Muhammad Sports

Muhammad Sports

We Don't Like Cricket We Love Cricket

21/11/2023

جا راضی آ تیرے تے
آج نہ آندھی چلی نہ طوفان چلا تو بابر خان کا بلا چلا
آیا لوکو فخرے اٹک 🏏💚🏏💚🏏
ہنٹر سی سی کے کپتان استاد بابر اٹک نے کشمیر سی سی کے خلاف سیریز کے فائنل میں ون مین آرمی بنے 50 پلس کی شاندار اننگ کھیلی لاسٹ اوور میں 22 رنز درکار تھے 88 رنز کا ٹارکٹ لاسٹ گیند پر چیز کر دیا اور سیریز 1-2 سے جیت لی

21/11/2023

کشمیر سی سی آخری میچ
اکمل کمالو ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ || غیور شاہ || شفقت ستی || عاطف
بمقابلا
ہنٹر سی سی
استاد بابر اٹک کپتان || مسعود اٹک ||سردار رحمن ||لال مکرم ||یاسر جویا ||عاطف مقصود فیصل آباد || دانی بٹ گجر خان || ایوب لالا || امر گجر خان || وسیم کشمیر ||راجہ شیری سوہاوہ ||
ہنٹر سی سی 🆚 کشمیر سی سی
تین میچز سیریز
سونا پور دوبئی
Live On Muhammad Sports

21/11/2023

کشمیر سی سی
اکمل کمالو ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ || غیور شاہ || شفقت ستی || عاطف
بمقابلا
ہنٹر سی سی
استاد بابر اٹک کپتان || مسعود اٹک ||سردار رحمن ||لال مکرم ||یاسر جویا ||عاطف مقصود فیصل آباد || دانی بٹ گجر خان || ایوب لالا || امر گجر خان || وسیم کشمیر ||راجہ شیری سوہاوہ ||
ہنٹر سی سی 🆚 کشمیر سی سی
تین میچز سیریز
سونا پور دوبئی
Live On Muhammad Sports

21/11/2023

کشمیر سی سی نے ہنٹر سی سی کے خلاف 13 سیریز ہارنے کے بعد پچھلی 2 سیریز لگاتار جیتیں
آج رات 9.30 پر پھر دونوں کا ہو گا آمنا سامنا لائیو آن محمد سپورٹس
آج کیا لگتا ہے کون ہو گا کس پےبھاری؟

21/11/2023

سوپر فیکس ٹیپ بال ورلڈکپ شارجہ
آگئی ٹیم افغانستان کابل زلمی پٹھان بھائی آگئے میدان میں 😳😳🏏🏏 چیرمین سوپر فیکس گروپس نوید احمد صاحب نے کابل زلمی ٹیم کا اعلان کر دیا 🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️1٫2٫3 دسمبر کو شارجہ میں کرکٹ کی جنگ لگے گی۔
اس سکواڈ میں میرا فیورٹ کھلاڑی سجاد آفریدی ہیں اور آپ کا ؟

21/11/2023

Anila Rizwan Sports Presents
All open Cross Single Wicket Tournament 2023

Entry Fees (60 AED)(Winner 500 AED+ 🏆 )
(Runner UP German +🏆 )
(Best batter of the tournament Orignal bat)

(Friday-08-December 2023 ) one day
Tournament
Time Start 8.00 AM

Jursey Will be provided
Balls & Tapes Will Be Provided

(Venue Muvaila Sharjah )

For registration (055-88 44 580)
(055-483 1242)

Last date for registration 29-November

Live on Muhammad Sports

21/11/2023

اکمل کمالو رحیم یار خان سونا پور دوبئی میں شاندار بلے بازی💕💕💕
Muhammad Sports

21/11/2023

‎سوپر فیکس ٹیپ بال ورلڈکپ شارجہ
‎چیئرمین سوپر فیکس گروپ نوید احمد صاحب کا خصوصی پیغام

20/11/2023

سب سے بڑے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں صرف 10 دن باقی ہیں۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کے تمام ستاروں کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے تیار رہیں، جہاں ہمارے برانڈ ایمبیسڈر شاہد آفریدی بھی موجود ہوں گے۔ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور بین الاقوامی کرکٹ گراؤنڈز پر سب سے بڑے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوں۔ یکم دسمبر 2023 تا 3 دسمبر 2023

🌟 10 DAYS TO GO! 🌟 The excitement is building up as we enter the final countdown to SuperFix Season 2! Get ready for the tape ball cricket extravaganza of the year. 🏏✨ 🏆

Photos from Muhammad Sports's post 20/11/2023

اسلام علیکم دوستوں ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل کی پریس کانفرنس سرینا ہوٹل فیصل آباد میں منعقد ہوئی جس میں دنیاۓ ٹیپ بال کے سرکردہ سپونسرز میڈیا پرسنز ٹاپ ایونٹ آرگنائزر اور پورے پاکستان سے ٹیپ بال کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی
ورلڈ سے چار ممالک یو ایس کینڈا پاکستان اور سعودی عرب کے ٹیپ بال بورڈز سے باقاعدہ ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل کاالحاق کیا گیا ٹیپ بال کرکٹ کو ورلڈ لیول پہ متعارف اور متحرک کرنے کا سہرا جناب عمر فاروق. تیمور مرزا چوہدری عمر رضوان چیمہ فیصل محمود وسیم لیفٹی اینڈ کمپنی ..کی دن رات محنتوں اور کاوشوں کا نتیجہ ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل کو عزت اور ترقیوں سے نوازیں تاکہ ہمارے سٹار پلئیرز پورے ورلڈ میں ٹیپ بال کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن کریں آمین...

20/11/2023
20/11/2023

Welcome On Board (MWI XI)
PID Cricket Tape Ball Cricket Tournament Season 4
09-10 December 2023
For registration (052-771 2999 )
Pakistanis in Dubai

20/11/2023

سوپر فیکس ٹیپ بال ورلڈکپ شارجہ
آگئی ٹیم 7 ڈسٹرکٹ 😳 چیرمین سوپر فیکس نوید احمد صاحب نے اعلان کردیا🤷‍♂️
1٫2٫3 دسمبر کو میلہ لگے گا شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں میلہ لگے گا
اس سکواڈ سے میرا فیورٹ کھلاڑی عقیل فخر اور آپ کا ؟
Super Fix Championship Season 2
Superfix Sports

20/11/2023
19/11/2023

۔آ سٹریلیا نے انڈیا کو ہرا کر ون ڈے کرکٹ کا نیا چمپئن چھٹی بار بن گیے🏆🏆

Photos from Muhammad Sports's post 19/11/2023

کشمیر سی سی نے ہنٹر سی سی کو تین میچز کے سیریز میں 0-2 سے ہرا دیا
استاد اکمل کمالو رحیم یار خان نے 10 پلس چھکے لگائے اپنی ٹیم کی جیت میں قلیدی کردار ادا کیا👏💪🏆

18/11/2023

Who Will Be Champion of World Cup 2023 India 🇮🇳 or Australia 🇦🇺?
کون بنے کا چیمپئن کرکٹ ورلڈ کپ
2023 انڈیا اور آسٹریلیا؟ کمنٹ میں رائے کا اظہار کریں

18/11/2023

میچ 2
کشمیر سی سی
اکمل کمالو ||جنید جونی ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ || غیور شاہ || شفقت ستی || عاطف
بمقابلا
ہنٹر سی سی
استاد بابر اٹک کپتان || مسعود اٹک ||سردار رحمن ||لال مکرم ||یاسر جویا ||عاطف مقصود فیصل آباد || دانی بٹ گجر خان || ایوب لالا || امر گجر خان || وسیم کشمیر ||راجہ شیری سوہاوہ ||
ہنٹر سی سی 🆚 کشمیر سی سی
تین میچز سیریز
سونا پور دوبئی
Live On Muhammad Sports

18/11/2023
18/11/2023

Saturday Night Series ( Hunter CC 🆚 Kashmir CC)
Tonight 9.30 PM Oval Sonapur
Live on Muhammad Sports

18/11/2023

ملک ناصر صدریال کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

18/11/2023

Welcome on board (Hunter CC)
For registration (052 8844 580 )
055 483 1242)

17/11/2023

میجیشین مولا جٹ ٹیم
میجیشین عمر کپتان || حافظ مامو || موزی مونسٹر || دانی ڈے جے || ناصر بنگش پی آئی ڈی || شیریار شیری || بلال 007 || عاشق میکس || مزمل جونئیر || راجہ یاسر ||
🆚
کلفی کنگ ٹیم
خرم کلفی کنگ کپتان || محمد علی لیو ||عدنان اے ڈی || حاجی ڈی جے || راجہ علی شان || فہد شاہد سورنگ پوڈ کاسٹ || خالد البسیرا || علی کھوکر کنگ || خان مسعود ||
کلفی کنگ 🆚 میجشین مولا جٹ
Sa Sports Sharjah
Live On Muhammad Sports

17/11/2023

Kulfi King VS Magician Maulla Jutt

17/11/2023

فہد شفیق کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

17/11/2023

پاکستان ٹیب بال کے سب ستارے جگمگائیں گے 18 نومبر کو فیصل آباد میں ، پاکستان ٹیپ بال کرکٹ فیدریشن کا ہو گا اعلان آفیشل پریس کانفرنس میں
میاں آصف ندیم ر ضوان چیمہ، عمر چودھری ، عاصم ملک ،تیمور مرزا ، خرم چکوال ، چھوٹا وکی، احسن چٹا ، اسامہ علی ، ظہیر کالیا، اسد شاہ ، حافظ پولا ، عمر فاروق اور دیگر تمام پلئیرز اس ایونٹ کے لئے بہت اکسائٹڈ ہیں
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کاؤنسل کا مقصد پاکستان میں ٹیپ بال ورلڈ کپ ورلڈ کپ کا قیام ہے ، ٹیب بال کا ورلڈ کپ دنیا میں پہلی بار منعقد ہو گا جہاں سب ستارے جلوہ گر ہوں گے
ٹیب بال فینز ہو جائیں تیار پاکستان ٹیب بال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہو گا جہاں اعلان ہو گا پاکستان کے پہلے آفیشل ٹیب بال کرکٹ بورڈ کا
، کینیڈا ٹیپ بال بورڈ کا اور یو ایس اے ٹیپ بال بورڈ اور سعودی عریبیہ ٹیپ بال بورڈ کا ، تمام تیب بال براڈ کاسٹرز ، آفیشل کمنٹیٹرز، امپائرزاور تیب بال کے تمام سٹیک ہولڈرز بھی اس ایونٹ کا حصہ ہوں گے جن کا اعلان جلد آفیشلی کیا جاۓ گا

17/11/2023

سوپر فیکس ٹیپ بال ورلڈکپ شارجہ
بسیرا ٹائیگرز ٹیم کا اعلان چیرمین سوپر فیکس نوید احمد صاحب نے کردیا🤷‍♂️
1٫2٫3 دسمبر کو میلہ لگے گا شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں

17/11/2023

کرکٹ کا برا ٹاکرا ( میجیشین مولا جٹ 🆚 قلفی کنگ )
آج رات 10.00 بجے لائیو ان محمد سپورٹس

17/11/2023

چودھری رفیق انگلینڈ اور لالا جمیل کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

17/11/2023

راجہ وسیم پومی کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

16/11/2023

میاں حبیب کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

16/11/2023

مہر عارف سیال کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

16/11/2023

میاں کاشف اور حافظ ذاہد کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

16/11/2023

آصف بخاری کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

16/11/2023

کمنٹیٹر اور ہوسٹ داؤد بوچھ کو ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ورلڈ ٹیپ بال بدلے ٹیپ بال کی دنیا ۔۔۔۔

16/11/2023

Anila Rizwan Sports Equipment || Muvaila Sharjah ||00971 55 483 1242

Videos (show all)

کشمیر سی سی آخری میچ اکمل کمالو ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ || غیور ...
کشمیر سی سی اکمل کمالو ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ || غیور شاہ || شف...
Anila Rizwan Sports Muvaila Sharjah 00971 55 483 1242
Yasir Shami || #superfix #superfixchampion #cricketworldcup2023 #TapeBallCricket #tapeballworldcup2023 #viralreelsfb #vi...
اکمل کمالو رحیم یار خان سونا پور دوبئی میں شاندار بلے بازی💕💕💕
سوپر فیکس ٹیپ بال ورلڈکپ شارجہ چیئرمین سوپر فیکس گروپ نوید احمد صاحب کا خصوصی پیغام
Anila Rizwan Sports Muvaila Sharjah 00971 55 483 1242 #cricketbat #sportsequipment #anilarizwansports #ARSports #arsport...
Who Will Be Champion of World Cup 2023 India 🇮🇳 or Australia 🇦🇺?کون بنے کا چیمپئن کرکٹ ورلڈ کپ 2023 انڈیا اور آسٹریلیا؟ ...
میچ 2کشمیر سی سی اکمل کمالو ||جنید جونی ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ ...
کشمیر سی سی اکمل کمالو ||احتشام کیٹو || جبار کشمیری || دانش لیفٹی || سمی عباسی || ثقلین شاہ جی || حمزہ || غیور شاہ || شف...
میجیشین مولا جٹ ٹیممیجیشین عمر کپتان || حافظ مامو ||  موزی مونسٹر || دانی ڈے جے || ناصر بنگش پی آئی ڈی || شیریار شیری ||...
Kulfi King VS Magician Maulla Jutt

Telephone

Website

https://youtube.com/@muhammadsports2174

Address


Dubai