valley view hotel mahandri
Nearby hotels
Manali
Rayarpalayam, Palladam
No. Quarter, Hpa-an
Taoyüan
Udapussallawa Road Wajirapura Boraland Nuwareliya
चतरा
Lê Duẩn
Sinhgad Road, Pune
Kiêng Giang, Rach Gia
රාජාංගනය යාය
Liberty Street N62, Lagodekhi
valley view HoteL mahandri vip family rooms available
booking contace۔03499021772
بابوسر ٹاپ کی تازہ صورتحال
Manoor valley
جھیل سیف الملوک کی تازہ صورتحال
جو دوست آجکل جھیل تک جانے کیلئے سوچ رہے وہ ایک گھنٹہ پیدل ٹریکنگ کر کے جھیل تک جا سکتے
کیا آپ ایک حقیقت جانتے ہیں؟
پورے پاکستان سے جتنے بھی سیاح سوات آتے ہیں اُن میں سے صرف 10% لوگ سوات کی خوبصورت جگہیں وزٹ کرتے ہیں باقی 90% لوگ صرف کالام اور ماہوڈنڈ سے ہو کر واپس چلے جاتے ہیں۔ جو جگہیں سیاح دیکھے بغیر واپس جاتے ہیں اُن میں سے سب سے خوبصورت جگہیں
شاہی باغ
اِزمس بانڈا
کُنڈول جھیل
سپن خو٘ڑ آبشار
باڈگوی پاس
خرخڑی جھیل
دشتے لیلا
اور دیسان میڈوز ہیں۔
یہ تمام مکامات اُتروڑ ویلی میں واقع ہیں جو کالام سے 40 منٹ کے فاصلے پر ہے۔ کالام بازار جہاں ختم ہوتا ہے وہاں سے راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، ایک راستہ ماہوڈنڈ کی طرف اور دوسرا اُتروڑ کی طرف نکلتا ہے۔ اُتروڑ ویلی تک ہر قسم کی کار پر با آسانی جایا جا سکتا ہے اور وہاں سے 4by4 جیپ پر ان دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔ اُتروڑ ویلی میں رہائش کے لیے چند ہوٹل اور ریسٹورنٹ موجود ہیں اور بہت سے ہوٹلز پر تیزی سے کام جاری ہے۔

Mahamdri
چھپڑاں ناران
10/3/2024
وقت نے چھین لی چہرے کی چمک
ہم ویسے نہیں رہے جیسے پہلے ہوا کرتے تھے_💔🔥
beautiful ammazing view River hotel
all facilities rooms
Valley view hotel mahandri vip rooms available booking for you
Valley view hotel mahandri
جھیل سیف الملوک روڈ آج سیاحوں کے لیے کھول دیا گیاجھیل سیف الملوک تک سیاحوں کی رسائی ممکن بنانے کےلئے سڑک کو کھولنے کا کام جاری ہے، چند روز تک سیاح وادی کاغان کے قدرتی مناظر کے ساتھ ساتھ جھیل سیف الملوک کے دلفریب نظاروں سے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔۔۔۔
view hotel ۔
view hotel mahandri
22may 2023۔ view HoteL mahandri
Queen of lake dudipatsar Kaghan valley
view hotel mahandri #
مئی میں #سردی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! #ناران میں گزشتہ روز (7 مئی 2023) کو ریکارڈ کی گئی برفباری کی خوبصورت تصاویر دیکھیں۔
آج کے نمایاں #سرد ترین درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):
#کالام 0
مالم جبّہ 1
#پاراچنار 0 (مئی میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم! اس سے قبل 1.8 ڈگری مئی 1997 میں ریکارڈ ہوا تھا۔ موسمی ڈیٹا 1897 سے محفوظ کی جا رہی ہے)
#چترال 2.9 (مئی میں سرد ترین درجہ حرارت کا تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل 3 ڈگری مئی 2004 میں ریکارڈ ہوا تھا)
وادئ کاغان کی مئی میں دسمبر جیسی صورتحال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Mahandri
Rajshahi Division
NO 15 FCL CENTER XAVIERVILLE Avenue LOYOLA HEIGHTS QC
Rajshahi Division
Brio De Agoho is a Hotel&Beach Front Resort in Candelaria, Zambales that offers lifetime Co-Ownership
Balneario Cabo Blanco C/51 Barrio NoRoute/El Alto/Talara Piura
Rajshahi Division
Nuestra casa de playa, descubre junto a nosotros la pasión de un amanecer diferente frente al mar 🌊
Da' Place Hotel Interstate Located In Bomet Town Opposite Chelsa Academy. We Also Do Home Delivery On Order
Rajshahi Division
Da' Place Hotel is located on Bomet Town Opposite Chelsa Academy. We also do home delivery on order.
აჭარის ქუჩა #59, Adjara Street #59
Rajshahi Division
ჯადოსნური ბახმარო
Rajshahi Division
Arrendamiento de departamentos en temporada alta y baja, precios cómodos. Seguridad privada.. etc
Rajshahi Division, 77590
An amazing place; Holistic and mystical center. Beautiful bungalows total confort, we include meals, shala, cenote, pool and 8 amenities , you can rent the Temazcal. We are im Ruta...