Women Social and health Issues

Women Social and health Issues

You may also like

al hijama pechna
al hijama pechna

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Women Social and health Issues, Family doctor, Toronto, ON.

10/31/2022

خواتین کے لئے

رحم کی خارش اور لیکوریا

اس مرض میں شرم گاہ میں خارش بہت ہوتی ہے خاص طور پر رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے, کبھی اس مرض کی وجہ سے مجامعت کی خواہیش بڑھ جاتی ہے,
اسباب میں امراض رحم سوزش اندام نہانی, حیض کی بےقاعدگی, لیکوریا صفائ کا فقدان, قبض, کرم امعاء بواسیر سوزاک وغیرہ
شدید خارش سے زخم ہو جاتے ہیں بعض دفعہ پھنسیاں بن جاتی ہیں اور ان سے پیپ دار مواد خارج ہوتا ہے,
علاج
اصل سبب کے مطابق مرض کا علاج کریں,
ڈیٹول انٹی سپٹک یا نیم کے پتوں کے جوشاندہ سے مقام ماوفہ کو دن میں دو بار صفائی,
مرہم بیرونی استعمال کیلیے
کافور تین ماشہ, ویزلین سفید بارہ تولہ میں ملا کر مرہم بنائیں, مقام ماوفہ پر استعمال خارش کو فورا" آرام ہو گا,
شربت عناب دو تولہ پانی میں ملا کر دن میں تین دفعہ,
مرہم داخلیون بچہ دانی کی سوجن اور سختی کو دور کرتی ہے
معجون دبیدالورد چھ ماشہ ہمراہ پانی صبح اور شام, بچہ دانی کی سوجن ورم کیلیے مفید ہے
نقوع # شاہترہ, چرایتہ, سرپھوکہ, منڈی, برادہ صندل سرخ ہرڑ سیاہ ہر ایک سات ماشہ, عناب 5 دانہ ان سب کو رات کے وقت گرم پانی ادھ سیر میں بھگو کر رکھیں صبح چھان کر شربت عناب دو تولہ ملا کر پلائیں,

لیکوریا کی وجہ سے ہو تو اس کی دوا ساتھ استعمال کرائیں,
نسخہ لیکوریا سیلان الرحم
کمرکس, گوند کتیرا ہر ایک 5 تولہ, لودھ پٹھانی 2 تولہ, سپاری تیلیہ 5 تولہ, طباشیر ایک تولہ, سنگ جراحت شگفتہ 2 تولہ, کشتہ بیضہ مرغ 6 ماشہ, الائچی خورد دانہ 1 تولہ, صدف سوختہ 6 ماشہ, شقاقل 3تولہ
سب ادویہ کو باریک پیس کر رکھیں
مقدار خوراک 3 ماشہ تا 2 تولہ صبح و شام

سفوف سیلان الرحم لیکوریا
جملہ شکایات رحم کے لیے
اجزاء و ترکیب تیاری
ستاور, کندر, کمرکس, مصطگی رومی اصلی, ثعلب مصری, الائچی خورد, پھول سپاری, تج, تباشیر, سنگ جراحت شگفتہ, لودھ پٹھانی ہر ایک تین ماشہ, چینی برابر سفوف سب مکس کر لیں,
مقدار استعمال 9 ماشہ ہمراہ دودھ صبح و شام۔ انشااللہ افاقہ ھوگا۔

09/27/2022

بریسٹ انلارجمینٹ

پرکشش شخصیت کیلئے چہرے کیساتھ ساتھ فگر کا خوبصورت ہونا بھی ضروری ہے۔ اکثر خواتین اس مسئلے سے پریشان تو ہوتی ہیں پر بات نہیں کر پاتی اور اس وجہ سے احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتی ہیں۔ بریسٹ کا چھوٹا ہونا اکثر لڑکیوں کے رشتے میں رکاوٹ کی اہم وجہ ہے۔تو پھر شرمانا چھوڑیں اور علاج معالجہ کریں.

۱.کیا آپ اپنی چھوٹے بریسٹ سائز کی وجہ سے پریشان ہیں اور احساسِ کمتری کا شکار ہیں؟
۲۔ کیا بریسٹ سائز کا چھوٹا ہونا آپکی شخصیت کو اثر انداز کر رہا ہے؟
۳. کیا بریسٹ سائز کا چھوٹا ہونا آپکا رشتہ ہونے میں رکاوٹ کا باعث ہے؟
۴۔ کیا بچوں کو دودھ پلانے کے بعد آپکی بریسٹ میں لٹکاؤ اور ڈھیلاپن آ گیا ہے؟
۵. کیا آپکے نپلز کی بناوٹ ٹھیک سے نہیں ہو پائی؟
ان سب مسائل کے حل کے لیے مجھے انباکس میسج کرسکتی ہیں طبی مشورہ ڈاکٹر حنا سے لے سکتی ہیں

09/27/2022

سٹ فیڈنگ سے متعلق آٹھ ضروری حقائق
بچوں کو نصیحت 👨‍🏫 👩‍🏫 اس وقت کریں جب بچے🧎‍♂️🧎‍♀️ فرمابرداری ماحول (receptive mood) میں ہوں ۔
بچے کی پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ماں کی چھاتیوں) پستان کا داخلی افرازات پیدا کرنے والے غدُود(میں دودھ بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے، جس میں پرولیکٹن ہارمنون کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔البتہ چھاتیوں سے دودھ خارج کروانے میں آکسیٹوسین ہارمنون کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ جب بچہ ماں کی چھاتی کو چوستا ہے تو چھاتی سے دماغ کو سگنل جاتا ہے، دماغ میں موجود ہا ئپوتھالمس اس سگنل کو لیتا ہے اور پھر ہا ئپوتھالمس سے پچوڑی غدود کو سگنل جاتا ہے، اور اس سگنل کی وجہ سے پچوڑی غدود سے اوکسیٹاکسن خارج ہوتا ہے جو کہ جاکر چھاتیوں کے پٹھوں پر اثر کرتا ہے اور چھاتیوں سے دودھ خارج کرواتا ہے۔ اس دوران پرولیکٹن ہارمنون کا کا خروج بھی بڑھ جاتا ہے۔البتہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ عمل ایک مشروط اضطراری میں تبدیل ہوجاتا ہے، جس سے پھر بچے کو چھاتی کو چوسنا بھی نہیں پڑتی، بلکہ ماں کے بچے کو دیکھنے سے یا پھر روتا سنتے یا دیکھنے سے بھی وقت پر دودھ خارج ہوجاتا ہے۔
(آکسیٹوسین ہارمنون ہا ئپوتھالمس میں بنتا ہے، مگر سٹور پچوڑی غدود میں ہوتا ہے)

09/22/2022

👈 *کچھ مفید اور آسان مشورے* 👉

1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں، آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی۔

2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگائیں آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔

3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی۔

4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ۔

5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں، ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔

6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے۔

7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر ف*ج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں، ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا، آزمائش شرط ہے۔

8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں۔

9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں۔

10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہے گی، 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے....
BiBilal Nawaz RanjhaaBilal Nawaz Ranjhaanjha
KiKinza Farooq ArainaKinza Farooq ArainrKinza Farooq Arain

09/22/2022

کیا آپ کے نپلز نارمل ہیں یا بہتری کی ضرورت ہے ؟
نپلز کی 3 بنیادی اقسام ہوتی ہیں ساخت کے اعتبار سے
Everted Ni***es
Flat Ni***es
Inverted Ni***es
نپلز کا کم واضح ہونا، یا کھردرا ہونا یا نپلز کے گرد دانے سرخی یا نپلز میں درد سوجن رہنا یا نپلز کا اندر چلے جانا کسی خرابی بیماری یا مختلف مسائل کی علامت یا باعث بن سکتا ہے ۔ اپنے بریسٹ نپلز کی صحت احتیاط اور بہتری کے طریقے سیکھیں اور مسائل سے محفوظ رہیں ۔
ا

09/22/2022

Ni***es and Ar**la color change
نپل کے رنگ سائز جلد میں تبدیلی کی اہم وجہ جنسی ہارمونز کا بڑھنا ہے

09/22/2022

💕بریسٹ کی نالیوں میں رکاوٹ رہنے، بریسٹ میں سختی شروع ہونے، بریسٹ میں دباؤ، کھچاؤ اور درد رہنے اور بریسٹ میں cysts بننے کے عمل سے بریسٹ کی خرابیوں، بیماریوں اور کینسر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ اپنے بریسٹ کے مطابق مخصوص مساجز کرنا سیکھیں اور بریسٹ کی بیماریوں اور کینسر ہونے کے امکانات کو کم کریں۔
برائے مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں.

09/22/2022

سوال۔ جسمانی صحت، خوبصورتی اور بڑھنے میں کمی اور رکاوٹ کیوں آتی ہے؟
لڑکیوں میں 8 9 سال کی عمر سے جسمانی تبدیلیاں شروع ہوتی ہیں جن میں سب سے پہلے بریسٹ کا بڑھنا، جلد میں تبدیلی، اور ماہواری کا آغاز شامل ہیں۔ یہ تبدیلیاں Estrogen, Progesterone, FSH, LH کی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں۔ ان ہارمونز کا لیول ایک قدرتی نظام سے منسلک ہے جو جسمانی صحت، خوراک، ماحول اور ذہنی سکون سے جڑا ہوا ہے۔ مکمل جسمانی گروتھ، خوبصورتی اور جنسی نظام کا مکمل ہونا ان تمام عوامل سے جڑا ہوا ہے۔ اگر کسی بھی عمر کے حصے میں ہارمونز متاثر ہوں تو جسمانی، اعصابی اور جنسی نظام کمزور یا رک جاتا ہے۔ جلد کا خشک یا بہت چکنا ہونا، بریسٹ کا چھوٹا رہ جانا اور جلد لٹک جانا، ماہواری کا صحیح وقت پر نہ آنا، ذہنی دباؤ یا گھبراہٹ رہنا اور جنسی احساسات اور خواہشات میں کمی یا بہت اضافہ ان سب کا ہارمونز، خوراک اور ماحول سے گہرا تعلق ہے۔ اس لیے جو لڑکیاں کمزور یا جن کے بریسٹ، جلد اور ماہواری نظام میں خرابی آتی ہے ان کو فوراً اپنی خوراک، ہارمونز اور اعصابی نظام کی بہتری کی معلومات حاصل کرنی چاہئیں. توپیج پر اس کی معلومات میسینجر پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔ کم عمری میں جسمانی خوبصورتی بہتر کی جا سکتی ہے لیکن اس کے لیے مناسب آگاہی اور رہنمائی ضروری ہے۔

09/22/2022

💕9 ایسی چیزیں
جنھیں بار بار گرم کر کے کھانا خطرناک اور نقصاندہ ہے. !!

💕1 آلو

” آلو کےسالن کو بار بار گرم کر کے !
بڑےشوق سےکھانا پسند کرتے ھیں !!
مگرآلو کو دوبارہ گرم کرنے سے !
اس میں بوٹيلينم بيکٹيريا پيدا ہو جاتا ہے !!!
جس سےآلو کا سالن
سلو پوائزن (slow poison)میں تبديل ہو جاتا ہے ؟؟؟
جس کی وجہ سے کمزوری!
نظر کا کم ہو جانا !
بولنےمیں دِکت !
اور فالج کا اندیشہ بڑہ جاتا ہے
مگر اس کے اثرات ظاہرہونے میں وقت لگتا ہے !
جس لیۓ ہمں پتہ نہیں چلتا کہ یہ بیماریاں کیسے اور کس طرح اٸیں ؟؟؟

💕2 تيل
” اکثر دیکھا گیا ہےکہ جو
تيل يا گيھ ہم تلنے کے لیٸے استعمال کرتے ہیں!
پکوڑے, مٹھایاں وغيره بناتےہیں !
اس گيھ یا تیل وغيره کو
کافي دفعہ استعمال کرتے ہیں!!
کافي دن تک !! !
جب تک وہ خود ڈل نہ جاۓ؟؟
اس طرح کرنا صحت کے لیۓ تمام ذیادہ نقصانڪار ہے. !!!

💕تيل کو دوبارہ گرم کرنے سے
ان اِلڊي آئٽس بنتے ہیں !!
اور اس میں۽ ٽوکسن پيدا ہوتا ہے !
جس کی وجہ سے
(acidity, hi blood pressure, heart problems ،cancer )
تيزابيت !
بي پي کا بڑہ جانا !!
دل, کينسر جيسی بيماريوں کا باعث بنتا ہے .!مگر ہم قسمت پرچھوڑ دیتے ہیں اور کھ دیتے ہیں کہ
ہمارے گهر میں نه شراب نوشي ہے !
اورنه کوٸ نشہ کرتا ہے!
نه ہی کوٸی سگريٽ نوشي کرتاہے !!
نه ہی کوٸی ایسی موروثي بيماري ہے !!!
تو یہ جان ليوا بيماريوں میں کس طرح
مبتلا ہو گٸۓ ؟؟
اس کاپتہ ہی نہیں کہ یہ بیماریاں
ایک ہی گیھ یا تيل کو بار بار گرم کرنےسےیہ آٸی ہیں بی. !!!

💕 3 چاۓ
” چاۓ اگر ٹھنڈی ہو جاۓ تو پھر اس کو گرم کر کے پی جاتے ہیں !!
مگر ہمیں اس بات کا پتہ ہی نہیں کہ اس طرح کرنے سے !!
جگر کو کافي نقصان ہوتا ہے!!!
خٗون کی نالیوں کو بڑأ کر دیتی ہیں اورجس کی سبب !!
دل کی تکليف پيدا ہو جاتی ہے !!
چاۓ کو دوبارہ گرم کرنے سے !
چاۓ میں(ٹينک ايسڈ) پيدا ہو جاتا ہے !
جو صحت کے لیٸےبہت زیادہ نقصان کار ہے.؟؟؟

💕 4 چاول
” چاول اکثر لوگ
صبح والے شام کو
اورشام والےصبح کو استعمال کرتے ہیں!!
چاول پکانے سے ہی اس میں (بيسيلا سيريس) بيکٹيريا پيدا ہو جاتا ہے !
چاولوں کو دوبارہ گرم کرنےسے وہ
بيکٽيريا ڊبل ہو جاتے ہیں !!
بیکٹیریا ذیادہ تعداد میں پیٹ کے اندر جانے سے پیٹ کو خراب کر دیتے ہیں !!!
جس وجہ سے پیٹ کی تکلیف جاتی ہی نہیں اور علاج وغیرہ کرانے

09/22/2022

عورت کےحاملہ ہونےکےلیےان باتوں کاپوراہوناضروری ہے۔

1۔منی ٹھیک سےف*ج کےاندرداخل ہو۔

2۔منی میں کم ازکم 2کروڑصحت مند نطفےموجودہوں

3۔نطفوں[sperms]کےلئےف*ج کاماحول ایساہوجس میں وہ زندہ رہ سکیں اگرعورت کی ف*ج میں تیزابیت زیادہ ہوگی جوکےآج کل ہر10 میں سے 7عورتوں کوف*ج میں تیزابیت کا مسلہ ہے عورت کی ف*ج میں اگر تیزابیت ہوگی تو نطفے مر جاتےہیں اوربچےپیدانہیں ہوسکتے۔

4۔سپرم بچہ دانی اورخصوصاقاذف نالی میں پہنچ جائیں۔

5۔سپرم بارآوری کےلئےبیضہ پالیں۔

6۔بارآوری کےبعدبیضہ بچےدانی میں آجائے۔

7.موٹاپے سے بچے حاص کر پیٹ اور ہپس کو نہ بڑنے دیں ف*ج سے منی کا باہر نکل آنا پیٹ اور ہپس کی وجہ ہوتی ہے اور موٹاپہ ہے

جب میاں بیوی مباشرت کرتےہیں توخاوند کےانزال ہونےسےعموما5۔3ملی میٹرمنی بیوی کی ف*ج میں جاتی ہےجس میں اوسطا30،40کروڑسپرم موجودہوتےہیں ان میں کچھ صحت مند ہوتےہیں اورکچھ غیرصحت مند یہ سپرم ف*ج میں سے ہوتےوئےبچےدانی اورپھرقاذف نالیوں [falopian tubes]میں جاتےہیں جہاں حمل ٹھہرتاہے۔اگرچہ حمل کےلئےصرف ایک صحت مند سپرم کی ضرورت ہےمگرایک کاانڈےکوبارآورکرنے کےلئےمردکی منی میں کم ازکم 2کروڑکےلگ بھک صحت مندسپرم موجودہوں۔اگرسپرم کمزور ہوں گےتواس صورت میں لڑکی پیداہوتی ہے۔80فیصدجوڑوں کوحمل کےمتعلق مباشرت کرنے کاٹھیک طریقہ ہی معلوم نہیں ہوتااورنہ ہی وہ جاننےکی کوشش کرتےہیں۔جس کی وجہ سے ہوتایہ ہےکےمردکےانزال کےبعد منی ف*ج سےباہر بہہ جاتی ہےاورجوتھوڑی بہت منی اندرجاتی ہےف*ج میں سےہوتےہوئےسپرم بچہ دانی میں جاتےہیں اوربہت سےسپرم ف*ج کی تیزابیت کی وجہ سےمرجاتےہیں۔اس لئےضروری ہےحمل ٹہرانے کے لئے مباشرت کرنےکاٹھیک طریقہ معلوم ہونا بہت ضروری ہےتاکہ انزال کےبعد منی ف*ج سےباہرنہ نکلے اور دوسرا ف*ج کی تیزابیت کوحتم کیاجائےتاکہ ف*ج کی تیزابیت سےسپرم مرےنہیں اگرف*ج میں تیزابیت ہوتوٹھنڈی چیزوں کااستمعال کرےاورتمام گرم چیزیں کھانا بند کردے زیادہ مرچ مصالوں سےپرہیزکرےاورکم ازکم دن میں تین لیٹر پانی پیئے

09/22/2022
09/22/2022

استعمال سے گریز کریں صحت مند رہیں

09/22/2022

ناف میں تیل لگانے کے اور سے بھی حیرت انگیز فوائد ہیں ۔ آپ انباکس میں رابطہ کرکے جان سکتے ہیں کہ آپ کے مسلے میں کتنی بار کس طرح تیل استعمال کیا جاۓ گا۔

Photos from Women Social and health Issues's post 09/22/2022

چھاتی کے کینسر کا جائزہ breast cancer overview

کینسر اس وقت ہوتا ہے جب تبدیلی (gens)جینوں میں ہوتی ہے جو (cell)سیل کی نشوونما کو منظم کرتی ہیں۔ )mutation)اتپریورتنوں سے (cell)خلیوں کو ایک بے قابو طریقہ میں تقسیم ہونے دیتا ہے۔

چھاتی کا کینسر وہ کینسر ہے جو چھاتی کے (cell)خلیوں میں ترقی کرتا ہے۔ عام طور پر ، کینسر یا تو (lobbules)لوبوں یا چھاتی کی (ducts)نالیوں میں ہوتا ہے۔ (lobules)لابولس وہ (gland)غدود ہیں جو (milk)دودھ تیار کرتی ہیں ، اور نالیوں کا وہ راستہ ہوتا ہے جو دودھ کو غدود سے نپل تک لاتا ہے۔ کینسر آپ کے چھاتی کے اندر (fatty tissue)فیٹی ٹشو یا (fibrous tissue connective) ریشوں سے جڑنے والے ٹشو میں بھی ہوسکتا ہے۔

کینسر کے بے قابو (cells)خلیات اکثر چھاتی کے دیگر صحتمند breast tissueبافتوں پر حملہ کرتے ہیں اور بازوؤں کے نیچے (lymph nodes)لمف نوڈس تک جاسکتے ہیں۔ لمف نوڈس ایک بنیادی راستہ ہے جو کینسر کے خلیوں کو جسم کے دوسرے حصوں میں منتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔

چھاتی کے کینسر کی علامات symptoms

اس کے ابتدائی مرحلے میں ، چھاتی کا کینسر کسی علامات کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔ بہت سے معاملات میں ، محسوس کیا جاسکتا ہے کہ tumorٹیومر بہت چھوٹا ہوسکتا ہے ، لیکن (mammogram)میموگگرام پر اب بھی اس میں غیر معمولی چیز دیکھی جاسکتی ہے۔ اگر کسی ٹیومر کو محسوس کیا جاسکتا ہے تو ، پہلا نشان عام طور پر چھاتی میں ایک نیا (lump)گانٹھ ہوتا ہے جو پہلے نہیں تھا۔ تاہم ، تمام گانٹھوں میں کینسر نہیں ہوتا ہے۔

چھاتی کا ہر قسم کا کینسر مختلف علامات کا سبب بن سکتا ہے۔ ان میں سے بہت سے علامات ایک جیسے ہیں ، لیکن کچھ مختلف ہوسکتے ہیں۔ چھاتی کے سب سے زیادہ کینسر کی علامات میں شامل ہیں:

ایک چھاتی کا گانٹھ یا ٹشو گاڑھا ہونا جو آس پاس کے ٹشووں سے مختلف محسوس ہوتا ہے اور حال ہی میں تیار ہوا ہے

= چھاتی میں درد

= آپ کی پوری چھاتی کے اوپر سرخ ، گڑھے والی جلد (red pitted skin )

=آپ کے چھاتی کے سارے حصے میں سوجن

=ماں کے دودھ کے علاوہ ایک نپل خارج ہوتا ہے ( other than milk ni**le )

= آپ کے نپل سے خونی خارج ہونے والا مادہ

=اپنے نپل یا چھاتی پر (peeling)چھیلنا ،(scaling ) اسکیلنگ ، یا جلد کی (flaking)چمکانا

= آپ کے چھاتی کی شکل یا سائز میں اچانک غیر واضح تبدیلی

=

Want your practice to be the top-listed Clinic in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Toronto, ON

Other Family Doctors in Toronto (show all)
Vital Urgent Care Vital Urgent Care
103-10 Neighbourhood Lane
Toronto, M8Y0C5

Pharmazone Medical Centre Pharmazone Medical Centre
1069 Midlan Avenue
Toronto, M1K4G7

Are you looking for Family Physician? Are you waiting for long time to see your doctor? Register with Pharmazone!

RAZI Clinic & Pharmacy RAZI Clinic & Pharmacy
101-212 Eglinton Avenue E
Toronto, M4P0A3

Sanomed Medical Clinic Sanomed Medical Clinic
1000 Bay Street
Toronto, M5S3A8

SanoMed is Full Service Medical Clinic, accepting Walk-in patients (Walk-in Clinic) and family Doctors, Chiropractor and Naturopathic medicine. We accept OHIP, UHIP and uninsured p...

River Rock Online River Rock Online
Toronto

Welcome

Inborn Cultivated Inborn Cultivated
Ksdojfiow Eudhwue
Toronto, 34345345

hf fjfhfhdjs skakskdjwie weuuwe

Fort York Medical & Pharmacy Fort York Medical & Pharmacy
219 Fort York Boulevard
Toronto, M5V4A2

Fort York Medical & Pharmacy is equipped with diverse specialty knowledge to attend to anyone in need of professional healthcare services. Our professional pharmacists are here to ...

Dr. Shevanta Daniel Dr. Shevanta Daniel
1265 York Mills Road
Toronto, M3A1Z4

Dr. Daniel Esthetixs | Parkwood Medical Centre ✨ Natural Beauty with a Subtle Touch! 💉 Botox | Fillers | P-Shot | O-Shot | PRP Hair and More

RCM Health RCM Health
1006 Avenue Rd
Toronto, M5P2K8

RCM Health has more than 27 years of experience providing healthcare advisory and advocacy services

Crosstown Family Health Team Crosstown Family Health Team
1286 Weston Road
Toronto, M6M4R2

A family health team is a group of doctors and other health professionals who work together with the

College HealthChoice centre College HealthChoice centre
815 College Street. Main Floor
Toronto, M6G1C9

MCI The Doctor's Office MCI The Doctor's Office
100 King Street West
Toronto, M5X2A1