Aqib Ali Channa

Good Post

24/06/2024

*سید نا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
خلیفه سوئم
صحابی رسول
دوہرا داماد نبی کریم
پیکر شرم و حیاء
ہم زلف علی المرتضی
امیر المومنین
ناشر قرآن
جانشین فاروق اعظم
9 : امام المتقین
مظلوم مدینہ
مدفون جنت البقیع
*یوم شہادت 18 ذوالحجہ 35ھجری*

17/06/2024

سڀني مسلمان ڀائرن کي عيدالاضحی جون کوڙ ساريون مبارڪون 🕋🕋🤲🤲🕋🕋

08/06/2024

تمام عالم اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو🌙🌙

12/05/2024

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

25/04/2024

15 شوال المکرم، یوم شہدائے احد و سید الشہداء، اسد الله، اسد الرسول، فاعل الخیرات، کاشف الکربات، حضرت سیدنا ابو عُمارہ حمزہ بن عبد المطلب رضی الله تعالی عنهم اجمعین، تمام محبان صحابۂ کرام واہلبیت اطہار کو مبارک ہو!

کتب سیر وتاریخ اس پر گواہ ہیں کہ سید الشہداء کے جنازہ کے وقت ہمارے آقا و مولا ﷺ نے آپ کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:

يَاحَمْزَةُ يَاعَمَّ رَسُوْلِ اللهِ وَأَسَدَ اللهِ وأَسَدَ رَسُوْلِهٖ، يَاحَمْزَةُ يَافَاعِلَ الْخَيْرَاتِ، يَاحَمْزَةُ يَاكَاشِفَ الْكَرَبَاتِ، يَاحَمْزَةُ يَاذَابًّا عَنْ وَجْهِ رَسُوْلِ اللهِ

یعنی اے حمزہ! اے رسول الله کے چچا، الله اور اس کے رسول کے شیر! اے حمزہ! اے بھلائیوں میں پیش پیش رہنے والے! اے حمزہ! اے رنج و ملال اور پریشانیوں کو دور کرنے والے! اے حمزہ! رسول الله کے چہرے سے دشمنوں کو دور بھگانے والے!

شہدائے احد میں سب سے پہلے آپ رضی الله تعالی عنہ کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی پھر ایک ایک شہید کے ساتھ آپ کی بھی نماز پڑھی گئی جبکہ ایک روایت کے مطابق دس دس شہیدوں کی نماز ایک ساتھ پڑھی جاتی اور ان میں آپ بھی شامل ہوتے یوں اس فضیلت میں آپ رضی الله تعالی عنہ منفرد ہیں اور کوئی آپ کا شریک نہیں ہے۔ (الطبقات الکبری لابن سعد، سنن الکبری للبیھقی، شرح الزرقانی علی المواھب)

Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: ‪www.muftiasjadraza.com/join‬

24/04/2024

15 شوال المکرم یومِ شہادت حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ🧡

Visit TikTok to discover videos! 20/04/2024

Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.

09/04/2024

سب دوستوں کو چاند مبارک❤️❤️

09/04/2024

عا قب علی قادری کی طرف سے عید کا چاند مبارک❤🌙

۔
۔

09/04/2024

الوداع ماہ رمضان۔
اگلے سال کیا پتہ ھم میں سے کون زندہ ہوگا۔🤲
رمضان المبارک کا جو حق تھا وہ ہم سے ادا نا ہوسکا۔اے اللہ ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادتیں اپنے در میں قبول میں فرما🤲

07/04/2024

رمضان میں روزوں کی برکت سے گناہِ صغیرہ معاف ہو جاتے ہیں اور تراویح کی برکت سے گناہِ کبیرہ ہلکے پڑ جاتے ہیں اور شبِ قدر کی عبادت کی برکت سے درجات بڑھ جاتے ہیں. رمضان کے روزوں اور قیام کے ذریعے ہونے والی مغفرت تو ماہِ رمضان کے آخر میں ہوتی ہے جبکہ شبِ قدر میں قیام کے سبب ہونے والی بخشش کو مہینے کے اختتام تک مؤخر نہیں کیا جاتا.

By the blessing of the Siyam (fasts) of Ramadan, Sagheerah (minor) sins are forgiven, and by the blessing of Taraweeh, the Kabirah (major) sins become lighter was well as by the blessing of the worship performed during the sacred night of Shab-e-Qadr, the ranks increase. Furthermore, the forgiveness through Siyam and the Qiyam (acts of worship) during Ramadan is attained at the end of the blessed month of Ramadan whereas the forgiveness one attains through the Qiyam (acts of worship) during Shab-e-Qadr is not delayed until the end of the blessed month of Ramadan.

05/04/2024

ماشاءاللہ جمعہ مبارک

01/04/2024

21رمضان شریف یوم شہادت حضرت سیدنا علی علیہ السلام

29/03/2024

🌹 Jummah Mubarak 🌹 ❤️ جمعه مبارك ❤️

27/03/2024

صحیح مسلم شریف میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا غلام نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور شکایتاً کہا یارسول الله ﷺ! حاطب دوزخ میں جائیں گے، تب رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ تم نے جھوٹ کہا وہ دوزخ میں نہیں جائیں گے کیونکہ وہ بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوئے ہیں۔ یعنی حضرت حاطب غزوہ بدر اور بیعت الرضوان دونوں میں شریک ہوئے ہیں اور ان دونوں میں سے کسی ایک میں شرکت کرنے والا بھی جنتی ہے۔

It is reported in Sahih Muslim from Sayyiduna Jabir (RadiyAllahu Anhu) that a slave of Hadrat Hatib (RadiyAllahu Anhu) came to the Beloved Prophet ﷺ complaining against him and said: Hatib will go to Hell. The Holy Prophet ﷺ said: You tell a lie; he would not get into that for he had taken part in Badr and Hudaibiyah. Meaning that whichever Muslim participated in either one of them is in the paradise.

Sahih Muslim Sharif mein Sayyiduna Jabir RadiyAllahu Anhu se riwayat hai ke Hazrat Hatib RadiyAllahu Anhu ka ghulam Nabiyy-e Kareem ﷺ ki khidmat mein haazir hua aur shikaytan kaha Ya Rasool Allah! Hatib dozakh mein jaenge, tab Rasool-e Akram ﷺ ne farmaya ke tum ne jhoot kaha, woh dozakh mein nahin jaenge kiunke woh badar aur hudaibiyah mein haazir huay hain. Yani Hazrat Hatib Ghazwa-e Badar aur Bay'at ar-Ridwan dono mein shareek huay hain aur un dono mein se kisi aik mein shirkat karne wala bhi Jannati hay.

24/03/2024

پاکستان زندہ آباد🇵🇰

‏پاکستانی قوم کو 23 مارچ یوم پاکستان بہت مبارک! الله پاک ہمارے وطن عزیز کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں.. آمین۔

20/03/2024

ایک مرتبہ نبی کریم، روف رحیم ﷺ نے ام المؤمنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی الله تعالی عنہا سے فرمایا: ”الله عزوجل کی قسم! خدیجہ سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی، جب سب لوگوں نے میرے ساتھ کفر کیا، اس وقت وہ مجھ پر ایمان لائیں اور جب سب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے، اس وقت انھوں نے میری تصدیق کی اور جس وقت کوئی شخص مجھے کوئی چیز دینے کے لیے تیار نہ تھا، اس وقت خدیجہ نے مجھے اپنا سارا سامان دے دیا اور انہیں سے الله تعالی نے مجھے اولاد عطا فرمائی."

The Beloved Prophet ﷺ once said to mother of the believers, Sayyidatuna Aaishah Siddiqah (RadiyAllahu Anha): “By Allah ﷻ! I have not found a better wife than KHADIJAH. When everyone rejected me, she believed in me and when everyone denied me, she bore witness to me and when no one was ready to give me anything, KHADIJAH gave to me all her things, and Allah ﷻ has granted me children from her.”

Aik martaba Nabi-e Kareem ﷺ ne Umm al-Mumuneen Sayyidah A’ishah Siddiqah RadiyAllahu Anha se farmaya: “Allah Azza wa Jal ki qasam! Khadijah se behtar mujhe koi biwi nahin mili, jab sab logon ne mere sath kufr kya, us waqt wo mujh par imaan laein aur jab sab log mujhe jhutla rahay thay, us waqt unhon ne meri tasdeeq ki aur jis waqt koi shakhs mujhe koi cheez dene ke liye tayyar na tha, us waqt Khadijah ne mujhe apna sara samaan de diya aur unhi se Allah Ta'ala ne mujhe aulaad ataa farmaee.“

رضی الله تعالی عنھا و أرضاھا

19/03/2024

یہ دنیا والے تو درد دیتے ہیں🤍
زخمی دل کی دوا مدینہ ہے!🤎

18/03/2024
12/03/2024

اے پروردگار عالم!

میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کر دے

12/03/2024

تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو ❤️

08/03/2024
23/02/2024

تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ زندہ آباد"
💖✌️

09/02/2024

یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا ♥️
اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا ♥️
ترجمہ:
یا رسول اللہﷺ میرے حال پر نظر فرمایئے
یا حبیب اللہﷺ میری عرض سنیے ♥️
میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں
میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے۔♥️











07/02/2024

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے سب کو شب معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے اللہ اس مبارک رات کے صدقے میں ہم سب کی دلی مرادیں پوری فرمائیں آمین۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے بے اولادوں کو اولاد نرینہ عطا فرمائے۔ قرض داروں کو قرض سے خلاصی عطا فرمائے۔بے روزگاروں کو رزق حلال عطا فرمائے۔ جن کے روزگار ہیں انکے رزق میں وسعتیں اور برکتیں عطا فرمائے آمین۔

07/02/2024

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💜

07/02/2024

#ماشاءاللــّٰـــــه🌙
🌹ماہِ معراج النبیﷺ🌹
تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو

07/02/2024

ہماری آخری امید یااللہ ہے ❤️

Want your business to be the top-listed Photography Service in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ﯾﮧ ﺗﯿﺮﯼﷺ ﻧﻈﺮ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ"🌸ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻨﮓِ ﺭﺍﮦِ ﻧﯿﺎﺯ تھا ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮎ ﻧﮕﯿﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ...❤️صل اللہ علیہ وآلہ و...
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظمؓ کاہمیں دونوں جہاں میں بے سہارا غوث اعظمؓ کا #Iloveyou
. .....#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSial...
#Iloveyou.  Hamen bhi Aisa hukmaran chahie
❤️ماہ ربیع الاول مبارک ہو ❤️ فضا کی خوشبو بتا رہی ہے❤️ سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آمد آ رہی ہے...❤️سرکار کی آمد...مرح...
#MashaAllah. گنج بخش فیضِ عالم مظہرِ نورِ خداناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
دربار محمدﷺ مین یہ میری عرض ھي، جدا ڪري ھو عبدل آخر دم مدیني مین دعا کاطلبگر عاقب علی 📚✍🏻.      #Pakistanzindabad
Video Link : https://youtu.be/VapPuVoGxRYیکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم امیرالمؤمنین سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی...
| حج مبارک - Hajj Mubarak |۔۔لبيك اللهم لبيكلبيك لا شريك لك لبيكإن الحمد والنعمة لك والملكلا شريك لك لبيك .۔ہم حاضر ہیں،...

Category

Telephone

Website

Address


Qadri
Rajshahi Division

Other Camera/Photo in Rajshahi Division (show all)
Mary reyes Gelatinas Mary reyes Gelatinas
Valle De Eugenia Los Valles
Rajshahi Division, 22164

Saidul Molla shope Saidul Molla shope
Rajshahi Division

Bhojpuri video Bhojpuri video
Rajshahi Division

🔥➖➖➖➖🌀➖➖➖➖🔥 #सपना_तो_बहुत_खतरनाक_है #मेरी_जान #लेकीन_देखो_जिन्दगी_कहा_तक

LOTA DA KPK LOTA DA KPK
Rajshahi Division

Malik.wafa Malik.wafa
Rajshahi Division

https://youtu.be/-JIy6F99bKY Subscribe aur like aur share karo

Chùa Hương tản mai sơn nhân hoà vĩnh bảo hải phòng Chùa Hương tản mai sơn nhân hoà vĩnh bảo hải phòng
Rajshahi Division

chùa Hương tản theo chân phật

DZ. SAHIN DZ. SAHIN
Rajshahi Division

𝚑𝚒

Couple Couple
Rajshahi Division

Abdul khalek life Abdul khalek life
Rajshahi Division

khalek

Rahul Rahul
Rajshahi Division

https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1wmp60ioe95zk&utm_content=hoovpjr

Café Café
Rajshahi Division

Md Jakir Hasan Hredoy Surker Md Jakir Hasan Hredoy Surker
Rajshahi Division