی ہنگو کا سالانہ اجتماع بسلسلہ ختم بخاری شریف و دستاربندی باخیریت اختتام پزیر
تمام فضلاء کرام کو بہت بہت مبارک
مہتممین و مدرسین مدرسہ و کاہی قوم کو سالانہ دستاربندی پروگرام باخیریت اختتام پذیر اور شاندار انتظامات پر خراج تحسین اور مبارکباد

19/01/2024

جامعہ زرگری ضلع ہنگو
سن 60 سے زرگری ضلع ھنگو خیبرپختونخواہ کی سر زمین پر دینی خدمات سر انجام دینی والی عظیم دینی درسگاہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ زرگری ۔
جامعۃ العلوم الاسلامیہ زرگری جسکی بنیاد درویش صفت انسان اور وقت کے عظیم الشان عالم شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا میاں صاحب سید جلال الدین خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر غلام حبیب( رحمۃ اللہ علیہ) نے ڈالی اور اس وقت میاں صاحب ( رحمہ اللہ) کے فرزند ارجمند سابقہ سینیٹر حضرت مولانا میاں صاحب سید محمد حسین ہاشمی دامت برکاتہم العالیہ بحیثیتِ مہتمم خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
یہ وہ جامعہ ہے جہاں مختلف ممالک سے آنے والے تشنگانِ علوم دینی علوم سے بہرہ ور ہو رہے ہیں ، اس دینی درسگاہ کا شمار دنیا کے ان عظیم دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے جہاں سے بہت سے حفاظ کرام ، قرآء کرام اور جید علمائے کرام تیار ہوکر مختلف ممالک کے مختلف علاقوں میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور معاشرے کی اصلاح کیلئے لوگوں کی رہنمائی ان بنیادی اصولوں کی طرف کررہے ہیں جو امن وسلامتی اور ہر طرح کے خوشحالی کا ضامن ہیں ۔
جس طرح جامعۃ العلوم الاسلامیہ زرگری میں سن 60 سے ہر سال سینکڑوں فضلاء کرام تیار ہوتے ہیں ایسی طرح الحمدللہ امسال بھی تقریباً 65 حفاظ کرام ،قرآء اور علمائے کرام تیار ہوکر سعادت مند ہوئے ہیں ۔
اس عظیم الشان دینی خدمات کا سرا جہاں میاں خاندان کو جاتا ہے وہاں قوم کے دیگر اھل خیر بھی اس کار خیر میں پیش پیش ہیں
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اس عظیم الشان دینی درسگاہ کو تاقیامت شاد و آباد رکھے اور اسکے فیوضات و برکات کو جاری رکھیں
آمین یارب العالمین.
بقلم :مفتی سید ضیاءالدین فرزند مولانا سید محمد حسین صاحب

13/01/2024

دورڑی کاہی
شکر الحمد اللہ مدرسہ دورڑی میں جلسہ دستاربندی اختتام پذیر
35 ناظرہ قرآن اور 13 خفاظ کرام کی دستاربندی ہوئی ۔۔
مہمان خصوصی مناظر اسلام مفتی ندیم محمودی صاحب اور علاقے کے علماء حضرات اور علاقے اور قوم کی عمائدین اور خاص و عام نے شرکت کی۔۔۔۔
ہم تمام طلباء اور والدین کو دستاربندی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

08/01/2024

ہنگو ایوارڈ شو 2024
اس شو میں ہنگو کے سماجی شخصیات نے شرکت کی سکول اور مدرسے کےطالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے اس کے علاؤہ سوشل ویلفئیر اور سوشل ورکر کو بھی انعامات سے نوازا اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنا چاہیں تاکہ ہم ضلع ہنگو کو ایک مثبت مستقبل دے سکے ۔ ساتھ ہی ایک بہترین مشاعرہ ہوا جس میں مشہور شاعر عبداللہ زہیر۔ جاوید درمند ، یاسین مینوال ، اور مطاہر نے حصہ لیا

01/01/2024

حد براری
کاہی مندراخیل اور نریاب بڈاخیل قوم
قومی کمیٹی کاہی اور قومی کمیٹی نریاب کے قیادت میں نریاب کے بڈاخیل قوم اور کاہی مندراخیل قوم کے ساتھ انگریز دور بندوبست میں جو حدبندی ہوئی تھی اس کے بعد ایک دفعہ حد براری بھی ہوئی تھی لیکن کچھ وجوہات کے وجہ سے پایہ تکمیل تک نہ پہنچ پائی ایک دفعہ پھر حد براری شروع ہوئی ہیں
دونوں قوموں کے مشران نوجوانان اتحاد و اتفاق اور پیار و محبت کے ساتھ اس کار خیر میں مصروف ہیں
دونوں اقوام کاہی اورنریاب کے درمیان حد براری دوسرے اقوام کے لئے ایک مثال بن کر جاری ہے...
ساڑھے 9 کلومیٹر پر مشتمل باونڈری کو بخوشی اور دریا دلی کے ساتھ حل کرنا مسلسل جاری ہے.
اس طرح دوسرے اقوام بھی اپنے قومی تنازعات بخوشی حل کرکے اپنے آنے والے نسلوں کے لئے حل کرائیں ...

13/12/2023

ضلع ہنگو
افتتاحی پروگرام
پتہ ٹل روڈ کچہ پکہ الجمیعت ٹاور مارکیٹ
امید ہے کہ آپ لوگ پسند اور آگئے شئیر کرو۔ شکریہ ۔
Umar Dental Care
03329498192
Quality Diagnostic centre
03349621810

01/11/2023

ہنگو دوآبہ
دوآبہ سروزئی کربوغہ شریف طوروڑی نریاب اور درسمند عوام کے لئے خوشخبری
District Hangu Doaba
Fast food restaurants doaba hangu opening ceremony. 🍩🍪🍯🍗🍔🌮🌭
Free Home Delivery 03306130630👇👇👇👇

29/10/2023

دا ویڈیو بہ لائک او مختہ شئیر کوو۔
ضلع ہنگو
محلہ نیاز بت خان کورونہ خزینہ بانڈہ، کا ہی
مسجد حضرت عثمان
Contact
03348876167 03353023523

22/10/2023

ضلع ہنگو
ھنگو کے علاقے میں ایسے خانہ بدوش جن کے پاس بہت ہی اعلی ہنر ھے جو ایسے ایسے چیزیں بناتے ھے کہ انسان کا عقل حیران رہ جاتا ھے منتظر خان اور سپین استاد اور نبی 03319671660
راجہ نہال

18/10/2023

ضلع ھنگو
ہنگو کے علاقہ نریاب میں ٹل سکاوٹس ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معروف بزنس مین ملک نور شہید کے تعاون سے منعقد ہونے والا نریابی امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا................

13/10/2023

ھنگو کا معروف و مشہور علمی و تعلیمی مرکز جامعہ مدنیہ ھنگو کے مہتمم مفتی محمد یونس قاسمی صاحب کا عوام الناس کے نام اہم پیغام___

بیرون ملک سے تعاون کرنے کے لیے اکاونٹ:
Muhammad Younas s/o Jaffar Khan
MEEZAN BANK LTD
Main Bazar Hangu
IBAN Account MEZN 0012 5001 0458 5048
اندرون ملک سے تعاون کرنے کے لیے اکاونٹ:
Muhammad Younas s/o Jaffar Khan
MEEZAN BANK LTD
Main Bazar Hangu
Branch Code # 1250
Account # 0104585048
ایزی پیسہ اکاونٹ:
03329518375
جازکیش اکاونٹ:
03329518375
واٹس اپ نمبر:
03329518375
موبائل نمبر:
03329518375
03322006005
03077114221
03125962953

18/09/2023

ہنگو
نن راسره د اورکزو د هنګو تکړۀ ځوان شاعر عارف مینوال صېب واورۀ چې ډیر زړۀ رهکونکي شاعري لیکي
راځې راسره تاڅو ئیی هم واورې او ملګرو سره ئیی هم د ویډیو شریکه کړې مینه او مننه

ستا دی مبارک شی گلی نوے جوند
ماتا بس دعا کوا چی مڑ شمہ۔۔۔۔

07/09/2023

راجہ نہال آفیشل
راجہ نہال کا ضلع ہنگو کے ڈپٹی کمشنر جناب فضل اکبر صاحب کے ساتھ خصوصی انٹرویو
چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر ہنگو میں پرچم کشائی اور شہدا پاکستان کو خراج تحسین
اور ہنگو بیوٹی فیکشن کے تحت ہنگو اور نریاب ڈیم میں پارک بنانے کے حوالے سے بات چیت

02/09/2023

پاکستان عمران گروپ سپر لیگ سیزن 1 کا افتتاحی تقریب
مہمان خاص فیضان اور جابر احمد اورکزئی

27/08/2023

پتہ ٹل روڈ کچہ پکہ الجمیعت ٹاور مارکیٹ تیسری منزل
الصدیقی اسلامی سٹوڈیو اینڈ ڈیجٹل ساؤنڈ سسٹم رابطہ نمبر 03355100747

Send a message to learn more

15/08/2023

ہنگو سمانہ ۔ بہترین سیاحتی مقام ہے ہیرا گلائیڈنگ میں حصہ لینے والے پیرا گلائیڈر سے انٹرویو
اورکزئی ۔ افغان خاتون پیراگلائیڈر اورکزئی کے عوام کی مہمان نوازی اور سمانہ کی خوبصورتی کے بارے میں کیا۔کہتی ہے جو ہہلی بار اورکزئی ائی ہے سنئے اس ویڈیو میں

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کاہییونین کونسل کاہی کے زیر اہتمام ہنگو میں جمعیت علمائے اسلام کی الیکشن مہم کے تحت چیئرمین حاجی  جلیل خان۔اف کاہی کے حج...
ہنگواپنے اپنے ووٹ کے لئے رائے کمینٹس کریں۔آئیں دیکھتے ہیں کہ ہنگو بازار میں کون کونسی پارٹی یا امیدوار کو ووٹ پول کررہا ...
کاہی ضلع ہنگو 2024جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاہی ہنگو کا سالانہ اجتماع بسلسلہ ختم بخاری شریف و دستاربندی باخیریت اختت...
جامعہ زرگری ضلع ہنگو سن 60 سے زرگری ضلع ھنگو خیبرپختونخواہ کی سر زمین پر دینی خدمات سر انجام دینی والی عظیم دینی درسگاہ ...
دورڑی کاہیشکر الحمد اللہ مدرسہ دورڑی میں جلسہ دستاربندی اختتام پذیر35 ناظرہ قرآن اور 13 خفاظ کرام کی دستاربندی ہوئی ۔۔مہ...
ہنگو ایوارڈ شو 2024 اس شو میں ہنگو کے سماجی شخصیات نے شرکت کی سکول اور مدرسے کےطالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے اس کے علاؤہ ...
حد براریکاہی مندراخیل اور نریاب بڈاخیل قومقومی کمیٹی  کاہی  اور قومی کمیٹی نریاب کے قیادت میں  نریاب کے بڈاخیل قوم اور ک...
پتہ ٹل روڈ کچہ پکہ الجمیعت ٹاور مارکیٹ
District Hangu Doaba
ضلع ہنگو
ضلع ہنگو
ضلع ھنگو ہنگو کے علاقہ نریاب میں ٹل سکاوٹس ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معروف بزنس مین ملک نور شہید کے تعاون سے  منعقد ہونے ...

Category

Website

Address

International City
Dubai
00000

Other Media in Dubai (show all)
Photo8Media Photo8Media
Dubai Media City
Dubai, 643800

�📽 Professional Photographer

ITP Media Group ITP Media Group
Building 14, Dubai Media City
Dubai, 500024

ITP Media Group (ITP) is one of the largest media companies in the Middle East, with a portfolio of m

dubaimadame dubaimadame
Jumeirah
Dubai, 73920

Dubaimadame.com est le magazine #lifestyle online de référence pour les résidents, futurs expatriés et touristes Francophones aux Emirats !

MNA99 MNA99
Dubai

Mido045

Hadjer Bioud هاجر بيوض Hadjer Bioud هاجر بيوض
Dubai

حاليا: محررة صحفية في قناة Asharq News مذيعة رئيسية

Iqra kareem Iqra kareem
First Al Hayes Street
Dubai, 00000

motivational videos information and videos

Abhishek Sengupta Abhishek Sengupta
Dubai

Buzzzing.com founder. Mediapreneur, Content creator, Public speaker. Ex- Multimedia head, Khaleej Times. Connoisseur of good food, conversation and football. Amateur linguist. Triv...

Aamir khan marwat Aamir khan marwat
Www. Aamirkhanmarwat. Com
Dubai, AAMIRKHANMARWAT

I love all kinds of people

Piyara Islam Piyara Islam
Dubai

The word “Islam” means “submission to the will of God.” ... Muslims are monotheistic and worship one, all-knowing God, who in Arabic is known as Allah. Followers of Islam aim to li...

The Kurator Magazine The Kurator Magazine
Dubai

The New Agender Style Supplement to @gulfnews •SHARE •DARE •FLAIR

Cloud Nine Studio Cloud Nine Studio
Dubai

Branding l Visual Identity l Marketing � Sharing our own & others’ premium artwork for inspiration

NMB Agency NMB Agency
Opal Tower, Unit 301, Business Bay
Dubai, 00000

NMB is the GCC & Middle East's leading Modelling & Acting Agency. MODEL | TALENT | ACTOR | ACTRESS |