Hikmat ULLAH KHAN
Nearby public figures
no, Jamalpur Sadar Upazila
Abu Dhabi
Shorkot Cantt, Rajshahi Division
Eschweiler
Khmer Loeu
General Tinio, Cabanatuan City
Acharon Village Calumpang
Meiktila
Owerri
Jl. Prof Drive Hamka Gg Bhkati Ii No 37 Rt 11/03 Ciledug Tangerang
page۔۔۔۔
Jo Hood k liye pasand krte ho wahi dusre k liye B pasand kre
محترم پیارے بھای اس وڈیو کو لازمی اللہ کی رضا کے لیے دیکھنا اور اگے شٸیر کرکے نیکی کے اس کام ھمارا ساتھ دیکر اللہ پاک سے اجر عظیم حاصل کریں اللہ پاک اس عمل کو اپ کے لیے اور اپ کے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنا کے زریعہ نجات بناے آمین دعاگو عبدالوھاب عابد 03000112513
سیلابی علاقوں کے لیے یوفون نے اپنے سارفین کے لیے مفت کال افر دیا گیا مخصوص علاقوں کے لیے تمام ممبران اپنے اپنے علاقے سے یہ افر استعمال کر سکتے ھیں #4375*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
میرے عزیز ہم وطن بہن بھائیوں آج کل سمارٹ ورک کا زمانہ ہے۔جو ہر انسان کرسکتا ہے۔۔ھمارے پاس موبائل فون بھی ہوتا ہے اور انٹر نیٹ بھی۔مگر ھم ناواقف ہے کہ ان سنہرے سہولیات سے ھم گھر بیٹھے آرام سے پیسے کیسے کمائے۔جہاں پردیس اور اپنے خاندان سے دوری کا اندیشہ نہ ہو۔۔تو آئے ھم آج سے ہی اک سنہرے پلیٹ فارم پہ عزت وقار اور شہرت کیساتھ اک حلال آنلائن کام شروع کرتے ہیں۔۔۔سنجیدہ خضرات رابطہ کرے۔۔۔جزاکم اللہ خیرا
واٹساپ۔۔00971523495011
🚨🚒🚑🚨
پاکستان آرمی نے ملک بھر میں مددگار ہیلپ لائین کا متعارف کرادی
پورے ملک میں کسی بھی مقام سے اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو *آپ فوج کے ہیلپ لائین نمبر 1135 پر کال کرکے مدد حاصل کرسکتے ہیں*
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسے کسی مدد کے منتظر کی مدد ہوسکے
بادشاہی مسجد کی خوبصورت عکسبندی
Photo by
جوب(نوکری) اور بزنس(کاروبار ) میں فرق کیا ہے
ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی سے 180 روپے لیٹر پٹرول خریدےگا تو ماھانا لاکھوں روپے قومی خزانے سے لینے والےصدر وزیراعظم وزیر اعلیٰ وزرا آرمی افسران ججز بیوروکریٹ کو بھی مفت پٹرول ملنا بند ہونا چاہئے اگر معیشت کو بہتر کرنا ہےاور آی ایم ایف کی زلالت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اس اشرافیہ کو ملنے والی سبسٹڈی ختم کرنا ہو گی۔
اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے اور اگر ایک آفیسر ماہانہ 400 لیٹر پٹرول استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت کو ماہانہ 80لاکھ لیٹر پٹرول فری دینا پڑتا ہے جس کو خریدنے کیلئے ماہانہ تقریبآ 50لاکھ ڈالر درکار ہوں گے۔
یہ ہے وہ ناسور جو ملک کو IMF کے چنگل سے آزاد نہیں ہونے دیتا۔
تمام سیاسی پارٹیوں سے وابستگی اپنی جگہ لیکن اب یہ،
ملک کی اشرافیہ کا فری پٹرول بند ہونا چاہیئے۔
ملک کی اشرافیہ کا فری بجلی کے یونٹ بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کے فری ہوائی ٹکٹ بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کا یورپ و امریکہ میں فری علاج بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کے حکومتی کیمپ آفس ختم ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کو 6، 8،10 کنال کے گھر الاٹ ہونے بند ہونے چاہیئں۔
تمام سرکاری گاڑیاں نیلام ہونی چاہیئں اگر ایک سے 16اسکیل کا ملازم اپنے تمام اخراجات تنخواہ میں پورے کرتا ہے تو تمام ملازمین کو اپنے اخراجات اپنی تنخواہ سے پورے کرنے چاہیئں۔ یقین کریں تمام سرکاری گاڑیاں ویک اینڈ پر نادرن ایریاز میں سیر وتفریح کر رہی ہوتی ہیں۔ غریب قوم کے پیسے سے۔
چلو پھر مل کر تبدیلی کرتے ہیں پورے ملک میں سب کو ایک ہی نظام سے چلاتے ہیں جو غریب پر قانون ہو گا وہی تمام تر اقدامات اقتدار پر بیٹھے شریفوں پر ہوگا پیار دو گے پیار لو گے اب قانون بھی سب پر لاگو ہوں گے یہ وطن ہمارا ہے اب قانون بھی سب پر پاس ہونگے گمنام سولجر کا پیغام تمام پاکستانی جوانوں کے نام جاگ رہا ہے پاکستان 🇵🇰⚔️🏹
پاکستان زندہ آباد۔۔پاکستان فوج زندہ باد
جنرل حمید گُل صاحب کا پیغام تمام پاکستانیوں کہ نام 💓 آؤ سب مل کر محبتیں بانٹتے ہیں 🇵🇰اے وطن تجھے سلام 🇵🇰❤️پاک فوج پاک وطن 🇵🇰❤ اور میرا رشتہ کیا
لا الہ الا اللہ 🇵🇰❤
رشتہ محبت افواج پاکستان🇵🇰❤ اور عوام کا کبھی نہیں ٹوٹیگا
پاکستان کی عوام اپنی پاک فوج سے پیار کرتی ہے اور ہمیشہ کرتی رہے گی
پاک فوج ہمارے دلوں میں رہتی ہے اور پاک فوج کو ہماری دل سے کوئی نہیں نکال سکتا۔
پاک فوج ہماری آن ہے ہماری شان ہے ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے اور کبھی نا ٹوٹنے والا بھروسہ ہے
پاک فوج زندہ باد ۔ آئی ایس آئی ۔ ایم آئی ۔ زندہ باد.
پاکستان پائندہ باد ❤🇵🇰❤⚔️ یہ پیغام تمام پاکستانیوں کہ نام سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰⚔️
ضروری اطلاع
تمام دوست احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر سنیر وکیل جناب زاہد باٹا صاحب رات گے پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گے ورکرز کی رہائی کے لئے آج ھائی کورٹ پیش ہونگے۔
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ گرفتار ورکر کا شناختی کارڈ نمبر،اڈریس اور پولیس تھانے کی معلومات زاہد باٹا صاحب کو دیں۔ اور یہ میسج گرفتار شدگان کے اہل خانہ تک پہنچائیں۔
برائے را بطہ
زاہد باٹا ایڈووکیٹ 03007508116
جاوید اکرام ٹونی 03222271236
میاں تنویر 03008070831
Shaikh Rasheed Video Msg
ایک اور افسوسناک خبر دریائے پنجکوڑہ سے
دو دن سے مدرسہ سوربیک سے لاپتہ ہونے والے محمد بلال ولد نصیر خان سکنہ کاکڈ بانڈہ کی دریائے پنجکوڑہ میں گرنے کی تصدیق کردی گئی الخدمت فاؤنڈیشن واڑی زون امیر روح الامین اور صدر واڑی زون برھان الدین کی قیادت میں دریائے پنجکوڑہ پہنچ گئے۔۔محمد بلال کی جسد خاکی ڈھونڈنے کیلئے تلاش جاری
تمام لوگوں سے خصوصی دعاؤں کی اپیل
اللہ پاک ہم سب پر رحمت فرمائے آمین اس وقت ہم سب دنیا کہ مال کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کسی کو سمجھ نہیں آ رہا سب کو ایک دوسرے سے لوٹ مار کرنے کی پڑی ہے یہ آندھی کل عرب کنٹری میں آئی اور یہ اب تقریباً عام سی بات لگ رہی ہے وہاں کہ رہنے والوں کو لیکن سچ یہ ہے کہ ہم نے رب کو ناراض کر لیا ہے اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کو بلا دیا اور یہودیوں کو یار بنا لیا سچ پوچھو تو ہم بس نام کہ مسلمان ہیں ۔اب تو کافروں نے مسلمانوں کہ اندر سے صبر تحمل والا جو مادہ تھا وہ بھی ختم کردیا ہے لوگ چھوٹی سی بات پر انسان ہی انسان کو مار ڈال دے رہا ہے پوری دنیا میں فحش خانے کھولیں جا رہے ہیں اے میرے رب رحم فرما ورنہ قیامت سے پہلے قیامت آپ اور میں دیکھ رہے ہیں پوسٹ کرنا آسان ہوتا ہے اور عمل کرنا مشکل بہت کچھ بتا سکتا ہوں لیکن فایدہ نہیں ہوگا جب عمل نہیں تو کیا لکھ کر بتاؤں بس اتنا کہوں گا سودر جاؤ ورنہ سب مارے جاؤں گا گمنام ⚔️⚔️
میری تمام پولیس والوں سے درخواست ہے کہ یہ ملک کسی کہ باپوں کی جاگیر نہیں جس کا جو دل میں اے کرتا پھرے اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا آج آگر ظالم کا ساتھ دو گے تو وہ دن دور نہیں کل کو میرے پولیس والے بھائیوں آپ بھی محفوظ نہ رہو گے یہ کون سا طریقہ ہے کہ آپ لوگ گھروں میں چھلانگے مار کر داخل ہو جاؤ۔ بدلنےسے پہلے انسان کو خود بدلنا ہوتا ہے ہماری باتیں کڑوی ضرور ہے لیکن سچ پر مبنی ہے تمام سولجر سب کا احترام کریں ورنہ چور ملک کو بیچ کر پہلے ہی باہر بیٹھے ہیں خیال رکھنا ہم نے اور آپ نے اسی ملک میں رہنا ہے یہ بس ہم سب کا ملک ہے چور ڈاکووں کا نہیں پورے ملک کو ٹیکس پر چلانے والوں تھوڑا کم کھا مر لو اور ملک کا قرض اتار لو سچ تو یہ ہے یہاں پر انسان نما شیطان ہے جو بس شیطان کا ساتھ دے رہے ہے سب کا علم ہے سب سے پہلے پاکستان ہے بعد میں کچھ اور اس وقت میرے ملک کہ تمام محافظوں کو چاہیے کہ اپنی عوام کو سپورٹ کریں اور عوام کو چاہیے اپنے محافظوں کو کوئی ایسا کام مت کریں جس سے عوام اور محافظوں میں نفرت پیدا ہو یہ ملک ہمارا ہے ہم سب ہیں پاسباں اس کے پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ او پیار بانٹیں ہواوں کا روخ بدلنے کے لیے پیار محبت خلوص کو یقینی بنائیں ⚔️⚔️ مسٹر مارخور ⚔️🇵🇰⚔️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sheikh Zayed Road
Chittagong Division
Chittagong Division
សួស្តីអ្នកទាំងអស់គ្នាបាទនេះជាអាខោនថ្នីរបស់ខ្ងុំជួយFollowខ្ងុំម្នាក់មួយផង..▶️👈🎧🎹🙏🙏
Chittagong Division
Hello Guys 🙏🙏 Welcome to✨Gk ki chalisa ✨💯 ➡️Gk, GS, Hindi,Science Objective Questions