Imran Khan

Official Fan's Page of Chairman Pakistan Tehreek-e-insaf Imran Khan

19/06/2024
31/05/2024

شعور کی کرنیں جو قوم میں بیدار ہوچکی ہیں انکو روکنا ناممکن ہے،نظریہ جھٹلایا نہیں جاسکتا ،آج ہر شخص عمران خان ہے ، 25 کروڑ کی طاقت عمران خان کیساتھ ہے۔

15/05/2024

انشاءاللہ
جلسہ فیصل آباد
دھوبی گھاٹ گراؤنڈ

06/04/2024

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو۔۔۔!!

"18 مارچ کو مجھے جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کا منصوبہ تھا، 24گھنٹے پہلے ہی جوڈیشل کمپلیکس کو ٹیک اوور کرلیا گیا تھا، سادہ کپڑوں میں ملبوس بہت سے لوگ جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھے، کیوں جوڈیشل کمپلیکس کی سی-سی-ٹی-وی فوٹیج سامنے نہیں لائی جارہی؟"

04/04/2024
01/04/2024

جب کبھی عدلیہ کی آزادی سے متعلق کوئی کیس آیا ہے تو اسکی سماعت فل کورٹ نے ہی کی ہے ہماری یہی استدعا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز والے معاملے پر 7 ججز کیس نہ سنیں فل کورٹ سماعت ہو-⁦‪‬⁩ ⁦‪

01/04/2024

وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ ۝
ترجمہ: اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے۔
سورۃ آل عمران | سورة نمبر: 3 | آیت نمبر: 185

کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودا
فریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
تشریح
علامہ یہاں مسلمان سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ تجھے تو توحید کا علم بردار ہونا چاہیے تھا ۔ اور دنیا کی متاع کو اس کے آگے ہیچ سمجھنا چاہیے تھا ۔ لیکن معاملہ اس سے الٹ ہے ۔ تو نے اے مسلمان دارالاخرت کا خیال چھوڑ کر دار الدنیا کو اپنا لیا ہے یہ توحید کے منافی ہے۔ توحید تو یہ ہے کہ خدا اور خدا طلبی کے مقابلے میں ہر چیز کو چھوڑ دیا جائے لیکن تو نے دنیا کے نفع اور نقصان کو پیش نظر رکھا ہوا ہے ۔ یہ ایک ایسا فریب ہے جس کو لا الہ الا اللہ کی ضرب سے توڑا جا سکتاہے۔
شارح: اسرار زیدی
نظم: لا الہ الا اللہ
کتاب: ضربِ کلیم

01/04/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب کیس میں سزا معطل۔۔۔۔!!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rajshahi Division?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

لاالہ الاللہ انسان کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کر دیتا ہے۔ عمران خان #foryou #imrankhanpti #ptiofficial #PTI
عمران خان کو تو اللّٰہ پاک نے سیاست میں آنے سے پہلے سب کچھ دے دیا تھا۔ عمران خان تو سیاست میں صرف پاکستان کے مستقبل کیلئ...
ماہ رمضان#ImranKhan #ramdan2024 #qaidi804
کبھی بھی کوئی نظریے کو شکست نہیں دے سکتا۔ عمران خان صاحب#حقیقی_آزادی #ImranKhan #HaqiaiAzadi #PtiOfficial
مظلوم کے ساتھ نہ کھڑا ہونا ایسا ہی ہے کہ آپ ظالم کے ساتھ کھڑے ہو۔ عمران خان صاحب#ImranKhan #qadi804
اللہ پاکستان کو مدینہ کے اصولوں پر ایک فلاحی ریاست بنائے۔
عزت ریاست میں ہر شہری کی ہونی چاہیے نا کہ ایک ادارے کی۔ عمران خان#ImranKhan #ChairmanPTI
Pashawar#Peshawar  #ImranKhan  #قیدی_نمبر_804_کو_رہا_کرو
غلامی قبول کرنے کا مطلب لا الہ الا اللہ کی نفی ہے!#ImranKhan#قیدی_نمبر_804_کو_رہا_کرو
آسان راستہ لے کر کبھی کوئی عظیم آدمی نہیں بنا!!#ImranKhan
کوئی یہ نا سمجھے کہ عمران خان صاحب شریف خاندان اور زرداری خاندان کی طرح جھوٹے مقدمات سے ڈر کر باہر بھاگ جائے گا۔#ImranKh...
انسان مقصد حاصل کرنے کیلئے سمجھوتا کرسکتا ہے۔ لیکن اپنے مقصد پر کبھی سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے۔ عمران خان#ImranKhan #Imran...

Category

Website

Address


Rajshahi Division

Other Politicians in Rajshahi Division (show all)
Taimoor Hassan offical Taimoor Hassan offical
Rajshahi Division

Dr Taimoor hassan offical page.

Rakesh Kala Rakesh Kala
Rajshahi Division, 341030

नेता नही आपका भाई मिशन 2025 सरपंच पद उम्मीदवार ग्राम पंचायत सॉडिला

Dipankar ghosh pallab Dipankar ghosh pallab
Kujura Jajan
Rajshahi Division

স্বপ্ন যেনো পেলো ভাষা ❤️❤️❤️❤️

Colomba Farina Colomba Farina
Rajshahi Division, 84010

Colomba Farina

Pramod Shankarrao Pipare Pramod Shankarrao Pipare
Behind Shivaji Collage Ramnager Gadchiroli
Rajshahi Division, 442605

General Sectretory B J P Dist. Gadchiroli

Islamic Reminder Islamic Reminder
Rajshahi Division

Strong Muslim ��

Kmm Shibly Khan Kmm Shibly Khan
Rajshahi Division

আহসান হাবিব আহসান হাবিব
Serpur
Rajshahi Division

সাধারণ সম্পাদক বাংলাদেশ আওয়ামী লীগ, ১ং ওয়ার্ড, গাড়িদহ ইউনিয়ন শাখা, শেরপুর, বগুড়া।

Anoop Iyengar Anoop Iyengar
Rajshahi Division

social activists,

Dasharath Banna Dasharath Banna
Rajshahi Division

JAMIR AITC JAMIR AITC
Rajshahi Division

all india trinamul Congress