Z 4 Zafeer

Youtube :Channel name: z4Zafeer All vedio and Vlog in youtube Subcribe channel🫡❤️

21/07/2024
21/07/2024

Part 02 Struggle don't trust anyone 🤣🤣🤣🤣

19/07/2024

رات کو خبریں سنو تو پیٹرول مہنگا
اور دن کو سنو تو بجلی مہنگی آخر عوام سے کس چیز کا بدلہ لیا جا رہا ہے🙏💔

19/07/2024

Piyari batein❤️

18/07/2024

Struggle 🤣💔

16/07/2024

‏مٹی میں مل گے ارادے یزید کے
‏ لہر رہا ہے اج بھی پرچم حسین کا

16/07/2024

16/07/2024

حضرت عمر ؓ کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے ❤️

13/07/2024

حالات بہت خراب ہیں۔

اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔

وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔

وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔

انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔

کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔

اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، تم کون ہوتے ہو اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔🍂

13/07/2024

”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے،
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے،
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا۔
روڈ بدل گٸے، لوگ بدل گٸے، محبتیں بدل گٸیں، بسیں بدل گئیں،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گٸیں، درخت کٹ گٸے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گٸی،
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گٸے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گٸی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا“✅😒

11/07/2024

بھوک سب کا گلا گھونٹ‌ دیتی ہے
فن کا منبع فن کی روح ہے جب روٹی اور فن مل جاتے ہیں‌تو انسان تاج محل تعمیر کرتا ہے اہرام مصر بناتا ہے الحمرإ کے طلسماتی محلات کی بنیاد ڈالتا ہے کالی داس" شکنتلا "، ملٹن "گمشدہ جنت"، اور اقبال "جاوید نامہ 'لکھتا ہے۔
لیکن جب فن سے روٹی بچھڑ جاتی ہے تو شکنتلا مر جاتی ہے، جاوید نامہ ردی میں بکنے لگتا ہے پھر حسن مر جاتا ہے مذہب مر جاتا ہے،
بھوک سب کا گلہ گھونٹ دیتی ہے۔

10/07/2024

🙏کروڑوں سر ہیں نماز جنہیں بچاتی ہیں. نماز کو جو بچائے وہ سر حسین ع کا ہے
میرا امام حسین علیہ سلام ❤️

09/07/2024

✅🖊️

07/07/2024

22 لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والے بادشاہ
حضرت عمر فاروق کی عظمت پے لاکھوں سلام ♥️🌹

06/07/2024

عمر کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا
کمال آیا✅

04/07/2024

اللّٰہ سب کے والدین کو لمبی زندگی دے اور جن کے والدین اس دنیا فانی سے کوچ کر گے ہیں اللّٰہ اُنکی کامل مغفرت کرے امین

04/07/2024

❤️محمد صلی ﷲُ علیہ وآلہ وسلم❤️

03/07/2024

نکاح مسجد میں، رخصتی لڑکی کے گھر سے اور مختصر ولیمہ اپنے گھر میں
خدارا شادی کے لیے بلاضروت قرضے نہ لیں✅👐🏻

02/07/2024

مری کا خوبصورت موسمِ ❤️

01/07/2024

‏کبھی کبھی لٹ جایاکریں

جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں

01/07/2024

وسائل پر قابض لوگ،
غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک
خدا کی طرف سے آزمائش ھے۔۔۔۔۔💔

01/07/2024

‏بابا جی اٹھو پانی پی لو ہوش میں آؤ
آپ نے ابھی تین گھروں کی بجلی کا بل دینا ہے ۔

۱) جو بجلی آپ نے استعمال کی ہے اس کا بل

2) جن کو فری بجلی ملتی ہے ان کے حصے کا بل

3)جو بجلی چوری کرتے ہیں ان کے حصے کا

30/06/2024

اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا

لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا 💔

29/06/2024

پاکستان میں اگر پتا چل جائے کہ کل قیامت ہے،
تو راتوں رات مصلّے بھی مہنگے ہو جائیں گے 💔

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Jobless dehan kary kesi par yaqeen na karyn 🤣🤣🤣 #viral #facebook #content #creator
Piyari batein❤️ #facebook #viral #contentcreator #viral #facebook #foryoupage
Muskil Din struggle days of my life #struggle #hardworking #viral #foryou
Muharram Respect✅❤️🏴 #Muharram #viralvideoシ #viralpost2024 #viralshorts #reel #Muharram
😖 #muharram #Respectfully #reel #viralpost2024 #reel #viral #viralvideoシ #viralshorts
🤦🏻‍♂️🤣 #viralpost2024 #reel #funnyvedio #viral #funny
🤦🏻‍♂️🤣 #viralpost2024 #milk #tea #reel #funnyvedio #viral
Natural milk 🥛🤣🤣🤣🤣🤣 #viral #milk #funny #funnyvedio #faceboo #reel #viralpost2024

Category

Website

Address

Dubai
0000

Other Video Creators in Dubai (show all)
Shireef Al Mahdi Shireef Al Mahdi
Dubai

مؤلف المفتش كرومبو - وش سلندر (منشيء محتوى فيديو و بتاع سوشيال ميديا)

World Around Us World Around Us
Dubai

We explore different places, taste various food, cook delicious items and try new tech.

Zahir Shah Skills & Vlogs Zahir Shah Skills & Vlogs
Dubai

[لا إله إلا الله محمد رسول الله] ( Say the up 👆 one )

Pakistan Zindabad Pakistan Zindabad
Dubai
Dubai, 00000

Time pass

MUNA DXB MUNA DXB
Street No 110
Dubai

Shopping vloging Share Persional Movement talk everyone any time Dubai or Uae

Skin7 By YaYa Skin7 By YaYa
Dubai, <>

Thanks for follow us

Sarah Kusinera Sarah Kusinera
Dubai, 000

Food Blogger Video Creator

Funny khan Funny khan
Dubai

( I Uploaded Beautiful video To Enjoy) ( Please like Share And Follow The Page)

OFW - Our Father's Way OFW - Our Father's Way
Dubai

Source of spiritual inspiration for fathers.

POCO Popcon POCO Popcon
Dubai

Only Fun