Aesthetic w o r d s
Nearby arts & entertainment
000000
DUBAI
dubai
128836
00971
Abu Dhabi
BurDubai
Downtown
000
شاعری
https://r.honeygain.me/ATHAR532D7
Honeygain - Make Money From Home Need some extra cash? Take full advantage of your Internet — share your Internet connection and make money effortlessly with Honeygain!
یااللّٰہ ! ہمیں ُبرے وقت ، ُبرے لوگوں اور بری نظر اور ظالموں سے بچا، آمین
💞🌹
تمہاری ليے یہی ہے کافی ہے کہ تم میرے ہونے کی تمنا کو حسرت میں بدلتا دیکھو…
🖤🥀
جس جگہ جیت یقینی تھی کوئی خوف نہ تھا
اس جگہ سے بھی ہوئی ہار خُدا کی مرضی
اُس نے جب چھوڑنا چاہا تو فقط اتنا کہا
آدمی ٹھیک تھے تم یار خُدا کی مرضی
🖤🔥
اک عہد تمام ہوا۔۔۔
معروف شاعر امجد اسلام امجد بھی اپنے رب کے حضور حاضر ہوگئے💔
انا للہ وانا الیہ راجعون
“اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے
اسی زمیں کی امانت ہیں میرے پیارے بھی “
~امجد اسلام امجد
Download the OKX app via https://okx.com/en/join/HA3y-52442293 and sign up. Get Mystery Boxes up to $10,000 in crypto.
محبت، کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام ہے-❤️
"محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے۔"
🔥🖤
کہاں مِلا مَیں تُجھے؟ یہ سَوال بَعد کا ہے
تُو پہلے یاد تَو کر، کِس جگہ گَنوایا مُجھے؟
🔥🖤
محبتوں میں لی گئ جھوٹی قسموں کے بڑے ناقابلِ برداشت کفارے ادا کرنے پڑتے ہیں…🖤🥀
مرشد...!! بات صرف اتنی سی ہے بس ..!!! میں کبھی بھی یہ نہیں چاہتا ہوں ..!!!! کہ آخری ملاقات کا دُکھ محسوس کروں..!!!
تعلق توڑ دینے سے، کسی کو چھوڑ دینے سے
رفاقت ڈھل نہیں جاتی ،محبت مر نہیں جاتی
🖤🥀
مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبت
آغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے...
🖤🥀
ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی
پھل کو شاخ سے اک دن توڑنا تو پڑتا ہے
وہ یہ ٹھیک کہتے تھے آپ میری دنیا ہیں
اور دنیا کو عارض چھوڑنا تو پڑتا ہے
🔥🥀
نہ تیرا قرب،نہ بادہ ہے،کیا کیا جائے!
پھر آج دکھ بھی زیادہ ہے،کیا کیا جائے!
ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتا
مزاجِ یار بھی سادہ ہے، کیا کیاجائے!
🖤🥀
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح-
🖤😔
میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
🖤🥀
Juma Mubarak ❤️
یار چل تُو ہی بتا ! تُو تو ہمیں جانتا ہے
ہم سے پتھر! کسی صدمے کو کہاں مانتے تھے؟
وہ تو اِک آنکھ بدلنے سے ہمیں علم ہوا
ورنہ ہم بخت کے لکھے کو کہاں مانتے تھے ؟
🖤🥀
خط میں لکھتے ہو بہت دُکھ ہے تمہیں ہجرت کا!
، یار جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا?
🖤🥀
تُو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا ؟
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
🖤
ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں ،
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں بُھلا دیتے ہیں
🖤🥀
تمام عمر کی محرومیوں کا مارا ہوا
اگر پلٹ کے بھی آیا تو گھر نہ جائے گا
تمہارے نام کی صدیاں گزارنے والا
تمہارے بعد کے لمحوں میں مر نہ جائے گا
🖤
قوس و قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں ، کُچھ لوگ مگر رنگوں کے اندھے مِلے مجھے …🖤
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کیلئے
مگر میں مطمئن نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد🖤
' مِل گیا اور کِسی کو جو میرے اجر کا تھا۔۔۔۔۔! 💔🙂
من پسند شخص سے اپنا نام سننا بھی دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے ❣️
نفس کو آنچ پر ! وہ بھی عمر بھر رکھنا
بڑا مشکل ہے ہستی کو معتبر رکھنا 🖤
سوچتے رہنے کی افتادہ پڑی ہے مجھ پر
میرے اندر کی عمارت گری ہے مجھ پر
تُو، تو اب ایسی اذیت میں مجھے یاد نہ آ
اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر
😔
کبھی سنا ہے دنیا میں کوئی عورت ہارٹ اٹیک سے مری ہو؟
ایک آدھ کو چھوڑ کر۔
ہارٹ اٹیک سے مرد مرتے ہیں۔
کیونکہ ان پاس دل ہوتا ہے۔
🖤
من چاہے روگ بھی سردیوں کی دھوپ کی طرح ہوتے ہیں ان کی تپش سے نکلنے کو دل ہی نہیں چاہتا۔۔🖤
تُو جو بھی بُول مگر ہمکلام رہ مُجھ سے
تُو جانتا ہےمُجھے چُپ سُنائی دیتی ہے🖤
" اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں ، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے ، ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ ؛ مُحبت صرف پا لینے کا نام ہی تھوڑی ہے! ۔ " 💔🙂
دنیا میں مری ہوئی محبّت سے زیادہ مُردہ اور کوئی چیز نہیں ہوتی اور اس سے بھی زیادہ مرے ہوئے وہ لوگ ہوتے ہیں، جو اِس مُردہ محبّت کا جنازہ اپنے وجود کے اندر دفنائے، زندہ لوگوں کے درمیان چلتے پھرتے، اُٹھتے بیٹھتے ہیں۔🙃💔
بدلتے وقت نے بدلے مزاج بھی کیسے
تِری ادا بھی گئی میرا بانکپن بھی گیا 🖤😔
ایک اور محبت بھی اسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں تھا🖤🥀
میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں🥀🖤
مرے بدن میں اُداسی نے جڑ پکڑ لی ہے!
تُو ایک بار فقط ایک بار دیکھ مُجھے!!🖤🥀
" ایک غلط شخص سے مِلا دھوکہ دس صحیح اِنسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رُکاوٹ بن جاتا ہے!
💔🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Dubai
Dubai
Port Saeed
Dubai
Ready to promote and organize a night to remember! PROFESSIONAL DJ, SOUND ENGINEER, LIGHTING PROGRAMER, MUSIC PRODUCER ENGLISH - PERSIAN - ARABIC
Crowne Plaza Dubai
Dubai, 12345
We are the new breed of flair bartenders.
Dubai
Live Entertainment - Creative Concepts, Bookings and Management https://www.instagram.com/storiesbyz
Dubai, 50610
RAVELATIONS is the UAE's most renowned psychedelic music portal... come dance with us, let's keep the music alive! #14YearsOfFullPower
Dubai, N/A
Please post your Ghost and Spirit stories. We have albums filled with Photos and videos. Scary On!
Numero Uno For Nightlife In UAE
Dubai, 10001
• al・pha [al-fuh] • –noun 1. The first letter of the alphabet (A, α). 2. The first; the be
Dubai
Lina River:Watch my Videos! "To become truly immortal, a work of art must escape all human limits,lo