Asif Iqbal Daudzai
Nearby government services
Mancotta Road
781001
4114
Calle Principal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Iqbal Daudzai, Social service, Peshawar, Rajshahi Division.
السلام علیکم پاکستان
🇵🇰❤️🇵🇰
آج کعبة اللہ شریف کو غُسل کو دینے کا روح پرور منظر
اللہ تعالی آپ اور ہم سب کو کعبہ شریف کی بار بار زیارت نصیب فرمائے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب :
خیبرپختونخوا میں بد امنی اور اسکی وجوہات بیان کر رہے ہیں۔
بنوں فائرنگ واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر جےیوآئی خیبر پختون خوا کا اظہار تشویش۔ بنوں میں پُرامن جلوس پر وحشیانہ فائرنگ ظلم وجبر کی انتہا ہے، ریاستی ادارے اور حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔
جمعیت علماءاسلام خیبر پختونخوا کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش نے بنوں میں امن وامان کی ابتر صورت حال کے خلاف بنوں کے عوام کی طرف سے امن کی بحالی کے لئے پرامن احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بنوں کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بنوں کے عوام نے امن کی بحالی کے لئے پرامن اور تاریخ ساز جدوجہد کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ بنوں کے عوام سیاسی وابستگیوں کے باوجود امن کی بحالی کی جان وقالب ہیں انہوں نے کہا کہ آج جمعہ کے مبارک دن کے موقع پر امن کے رکھوالوں نے نہتے معصوم عوام پر گولیاں برسا کر ظلم وبربریت کی انتہاء کردی انہوں نے واقع کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے بنوں میں امن کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے انہون واقع میں شہید ہونے والے افراد کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیااورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاء کی.
جاری کردہ: میڈیا سیل خیبرپختونخواہ
Dear All
Assalam o Alaikum
With your unwavering support, I've just reached 9K followers!
Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
بابک صیب
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر و سابق ایم پی اے جناب قاری گل عظیم ، جے یو آئی ضلع بنوں کے جنرل سیکرٹری جناب حاجی نیاز محمد خان سمیت جے یو آئی کے دیگر زمہ داران ، ائمہ مساجد نے آج “بنوں اولسی پاسون” میں عوام کی نمائندگی اور قیادت کی۔
الحمد للہ علماء کرام اور عوام امن کیلئے سب ایک پیج پر ہیں۔
پشاور اصحاب بابا :
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطا الرحمان صاحب آصف اقبال داؤدزئی سے ان کے کزن اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے ڈائریکٹر فنانس عبد الوحید خان سے ان کے بڑے بھائی کرنل عبد الصمد خان کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اس موقع پر صوبائی سالار جناب اسرار مروت اور عبد الحسیب حقانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اے ابر تر تو اور کسی سمت کو برس
اس ملک میں ہماری ہے یہ چشم تر ہی بس
(میر تقی میر)
پشاور میں بارش سے جھل تھل ایک ہوگئے۔
إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ.
My dearest cousin LT Col (R) Abdul Samad Khan Manager Security LRH has passed away.
His Nimaz e janaza will be at 4pm in Asohaab Baba chaghar matti today. (10-07-2024)
انا للہ و انا الیہ راجعون
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گئی مگر انسانیت سے خالی ہوگئی ہے
پہلے دو لوگ لڑتے تو تیسرا صلح کراتا تھا
مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے
اولاد کیلئے بہتر دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے کہ
دنیا کیلئے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں اور ایسا ممکن تب ہو گا جب ان کی تربیت بہترین ہو گی
یہ “ مدرز ملک بینک “والا معاملہ وضاحت طلب ہے۔
یوم عرفہ ۹ ذوالحجہ کی فجر سے لیکر ۱۳ ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ہے۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا -
ریاست اور حکومت کیا ہے؟
سرکاری ادارے اور اس کے سرکاری اہلکار ریاست ہوا کرتے ہیں اور اسمبلی میں اکثریتی پارٹی کے ایم پی ایز اپنے وزیر اعلیٰ اور کابینہ کے زریعے حکومت بناتے ہیں۔
اور اسی ریاستی مشینری کے زریعے وزیر اعلیٰ ، وزیر اور ایم پی اے حکومتی عمل داری یقینی بناتے ہیں۔
لیکن جب قانون بنانے والے ہی اپنے بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑائیں گے تو
“نہ ہی عام عوام ان قوانین پر عمل کریں گے”
اور “نہ ہی بے چارے قانون کے رکھوالے اس پر عمل درآمد کروا سکیں گے”۔
Big shout out to my newest top fans! 💎
Shakeel Daudzai
ایف ایم ریڈیو سنو پختونخوا
پروگرام: باخبرہ پختونخوا
آج بروز ھفتہ
بمورخہ 25 مئی 2024
بوقت : 4 بجے تا 5 بجے
میزبان: شھاب الدین
موضوع: خیبرپختونخوا بجٹ 2024-25 اور صوبے کے مسائل
مہمان: آصف اقبال داودزئی سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اسمبلی
مہمان: آفتاب عالم ایڈوکیٹ صوبائی وزیر خزانہ خیبر پختونخوا
جناب سپیکر
جب صوبہ خیبر پختونخوا بجٹ کے 1754 ارب روپے میں صوبائی محاصل صرف 93.5 ارب ہیں تو پھر
اول : یہ سرپلس بجٹ کیسے ہوا؟
دوم : وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
سوم : وفاق کے ساتھ بنا کے رکھنے کی بجائے ان کے ساتھ محاذ آرائی کیوں؟
چہارم : گنڈاپور صاحب نے جب آئین پاکستان کے تحت اس صوبے کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا ہوا ہے تو پھر صوبے کی بجائے پارٹی کے مفاد کو کیوں مدنظر رکھے ہوئے ہیں؟
I strongly condemn the gesture shown by the Islamabad official to the Known Political Figure Sen (r) Mushtaq Ahmad in this Picture.
The man in uniform is actually exposing the ugly face of the prevailing SYSTEM of the country.
یا اللہ رحم
ملک خداد پاکستان اس وقت سخت “ہیٹ ویو” کی زد میں ہے۔
یا اللہ ان بے کسوں ، محنت کشوں ، مزدوروں ، ریڑھی بانوں ، چھابڑی فروشوں ، عورتوں ، بچوں کی حال پر رحم فرما جو اپنے اہل و عیال کی دو وقت کی روٹی کے لئے اس گرمی و تپش میں برسر روزگار پیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے بیشکک کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل شعبے کے طلباء و طالبات کی جان و مال کی حفاظت کیلئے کرغزستان کے صدر سے فوری رابطہ کرکے والدین کو اطمینان دلانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
پتہ نہیں اس “گنڈاپور-کنڈی” کی “نورا کشتی” میں ہمارے غریب صوبے کا کیا ہوگا؟
ہمارا صوبہ تخلیق پاکستان سے لیکر آج تک نادیدہ قوتوں کے لئے تجربہ گاہ رہا ہے اور ہمارے عوام بھی ہر دفعہ سانپ نیولے کی لڑائی میں اتنے مگن ہوجاتے ہیں کہ ان کو حقیقت سمجھنے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔
بدقسمتی سے ہمارے دماغ کو خوشنما نعروں سے اتنا مفلوج کردیا جاتا ہے کہ ہم ڈگڈگی پر بس ناچتے ہی چلے جاتے ہیں۔
“یہ بھی ہونا تھا”
ایبٹ آباد میں ہم جنس پرست لوگوں کے لئے کلب
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو
“ہم جنس پرستوں کے لئے کلب”
کھولنے کی اجازت کے لئے بظاہر پریتم گیانی نامی درخواست دہندہ کی جانب سے 8 مئی 2024 کو دی گئی ہے۔
مقامی شہری کی دی ہوئی درخواست کے مندرجات بھی بھیانک ہیں۔
سنوکر کلب بن سکتا ہے تو ہم جنس کلب کیوں نہیں بن سکتا، درخواستگزار
سوک به سپک سوک به درنے راپسے وايي
زه رحمان په سپکو سپک په درنو درون یم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Peshawar
Rajshahi Division
25000
غنمريت
Rajshahi Division
تمكين الجميع من العيش بصحة جيدة و تعزيز الرفاهية في جميع الأعمار. -القيام بحملات توعوية صحية.
Machmara
Rajshahi Division
Akhil Bhartiya Vidyarthi Parishad world's largest Student Organisation. join ABVP and be a part of it
Rajshahi Division
Bendecida y siempre agradecida � con el Rey de Reyes.� Con Tigo mi Dios hasta el infinito...��
شارع العلمين الرئسي
Rajshahi Division
EL ALAMYA 🌏 للتبريد والتكييف 👌 خدمةـ أعطال ـ صيانةـ تركيب أقل 🤏سعر واعلي جوده 👌