Zeeshan Abbasi

@JKLF
We_Want_Independence_Kashmir
No_India No_Pakistan
@Free_Kashmir

03/10/2023

باغ آذادکشمیر میں کمسن بچوں کی ریلی
رہا کرو رہاکرو اسیران کو رہا کرو۔ 03.09.2023 🏴🎤🎥🔗🏳️
مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کے خلاف چھوٹے سکول کے بچے بھی میدان میں کود پڑے 🍁🤝

02/10/2023

ریاستی ہتھیار 👇

02/10/2023

غیرت مند ، بہادری اور جرات مندی کا دوسرا نام ۔
کانسٹیبل
شاید جٹ

20/01/2023

Siliva_Romano

اسلام اور خدا سے سخت کرنے والی عورت کرنے والی عورت نے کیسا اپنا نام عائشہ رکھا ۔

19/01/2023

💖💖😘😘

19/01/2023

گھر کی رونقیں 💖💖

26/09/2022

یہ 1998ء کی بات ھے، مصر میں مشہور ڈانسر فیفی عبدو کا طوطی بولتا تھا،حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس تک سب فیفی کے ٹھمکوں کی زد میں تھے۔
‏قاہرہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں اپنے جلوے دکھانے کے بعد فیفی نے شراب پینے کیلئے بار کا رخ کیا ،شراب زیادہ پینے کی وجہ سے وہ اپنے ہوش کھو بیٹھی اور بار میں ہنگامہ کھڑا کر دیا، ہوٹل میں وی آئی پیز کی سکیورٹی پر مامور پولیس آفیسر فوراً وہاں پہنچ گیا،اس نے بڑے مودبانہ انداز میں فیفی سے کہا کہ آپ ایک مشہور شخصیت ہیں اس طرح کی حرکتیں آپ کو زیب نہیں دیتی۔
‏یہ آفیسر خوش مزاجی اور خوش اخلاقی کیلئے مشہور تھا اس ہوٹل میں قیام کرنے والی اہم شخصیات انہیں پسند کرتی تھیں،
وہ ایک فرض شناس آفیسر تھے۔
‏فیفی کو پولیس آفیسر کی مداخلت پسند نہ آئی اس نے نشے کی حالت میں ھی اعلیٰ ایوانوں کا نمبر گھمایا اور پولیس آفیسر کا کہیں دور تبادلہ کروا دیا۔
‏اگلی شام جب فیفی کا نشہ اترا اس نے ہوٹل انتظامیہ سے پولیس آفیسر کے متعلق پوچھا اسے بتایا گیا کہ آپ نے اس کا تبادلہ کروا دیا ھے فیفی نے فون گھمایا سرکار نے پولیس آفیسر کو واپس ہوٹل رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔
‏پولیس آفیسر نے پولیس سے متعلقہ وزیر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ ان دنوں وجدی صالح وزیر ہوتے تھے وزیر نے حیرت سے پولیس آفیسر سے پوچھا کہ اس ہوٹل میں ڈیوٹی کرنے کیلئے پولیس آفیسر بڑی بڑی سفارشیں کرواتے ہیں آپ کو دوسرا موقع ملا لیکن آپ استعفیٰ پیش کر رھے ہیں؟
‏پولیس آفیسر نے تاریخی جواب دیا۔
‏‏"جس ملک میں ایک شرابی عورت کے اشارے پر ٹرانسفر اور ایک رقاصہ کے حکم پر واپسی ھو اس ملک میں کسی غیرت مند کا رہنا عار اور عیب ھے" ۔
‏چند ماہ بعد اس آفیسر نے مصر ھی چھوڑ دیا۔

‏یہ صرف ایک مصر کی کہانی نہیں ھے یہ ملک پاکستان کی بھی کہانی ھے۔ اسکے موجودہ نظام اور حکمرانوں کی بھرپور کوشش سے یہاں انفرادی اور اجتماعی غیرت مر چکی ھے۔ افسران سیاستدانوں کرپٹ اشرافیہ کی کٹھ پتلیاں بنے ہیں۔ جس دن انھیں قومی غیرت اور حمیت حاصل ھو گی تب یہ ایک باکمال قوم بن جائیں گے۔

24/09/2022

یہ سولہویں صدی کی ایک پینٹنگ ہے جس میں 500 قبل مسیح میں ایک بدعنوان جج کے زندہ ہوتے ہوئے اس کی کھال اتاری جا رہی ہے ۔
اس جج کا نام سیسمنس تھا۔ فارس میں بادشاہ کمبیسیس کے وقت ایک بدعنوان شاہی جج تھا۔ معلوم ہوا کہ اس نے عدالت میں رشوت لی اور غیر منصفانہ فیصلہ دیا۔
اس کے نتیجے میں بادشاہ نے حکم دیا کہ اسے اس کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا جائے اور اسکی زندہ کھال اتارنے کا حکم دیا۔

فیصلہ سنانے سے پہلے بادشاہ نے سیسمنیس سے پوچھا کہ وہ کسے اپنا جانشین نامزد کرنا چاہتا ہے۔ سیسمنس نے اس کے لالچ میں، اپنے بیٹے، Otanes کو منتخب کیا. بادشاہ نے رضامندی ظاہر کی
اور جج سیسمنس کی جگہ اس کے بیٹےاوتانیس کو مقرر کیا۔ اس کے بعد اس نے فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ جج سیسمنس کی کھال(جلد) ہٹائی جائے ۔
اور اس کی جلد (کھال)کو جج کے بیٹھنے والی کرسی پہ چڑھا دیا گیا۔ جس پر نیا جج عدالت میں بیٹھ کر اسے بدعنوانی کے ممکنہ نتائج کی یاد دلائے گا۔ Otanes، اپنے غور و خوض میں، ہمیشہ یہ یاد رکھنے پر مجبور تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے پھانسی پانے والے باپ کی جلد پر بیٹھا رہتا تھا۔ اس سے اس کی تمام سماعتوں، غور و فکر اور جملوں میں انصاف اور مساوات کو یقینی بنانے میں مدد ملی۔

اگر ہم اس تاریخی واقعے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے ملک کے عدالتی نظام کو دیکھیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
ہمارا عدالتی نظام انتہائی کرپٹ اور غیر مؤثر ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں مقدمے التواء کا شکار ہیں جن کا فیصلہ نہیں ہو رہا۔ بے گناہ لوگ جیلوں میں سڑ رہے ہیں 25,25 سال ایک مقدمے کے فیصلے کو لگ جاتے ہیں ۔
جبکہ یہی عدالتیں اشرافیہ کی خدمت کیلئے ہر وقت تیار ہیں
یہی وجہ ہے کہ مغربی معاشرہ اور اُنکا عدالتی نظام ہم سے کئی درجے بہتر ہے۔

13/09/2022

پڑوسی ملک میں جائیداد خریدنے کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وہ کل تم سے ماں کا رشتہ مانگیں تو تم دینے پر تیار ہوجاو۔
اگر ایک بیٹا حرامی نکل بھی جائے تو باقی بیٹے اپنی ماں کی دیکھ بھال اور عزت کرنا جانتے ہیں انہیں پتہ ہے کہ ماں کیا ہوتی ہے ماں کے بنا گھر کیسا ہوتا ہے
ایک ماں نے مجھے جنم دیا پالا جوان کیا اور دوسری دھرتی ماں نے مجھے اپنی آغوش میں لیا میرا سب کچھ برداشت کیا اور دنیا میں مجھے نام دیا مجھے پہچان دی میری شناخت بنی۔
اور مرنے کے بعد جب حقیقی ماں باپ بھی مجھے گھر رکھنے پر راضی نہیں ہوں گے تب بھی یہ ماں مجھے اپنے اندر سمیٹ لے گی۔

13/09/2022

کرکٹ سے میری طرح نفرت کرنے والے اس تحریر کو اگنور مت کرنا یہ صرف عمران خان کی نیچر بتا رہا ہوں
یہ بہت پرانی بات ہے میرے کزن وغیرہ میچ کے بہت شوقین تھے
تو مجبورا مجھے بھی ان کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھنا پڑتا تھا
مگر جیسے ہی کوئی فیلڈ میں مس ہوتی یا کیچ چھوٹتا نو بال ہوتی یا کوئی آؤٹ ہوتا پاکستان کی طرف سے تو سب رولا ڈال دیتے کہ یہ بکا ہوا ہے
اس نے پیسے پکڑے ہیں
میں یہ ساری باتیں سن کر حیران ہو جاتا
یہ سب کچھ مخالف ٹیم کی طرف سے بھی تو ہو رہا ہے تو کیا وہ بھی بکے ہوئے ہیں
جب یہ بات میں کرتا تو سب مل کر مجھے ہی جھوٹا ثابت کر دیتے تمہیں کرکٹ کا کچھ پتہ ہے نہیں تم خاموش ہی رہو تو بہتر ہے
مگر ان کی یہ بات میری ایگو کو ہٹ کرتی کیوں کہ مجھے واقعی کرکٹ کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا
بالکل ایسی ہی سیاست عمران خان کر رہا ہے
مخالفین کی غلطیوں کو پکڑ کر ان کو غدار قرار دینا
حالانکہ غلطی اور چیز ہے غداری اور چیز ہے
معاشرے کی محرومیوں کو جواز بنا کر مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کر دینا کہ یہ تمہاری وجہ سے ہیں
مگر کمال ہوشیاری سے یہی چیزیں جب اپنی پارٹی سے نکل آئی
یوتھیوں کو بے وقوف بنا کر دفاع کیا
جیسے کرپشن کرتے ان کے اپنے وزیر پکڑے گئے
لاہور کی میٹرو پر تنقید کرتے کرتے اس سے بھی مہنگی میٹرو لاہور کے مقابلے میں پشاور جیسے چھوٹے سے شہر میں بنا دی
مخالفین کو اسلام کے نام پر سیاست کرنے کے طعنے دے کر خود مدینہ کی ریاست کا نعرہ لگانا
عدالتیں فیصلہ ان کے خلاف کرے تو غدار کرپٹ اگر ان کے حق میں کرے تو آزاد عدلیہ
صحافی ان کی حمایت میں بولے تو ضمیر کی آواز مخالفت میں بولے تو لفافہ کا طعنہ
جب تک فوج ان کے ساتھ تھی تو محب وطن جرنیل جب ان کا ساتھ چھوڑا تو غداری کے فتوے
اور اس قوم کے جاھل تو ایک منٹ میں یقین کر لیتے ہیں
اگر اس نے پیسے نہیں پکڑے تھے تو پھر اس نے نو بال کیوں کرائیں
اگر اس نے پیسے نہیں پکڑے تھے تو پھر اس نے کیچ کیوں چھوڑا
اگر اس نے پیسے نہیں پکڑے تھے تو غلط شاٹ کھیل کر آؤٹ کیوں ہوا
آپ کسی بھی یوتھیے سے بحث کر لو اس کے علاوہ آپ کو کوئی الفاظ نہیں ملیں گے
اب ایسی جہالت کا کوئی بندہ دفاع بھی کرے تو کیسے

تحریر Amtiyaz Ashraf

12/09/2022

Copied
کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں ۔

۔اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتا ہے جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑھیاں ہی رگڑتے رہے

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ان سے حسد مت کیجئے ۔اپنے اپنے Time zone میں رہیں

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی. اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے....

Photos from Zeeshan Abbasi's post 10/09/2022

::::::::::چوروں کی ملکہ یا ملکہ برطانیہ::::::::::::

_______بچوں کا خون پینے والی ملکہ_______

کل بروز جمعرات 96 سال کی عمر میں ملکہ برطانیہ مر گئی ہے
کیا آپ جانتے ہیں ملکہ برطانیہ امریکہ کے صدر اور روم کے پوپ سے بھی زیادہ طاقتور شخصیت تھی

یہ ستر سال تک برطانیہ سمیت سولہ ملکوں کی ملکہ رہی ہے جن میں کینیڈا اور آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسے ملک شامل ہیں

کہا جاتا ہے ملکہ برطانیہ فری میسنز کی ممبر تھی
اور 33 ویں رینک کی فری میسن تھی

جس نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیئے بچوں کا خون بھی پیا تھا
ملکہ برطانیہ اصل میں بینورو نامی جرمنی خاندان سے تعلق رکھتی تھی
اور سب سے حیران کن بات جس پر
آپ کو یقین نہیں آئے گا
کہ ملکہ برطانیہ 🇬🇧 الزبتھ 👸 کے تاج کی زینت بننے والے 3 اہم ترین زیورات چوری کے ہیں!!

پہلا کوہ نور ہیرا ہے
جو مسلم مغل سلطان کے تاج کا حصہ تھا اور ہندوستان آج تک اس کی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے

دوسرا سرخ نیلم ہے
جو اندلس میں غرناطہ کے بادشاہ ابو سعید الانصاری کے زیورات میں سے ایک ہے
اشبیلیہ جس کا موجودہ نام سیویل اس کے بادشاہ پیڈرو دی ٹیریبل نے اس کی دعوت کی اور دھوکے سے گھر بلا کر قتل کر دیا اور اس سرخ نیلم پر قابض ہوگیا

پھر پیڈرو کے بھائیوں میں سے ایک نے اس کے خلاف بغاوت کی تو اس نے انگریز شہزادہ ایڈورڈ ووڈسٹاک سے مدد طلب کی انگریز بادشاہ نے سرخ نیلم حاصل کرنے کی شرط پر فوجی مدد فراہم کی یوں غرناطہ کے بادشاہ کا سرخ نیلم انگریزوں کے پاس پہنچ گیا!

اور تیسرا کولنین ڈائمنڈ ہے
جو برطانوی تاج کا حصہ ہے
جسے 1905 میں جنوبی افریقہ کی ایک کان سے نکالا گیا تھا 🇿🇦
افریقیوں کو اس کان کو کھودنے کے لیے غلام بنایا تھا اور ان میں سے سینکڑوں افریقی اس کے گڑھے میں گر کر مر گئے
ہم کہ سکتے ہیں کہ ملکہ برطانیہ کا تاج چوری شدہ ہے اور ملکہ برطانیہ چوروں کی ملکہ ہے!

کہا جاتا ہے کہ ملکہ برطانیہ نے کبھی کیلے عام انسانوں کی طرح نہیں کھائے بلکہ چمچ سے کھاتی تھی کیونکہ اس کا کہنا تھا کہ جیسے عام طور پر لوگ کیلے کھاتے ہیں ویسے بندر کھاتے ہیں
زیر نظر تصویر میں ملکہ برطانیہ سونے کے اس ڈھیر کا معائنہ کر رہی ہے جو برٹش فوج نے دنیا بھر کے ملکوں سے لوٹا تھا مثلا بر صغیر اور افریقہ سے لوٹا گیا سونا!

مذکورہ تمام جرائم کے بعد مرنے والی پر سوگ کرنے والے اپنے مردہ دل پر سوگ

07/09/2022

Life is the
Most Difficult Exam .

because they try to , not realizing that every has a

07/09/2022

I am a good person But
Don't gave me reason to
Show my evil side

04/09/2022

‏سوال تو بنتا ہے...!! افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہےآج ہم اُس گلے سڑے معاشرے کاحصہ ہیں جہاں بےحیا عورتوں کو ناچنے پر بائیک تو مل جاتی ہے،فحاشی کوفروغ دینے پر 50تولہ سونا تو مل سکتا ہے لیکن بےبس لیکن باوقار طبقے کو روٹی،پانی بھی نہیں ملتا💔‎

04/09/2022

اپنے ان قیمتی اثاثوں کی خود بھی قدر کریں اور معاشرے میں بھی ان کو عزت دے ۔جن کے سینے قرآن پاک جیسی عظیم کتاب کے کلام سے منور ہیں ۔یہ بچے کل قیامت کے روز نہ صرف گھر والوں کے لیے بلکہ پورے خاندان وگاؤں والوں کے لیے کل قیامت میں بخشش کا ذریعہ بنیں گے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

باغ آذادکشمیر میں کمسن بچوں کی ریلی رہا کرو رہاکرو اسیران کو رہا کرو۔                      03.09.2023 🏴🎤🎥🔗🏳️مہنگی بجلی ا...
Siliva_Romano#اٹلی_کی_مشہور_رضاکار اسلام اور  خدا سے سخت  کرنے والی عورت  کرنے والی عورت نے کیسا اپنا نام عائشہ رکھا ۔
💖💖😘😘
گھر کی رونقیں 💖💖
اپنے ان  قیمتی اثاثوں کی خود بھی   قدر کریں اور معاشرے میں بھی ان کو عزت دے ۔جن کے سینے قرآن پاک  جیسی عظیم کتاب کے کلام...

Category

Telephone

Website

Address


Dubai
00000

Other Public Figures in Dubai (show all)
Nehme Family Nehme Family
Dubai

FT Delivery Service FT Delivery Service
Al Mankhool
Dubai, 31999

http://www.facebook.com/#!/group.php?gid=118224788202

Lenka Josefiová Lenka Josefiová
Dubai

Multi-awarded Beauty Queen, Miss European Tourism 2015, Most Influential Tourism Star 2016, TV presenter, Model, Brand Ambassador, Travel blogger, Actress

DJ BLISS DJ BLISS
Bliss Inc
Dubai

The official page of DJ BLISS

DumboPuffs DumboPuffs
Dubai
Dubai, 299992

Dumbopuffs we are one of the leading v**e companies and we have been a fan favorite within the va**ng community store we are proud to offer the best e juice , kits , mods , coils, ...

DR.MAGIC DR.MAGIC
Dubai

Abra Kadabra

Juan Saturria "Mr Tolentino Dj" - Dubai Juan Saturria "Mr Tolentino Dj" - Dubai
Dubai

Juan Saturria (Mr Tolentino Dj) DJ\Instructor\Choreographer from Dominican Republic

AdNaN sAmI kHaN (m3) AdNaN sAmI kHaN (m3)
Jumeira 3
Dubai, 40000

dealing with brand's

Kris Fade Kris Fade
Dubai

The Kris Fade show live across The Middle East. Winner of Best Personality in DUBAI 4 years in a row. Virgin Radio. FOR BOOKINGS [email protected]

Imran Mirza Imran Mirza
Dubai

Fashion Model. Bookings and Inquiries, contact: U.A.E: +971-50-8825822, Email: [email protected] xx

Saoud Alkaabi سعود الكعبي Saoud Alkaabi سعود الكعبي
Dubai

Emarati actor, TV presenter, and actor

Magda Make-up Artist & Stylist Magda Make-up Artist & Stylist
Magdahajduk@hotmail. Co. Uk
Dubai

Makeup artist & all kind of stylist with many passion. Wardrobe styling Food styling Interior styling Props styling For booking contact: 971 50 738 5408