The Palm Tree International Collegiate
Nearby universities
Rio de Janeiro
3709
Khulna
334305
Dhaka
Akhara Ghat Bandh Road
Janswraaj Samastipur
Labo 4604
Sitamarhi
Taimoor. Gulli, Abu Dhabi
P. i Garcia
Only Official Account
The Palm Tree International Collegiate
Islamic Education and advice.
Welcome to The PalmTree International Collegiate
It’s been a fulfilling journey since PALM TREE COLLEGIATE was incepted. As an educational institution that believes in constant innovation and learning, I am happy to inform you that we have kept pace with the market dynamics and always be in step with the developments and new initiatives in learning approaches, methodology and optimize value to our
تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد مبارک ہو۔ دُعا ہے اللہ عزّوجل تمام اُمّتِ مسلمہ کی مِن جُملہ عبادات قبول فرمائیں،
Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry Syed Usman
IMPORTANT 🛑🛑
The palm tree international collegiate Rawalakot is going to organise talent test for the students of Rawalakot on Friday, 1st March 2024.
Students of Class 6th, 7th and 8th can register online via this link
https://forms.gle/vhJYPg7R5EGpNNtB8
Palm Tree Farqleet Program
Palm tree International collegiate
Prize distribution ceremony
📚✨ Welcome back, to The Palm Tree International Collegiate 🎉 Ready for a fantastic term of learning, laughter, and new adventures? Let's make this year one for the books! 📓🌟 🍎✏️
Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry Syed Usman
Happy birthday sir 🥳🎉💐
Syed Usman
(May Allah bless you always and give you long and good life and success) ❣️
The Palm Tree International Collegiate
Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry Syed Usman
happy Birthday to you sir
Sajid Nazir Kharal_Official 🎂🎉💐❣️
Chairman Community Board
The Palm Tree International Collegiate
پرنٹ میڈیا کوریج
The Palm Tree International Collegiate
قاری حنیف ڈار صاحب کا پام ٹری جنوبی پنجاب کیمپس کے طلبا و طالبات سے خطاب
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئٹ راولاکوٹ آزاد کشمیر کیمپس میں ہونے والی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین کی تقریب کی تصویری جھلکیاں ..!!
پرنسپل پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ راولاکوٹ آزاد کشمیر کیمپس
سید حسین علی صاحب و دیگر معزز مہمان خصوصی نے پوزیشنز ہولڈرز بچوں میں کیش پرائز و انعامات تقسیم کئے،
Syed Usman Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry
متحدہ عرب امارات کی وزارت جسٹس و مذہبی امور کے
خطیب و امام معروف اسکالر محترم قاری حنیف ڈار صاحب
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ قصبہ گجرات کیمپس کے وزٹ کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر جناب سید عثمان علی صاحب ،
چیرمین کمیونٹی بورڈ جناب ساجد نذیر کھرل صاحب ،
سکالر شپ منیجر جناب عبدالمنان صاحب و دیگر مہمانوں کے ہمراہ واپسی روانگی سے قبل لی گئی یادگار فوٹوز !!
The Palm Tree International Collegiate Syed Usman
متحدہ عرب امارات کی وزارت جسٹس و اسلامی امور کے
خطیب و امام معروف اسکالر محترم قاری حنیف ڈار صاحب
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ قصبہ گجرات کیمپس کے وزٹ کے دوران لی گئی تصویری جھلکیاں،
وہ مشنِ رسُولﷺ پر بچوں سے بات کرنے پام ٹری کے جنوبی پنجاب کیمپس قصبہ گجرات کیمپس خصوصی تشریف لائے،
اس موقع پر کالج کے تمام اساتذہ کرام سے مصافحہ کیا،
تعلیمی حوالے سے بی ایس آئی ٹی کی بچیوں اور فارقلیط حفظ پروگرام کے ہونہار بچوں سے اپنے خیالات کا اظہار کیا،
بعد ازاں منیجنگ ڈائریکٹر سید عثمان علی صاحب نے کاج کا تفصیلی وزٹ کروایا ،
اس موقع پر معزز اساتذہ کرام مقامی عمائدین و سماجی شخصیات شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین بھی ہمراہ موجود تھے،
Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry Syed Usman
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ قصبہ گجرات کیمپس
قصبہ گجرات کا واحد پام ٹری اولیول اسکول۔
_ علم کے راستے کی یہ مجاہد ٹیم پام ٹری اب قصبہ گجرات میں بین الاقوامی سطح کی تعلیم دینے جارہی ہے۔
_ اس حوالے قصبہ گجرات کا کینڈین کریکلم پر مبنی اسکول کی آج افتتاحی بریفنگ موجودہ جونیر اسکول سسٹم کے والدین کو دی گئ۔ اس بریفنگ میں قصبہ گجرات کے تعلیم یافتہ والدین کے ساتھ , سول سوسائٹی کے نامور افراد اور میڈیا کے ممبران موجود تھے۔ یہ بریفنگ اسکول میں جنوری سے آغاز ہونے والے پہلے کینیڈین بیسڈ ہائ اسکول ڈپلومہ اور اولیول اسکول کی تقریب تھی
علم روشنی ہے ایک ایسی روشنی جو لمحاتی نہیں۔۔۔
_ جو ذہنوں کو اجال دے تو صدیاں روشن اور نسلیں نکھر جاتی ہیں۔ پام ٹری نے آج سے چار سال قبل رضوان صاحب کے نظریے کے تحت اس روشنی کو بکھیرنے کا جو عزم کیا تھا وہ عزم قصبہ گجرات سے ہوتے بین الاقوامی سرحدوں تک پھیل گیا ہے۔
یہ نظریہ کیا ہے؟ یہ نظریہ جدید دور کے مسلمان طالبعلم کو اصحاب صفہ کے پیروں کی خاک بنانا ہے ان کی خاک جنھوں نے نبی ﷺکے پسینے کو اپنے قلم کے روشنائ بنایا اور اپنی انتھک محنت اور محبت نبیﷺ سے ان کے پیغام کو ان کی زندگی سے زیادہ ان کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد پھیلانے کو اپنا مشن بنالیا ۔
_ یہی وہی پیغام ہے جو آج بھی نبی کی محبت میں سرشار پام ٹری کے بانیوں نے اپنا مشن بنالیا ہے۔ وطنیت اور قومیت سے آگے امہ کی قیادت سنبھالنے والی نسل کی جدید تعلیم اور اسلامی وژن کے تحت تیاری آج کے دور میں اتنا ہی مشکل ہے جتنا ہر دور کے مسلمانوں نے اسلام کے علم کو اٹھاۓ رکھنے میں برداشت کی ہے۔
پام ٹری ملکی و بین الاقوامی سطح پر علم کی شیدائیوں کا وہ گروہ ہے جس کا مقصد بچوں کو گلوبلائزیشن کے دور میں مکمل باعمل اور کامیاب مسلمان سائنسدان, ڈاکٹر یا انجینئر ہی نہیں بلکہ طاقت کے ایوانوں تک پہنچانا ہے۔
_ اس حوالے فارقلیط پروگرام اپنی مثال آپ ہے لیکن رضوان صاحب قصبہ گجرات کو دل میں بساۓ یہاں کے لوگوں کی ذہنی و تعلیمی ترقی کا مقصد ناصرف خود یاد رکھے ہوۓ ہیں بلکہ اپنی ٹیم کو اس مقصد کے حصول کے لیے تیار کررکھا ہے۔
_ والدین نے اس پروگرام کو بے حد پسند کیا۔ سب سے اہم بات کہ قصبہ گجرات کے طلباء کو یہ بین الاقوامی تعلیم علاقے کے ایک نارمل اسکول کی فیس کی سطح پر دی جائیگی۔ اس حوالے اسکول کے سالانہ تعلیمی کیلنڈر, پلاننگ اور اسکول نصاب کو والدین کے سامنے پیش کیا گیا۔ یہ نصاب کراچی تا کشمیر اور قصبہ گجرات تا بھنمبر تا کینیڈا ایک سطح پر پڑھایا جائیگا۔ اس حوالے سے اساتذہ پورے پاکستان سے پام ٹری قصبہ گجرات ٹیم کا حصہ بن رہے ہیں۔
پروگرام کے ایڈمیشن کوآرڈینیٹر سے رابطہ کر کے اپنے بچے کی رجسٹریشن کروائیں۔
تاکہ موجودہ اسکالر شپ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
جنوری کے بعد یہ اسکالر شپ ختم کردی جاۓ گی۔
اس حوالے سے سر عبدالمنان صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+923077450535
The Palm Tree International Collegiate
Syed Usman Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry
. 🎉 🎁💐🎉
may you live long and prosper in all your endeavors in life stay safe with lots of happiness, laughter and success stay safe enjoy your day with happiness 🎂 and success in life enjoy 💐
Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ قصبہ گجرات کیمپس میں
فارقلیط حفظ پروگرام کے ہونہار بچے صبح کی نماز کے بعد
قرآن مجید کی تلاوت اور زکر و ازکار کرتے ہوئے.
آئیے دیکھیے کہ ہم کس طرح اشاعت علم و عرفان کے لیے کوشاں ہیں۔ سب متلاشیان علم کو دعوت ہے کہ ہمارے ہم قدم ہو کر دنیا میں عظمت اسلام اور ترویج علوم و معارف میں ہمارا ساتھ دیں۔
✈️ 7 December - Happy World Civil Aviation Day! 🌐✨
Today, we celebrate the power of aviation to connect the world. Cheers to the incredible journeys, innovations, and the professionals making it all possible! 🛫
🌍✈️
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیٹ راولاکوٹ کیمپس کی طرف سے
ٹیلنٹ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ حمنہ زاہد کو چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ضلع پونچھ آزاد کشمیر
سردار جاوید شریف صاحب ایڈووکیٹ 30000 روپے کا چیک دیا !!!
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ نور العسبح کو پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسن ظفر صاحب 10000روپے کا چیک دیا !!!
اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو منیجنگ ڈائریکٹر پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ سید عثمان علی صاحب 5000 کا چیک دیا !!!
اسی طرح اس سال بھی پہلی پوزیشن لینے والے خوش نصیب بچوں کو انعامات تقسیم کئے جائیں گے..
Muhammad Rizwan Khalid Chaudhry
The Palm Tree International Collegiate
پام ٹری فارقلیط حفظ پروگرام کے بچوں کے والدین سے ماہانہ
آن لائن میٹنگ
بانی ادارہ سر رضوان خالد چوھدری صاحب
منیجنگ ڈائریکٹر سر سید عثمان علی صاحب
The Palm Tree International Collegiate
دور جدید میں ملٹی میڈیا لیکچرز نے مشاہدہ اور تجربہ دونوں کو ایک ہی نشست میں اکٹھا کر دیا ہے۔
طلبا بہت ہی کم وقت میں حتمی نتائج تک پہنچ جاتے ہیں۔
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ قصبہ گجرات کیمپس میں سائنس و دیگر مضامین کے مشکل موضوعات کو ملٹی میڈیا لیکچرز کے ذریعے آسان بنا کر طلبا کو پیش کیا جاتا ہے۔
جدید اینیمیشنز سے طلبا کو سمجھنے میں بھرپور مدد ملتی ہے اور ان کے concept بالکل کلئیر ہو جاتے ہیں۔
آج کا یہ لیکچر بھی اسی سلسلے کی ایک کاوش ہے۔
The Palm Tree International Collegiate
سائنس وہ علم ہے جس میں قدرتی اصولوں کو سمجھنے کے لئے پہلے مشاہدات کیئے جاتے ہیں اور پھر ان مشاہدات کی روشنی میں تجربات۔
دور جدید میں ملٹی میڈیا لیکچرز نے مشاہدہ اور تجربہ دونوں کو ایک ہی نشست میں اکٹھا کر دیا ہے۔
طلبا بہت ہی کم وقت میں حتمی نتائج تک پہنچ جاتے ہیں۔
پام ٹری انٹرنیشنل کالجیئیٹ قصبہ گجرات کیمپس میں سائنس و دیگر مضامین کے مشکل موضوعات کو ملٹی میڈیا لیکچرز کے ذریعے آسان بنا کر طلبا کو پیش کیا جاتا ہے۔ جدید اینیمیشنز سے طلبا کو سمجھنے میں بھرپور مدد ملتی ہے اور ان کے concept بالکل کلئیر ہو جاتے ہیں۔ آج کا یہ لیکچر بھی اسی سلسلے کی ایک کاوش ہے۔
The Palm Tree International Collegiate
کشمیر میں راولاکوٹ کے قریب پام ٹری فارقلیط پروگرام کے لیے ڈونیٹڈ بلڈنگ۔
تین سو بچوں کی رہائشی کپیسٹی کی حامل پہاڑوں کے دامن میں بنی یہ شاندار بلڈنگ ہمارے جنوبی پنجاب اور کراچی کیمپسز میں پڑھتے بچوں کا سمر کیمپس ہو گی۔ فارقلیط پروگرام میں داخلہ لینے والے بچے ہمارے ساتھ گزارے جانے والے سات سے آٹھ سالوں کی دوران تین بین الاقوامی زبانیں بھی سیکھیں گے, قرآن پاک حفظ کر کے کسی ایک زبان میں اسکا ترجمہ لکھیں گے اور انٹرنیشنل بیچلریٹ سسٹم کے تحت سائنسز اور دیگر علوم پڑھتے ہوئے اولیولز اور اے لیولز کر کے پام ٹری سے نکلیں گے۔۔۔
The Palm Tree International Collegiate
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the university
Telephone
Website
Address
Jimko Chowk PSO Dipo Road Qasba Gujrat District Muzaffargarh Kot Addu Punjab
Rajshahi Division