Videos by Asif Iqbal Daudzai in Rajshahi Division.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب :
خیبرپختونخوا میں بد امنی اور اسکی وجوہات بیان کر رہے ہیں۔
KP Unrest
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب :
خیبرپختونخوا میں بد امنی اور اسکی وجوہات بیان کر رہے ہیں۔
پشاور میں اللہ کے فضل سے ہمارے ہاں تو بارش کے بعد خیر رہی۔ اور آپ کے ہاں ؟؟؟
پشاور میں بارش سے جھل تھل ایک ہوگئے۔
Rescue 1122
شاباش ریسکیو 1122 دیر لوئر :
بلامبٹ سے ریسکیو 1122 کنٹرول کو کال موصول ہوئی کہ دریائے پنجکوڑہ میں برساتی سیلاب کے بعد بیچ دریا نومولود پپیز( Puppies ) پھنسے ہوئے ہیں لہذا آپ اپنی ریسکیو ٹیم فوری بھجوا دیں۔
ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے دریائے پنجکوڑہ سے کتے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو بحفاظت نکال کر خوب داد حاصل کی۔
شاباش ریسکیو 1122 ہمیں آپ پر فخر ہے۔
Well done Rescue 1122:
Emergency Response Center of Rescue 1122 in Dir Lower KP received a call from Balambat that some new-born puppies are stuck between the river Panjkora due to heavy rains flooding.
Responding immediately Rescue Team reached the spot and rescued the stranded puppies getting applause from the people gathered there.
We are proud of our Rescue 1122 for such immediate response and rescue.
یارانو بابو صیب خو ڈیر کوشش اوکو خو میاشت ئے اونہ لیدہ کہ بل چا لیدلے وی نو اودے وائی بابو صیب وائی سبا لہ حقہ کوجہ دہ
شاندار فقید المثال طوفان اقصیٰ امن مارچ کے انعقاد پر راشد سومرو کو بالخصوص اور سندھ کی جماعت کو خراج تحسین کرتے ہیں۔ طوفان اقصی و سندہ امن مارچ جمعیت علماء اسلام نے بارہ دن سندہ کے تیس اضلاع میں شاندار جاندار مثالی عوامی انٹری دیکر بتلا دیا ہے کہ سندہ مین اب ایک ہی قوت ہے اسکا نام جمعیت علماء اسلام ہے
آج گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر جناب حاجی غلام علی سے جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سابق وزیر جناب آصف اقبال داؤدزئی کی سربراہی میں پاکستان اور خیبرپختونخوا کے فخر ایشین وھیل چئیر کرکٹ ٹورنامنٹ منعقدہ نیپال کی پاکستان وھیل چئیر کرکٹ چیمپئن ٹیم کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے آفیشل جناب زاور نور ضیاء (ٹور مینجر) ، مسعود آفریدی (ھیڈ کوچ) ، جاوید بابر ا(سسٹنٹ کوچ)، ملک مثل خان (کھلاڑی) اور ذوالفقار (کھلاڑی) نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی اور ان کی اس شاندار کارکردگی پر ان کا مبارکباد دی۔
آج مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد محترم جناب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے پرچم نبوی(ص) کی پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر مرکزی ناظم عمومی جناب سینٹر حضرت مولانا غفور حیدری صاحب ، مرکزی ناظم انتخابات و صوبائی ناظم عمومی جناب مولانا عطاء الحق درویش صاحب ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سابق وزیر آصف اقبال داؤدزئی، اعجاز خان اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔