Gaming Vector

All About Gaming

30/05/2022
29/05/2022
29/05/2022
29/05/2022

گوادر میں تقریبا کلین سویپ کے بعد کے مناظر
یا اللہ یہ بندے کس مٹی کے بنے ہیں۔۔۔ ان کا کہنا ہے ہم جیت تو گے لیکن اس بھاری ذمہ داری کا احساس تکلیف دے رہا ہے۔۔جو عوام نے ہمارے کندھوں پر ڈال دی ہے۔ یہ آنسو اس ذمہ داری کے بوجھ کی وجہ سے جاری ہیں۔۔اللہ ہمت دے۔

29/05/2022

‏جماعت اسلامی کے مولانا ھدایت الرحمان بلوچ صاحب گوادر سے کامیاب۔
6 جماعتوں کے اتحاد کو شکست ۔

الحمدللہ کثیرا https://t.co/u0QuAeusID‎

29/05/2022
28/05/2022

اپیل رہائی ۔۔۔۔۔۔ حکومتِ پاکستان، عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے رہائی کی اپیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ نوجوان ابوذر محمد افضل ھے ۔ ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھتا ھے ۔ اس کے والد محترم شیخ محمدافضل ھمارے پیارے دوستوں کی صفِ اول میں شامل ھے ۔ شیخ افضل نہایت عاجز ، محبت کرنے والا اور مخلص و بے لوث سیاسی کارکن ھے ۔ سرائیکی میلوں اور مشاعروں کی جان ہوتا ھے۔ بذلہ سنج اور ہنس مکھ انسان ھے ۔ شیخ افضل نے آج تک کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے ، کسی کی منت سماجت کئے اور کسی کا احسان اٹھائے بغیر اپنی محنت مزدوری سے اپنا خون پسینہ ایک کر کے اپنے بیٹے کو پڑھایا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابوذر افضل نائجیریا میں ایک جے میرینز نامی کسی کمپنی میں ملازمت کرتا ھے ۔ تقریباً دو ماہ قبل 28 مارچ2022ء کو نائجیرین دہشت گردوں نے ایک مسافر ٹرین کو روک کر تقریباً باسٹھ لوگوں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں کو اغواء کر لیا ھے ۔ اغواء کاروں نے اب تک کی اطلاعات کیمطابق کسی رقم کا مطالبہ نہیں کیا۔ بلکہ شاید وہ اپنی حکومت سے اپنے لوگوں/ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رھے ہیں ۔ دو دن قبل مغوی ابوذر محمدافضل کا ایک وڈیو بیان سامنے آیا ھے ۔ جس میں اس نے کہا ھے کہ دہشت گردوں نے اب ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیا ھے کہ اگر نائجیریا حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو وہ مغویوں کو ایک ایک کر کے قتل کرنا شروع کردیں گے۔

ھمیں تمام اغواء شدہ لوگوں سے ھمدردی ھے ۔ مگر بطورِ خاص پاکستانی شھری کے ابوذر محمدافضل جو بیرونِ ملک اغواء ہوا ھے۔ جس کا کوئی وسیلہ نہ ھے ۔ ھم حکومتِ پاکستان سے اور عالمی برادری سے اس کی رہائی کی پر زور اپیل اور مطالبہ کرتے ہیں۔ ساتھ ھی ھم پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق اور سیاسی و انقلابی تنظیموں کے سرگرم کارکنوں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ ایک محنت کش اور خود دار انسان شیخ محمد افضل کے بیٹے ابوذر محمدافضل کی رہائی کیلئے اپنے تمام وسائل، ذرائع اور رابطے استعمال کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رؤف خان کی وال سے

28/05/2022

لوٹے

26/05/2022
25/05/2022

جماعت اسلامی نے پندرہ مئ کو عوامی عدالت کے طور پر قاتل روڈ کے مسئلہ کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔ لیکن کچھ ذہنی غلام اسے سیا ست کا نام دے کر لوگوں کو شامل نا ہونے کا کہتے رہے۔
جماعت اسلامی ایک نظریہ ایک جدوجہد اور ایک جمہوری تنظیم کا نام ہے۔ جماعت اسلامی عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی اور حل کرانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے۔کیونکہ جماعت کسی سیاسی نالی، سولنگ پر نہیں انسانوں کی تعمیر اور ان کے ذریعے معاشرے کے استحکام پر کام کرتی ہے۔اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کی جدوجہد کیلیے کوشاں ہے۔یہ شخصی ووٹ اور لالچی فرسودہ نظریات ہی ہمارے معاشرہ کے عدم استحکام سبب ہیں۔
جماعت اسلامی مانہ احمدانی

25/05/2022

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت تک کا سماں کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی


انا للہ و انا الیہ راجعون

22/05/2022

10.11.12 جون ضلعی تربیت گاہ بمقام فورٹ منرو
جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ غازی خان

20/05/2022

‏ہمارے پاس پاکستان کو درست ٹریک پر لانے کی صلاحیت اور ٹیم موجود ہے،اب جماعت اسلامی بہترین آپشن ہے۔غربت،مہنگائی،بے روزگاری اور کرپشن ختم کرنے کے لیے سود سے نجات ناگزیر ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق

17/05/2022

یہ مسئلہ میرا یا آپ کا نہیں یہ راجن پور سے ڈیرہ اسماعیل تک سب کا مسئلہ ہے۔
اسجد جمال بھای اور ان جیسے نوجوانوں کی اس مہم کی آگاہی کیلیے کاوش قابل رشک ہے۔۔۔

16/05/2022

حل صرف جماعت اسلامی

16/05/2022

سود اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق

16/05/2022

When I open my Books for Reading During Papers 🫣🫣🫣

16/05/2022
16/05/2022

قاتل روڈ پر ایک اور حادثہ
33 روڈ کوٹ چھٹہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں حادثہ پیش آیا ۔
دو افراد زخمی۔

Photos from Hafiz Naeem ur Rehman's post 16/05/2022
15/05/2022

شکریہ مانہ احمدانی
لیکن یہ ہمارا منزل کی طرف ایک قدم تھا ۔انتظامیہ کیلیے ایک مہینہ کا وقت ہے اگر اب بھی اس قاتل روڈ کے معاملے پر کچھ نہیں کرتے تو انشاء اللہ دما دم مست قلندر ہوگا۔
اور راجنپور سے تونسہ تک روڈ بلاک کریں گے۔ہر قسم کی آمد و رفت معطل کر دیں گے انشاء اللہ۔

15/05/2022

We welcome our guest
Bro Munir kulachi
Naib Sadr JI district dg khan

15/05/2022

We welcome our guest
Bro M Faisal
General secretary JI Tehsil Kotchutta

15/05/2022

اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر و پرواز دیتا ہے

15/05/2022

We welcome Our Guest
We are youth Of pakistan
We Are Youth of jamat e Islami

15/05/2022

JI youth Mana Ahmdani welcome our guest
Prof Rashid Ahmad Akhtar.
Ameer E Zilla District DGK

15/05/2022

JI youth Mana Ahmdani welcome our guest
BroWahid bin rehman Sadar JI Youth District DGK

15/05/2022

قاتل روڈ کو ڈبل کرو۔
ڈیرہ غازی خان ڈویژن جو کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کے ساتھ ملحقہ سرحدیں رکھتا ہے۔ جسے تقریباً پاکستان کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ ملک کے چاروں صوبوں پر محیط سرحدیں ہونے کی وجہ سے ملک کے چاروں صوبوں کو جانے والی ٹرانسپورٹ اس شہر سے گزر کر جاتی ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ روزانہ اس شہر کے ملحقہ علاقوں میں جانے کیلئے سفر کرتے ہیں ۔ قیمتی شہر اور اتنی زیادہ اہم ہونے کی وجہ سے اس کی قیمتی شاہراہ انڈس روڈ یعنی قاتل روڈ قیام پاکستان سے لیکر اب تک دو رویہ نہ ہوسکی۔ جسکے نتیجے میں اس روڈ پر ہزاروں حادثات ہوئی اور سینکڑوں کی تعداد میں قیمتی زندگیاں لقمہ اجل بن گئی۔ اج تک سوائے لفظی گولہ باری کے کسی سیاستدان نے اس مسلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا حالانکہ اس ڈیرہ غازی خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی اور قومی وزارتیں ہونے کی باوجود کسی عوام سیاستدان نے اس پر توجہ نہیں دی۔ اسی اہم مسلے کو لیکر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ڈیرہ غازی خان پچھلے ایک سال سے میدان عمل میں موجود ہے اور اسی تناظر میں آج قاتل روڈ کو ڈبل کرو عنوان پر عوامی عدالت آج مانہ احمدانی میں منعقد کررہی ہے تمام باشعور اور غیور لوگوں سے شرکت کی دعوت ہے کیونکہ یہ مسلہ ہے کسی فرد واحد کا نہیں بلکہ عوام الناس کا مسلہ ہے اس لیے شرکت کرکے باشعور شہری ہونے کا حق ادا کریں۔
جماعت اسلامی یوتھ مانہ احمدانی

14/05/2022

تیز ہو تیز ہو
جدوجہد تیز ہو
چوکوں اور چوہراوں میں
کھیتوں اور کھلیانوں میں
گلی میں اور بازاروں میں
سکولوں میں کالجوں میں
تیز ہو تیز ہو
جدوجہد تیز ہو

14/05/2022

14/05/2022

Remember the date
15th May
5:00 pm

14/05/2022

امید بنو تعمیر کرو سب مل کر پاکستان کی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Rooney 🤩#ucl #psg #nba #manchesterunited #liverpool #superbowl #reels #england #fussball #juventus #adidas #fitness #foo...
Ronaldo and his ambition#ucl #psg #nba #manchesterunited #liverpool #superbowl #reels #england #fussball #juventus #adid...
of the nail-biting kind #ucl #psg #nba #manchesterunited #liverpool #superbowl #reels #england #fussball #juventus #adid...
What a Save #reels #goal #a #juventus #england #bundesliga #collegefootball #fussball #fitness #manchesterunited #adidas...

Category

Website

Address


Dubai
00000

Other Sports in Dubai (show all)
Duplays Duplays
Dubai

Search & book great sports venues online in Dubai or join a sports league at duplays.com

Trading sportivo Trading sportivo
86 Street/Dubai Investments Park
Dubai

Trading sportivo

UrbanUltra Women UrbanUltra Women
Dubai

UrbanUltra Women is a site dedicated to information for and about women interested in sporting activ

In Runners Shoes In Runners Shoes
Dubai

In Runners Shoes... I am an outdoor fan and a road runner, always eager to see a new skyline, the fl

Cricket Craze Cricket Craze
Dubai

Crazy Over Cricket

نارووال کرکٹ نارووال کرکٹ
Dubai

اس پیج پر آپکو کرکٹ کی ویڈیوز اور۔ کرکٹ کی ہر طرح کی اپڈ

Baji365 & Velki Official Baji365 & Velki Official
Dubai

https://baajii365.live https://velkiex365.live এডমিন প্যানেল নিয়োগ দেওয়া হচ্ছে

Farah Momen Squash Academy Farah Momen Squash Academy
365 Open Sports
Dubai

Professional Squash Academy Based in Dubai- UAE

ᵈᵉ𝐆𝐎𝐆𝐘𝐌 Fitness DXB ᵈᵉ𝐆𝐎𝐆𝐘𝐌 Fitness DXB
Ministry Of Human Resources & Emiratisation/Warehouse Number/5/Al Doha Street/Al Qusais Industrial Area 1/Dubai
Dubai

💪FITNESS IT'S A WAY OF LIFE🔥

Sugam kharel Sugam kharel
Dubai

SKYE SKYE
Dubai UAE
Dubai

Sportswelove Sportswelove
Business Bay
Dubai

Stay connected with all the latest updates of sports across the globe. Like, Comment, Share and don't forget to follow us. We would love to hear from you.