بورو خیل آ فیشل
Nearby public figures
New York
Livry-Gargan 93190
Santa Rosa Vraem, Ayacucho
Phnom Penh
Santa Barbara 4025
Canal Street, New York
الحمدللہ
I'm Muslim
دیامر کے علاقے گونر فارم میں ہنزہ جانے والی marcopolo company کی بس 🚍گھری کھائ میں جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد جان کی بازی ھار گئے اللہ مرنے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جو زخمی ہوئے ہیں الله ان کو جلد صحتیاب کرے آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون.
محمد ایوب ڈریور گجر بنیل والا اور پٹن کے جانی پہچانی شخصیت محمد جان کاٹوں دونوں کی وفات ہونے کی خبر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا اللہ تعالٰی ان دونوں سمیت تمام مسلمانان مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین
تیار رہیں کوہستان کے جوانان
کوہستان تحفظ موومنٹ
ZEE7 TV
Kohistan TV کوہستان ٹی وی
Kohistan tv
Kohistan Tv
Kohistan Lower Tourism Potential
نہم کلاس پرچہ میں زبردست سوال ماشاءاللّٰه
کوہستان کا تعارف!!!!!
کوھستان صوبہ خیبر پختونخوا کے شمال میں واقع بلند وبالا پہاڑیوں کی سرزمین ھے یہ ضلع مشکل زیست، ناکافی ترقی اور پھیلی ہوئی آبادی کی وجہ سے اپنا نمایاں پہچان رکھتا ہے۔ اس کے باوجود ضلع کوہستان عجب جغرافیائی اہمیت۔حکمتِ اور عملانہ مقصدیت کا حامل بھی ہے۔ اس کے سرحدیں شمالی علاقہ جات، مالاکنڈ ڈویژن اور ہزارہ ڈویژن کا ضلع مانسہرہ اور بٹگرام سے ملتی ہیں۔ شاہراہِ قراقرم اور دریائے سندھ اس ضلع کے عین درمیان میں سے بل کھاتے گزرتے ھیں۔جس وجہ سےشعبۂ سیاحت کی بہتری کے لیے کافی استعداد موجود ہے۔ ہزارہ ڈویژن کے وجود سے 1976 میں کوہستان بحیثیت ضلع وجود میں آیا۔ یہ چار سب ڈویژن داسو، کندیا۔پالس اور پٹن پر مشتمل تھےمگر اب یہ خطہ تین اضلاع اپرکوھستان۔لوئر کوھستان اور کولی پالس کوھستان پر بٹ گیا ھے1974 کے تباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کی تعمیر و ترقی جغرافیائی دوری۔ معاشی اور معاشرتی کمزوریوں کی وجہ سے دیرپا دوبار اھا۔ غربت عروج پرھونےکےباوجود یہ غیورقوم ھاتھ پھیلانے(بھیک مانگنے)سے محنت مزدوری کو زیادہ ترجیح دیتی ھے۔ اب یہاں حکومت نےداسو اور بھاشا ڈیموں کاکام شروع کیاھےانشا اللہ جو علاقےکی خوشحالی کاباعث بنیں گے۔
یہ ضلع شمالی علاقہ جات یعنی صوبہ گلگت بلتستان کا دروازہ سمجھاجاتا ہے ۔ کوھستان کا اکثر و بیشتر علاقہ پہاڑی ہے لیکن وادیوں کے اندر انتہائی خوبصورت درے ہیں جن تک سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے ان جنت نظیر وادیاں سیاحت کے نظروں سے اوجھل ھیں۔جہاں رسائی مشکل ہے۔ ایک وسیع خوبصورت رقبہ پر پہاڑی سلسلےدیودار بنے ھیں۔ان وادیوں میں قیمتی اورگھنےجنگلات۔ہری بھری جڑی بوٹیاں۔نایاب چرند پرند اور جنگلی بکرے(مارخوراور کیل) کثرت سے پائے جاتےہیں۔ یہاں سے بڑی مقدار میں آخروٹ مارکیٹ تک پہنچتا ہے۔آج کل لوگ چلغوزوں اور معدنیاتی قیمتی پتھروں سے کافی آمدن حاصل کرکےگزربسر کرتے ھیں۔ پانی کے بھی وسیع ذخائرندی۔نالوں۔ چشموں اور آبشاروں کے شکل میں موجود ہیں جن سےآج کل محکمہ واپڈاخوب استفادہ کرنےکی کوشش کررہا ہے یہ کوشش لوگوں کی زندگیوں پر مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔
یہاں کےلوگ سادہ اور محنت کش ہیں ۔ شلوار قمیص اور مخصوص قسم کی ٹوپی پکول زیب تن کرتے ہیں۔ سادہ خوراک کوترجیح دیتے ہیں کھیتی باڑی اورمال مویشی پالنا یہاں کابڑاذریعہ آمدن رہاہے۔اب تعلیم کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے اور ملازمتوں کے دروازے بھی کھلنا شروع ہوگئےہیں۔ لوگ مذہبی رجحان رکھتےہیں لیکن اپنی روایات اور رسم ورواج کےبڑےپابندہیں۔سیاسی طور پراپناجنبہ یاڈلہ کوترجیح دیتے ھیں جیسے مقامی طورپر(اڑی)کہاجاتاہے۔ شادی بیاہ اپنے قبیلے میں کرناپسند کرتےہیں۔ ذات پات کی سماجی برائی کافی حد تک مظبوط ہے۔ لوگ اپنےسے پست ذات پات والوں میں رشتہ کرنا پسندنہیں کرتےتاہم ضرورت کے مطابق پست طبقہ کی لڑکی سے شادی کی جاسکتی ہے۔ خوشی اور غمی کے مواقع ایک دوسرے کی بھر پورمددکی جاتی ہے۔مہمان نوازی بہت عام ھے۔بیٹھک اور ھجروں کو مہمانوں سےآبادرکھنااپنی عزت سمجھتے ھیں۔
مورخین کامانناہےکہ کوہستانی نسلاً آریائی ہیں اور ایک ہزار سال قبل مسیح آکر اباسین کے آرپار آباد ہوگئے تھے۔شروع شروع میں شکاران کا ذریعہ معاش رھا لیکن جلد زراعت کو ذریعہ معاش بنادیاگیا۔
کوہستان میں ذات پات کو نمایا ں مقام حاصل ہےیہاں کےقبائل ذات پات کے بندھنوں میں جکڑےہوےہیں۔بڑے خیل کےبعدچھوٹےاورذیلی خیل ہیں لیکن اس نظام میں بنیادی تین بڑے گروہ ہیں۔ جیسے اُولسے، استانہ اور قصبی یا غیر اُولسےکہاجاتاہے۔
لسانی طور پر دریا ئے سندھ کوہستان کودوحصوں میں قدرتی طورپرتقسیم کرتاہے۔مغربی جانب بنکڈ،رانولیا،دوبیر،جیجال، پٹن،کیال،سیواورکندیامیں کوہستانی زبان بولی جاتی ھےجسے اباسین کوہستانی(کوستئیں)بھی کہتےہیں۔
مشرقی جانب شینا کوہستانی بولی جاتی ہے ضلع کے اس حصے کو”انڈس کوہستان “یاھزارہ کوھستان کہاجاتا ھے۔ شیناآریائی زبانوں کےہند،ایرانی گروہ کی ایک زبان ہے۔یہ زبان نصف سے زیادہ ضلع کوہستان کےعلاقہ مدخیل، کولئی، پالس، جالکوٹ، سازین اور ہربین میں بولی جاتی ہے۔یہ زبان چونکہ آریائی زبانوں کی شاخ ہے۔ مورخین کاکہناہےکہ آریوں کی آمدسےپہلےیہاں پیساچہ نامی ایک قوم آبادتھی۔ پیساچہ اور آریا کی ملاوٹ سےکافی زبانیں پیدا ہوئیں جن میں کوہستانی اور شینا بھی شامل ہیں۔ مشہور سکالرز رزول کوھستانی اورپروفیسر عثمان علی اس پر یوں روشنی ڈالتے ہیں ” پیساچہ قدیم بولیوں اور دردی بولیوں کی ملاوٹ سے کشمیری، کوہستانی ،شینا، کھوار کے علاؤہ بھی کافی زبانیں پیدا ہوئیں“
ماہرین نے ان زبانوں کی خصوصیات کی بنیاد پر انہیں دردی زبانوں کا خانداں قرار دیا ہے ۔ اس وطن کا نام ابھی تک دردستان نہیں تھا نہ یہاں کے لوگ جانتے تھے کہ انہیں کوئی درد کہتا ہے ٕٕ۔ موصوف آگے چل کر لکھتے ہیں کہ پیساچہ بولنے والے لوگ جو کوہستان ، کشمیر ، داریل، تانگیر، گریز، چترال تک پھیل گئے تھے نے دردی زبانوں کےلئے خام مواد فراہم کیا ۔ کیونکہ پیساچہ زبانیں بعد میں وادی سندھ میں آنے والے لوگوں کےلئے کوئی اجنبی نہ تھیں کیونکہ جب ان کےبھائی افغانستان اور ایران سے ہند آئے تو وہ بھی وہی بولیاں بولتے تھے جو ان کے بھائی بولتے ہوئے وادی سندھ میں آئے تھے ان دونوں بولیوں کا خمیر ایک ہی تھا۔
کوہستان میں ان دو بڑی زبانوں کے علاوہ اور بھی زبانیں بولنے والے موجود ہیں جیسے پشتو،بٹیڑی اور گوجری۔ گباری اورچھلیسو تقریبا معدوم ہوگئیں ہیں۔ گوجری بولنے والے کوہستان میں بکھرے ہوئے ہیں جبکہ بٹیڑی ایک یونین کونسل بٹیڑہ میں بولی جاتی ہے ۔ پشتو بولنے والوں کے بھی کوہستان میں دو تین گاوں آبادہیں اور وہ اپنی لہجہ میں پشتو بولتے ہیں۔
کوہستانی زبان کئی لہجوں میں بولی جاتی ہیں۔
اباسین کوہستان اپنی خوبصورت وادیوں کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورت بولیوں۔لہجوں۔مہمان نوازی اور خداترسی کی وجہ سے مشہور ھے۔کوھستانی قبائل مہمانوں کو دل میں محبت نگاھوں میں حسرت اور زبان عزت دیتے ھیں۔اب یہ خطہ محکمہ واپڈا اور محکمہ وائلڈ لائف کا گھر بھی سمجھا جاتا ہے
Himalayan explorer
گزشتہ رات سے شہر پٹن کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ نہ رکتے ہوئے درہ شانٹھی و ڈاٹھرا کے ندی اپنے عروج پر پہنچ گئ جبکہ بارش کا سلسلہ فل حال برقرار
ندی کے آ س پاس تمام عواالمناس باخر رہیں
شکریہ
بوروخیل کوہستان لوئرکوہستان کے مرکزی شہر پٹن کے سب سے بڑی ٹبر حیدر کی سب سے بڑی قبیلہ کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ اسی قبیلہ کے لوگ شہر پٹن کے چاروں اطراف میں آ باد ہیں ۔ شہر پٹن میں یہ قبیلہ اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہے ۔اسی قبیلے کو حیدر خیل کے ریڈ کی ہڈی بھی کہا جاتا ہے ۔
بوروخیل کے 3بڑے شاخ ہے
1(
2(
3(
کس علاقے کا قومی پھول ہے ؟
الحمدللہ بوروخیل قبیلہ سے دونوں نشستوں کو اعلیٰ تعلیم یافتہ و با صلاحیت کنڈیڈیٹ میدان میں اترنے کو صرف کہ صرف وقت کے منتظر ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔😭😭۔
عثمان بوروخیل اج اس فانی دنیا سے رخصت ہوا ہے اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور لوالقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین ثم امین 😢😢
اللہ جنت نصیب کریں 🙏
12_9_2023
سانحہ بر پارو پالس پر دل بہت رنجیدہ ہے، اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،🤲
سرنزیب بوروخیل کو یورپیئن یونیورسٹی آف سائپرس( Eurpeon University of Cyprus) سیول انجنئیرنگ میں اپنی گریجویشن مکمل کرنے پر دل کی گہرائ سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔Solute U Man.
پٹن گرینڈشمولیتی تقریب۔““
کوہستان کاسیاسی محورومرکزپٹن کےحیدرخیل قبیلےکی بڑی شاخ بروخیل برادری کےممتازرھنماحاجی رحیم صاحب مرحوم کی فیملی کاباقیؒ کاروان میں شمولیت کافیصلہ۔
تحصیلداریارمحمد۔صدر۔محمدزیب۔کریمدادا۔عبدالحق اوردیگرفیملی ممبران نےپُروقارتقریب کاانعقاداورپُرتکلّف عشاٸیےکااہتمام کیا۔
محبوب اللہ جان صاحب اوراحسان اللہ باقی صاحب کارفقا ٕ ٕٕسمیت بھرپورشرکت۔۔“
بروخیل برادری کی بڑی شاخ کی شمولیت باقی کاروان کےلیےحوصلہ افزااورباعثِ تقویت ہے۔بہترین فیصلےپرپوری برادری خراجِ تحسین کےمستحق ہے۔
مزیداہم خاندانوں کی شمولیت متوقّع ہے۔شمولیتوں کانہ تھم نےوالاسلسلہ شروع ہوگا۔
اس شمولیت سےپٹن میں موسمی حرارت کےساتھ ساتھ سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھنےکاامکان ہے
بورو خیل آ فیشل
Mahboobullah Jan
بگو خیل سر فراز ایس ایچ او دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا😭😭😭
عوام کے لیے بڑی خوشخبری!
اب پاسپورٹ بنانے کیلئے دور جانے کی ضرورت نہیں۔۔۔
نادرا کی طرف سے 30 بڑے شہروں میں پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم کئے جا رہے ھیں
فہرست درج ذیل ہے۔۔۔
لوٸر کوہستان واپڈا پاور ہاٶس کے قریب
دو گروپوں میں تصادم زراٸع کے مطابق سراج کاٹو زرو خیل نامی شخص جانبحق
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
" یکم مئی " ( مزدور ڈے)
ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہےکہ مجبور ہوں میں
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرور ہوں میں
سال تو سارا ہی گمنامی میں کٹ جاتا ہے
بس " یکم مئی " کو یہ لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں!!!😂
fallow
.
کچھ سال پہلے اغرور تناول فارسٹ ڈویژن کے گیدڑپور رینج میں BTAP پروجیکٹ کے تحت لگاۓ گٸے پودہ جات (بلاک پلانٹیشن) جو کہ فارسٹ سٹاف کی کوششوں سے لگایا گیا تھا. یہ وہ جگہ ہے جہاں پر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کا مذاق اڑایا جاتا تھا کہ یہاں کچھ نہیں اگ سکتا اب وہاں ہریالی ہی ہریالی ہے. اپ اس تصویروں پہلے اور بعد کا نتیجہ خود دیکھ کر واضع فرق محسوس کرسکتے ہیں. اسے کہتے کارکردگی.
کوہستان لوئر پٹن نزد گلوز بانڈہ کے مقام پر شاہراہ قراقرم سے گاڈی کہائی میں گرتے گرتے دریا ہے سندھ میں ڈوب گئی 😭😭😭
مولا کی دوڑ مسجد تک
جاننا چاہتا ہوں ؟
زیدکہن خیل قبیلہ گزشتہ روز سیاسی ،سماجی واخلاقی نظریہ سے تمام اتحادات کو خیر آباد کہ کر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جناب محبوب اللہ جان کی قیادت میں اپنےرشتہ جوڑ چکی ہے ۔ بہترین رہنما چنا میں تو کہتاہوں قومی سطح پر کوہستان کی نمائیندگی کریگا تو وہ Mahboobullah Jan ہی ہوگا۔ یاد رہے مزکورہ قبیلہ کے لوگ شہر پٹن میں ایک تاریخ رکہتی ہے
قبیلے کے بزرگ،جوان حتیٰ کہ زچہ بچہ مقبول لیڈر عمران خان کے دفاع میں PDMپر ہمیشہ بر ستے رہتے تہے،چور و غداروطن کے نعرے لگاتے رہتے تہے
لیکن جب وقت شہادت آ یا تو وہی کوہستانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے مفاد کے خاطر انہی ڈاکو ،چوروں کا ساتھ دینے میدان اتر آ ئیے
ارے کوہستانیو کب تک منافقت کی راہ اپنا تے رہوگے؟
خدا راہ بعض آئیں اور نظریہ کی سیاست اپنائے 🙏
Ejaz Ul Haq Khan
Mahboobullah Jan
کپتان کے کہلاڑی دو،چار دن سلاخوں کے پیچھے برداشت نہ کر سکہےسبہی رورہے تہے
اورجیل بہر تحریک کی بات کرتا ہے سالا
خدا راہ نیازی جیسے بے وفا و ناکارہ حکمران سے ریاست کی جان چہڑوادے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو یہ اعزاز کیوں دیا گیا؟ جانیے: https://tinyurl.com/2abjnyou
Naseem Shah
Babar Azam
Shaheen Shah Afridi
Manzoor Ahmad Pashteen
Shahid Afridi
Shakira
PCB Cricket
Imran Khan
Bilawal Bhutto Zardari
Bill Gates
سکول لیڈرز اور آئی -ایم- یو-کی نوکری خطرے میں
میں نے پہلے بتایا تھا کہ جو پرائمری سکول ٹیچر بھرتی ہوسکتے ہیں وہ سکول لیڈرز کی نوکری جوائن مت کریں کیونکہ یہ خالصتاً کونٹریکٹ جاب ہے۔ بھر حال اللہ پاک خیر کریے۔۔۔
ایٹا پر اکاؤنٹ رکھنے والے تمام امیدواران ایٹا ویب سائٹ پر 13 جنوری سے قبل Login کرکے اپنے قریبی ٹیسٹ سنٹر کا انتخاب کریں۔ مستقبل میں وہی ٹیسٹ سنٹر دیا جائے گا۔
ایٹا حکام
تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Bisp کہ سہ ماہی قسط 7000 اور بچوں کا وسیلہ تعلیم کہ پیسے 9 جنوری سے شروع کیا جاۓ گا اپنے قریبی سنٹر سے وصول کریں۔شُکریہ
*ماہ جنوری بارش کے اسیپل کی اپڈیٹ 🌧️🌧️🌧️*
*پہلا اسیپل 6/7 جنوری سے 10 جنوری تک کمزور سلسلہ صرف ملک کے بالانی علاقوں تک محدود ہوگا۔ پنجاب میں خطہ پوٹھورہ میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوسکتی ہے*
*دوسرا اسیپل 11/12 جنوری سے 14 جنوری اس سلسلے کی شدت پہلے سلسلے سے زیادہ ہو گی ملک کے %60 سے %70 علاقوں میں بارش کے امکانات روشن ہیں*
*تیسرا اسیپل 16 جنوری سے 20 جنوری کے دوران ملک گیر سلسلہ ہو گی ملک کے %80 سے %90 علاقوں میں بارشیں ہوگی*
*چوتھا اسیپل 21/22 جنوری سے 24 جنوری تک یہ ملک گیر بارشوں کا امکان بن سکتا ہےآخری سلسلہ 27/28 جنوری سے متوقع
جنوری کے آخری پندرہ دنوں کے دوران دو سے تین سلسلے ملک گیر سلسلے ہو سکتے ہے*
*بے شک بہتر علم اللہ تعالی کے پاس ہے*
Naseem Shah Inshallah will become the captain of Pakistan
Naseem Shah
اہم اعلان
غضوبہ چائنیز کمپنی CGGC میں ملازمت کے مواقع
خواہشمند حضرات کاغذات جمع کروائے شکریہ ۔
میرے خیال میں ملک ڈیفالٹ ہوگیا ہے ملازمین کو آ ج بہی تنخواہ نہ مل سکی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Rajshahi Division
ຖະໜົນດົງໜາກຄາຍ
Rajshahi Division
ກະຊວງແຮງງານ ແລະ ສະຫວັດດີການສັງຄົມ,(ຮສສ)
Guinée Conakry
Rajshahi Division, 224620620382747
Dans vos actions, si, vous voulez réussir, votre volonté doit être plus forte que vos excuses.
Rajshahi Division
আমারে সবাই দোয়া করবে যেনো আমার ফেছবুক পেজ টা তারা তার ভাইরাল হই আর আমার জন্নো দোয়া করবেন
Mumbai
Rajshahi Division
THIS IS ASAD ALI SHAH EDITOR Of MUMBAI ABTAK NEWS CHANNE