Shifa e Mohabbat
This page is about Urdu Poetry you can watch Urdu ghazal poem stories.
دُکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے.
اے باد ستم خیز تیری خیر کہ تونے
پنچھی وہ اڑائے جو اڑنے کے نہیں تھے
تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا
چھوڑو یہ مرے زخم ہی بھرنے کے نہیں تھے
اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے..
جو شخص آپ سے آپ کے وقت کے علاوہ
آپ سے کچھ نہیں مانگتا اس شخص سے زیادہ محبت
کرنے والا انسان آپ کو نہیں مل سکتا 🥀🖤🔥
تجھ کو میری ذات سے رغبت نہیں ، معلوم ہے....!!!!
فرض کر ! بیٹھے بٹھاۓ محبت ہو جاۓ تو پھر....؟؟؟؟
*انسان کے علاوہ۔۔۔*‼️😶
*دنیا میں ہر چیز قابل اعتبار ہے*🫥
شِفاء محبت
حسرت ہی نہیں جاتی دل نادان کی
پھیکی چائے ہو میٹھی باتیں جناب کی🌸❣️
شِفاء محبت
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم دراز
سوچتی تھی کہ وہ اِس وقت کہاں پر ہوگا
شِفاء محبت
اگر تم بے نقاب اؤ
قیامت کی گھڑی ہوگی
شِفاء محبت
کبھی کبھی ہٹ جانا چاہیے
شِفاء محبت
ہوش کا کتنا تناسب ہو بتا دے مجھ کو
اور اس عشق میں درکار ہے وہشت کتنی
شِفاء محبت
خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو ہمارے پیسبک پیج پر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
000000
Dubai
Of Roses & Storms is a collection of 154 poems written over my adolescent years.
Damascus
Dubai
Assalamualaikum! My name is Niat Khan, an engineer by profession and a poet by heart.
Dubai, 120223
Engineer by profession Poet by Passion. Poetic Collection: "Ummid-e-Nau" (Urdu & Devnagri)
Musaffah 38, Industrial Area M38, Abu Dhabi
Dubai
Please like share and follow us on page and share it with your friends list. Thanks for foll
International City Cluster 1
Dubai
my first aim to entertain you from my life, poetry, fun, games, news and love to do all those thing that u like ���