SAEED.news
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAEED.news, Media/News Company, saeedkhan55661@gmail. com, Sharjah.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہیئے کہ صلہ رحمی کرے
صحیح بخاری 2067
افغانستان کے ساتھ چھے ملکوں کی سرحد ملتی ھے
1: پاکستان
2: ایران
3: ترکمانستان
4: ازبکستان
5: تاجکستان
6: چین
مزے کی بات یہ ھے کہ ان چھے ممالک میں سے صرف پاکستان میں دہشتگردی ھوتی ھے باقی پانچ میں کیوں نہیں ؟
باقی کے پانچوں ممالک دہشتگردی سے پاک ہیں ، کیوں؟
اگر افغانستان دہشتگردوں کا ملک ہے تو وہ دہشتگرد باقی کے پانچ ممالک میں دہشتگردی کیوں نہیں کرتے؟
سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا پڑے گا
*ماہ جنوری کے پہلے تین ہفتے کا موسم کیسا رہے گا*
*کسان دوستوں کے لئے بڑی خوشخبری*
*ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے کے شروع میں موسم سرما فیز 2 اپنی اچھی شدت کے ساتھ پاکستان کا رخ کرنے کے امکانات روشن ان شاءاللہ*
*ماہ جنوری کے پہلے 20 دن ملک میں بہت اچھی بارشیں*۔
*ماہ جنوری بارشوں کے سلسلے اپڈیٹ*
*پہلا سلسلہ =2جنوری سے 4 جنوری تک صرف ملک کے شمالی علاقوں میں ہلکی شدت کا سلسلہ*
*دوسرا سلسلہ= 7 جنوری کی شام ۔رات سے 10 جنوری ۔ یہ سلسلہ ملک گیر طاقتوار سلسلہ ہو گا ۔یہ سلسلہ ملک گیر بارشیں برساے گا*
*تیسرا سلسلہ = 13 جنوری 14 جنوری ملک کے شمالی علاقوں میں ہو گا ہلکی شدت کا سلسلہ ھو گا*
*چوتھا سلسلہ= 15 جنوری اور 16 جنوری ملک کے جنوبی علاقوں میں کمڑور شدت کا سلسلہ ھو گا*
*5 سلسلہ = 17 جنوری سے 19 جنوری یہ طاقتوار سلسلہ ھو گا ملک گیر بارشیں برساے گا*
*بے شک بہتر علم اللہ تعالی کے پاس ہے*
💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●═●ﷺ
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🍂 *پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانے والے!*
🔹 *جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر چار گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں اسی کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو۔ یہ فاسق لوگ ہیں۔*🔹
📗«سورۃ النور-4»
💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●═●ﷺ💞
دہشتگرد اندر تک گھس گئے ہیں لیکن قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردوں کے بجاۓ سوشل میڈیا پر مہنگائی کیخلاف بات کرنے والوں کو پکڑنے کا فیصلہ کیا گیا ۔۔!
.sews🇵🇰⚔️
یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا تھیلا 496 روپے کلو مہنگا ہوگیا
news #🇵🇰⚔️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sharjah
00000
Al Khan Street Al Majaz Shajarh
Sharjah, 00000
Skillful with wonderful Idiea you can do it For yourselves
Al Khan Street AL Majaz Shajarh
Sharjah, 00000
Contents creator, entertainment
المحيصنه 2
Sharjah
العلاج بالنسلين يستخلص من عشب النسليوم فلزلك العلاج بالاعشاب اقل سعر عندالمتناول حيث انه اثبت فعاليته
Sharjah
Lovin’ Sharjah captures the best of the world around us: what we see, do, think, eat and drink. Lovin’ Your Life Tag #lovinsharjah to feature
Sharjah
This is the official page of urdu News website UrduLeaks.tv and YouTube Channel UrduLeaks
Al Wahda Road
Sharjah
Godsple Media is the social Media page of God's people... Here we come together to help each and every member of God's family to gain a better knowledge and insight to the unfailin...
City Center
Sharjah
The ultimate platform for selling and buying products that you need!