The Aazir' s

The Aazir' s

Model | Social Media Expert/Analyst | News | Entertainment | Development |

28/10/2023

اپنی ہر دعاؤں میں میرا نام لیتی ہے۔
اس ذات کو دنیا میری ماں کہتی ہے۔
میری طبیعت کو میری آواز سے پہچان لیتی ہے۔
ماں ہے نا بہت کچھ جان لیتی ہے ۔
کبھی دکھ نہ دینا اپنی ماؤں کو او یارو،
یہ تمہاری ایک انسو پر بھی اپنی جان دیتی ہے۔
تحریر The Aazir' s

13/10/2023

آج کے زمانے کا شرک
بہت ہی اچھا موضوع ڈاکٹر اسرار صاحب کی زبانی

12/10/2023

ہمارے حالات تو کبھی بدلے ہی نہیں پہلے بھی ویسے ہی تھے جیسے آج ہیں ہم بطور ملک پاکستان ہمیشہ بدقسمت ہی رہے۔

10/10/2023

وقت کی اہمیت. Very important lesson don't miss it

09/10/2023

ویسے تو مولانا سخت لونڈا ہے لکین یہاں پر پگھل گیا 😐

09/10/2023

ڈاکٹر اسرار کی پیشن گوئی کئی سال پہلے.

09/10/2023

I don't know how people can fake feelings, I can't even fake hello to someone I don't like.

09/10/2023

56 اسلامی ممالک میں صرف شیعہ ملک ایران فلسطین کی مدد کر رہا ہے
🥺...Baat Hai Pr Afsoos Ki...🥺

08/10/2023

‏بھیڑیا واحد جانور ہے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ہے۔یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ہے۔یہ ایک غیرت مند جانور ہے اسلئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑیے سے تشبیہ دیتے ہیں.۔بھیڑیا واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا بلکہ جس دن پکڑا جاتا ہے اس وقت سے خوراک لينا بند کر ديتا ہے اس لئۓ اس کو کبھى بھى آپ چڑيا گھر يا پھر سرکس ميں نہيں ديکھ پاتے اسکے مقابلے ميں شیر ، چيتا ، مگر مچھ اور ہاتھى سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔‏بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث( والدہ، بہن) پر جھانکتا ہے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کی پہچان رکھتا ہے اور بری نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔‏ بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ھے کہ اسکے علاؤہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا۔ اسی طرح مؤنث( یعنی اسکی شریک حیات) بھیڑیا کے ساتھ اسی طرح وفاداری نبھاتی ہے۔ ‏بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ہے کیونکہ انکے ماں و باپ ایک ہی ہوتے ہیں۔۔۔ جوڑے میں سے اگر کوئی ایک مر جائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا بطور ماتم افسوس کرتا ھے۔‏ بھیڑئیے کو عربی زبان میں "ابن البار" کہا جاتا ہے، یعنی"نیک بیٹا" کیونکہ جب اسکے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ انکے لئے شکار کرتا ھے اور انکا پورا خیال رکھتا ھے۔‏ اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ "شیر جیسا خونخوار بننے سے بہتر ہے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا.... زیادہ سشہزاد

08/10/2023

کسی دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہےاور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہےتو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔

اس سکون کو محسوس کیجیے۔۔۔۔۔۔۔😘

11/09/2023

An inspiring life story of Facebook founder

18/08/2023
29/07/2023

قتل حسینؑ اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

23/07/2023

لاہور ایئرپورٹ پر کیسے اوورسیز پاکستانی کو تنگ کیا جا رہا ہے اپ خود دیکھ سکتے ہیں 🤬
100 ڈالر دو ورنہ ساری رقم ضبط کر لیں گے

10/06/2023

Recent burn offs creating a moody Perth City Skyline, captured from Kensington!

10/06/2023

Golden hour Cowra NSW

09/06/2023

He made Rolls Royce for his son. ❤️

05/06/2023

Watch full video 👇

https://youtu.be/BmGwkH8wWG0

or Follow me on youtube : aazir asif
facebook: aazir asif
http://tiktok.com/

03/06/2023

گرمیوں میں گاڑی کا اے سی بھی چلائیں اور پیٹرول کی بھی بچت کریں اس طریقے سے۔
یہ کوئی نہیں بتائے گا ۔

03/06/2023

Tata Bye bye 🤣🤣🤣

03/06/2023

Age when they became billionaires:

🇺🇸 Mark Zuckerberg: 23
🇺🇸 Evan Spiegel: 25
🇺🇸 Larry Page: 30
🇺🇸 Sergey Brin: 31
🇺🇸 Bill Gates: 31
🇧🇧 Rihanna: 33
🇺🇸 Tiger Woods: 33
🇺🇸 Jeff Bezos: 35
🇺🇸 LeBron James: 37
🇺🇸 Steve Ballmer: 38
🇬🇧 J.K. Rowling: 38
🇺🇸 Mark Cuban: 40
🇺🇸 Elon Musk: 41
🇬🇧 Sir Richard Branson: 41
🇺🇸 Meg Whitman: 42
🇺🇸 Sheryl Sandberg: 44
🇺🇸 Jim Walton: 44
🇨🇳 Jack Ma: 45
🇮🇳 Gautam Adani: 46
🇫🇷 Bernard Arnault: 48
🇺🇸 Larry Ellison : 49
🇺🇸 Oprah Winfrey: 49
🇲🇽 Carlos Slim: 51
🇺🇸 Michael Jordan: 51
🇺🇸 Michael Bloomberg: 52
🇺🇸 George Lucas: 52
🇺🇸 Warren Buffett: 56

03/06/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

02/03/2023

ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی!
صبح جونہی مرغے کی اذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پڑپڑایا۔
مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا۔
اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے تحت گردن کو لمبا کرکے اوپر اٹھایا۔
مالک نے اگلا حکم دیا کہ کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے، اگلے دن اذان کے وقت مرغا بلکل مرغی بن کر خاموش بیٹھا رہا۔
مالک نے سوچا یہ تو بات نہیں بنی۔
اب کے بار مالک نے بھی ایک ایسی بات سوچی جو واقعی مرغے بے چارے کی بس کی بات نہیں تھی۔
مالک نے کہا کہ کل سے تم نے صبح انڈا دینا ہے ورنہ ذبح کردوں گا۔ اب مرغے کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی اور وہ بہت زار و قطار رویا۔
مالک نے پوچھا کیا بات ہے؟ موت کے ڈر سے رو رہے ہو؟
مرغے کا جواب بڑا باکمال اور بامعنی تھا۔ کہنے لگا:
نہیں! میں اس بات پر رو رہا ہوں کہ انڈے سے بہتر تھا کہ اذان پر مرتا۔
پہلا غیر قانونی حکم مانو گے تو پھر آرڈر آتے جائیں گے تعمیل ہوتی جائے گی۔چمڑی اترتی جائے گی۔
اس لیے اپنے اندر ہمت پیدا کریں حق کو حق کہنے کی۔۔۔
کیا ہم متحد ہوکر اپنا حق نہیں لے سکتے ؟
جس طرح مہنگائی بڑھ رہی ہے اسی طرح ہم کمزور پڑتے جارہے ہیں
ہم یہ کیوں نہیں کہتے ہم اس فیصلے کو ہی نامنظور کرتے ہیں

یا یہ کہیے کہ ہم ایمان کی طاقت سے بالکل محروم ہوچکے ہیں
یا اللہ اس ریوڑ کو ایک قوم بنا دے
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

16/09/2022

Reality of Kalabagh Dam.

Want your business to be the top-listed Media Company in Perth?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

InshaAllah Khan sb will be back soon.
آج کے زمانے کا شرک بہت ہی اچھا موضوع ڈاکٹر اسرار صاحب کی زبانی
ہمارے حالات تو کبھی بدلے ہی نہیں پہلے بھی ویسے ہی تھے جیسے آج ہیں ہم بطور ملک پاکستان ہمیشہ بدقسمت ہی  رہے۔
وقت کی اہمیت. Very important lesson don't miss it
ڈاکٹر اسرار کی پیشن گوئی کئی سال پہلے.
کسی دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہےاور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں ...
An inspiring life story of Facebook founder #facebook #motivation #story
لاہور ایئرپورٹ پر کیسے اوورسیز پاکستانی کو تنگ کیا جا رہا ہے اپ خود دیکھ سکتے ہیں 🤬100 ڈالر دو ورنہ ساری رقم ضبط کر لیں ...
He made Rolls Royce for his son. ❤️
Watch full video 👇https://youtu.be/BmGwkH8wWG0or Follow me on youtube : aazir asif                                 faceb...
گرمیوں میں گاڑی کا اے سی بھی چلائیں اور پیٹرول کی بھی بچت کریں اس طریقے سے۔ یہ کوئی نہیں بتائے گا ۔

Category

Website

Address


Perth, WA