Pak Khyber Wing -PAD
Nearby non profit organizations
Oud Metha
Burjman Dubai
55576
Diamond
971
Al Nahda Bulding Sharjah, Abu Dhabi
G-Summit Forums Cop Family Organization Against Each Other Against Each Local and International Separation of Power of Attorney With The Notary Notarized Stamps Family Organization
Aboubakar al Siddique
Burjman
You may also like
A only legal platform of Pukhtoon in Dubai UAE
*سابق ناظم شفیق خان، صحافی عیسی خیل کی ممتاز خان یوسفزئی سے ملاقات، سیاسی علاقائی امور پر گفتگو*
اسلام آباد(نثار خان سے) سوات سے سابق ناظم اور راہنما پی ٹی آئی شفیق خان، نامور صحافی شہید موسی خیل کے چھوٹے بھائی اور سوات سے جیو نیوز کے نمائندے عیسی خیل اور معاذ بہاول نے راہنما قومی وطن پارٹی ممتاز خان یوسفزئی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی سیاسی و علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ملاقات میں معزز مہمانوں نے ممتازخان یوسفزئی کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ اس موقع پر رہنما قومی وطن پارٹی نے سابق ناظم شفیق خان، عیسی خیل اور معاذ کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا، ممتاز خان یوسفزئی نے کہا کہ شفیق خان اور موسی خیل کی سوات کے لیے گراں قدر خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا، جبکہ عیسی خیل بھی اپنی قوم اور علاقے کی خدمت کررہا ہے،
Firstly I'd like to appreciate the support of my family and friends throughout this path.
I am also very grateful to have a party such as QWP & their leadership (Provincial chairmain Sikandar Khan Sherpao & central CHAIRMAN Aftab Ahmad Khan Sherpao ) behind my back that has considered me eligible for this very important post.
Me on my end will always try my level best to handle my responsibilities perfectly and dedicate myself to the work I'm appointedfor..Lastly I'd thank the party again for putting their trust in me and handing over such a heavy duty.
https://www.facebook.com/100075934214330/posts/271923475348791/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6
*حالیہ بجٹ عوام دشمن نہیں تو عوام دوست بجٹ بھی نہیں، 23 کروڑ عوام کو بجٹ میں نظرانداز کیا گیا،ممتازیوسفزئی*
اسلام آباد(نثارخان سے) معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور قومی وطن پارٹی کے رہنما ممتازخان یوسفزئی نے بجٹ 2023/24 پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ کو کسی بھی حوالے سے عوام دوست بجٹ نہیں کہا جاسکتا، گوکہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا جبکہ زراعت اور توانائی کے شعبہ سمیت دیگر کئی شعبوں پر ڈیوٹیز ختم کی گئیں اور سبسڈی دی گئی ہے لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو بجٹ میں عام آدمی کہاں کھڑا ہے یہ سب سے اہم بات ہے، عوام کی روزمرہ اشیاء کو سستا نہیں کیا گیا جبکہ سرکاری ملازمین کو خوب نواز دیا گیا، مزدور کی کم سے کم اجرت 32000 روپے کی گئی لیکن غور کرنے کا مقام ہے کہ یہ 32000 روپے ان غریب مزدوروں کو دلوائے گا کون ؟ کیونکہ بجٹ سے قبل مزدور کو زیادہ سے زیادہ 10000 روپے سے 15000 روپے دیے جارہے تھے اور لگتا یہی ہے کہ اب بھی مزدور کو اتنی ہی اجرت ملے گی، انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کوئی واضع پالیسی نہیں بتائی گئی، انڈسٹری بند ہے، کاروبار ٹھپ ہیں اور دیہاڑی دار شخص پریشان ہے تو ایسے میں حکومت کی کیا ترجیحات ہیں جسے بروئے کار لاکر حکومت انڈسٹری کو بحال کرسکے اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتیں کم کرسکے، ممتازخان یوسفزئی نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب بڑا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری کا ہے جس کا بجٹ میں ذکر تو ہے لیکن اسکے تدارک کی کوئی پالیسی نہیں بتائی گئی جو تشویشناک بات ہے، گوکہ کئی شعبوں میں ڈیوٹیز ختم کی گئیں اور سبسڈی دی گئی ہے جن میں سولر انرجی، زراعت، زرعی آلات، صنعتی شعبے اور دیگر کچھ شعبوں میں ڈیوٹیز کو ختم اور ٹیکسز کو کم کیا گیا جو خوش آئند ہے لیکن افسوسناک پہلو یہ ہے کہ موجودہ بجت تقریبا 14000 کروڑ روپے کا ہے جس میں حکومت نے تقریبا 7500 کروڑ روپے آئی ایم ایف اور دیگر بیرونی مالیاتی اداروں کو قرضے کی مد میں بطور قسط دینے ہیں جو بحثیت قوم ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے، اگر قیام پاکستان کے وقت سے ہی قرض فری بجٹ پالیسی اپنائی جاتی اور اپنے وسائل کے اندر رہ کر کام کیے جاتے تو آج ناصرف پاکستان مالیاتی خساروں کا شکار نا ہوتا بلکہ قرضوں کی مد میں دی جانے والی رقم سے تعلیم، صحت، انفراسٹریکچر کی بہتری، صنعتی اور زرعی شعبوں میں انقلاب لایا جاسکتا تھا، ممتازخان یوسفزئی نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت فوری طور پر عوام کو ریلیف فراہم کرے اور آٹا، گھی، پیٹرول، چینی اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتیں کم کرے تاکہ عام مزدور طبقہ آسانی سے معمولات زندگی انجام دے سکے۔
اوورسیز پاکستانیوں کو عید مبارک۔۔
مجھے فخر ھے کہ میں آفریدی ہوں شاہد آفریدی کی گاوں کی زندگی دیکھ کر مجھے میری اپنی گزری گاوں کی زندگی یاد آگئی جب میں کبھی دو تین سال بعد دو تین مہنے کے لئے پاکستان اپنے گاوں جاتا تو علاقے میں ہمارے حجرے میں علاقے کے لوگوں بزرگوں جوانوں بچوں کی لئے ایک سماء بن جاتا ہم ھفتے میں دو تین دنبے یا بکرے ذبح کرتے جب تک میں گاوں میں ہوتا تو ایسا لگتا کہ جیسے شادی یا عید کا تہوار ہو
شاہد آفریدی کی گاوں کی زندگی ماشاء اللہ زبردست اللہ پاک نظر بد سے بچائے،،
*آمین یا رب العالمین*
*پشتو صرف زبان نہیں بلکہ ایک مکمل نظام اور تاریخ ہے، ممتازخان یوسفزئی*
قومی وطن پارٹی کے رہنما ممتازخان یوسفزئی نے زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام زبانیں میٹھی اور پیاری ہیں، انہوں نے کہا کہ پشتو زبان مٹھاس اور محبت سے گندی زبان ہے، پشتو صرف زبان نہیں بلکہ مکمل تاریخ اور نظام ہے، پشتو زبان دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک زبان ہے، یہ زبان پاکستان کی میٹھی ترین اور بھائی چارے کی زبان ہے، پشتو زبان بولنے والے پیار کرنے والے لوگ ہیں، ممتازخان یوسفزئی نے کہا کہ پشتو خیبرپختونخوا کی اکثریت کی مادری زبان ہے، یہ زبان خیبرپختونخوا، افغانستان اور بلوچستان کے کروڑوں افراد کی مادری زبان ہے اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ خیبرپختونخوا سمیت پشتون اکثریتی علاقوں میں بچوں کی تعلیم پشتو میں ہو کیونکہ بعد میں ان بچوں نے قومی زبان اردو اور انگریزی زبان کو سیکھ ہی لینا ہے لہذا حکومت بچوں کو انکی مادری زبان میں تعلیم دے، میں تمام زبانوں کے بولنے والوں اور خصوصا" پشتو بولنے والوں کو عالمی دن کے موقع پر مبارکباد دیتا ہوں
جس پبلک کی ٹیکس اور زرمبادلہ پر یہ پولیس والے اور ان کے بچے پل رھے ہیں ان کو اس بیدردی سے مارا جا رہا ہے مطلب پاکستان چند لوگوں کی ملکیت بنکررہ گیاھےاب کوئی شریف آدمی پاکستان میں زندگی نہیں گزار سکتا ہم اوورسیز پاکستانی معزز اداروں سےاپیل کرتے ہیں کہ خدا راہ سب سے پہلے الیکشن کمیشن کو ڈیس میس کردیں اور کوئی خدا ترس غیرجانبدارمحب وطن کو الیکشن کمیشن بنایاجائےتاکہ پاکستان اس قسم کے بربریت سے بچ جائے،، اللہ سبحان و تعالی میرے وطن عزیز کی اور عمران خان کی حفاظت اپنی مخصوص فرشتوں سے فرمائے،، *آمین یا رب العالمین*
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2501078706727124&id=100004750577351&mibextid=Nif5oz
*ممتاز خان یوسفزئی کی ملی رہبر آفتاب احمد خان شیرپاو سے انکی رہائشگاہ پر اہم ملاقات/ ملاقات میں پارٹی امور، آئندہ انتخابات کے لائحہ عمل اور سوات کے مسائل پر تفصیلی گفتگو/صوبہ خیبرپختونخوا اور سوات گوناگوں مسائل کے شکار ہیں،آفتاب خان شیرپاو*
اسلام آباد(نثارخان سے) قومی وطن پارٹی کے رہنما ممتازخان یوسفزئی نے گذشتہ روز ملی رہبر اور چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاو سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور صوبہ خیبرپختونخوا میں پارٹی کی پوزیشن اور آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی، ملی رہبر اور رہنما قومی وطن پارٹی کے ہونے والی ملاقات میں سوات میں امن، مسائل و پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ملی رہبز آفتاب احمدخان شیرپاو نے کہا کہ سوات کی عوام کو گوناگوں مسائل کا سامنا ہے خصوصا" بے روزگاری دن بدن بڑھ رہی ہے جس سے نوجوانوں میں بے چینی اور احساس محرومی بڑھ رہا ہے، سوات میں اس وقت کوئی انڈسٹری، صنعت یا کاروبار نہیں بس کچھ لوگوں کو سرکاریاں دے کر صوبے کے خزانہ پر بوجھ بڑھادیا گیا، ممتازخان یوسفزئی سے ہونے والی اس اہم ملاقات میں چیئرمین قومی وطن پارٹی نے مزید کہا کہ میری خواہیش ہے کہ ان شاءاللہ نئی حکومت آئے گی تو سوات میں صنعتوں اور انڈسٹریوں کا قیام عمل میں لائیں گے اور سیاحت کو مزید فروغ دیں گے اور عوام کو یکساں روزگار کے مواقع فراہم کریں گے، انہوں نے کہا کہ سوات میں ناجائز تجاوزات کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوجاتی ہے اس لیے کوشش کریں گے کہ ناجائز تجاوزات کو ہٹا کر راستے ہموار اور ٹریفک رواں کرلیں جبکہ میری پہلی بھی کوشش تھی کہ سی پیک میں کوئی حصہ مل جائے، ان شاءاللہ آئندہ حکومت بننے کی صورت میں ہماری کوشش ہوگی کہ سوات کو سی پیک میں شامل کرایا جائے تاکہ یہاں کی عوام بھی اس اور تیزتر سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں، ملی رہبر آفتاب احمدخان شیرپاو اور ممتازخان یوسفزئی کی گذشتہ روز کی ملاقات کو سوات و خیبرپختونخوا کے سیاسی حلقے بڑی اہم قرار دے رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Dubai
Dubai/
Dubai, 0
إلى كل السوريون في الإمارات العربية المتحدة نتمنى ان تجمعنا هذه الصفحة لنكون على قلب واحد 💚
Dubai
Dubai
Dedicated Campaign for Sustainability and Climate action towards Road map COP27 & COP28💡
Dubai
Dubai, 4012
This Page job posting services are provided free of charge to employers and to its applicants and we don’t have any partnership or alliance with the said job sources.
Dubai
Kashmir Community Worldwide Founded In May 2020 . Non-Profit Organisation To Service Community .Our Vision Support community to live comfortable life , Free from Troubles and P...
10, Cemetery Road Calaba Town Free Town Sierra Leone
Dubai
Dubai
নিশ্চিত ও ১০০% নিরাপদ ইনকাম করতে আজই প্যাকেজ নিয়ে মাসিক প্রফিট উপভোগ করুন।
Dubai
This is the official Israelian's in Dubai community to gather and support all Israelis in one place.
Business Center 1, Mayadan Hotel , Nad Al Sheba, Po: Box. 66691
Dubai
Sri Lankan Hospitality Professionals Association, UAE