Dubai Media

All about Dubai News

03/08/2024

لیموزین ڈرائیور 10 اگست کو انٹرویو کے لئے ایمریٹس ہیڈکوارٹر دبئی حاضر ہوں

03/08/2024

کچھ گلف ممالک میں پاکستانیوں کے حوالے سے ۔۔۔۔
پاکستان سے جو افراد گلف ممالک آتے ہیں ان میں بیشتر کا تعلق کم پڑھے لکھے اور دیہات سے غریب گھرانوں سے ہوتا ہے ۔ وہ مزدوری کرتے ہیں ۔گلف ممالک کسی زمانے میں پاکستان کے مقابلے میں غریب اور پسماندہ تھے اور پاکستان کے بیشتر شہر گلف ممالک کے مقابلے میں کافی جدید سہولیات سے آرستہ تھے ۔ حکمرانوں کی حرام خوری بڑھی تو ملک اور عوام دنوں غربت کی لیکر کے نیچے چلے گئےجبکہ ان حرام خوروں کا بنک بیلنس اور کاروبار بیرون ملک بڑھتا گیا ۔پاکستان میں روزگار نہ ہونے کہ وجہ سے یہ نوجوان اب انہی پسماندہ ممالک میں ویزہ لے کر داخل ہوتے ہیں جن کے مدبر حکمرانوں کی بدولت ترقی یافتہ ممالک کی صف میں اب شامل ہیں۔ ہمارا یہ غریب نوجوان طبقہ گلف ممالک کے بعض ریت رواج سے ناواقف ہوتا ہے۔ ڈریسنگ ایک ایسا عمل ہے جو انسان کو مہذب اور پسماندہ جیسے دو الگ الگ صفوں میں لاکھڑا کر دیتا ہے۔ پاکستانی ڈریس شلوار قمیض ایک خوبصورت ڈریس ہے مگر بعض افراد کے غلط کاموں کی بدولت اس ڈریس کی ویلیو گلف ممالک میں کم ہو رہی ہے یعنی مقبولیت آہستہ آہستہ کھو رہا ہے ۔ گلف ممالک میں گرمی زیادہ ہے نیچے ہاف آستین بنیان نہ پہننے اور روزانہ پسینہ آلود بنیان نہ بدلنے یا بغلوں میں ڈیو رول استعمال نہ کرنے یا پرفیوم کا کم استعمال بھی اس ڈریس کی مقبولیت کو متاثر کر رہا ہے۔ گلف ممالک میں تیز ساحلی ہواووں کی بدولت بے راہ چلتے یہ ڈریس بے ربط اڑتا ہے جس سے ان کے پہننے والے کی شخصیت پر منفی اثر دیکھنے کو ملتا ہے۔ تاہم ائیرکنڈیشند گاڑی استعمال کرنے والے یا آفس ورک کرنے والے اس ڈریس کو مینٹین رکھ پاتے ہیں کچھ افراد کھڑے ہوکر یا چلتے چلتے اپنے ران کے آس اپنے ہاتھ کے ساتھ مشغول نظر آتے ہیں (یہ خارش پسینہ کی بدولت عام ہے یہ اگرچہ غیرارادی عمل ہے تاہم عام نظر میں اس کو کافی ناپسند کیا جاتا ہے۔ ) معذرت کیساتھ یہ الفاظ میں لکھ رہا ہوں مگر چونکہ یہ چیزہں گلف ممالک میں عام مشاہدے میں نطر آتی ہیں تاہم اس موضوع پر کوئی پاکستانی بات کرنا نہیں چاہتا یا اگر کوئی تحریر سامنے آتی ہے تو اس کو اصلاح ماننے کی بجائے اسے تنفید کے زمرے میں لایا جاتا ہے۔ کم تنخواہ کی بدولت ہمارے غریب نوجوان اپنے اوپر خرچ کی بجائے اپنوں کو ملک بھیجنے پر زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ ان پر ماہانہ کم کرایہ آئے۔۔۔۔ اس لئے ایک کمرے میں 15 افراد تک بیڈ سپیس پر سوتے ہیں۔ کامن واش روم استعال کرتے ہیں ۔ رہن سہن سٹائل ۔ اور غریب طبقہ کی اکثریت ۔ مقامی و غیرمقامی شہریوں کی نظر میں اسے پسماندہ نظروں سے دیکھا جاتا ہے۔ شروع میں دیہات سے آنے کی وجہ سے گلف ممالک میں کم لباس زیب تن کیے لڑکیوں کو گھورنا اور جسم پر تفصیلی نظر دوڑانا یا ساحل سمندر پر جا کر کافی تفصیل سے گھورنا بھی دیگر شہریوں کو قدرے معیوب لگتا ہے۔ تاہم وقت کے ساتھ یہ دیہات سے آئے نوجوان ایک دو ماہ میں اس معاشرے میں رچ بس جاتے ہیں اور ان کی یہ روٹین کا حصہ بن جاتا ہے۔ پاکستانی برے نہیں۔۔۔کچھ افراد کی جانب سے اس ڈریس میں منفی حرکات یا فعل پوری کمیونٹی کے لئے سوالیہ نشان بنا دیتا ہے۔ کوئی شک نہیں ہر ملک سے گلف آئے افراد بھیک مانگتے ہیں تاہم زیادہ پکڑے جانے والے افراد میں پاکستانی اکثریت میں پائے گئے ۔ بنک سے لون لے کر فرار ہونا ۔ کمپنی بنا کر ویزہ بیچ کر رفو چکر ہونے والے میں بھی یہ افراد اول نمبر پر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پراجیکٹ منیجمنٹ اور اس جیسے بیشتر آزاد ویزے والے لائسنس ختم کر دئے گئے۔ ہم بیرون ملک اپنے وطن کے سفیر ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک غلط حرکت پوری ملک کے لئے باعث شرمندگی بن سکتا ہے۔ میں نے دبئی متحدہ عرب امارات میں اردو پوسٹ۔ سمندر پار ۔ خیبر ٹی وی دبئی آفس اور دبئی پوسٹ کے لئے 2004ء سے بطور صحافی کام کیا ۔ یہ واضح بات ہے کہ پاکستان کا گلف میں اپنا کوئی سڑانگ نیوز چینل یا اخبار نہیں جس کی بات پتھر پر لیکر ہو یہان کا جو بھی پاور فل میڈیا ہے اس پر انڈیا کا ہولڈ ہے اور آپ کو زیادہ مثبت خبریں پاکستان کے حوالے سے کم ملینگی۔ آپ کو کوئی ایسوسی ایشن نہیں ملی گی جو بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلا سکے۔ اس کالم کے زریعہ میں خواہش ظاہر کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے کاروباری حضرات مہینہ میں ایک بار کھلی کچہری منعقد کریں اور اوپن ڈے رکھیں کہ اگر انکی کمپنی میں کوئی جاب ہے تو اسی وقت انٹرویو کرکے ہائرنگ کریں اور کچھ ویلفئیر کا کام بھی کریں/ ذوالفقار شاہ۔ ایڈمن دبئی میڈیا
(ضروری نہیں آپ میری تحریر سے متفق ہوں ۔اظہار رائے کا حق سبھی ریڈرز کو حاصل ہے)

03/08/2024

پاکستانی سپانسر برے نہیں
مگر ۔جب یہ اپنے پاکستانی ملازمین کیلئے تنخواہ فکس کرتے ہیں تو وہ 75 روپے ضرب کرکے پاکستانی رقم گنواتے ہیں۔ ۔۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانیوں کیساتھ کام کرنے والے بیشتر ملازمین کی تنخواہ 1500 سے 3500 کے درمیان طے ہوتی ہے۔۔۔۔
کوشش کریں مغربی ممالک کے سپانسرز کے ساتھ جاب کو ترجیح دیں ۔ ایک تو ان میں انسانی حقوق کا خیال ہوتا ہے ۔ وقت کے پابند ہوتے ہیں۔ وقت پر تنخواہ دیتے ہیں۔جب تنخواہ دیتے ہیں تو احسان بھی نہیں جتاتے۔۔۔ چھٹی کے بعد آپکو تنگ نہیں کرتے ' چھٹی کے بعد واپس آفس کے کاموں میں مشغول نہیں کراتے ۔۔۔چھٹی کا ٹائم ہو جائے تو دیر تک بٹھانے کا درس نہیں دیتے۔ یہ چونکہ ذاتی مشاہدے کی بات تھی اس لئے شئیر کی ۔۔۔۔ اور ہوسکتا ہے میں نے ون سائیڈ اینگل پیش کیا ہو اور آپ متفق نہ ہوں تاہم اگر آپ اپنے مشاہدے کی کوئی بات شئیر کرنا چاہیں تو ریڈرز کی معلومات میں اضافہ ہوگا/ ایڈمن ذوالفقار

Photos from Dubai Media's post 02/08/2024

Pakistani singer and artist Sonia Majeed has been honored with the prestigious Best Singer award at The Business Forum / World Leaders Award by Al Maktoum Investment Group & World Business Council in Dubai. This recognition marks a significant achievement for Sonia Majeed, highlighting her exceptional talent and dedication to the music industry.

Sonia Majeed's outstanding vocal prowess and artistic contributions have garnered her this esteemed accolade, solidifying her position as a prominent figure in the music world. Her commitment to advocating for gender equality through initiatives like the He for She and My Body programs by the United Nations further showcases her multifaceted talent and passion for social causes.

The event, graced by prominent figures like Ambassador Dr. Muhammad Shahid Amin, provided a platform for Sonia Majeed to engage in enlightening discussions and share her musical talents with a captivated audience. Dr. Muneer's gracious invitation added to the splendor of the evening, making it a truly unforgettable experience.

Sonia Majeed's success at the World Leaders Award Forum serves as a testament to her artistry, dedication, and commitment to making a positive impact through her music.

02/08/2024

دبئی حکومت نے عام معافی کا اعلان کیا ہے ۔۔مگر کس کے لئے ؟/ انصاری کی اس ویڈیو میں تفصیل موجود ہے
(ویڈیو بشکریہ انکے اکاونٹ سے کاپی کی گئی ہے)

29/07/2024

آپ اندازہ لگائیں کہ کس قدر زیادہ تعداد میں لوگ بیرون ملک جارہے ہیں کہ پیپر تو الگ پرنٹنگ کے لئے سیاہی تک ختم ہوگئی ۔ اللہ تعالی پاکستان کو تباہ کرنے والوں کو غرق کرے ۔ پاکستان میں روزگار ہوتا ۔۔۔تو کیوں نوجوان ملک چھوڑ کرجاتے

27/07/2024

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد جیت کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

26/07/2024

دیرہ دبئی میں اگر آپ کو بیڈ سپیس چاہئے تو لوکیشن اور ماہانہ رینٹ کے لئے رابطہ کریں ۔ یونین میٹرو اسٹیشن کے قریب ۔ اچھی لوکیشن پر بیڈ سپیس مل جائے گا

Photos from Dubai Media's post 26/07/2024

صالون برائے فروخت
دیرہ دبئی النخیل سنٹر نزد فنکس ہوٹل سلیم جنٹس صالون برائے فروخت ڈیمانڈ 45 ہزار درہم ۔ سنجیدہ افراد رابطہ کریں 0586630499

26/07/2024

صالون برائے فروخت
دیرہ دبئی النخیل سنٹر نزد فنکس ہوٹل سلیم جنٹس صالون برائے فروخت ڈیمانڈ 45 ہزار درہم ۔ سنجیدہ افراد رابطہ کریں 0586630499

26/07/2024

دبئی میں بیٹھ کر پاکستانی اب پاکستان کے خلاف پوسٹ کرینگے تو جیل جائیں گے ۔ منفی عمل کسی پاکستانی کو امارات سے منفی کر سکتا ہے احتیاط کیجئے

22/07/2024

بردبئی سطوہ میں جس کسی کو بیڈ سیپس چاہئے اس کے لئے وہ دئے گئے پتہ پر جاکر اپنا مسلہ حل کر سکتے ہیں / ویڈیو عمران خان

21/07/2024

دبئی ائیرپورٹ کی مسجد سے ایک بھائی کا مثبت پیغام

21/07/2024

قطر ۔ دبئی اور ابوظبی میں بنگلہ دیشن کے افراد نے اپنے وطن میں جاری کشیدگی کے خلاف احتجاج کیا جس پر قطر اور امارات کی حکومت نے اس کا نوٹس لیا کچھ افراد کو گرفتار کرکے ان کا ٹرائل شروع کیا اور جرم ثابت ہونے پر وہ اپنے وطن روانہ کیے جائنگے تاکہ وہاں جا کر کھل کر اپنی حکومت کیخلاف احتجاج کر سکیں۔

20/07/2024

Community event at Pak Social Centre Sharjah on 20th July at 6pm

Photos from Dubai Media's post 20/07/2024

دبئ - صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کے اعزاز میں پیپلز پارٹی کی طرف سے استقبالیہ تقریب مارکو پولو ہوٹل دبئی میں Dubai Media

20/07/2024

بزنس بے میٹرو اسٹیشن سے سفر کرنے والے دوست حاضری لگائیں۔ شام کے وقت جب آفس کی چھٹی ہوتی ہے تو پبلک کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔۔۔

19/07/2024

جمعہ کی نماز کے بعد جب روم میٹ کی کال آتی ہے کہ بریانی پک گئی ہے پہنچو۔۔۔۔۔ لے فر ۔۔۔ سپیڈ چیک کریں سب کی

19/07/2024

ایمریٹس ائیرلائنز کے ہوائی میزبان اپنا تعارف اپنی زبان میں کراتے ہوئے

19/07/2024

دبئی میں آپ نوکری کیلئے درجنوں cv سینڈ کرتے ہیں مگر کہی سے کال کیوں نہیں آتی ؟ ایک صاحب فیض نے ATS سی وی کے بارے میں معلومات دی ہیں یہ ویڈیو چیک کیجئے / ویڈیو کریڈٹ ۔ ویڈیو ہولڈر کو جاتا ہے

19/07/2024

بعض اوقات کوئی شخص فیملی کو چھوڑ کر پردیس نہیں جانا چاہتا اسکی فیملی اس کو اپنوں سے دور جانے پر مجبور کردیتی ہے۔ ایک مختصر ٹک ٹاک سے اخذ ویڈیو / ویڈیو کریڈٹ اس ویڈیو میں منشن ہے

16/07/2024

ڈیفنس منسٹر شیخ حمدان بن محمد بن راشد

15/07/2024

وہ پاکستانی جن کے پاس سرکاری پاسپورٹ ہیں وہ امارات کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان میں سفارت خانہ یا قونصلیٹ رابطہ کریں تاکہ انکی انسلٹ نہ ہو۔ ایجنٹ کے زریعہ ویزہ اپلائی ہونے کی صورت میں ویزہ ریجکٹ ہوگا تو سرکاری لوگ ناراضگی کا اظہار کرینگے۔

14/07/2024

شیخ حمدان بن محمد کو ڈپٹی پرائم منسٹر اور امارات کا ڈیفنس منسٹر منتخب ہونے پر پاکستانی کمیونٹی نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے/ دبئی میڈیا

13/07/2024

جے بی آر ۔مرینا جتنا بھی خوبصورت ہو جائے دیرہ دبئی کی اپنی خوشبو ہے ۔۔۔۔ ہم پاکستانی جہاں مسلے مسائل کا شکار نہ ہو ہمیں جینے میں مزہ نہیں آتا

13/07/2024

دبئی کی شام

12/07/2024

وہ افراد جو متحدہ عرب امارات یا مڈل ایسٹ میں مقیم ہیں اور کینیڈا جانے کے خواہشمند ہیں وہ کینیڈا وزٹ ویزہ اپلائی کیلئے رابطہ کریں ۔ 0569855428
یا آفس وزٹ کیجئے
Budget Trip Tourism LLC Dubai 209 Bin Jersh Building near Fish round about Deira Dubai.

11/07/2024

اکثر سوپر مارکیٹس میں کسٹمرز کو آم سونگھتے ہوئے دیکھا جاتا ہے ۔ ایسا کیوں؟

11/07/2024

15 جولائی اور 16 جولائی کو پاکستان قونصلیٹ آفس کلوز رہے گا۔ نوٹ فرمائیں

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Dubai Media Page

Dubai Media is a social Media page on facebook
our aim is just to inform our community about events in Dubai. People love to attend Music, Showbiz, Fashion , Club and other social events in Dubai. So our role is like bridge between community and Event organisers in Dubai.

for PR agencies:
send events via email: [email protected]

whatsapp: 0508430260

Videos (show all)

معروف پختون موٹیویشنل سپیکر قیصر خان دبئی تشریف لارہے ہیں وہ افراد جو کینیڈا ورک ویزہ اور وزٹ ویزہ جانا چاہتے ہیں اور کی...
دبئی حکومت نے عام معافی کا اعلان کیا ہے ۔۔مگر کس کے لئے ؟/ انصاری کی اس ویڈیو میں تفصیل موجود ہے(ویڈیو بشکریہ انکے اکاون...
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد جیت کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
صالون برائے فروختدیرہ دبئی النخیل سنٹر نزد فنکس ہوٹل سلیم جنٹس صالون برائے فروخت ڈیمانڈ 45 ہزار درہم ۔ سنجیدہ افراد رابط...
دبئی میں بیٹھ کر پاکستانی اب پاکستان کے خلاف پوسٹ کرینگے تو جیل جائیں گے ۔ منفی عمل کسی پاکستانی کو امارات سے منفی کر سک...
بردبئی سطوہ میں جس کسی کو بیڈ سیپس چاہئے اس کے لئے وہ دئے گئے پتہ پر جاکر اپنا مسلہ حل کر سکتے ہیں / ویڈیو عمران خان
دبئی ائیرپورٹ کی مسجد سے ایک بھائی کا مثبت پیغام
بزنس بے میٹرو اسٹیشن سے سفر کرنے والے دوست حاضری لگائیں۔ شام کے وقت جب آفس کی چھٹی ہوتی ہے تو پبلک کی لمبی لائن لگ جاتی ...

Telephone

Address


Deira Dubai
Dubai

Other Social Media Agencies in Dubai (show all)
ATOM Creative Agency Dubai ATOM Creative Agency Dubai
Loft 2A, Office 117, Dubai Media City
Dubai, P.O.BOX214659

ATOM is a leading advertising agency in Dubai & one of the best advertising agencies in the UAE providing Creative, Branding, Digital & Social Media services.

Prism Digital - Digital Marketing Company in Dubai Prism Digital - Digital Marketing Company in Dubai
Latifa Tower, Office No. 604/West Wing, World Trade Center 1, Sheikh Zayed Road
Dubai

Prism is a 360° Advertising Agency and Digital Marketing Agency in Dubai with a variety of services.

SOCIALEYEZ SOCIALEYEZ
Le Solarium Tower, Dubai Silicon Oasis
Dubai, 341138

Strategy, Creativity & Innovation are our DNA. We do digital engagement & our purpose is empowering brands by creating meaningful user relations

Southmedia Southmedia
Office No. 2205, Silver Tower, Business Bay
Dubai, 415769

Digital marketing for real estate. One-stop-shop for web dev, CRM, branding, SEO, ads and strategy.

Nemaal Arzoo Nemaal Arzoo
Dubai

Fleeky Marketing Fleeky Marketing
Dusseldorf Business Point, Al Barsha 1
Dubai, 00000

We are Providing Complete IT Solutions & Digital Marketing Services. Branding | Website Design & Development | SEO | Social Media Marketing | Digital Marketing | WhatsApp Marketing...

AMANATasa AMANATasa
Jazzyhhb
Dubai

Kaleem Ullah Official Kaleem Ullah Official
Burjuman Exit 4 The First Building
Dubai, 302

social media marketing

Studiokraft Dubai Studiokraft Dubai
101, Al Kharbash Tower/Sheikh Zayed Road/near Financial Centre
Dubai

We are Dubai Based Social Media Marketing Agency. Let us help accelerate your social media and grow

Social Cangaroo Social Cangaroo
Bay Square, Business Bay
Dubai

We are First Ever Digital Jumpstart Company

online earning ways and legitimate  tricks online earning ways and legitimate tricks
Bur Dubai
Dubai, 46777

join it for learn how to make money online by legit ways

Zeemo Digitals Zeemo Digitals
Hor Al Anz East Al Quiyadah
Dubai, 9999

An ISO 9001 : 2020 Certified Company 🔸Google Ads, SEO 🌐 🔸App & Web Development 🌏📱 🔸Digital Marketing 💻 🔸Creative Designs🎨 📠+971 54 484 4105