Only Allah is great

اظہارِ عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.

تعریفِ حُسنِ محمدﷺ میں سارا قرآن لکھ دیا

04/02/2023

🤣🤣🤣🤣 today best picture

04/02/2023

یہ افغانستان کامعاون وزیراعظم ہے جن کےپاؤں میں پلاسٹک کےچپل ہے جوپاکستانی کرنسی میں 180روپے پر ملتےہیں اوریہ کسی عام جگہ پرنہیں بلکہ افغانستان کے جیدعلماء کے ایک بڑےجلسے سےخطاب کر رہےہیں 🤲🤲

معیشت چائے اور چینی چھوڑنے سے نہیں بلکہ حکمرانوں کے عیاشی ،ختم کرنے سے مستحکم ہوتی ہے.

04/02/2023
04/02/2023

میں آپ کو نہیں جانتی لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سکون والی زندگی دے...♡
آمین الٰہی آمین...😇🤲🏻❤👉🙏🏻

04/02/2023

میں نہ بن جاؤں اگلی وزیراعظم..🤓 🥴

ویسے بھی آج کل ویلی رہتی ہوں😌🥱

Photos from Only Allah is great's post 03/02/2023

عدالت نے عمران ریاض کی رہائی کا حکم دیدیا

03/02/2023

A black picture but when you open it, it gives light 🤍🥺

03/02/2023

اگر قومیں فحاشی سے تباہ ہوتیں تو یورپ اب تک زمین سے مٹ جاتا
قومیں ظلم و ناانصافی سے تباہ ہوتی ہیں جیسے پاکستان ہو رہا ہے۔
😥💔

03/02/2023

شادی ہال میں بھی خاردار تاریں؟ مریم نواز کو شادی ہال میں کس کا ڈر تھا؟؟
🤣🤣🤣

03/02/2023

‏یہ ان پاکستانیوں کیلئے جو سب کچھ دیکھتے اور سنتے ہوئے بھی خاموش ہیں 💔

03/02/2023

مسکراتے عمران ریاض کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

03/02/2023

امین فالو کرو

03/02/2023

حضرت بلال حبشیؓ
اتنی شدّت کا عشق مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ان کے دل کو عطاء کیا گیا۔ نصیب دیکھیں۔ عشق دیکھیں۔ اور محبوب بھی دیکھیں۔ اللّه اللّه ❤ کس قدر ظلم ڈھائے گئے،تپتی ریت پر رسی سے باندھ کر گھسیٹا گیا۔ جلتے کوئلوں پر لٹایا گیا، گلے میں رسی ڈال کر کھینچا گیا،
‏لیکن جس دل میں عشق مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شمع جل جاۓ، تو کیسے ممکن کہ دنیاوی مظالم اسے پیچھے کر سکیں۔ سوچئے تو سہی کس قدر دل افروز نظارہ ہوگا جب آقا کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے حکم دیا ہوگا۔ بلال اذان دو، بلال نے اذان دی ہوگی اور ہر عاشق
‏رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا سینہ اللّه، احد احد کے نور سے بھر گیا ہوگا۔
کیا پرکیف نظارہ ہوگا جب کہا ہوگا اشھد ان محمّد رسول اللّه اور حضرت محمّد رسول اللّه بلالؓ کے برابر کھڑے ہوں گے اس قدر عشق کے اسلام قبول کرنے کے بعد ہر جگہ آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے
‏ساتھ ساتھ سفر کرتے رہے۔ پھر محبوب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی جدائی کے بعد اذان دینا چھوڑ دی، شہر محبوب چھوڑ دیا، جہاں قدم قدم پر محبوب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی یادیں بکھری ہوئی تھیں۔
‏آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے وصال کے بعد نواسہ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی فرمائش پر ایک بار اذان دی اور اشہد ان محمّد رسول اللّه کہنے پر مجمع کی طرف دیکھا اور وہ محبوب چہرہ
‏جس کو دیکھ کر راحت قلب و جاں محسوس ہوتی تھی،اس چہرہ مبارک کو نہ پا کر غش کھا کر بیہوش ہوگئے وصال کے دن کا عید کے دن کی طرح انتظار کرنے لگے کا کہ محبوب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے ملاقات کا وقت آئے گا۔
اور سوچئے تو بعد از وصال کیا جاں فزا
‏ملاقات کی ہوگی محبوب سے۔ لطف کیسا ہوگا اس ملاقات کا۔
کملی والے کا چہرہ دیکھ کر آنکھیں کیسے ٹھنڈ پا گئیں ہوں گی ان کی۔❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ﷺ

02/02/2023

#واشنگٹن میں بل گیٹس #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی #ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ #سیکورٹی کے ڈالے۔

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، فراڈ دھوکہ دہی فریب ٫ بددیانتی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔

02/02/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.

🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

02/02/2023

یا اللہ ہمیں بھی اپنے اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کی زیارت نصیب عطا فرمائے
آمین 💫🥀👑
شیر کرو فالو می

02/02/2023

شیر کرو پوسٹ 5 گروپ میں

02/02/2023

زمان پارک پر ریڈ کی اطلاعات
‏زمان پارک کیمپوں میں اس وقت الرٹ جاری کر دیا گیا
یااللہ عمران خان کو ان شر پسند وں سےبچا آمین

02/02/2023

تو اگر اہل بصارت ہے تو احساس بھی بن💔
دیکھ تصویر کی گہراٸیاں تصویر نہ دیکھ
😥

02/02/2023

پاکستان میں غریب کیلئے تعلیمی نظام 🤔🤔🤔🤔

اور کامیابی کی سیڑھی😭😭😭😭

02/02/2023

شہداء کے بچے ہمارے بچے

کمانڈنٹ ایف آر پی قاسم علی خان پشاور پولیس لائنز سانحے میں ہونیوالے شہید کی بچی کو گود میں اٹھا کر پیار کرتے ہوئے

02/02/2023

یونہی تو بگاڑے نہیں رکھتی حلیہ اپنا🔥😛

جو سنور جاؤں نا تو قیامت لگتی ہوں😍❤️

02/02/2023

پوسٹ اچھی لگی تو page follw zaror karna

02/02/2023

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
❤❤❤❤❤❤

02/02/2023

شیر لازمی کرو اگر پوسٹ اچہے ہیں تو
شکریہ

02/02/2023

"میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇

"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇

"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢

"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!

"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇

"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!

"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇

"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!

😭😭
😭😭

02/02/2023

معزرت کیساتھ
بناؤ سنگھار عورت کی فطرت میں ہے اور اسکا حق بھی ہے ۔لیکن موجودہ دور میں فیشن کے نام پر بےحیائی کو فروغ مل رہا ہے ۔ اس لئے تمام بہن بیٹیوں سے گزارش ہے کہ اس قسم کے لباس سے اجتناب کریں اور بالخصوص وہ بہنیں جو شادی شدہ ہیں اور جوائنٹ فیملی میں رہتی ہیں کیوں کہ اسی گھر میں دیور بھی ہوتے ہیں ور باقی بھی جو کہ غیر محرم ہیں اور بہت جلدی متوجہ ہوتے ہیں ۔ غیر شادی شدہ بہن بیٹیاں بھی خیال کریں کیوں کہ گھر میں بھائی اور والد ہوتے ہیں وہ ہیں تو محرم لیکن اپ کے ستر کو ان سے بھی چھپانا فرض ہے۔ بیشک مہنگا لباس پہن لیں لیکن ایسا نہ ہو جس کے پہننے کے باوجود بھی جسم کے نشیب و فراز واضح ہوں۔ اگر کسی کو میری بات بری لگی تو معزرت اور اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ ا نبوکس میں دلیل سے بات کرے۔ شکریہ

02/02/2023

کل ایک عورت فوجی جوان کو چوڑیاں پہننے کو دے رہی ہے۔۔۔
بہت دکھ ہوا اپنا زوال دیکھ کر
خوشی ہوئی شعور دیکھ کر🥲🥲🥲

Want your organization to be the top-listed Government Service in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🤣🤣🤣🤣
Shre

Telephone

Website

Address


Pk. Insaf
Rajshahi Division

Other Political Organizations in Rajshahi Division (show all)
Popolari di Moncalieri Popolari di Moncalieri
Rajshahi Division, 10024

I Popolari di Moncalieri sono la forza politica organizzata di tutti coloro che, nella quinta città

SFI OTOOR LC SFI OTOOR LC
Kuttikada
Rajshahi Division, VARKALA

സമത്വം എന്നൊരു ആശയം മരിക്കുവില്ല ഭൂമിയിൽ നമുക്ക് സ്വപ്നം ഒന്നുതന്നെ അന്നുമിന്നുമെന്നുമേ ലാൽസലാം

kirikhanrefah kirikhanrefah
Hatay Kırıkhan Ulu Camii Karşisi
Rajshahi Division

YENİDEN REFAH PARTİSİ KIRIKHAN İLÇETEŞKİLATI

Khem Ghartimagar Khem Ghartimagar
Doti, Bogtan Fhudsil Rura Municipality 1 Simchaur
Rajshahi Division

Estudiantes Organizadxs de Trabajo Social Estudiantes Organizadxs de Trabajo Social
Rajshahi Division

Agrupación estudiantil Lic. en Trabajo Social-UNSE Militando para y con lxs estudiantes

Pti Tigar page Pti Tigar page
Rajshahi Division

Bashiir Bulshaawi Bashiir Bulshaawi
Rajshahi Division

Kasim Ansari Kasim Ansari
Rajshahi Division

TIGER

vice of nation vice of nation
Rajshahi Division

political party|PTI imran Khan PTI Pakistan social media| news network and interesting storys

ইসলামী ছাত্র আন্দোলন বাংলাদেশ, নোয়াখালী সরকারি কলেজ ইসলামী ছাত্র আন্দোলন বাংলাদেশ, নোয়াখালী সরকারি কলেজ
Rajshahi Division

"সাম্য মানবিক মর্যাদা ও সমাজিক ন্যায় বিচার প্রতিষ্ঠায় ইশা ছাত্র আন্দোলনে যোগ দিন"

Podemos Perú Barranquita Podemos Perú Barranquita
Rajshahi Division

BSP Surendranagar District BSP Surendranagar District
Rajshahi Division