Qaisar Roonjha
Glocalizing the impact.
صہباؔ ، بہت سِیاہ سہی ، یہ شبِ ملال
گونجے گی پھر سَحر کی اذاں ، جاگتے رھو
بہت دنوں بعد آج پھر ہم نے اینی کے ساتھ اپنی پوڈ کاسٹ ریکارڈ کی۔ ہم نے اینی سے پوچھا کہ اے آئی کے دور میں بچوں کو کیا پڑھنا چاہیے اور کیسے اے آئی ان کو انگریزی سیکھنے میں مدد کرسکتی ہے۔
اگر آپ یہاں پر نئے ہیں تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہم UrduAi کے ذریعے آسان الفاظ میں لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے متعلق آگاہ کرتے ہٰں کہ وہ کس طرح اس بدلتی دُنیا میں اپنے آپ کو اے آئی کے ساتھ جھوڑ کر رکھ سکتے ہیں۔
ہمارے فری اردو گائیڈز اور ویڈیوز کے لئے اس نمبر پر وٹرز ایپ کریں ہماری ٹیم آُپ کو لنکس بھیج دیگی۔
آپ کو بہت شکریہ۔
0321 8737322
If you get tired, learn to rest not quit.
جس معاشرے میں پھولوں سے زیادہ ہتھیاروں کو ترجیح دی جاتی ہو وہاں پھول صرف قبرستانوں میں ملینگے۔
اے آئی کے زریعے کیسے ہوٹل سے ری فنڈ کروایا
سُکھی رھو ، اور دُکھ سے مالا مال رھو
مَست رھو ، بدمَست رھو ، خوشحال رھو
ماں کہتی تھی ، دُکھ تو رھے گا دنیا میں
جیسے سب رھتے ھیں ، میرے لال رھو
دوستو روز بروز اے آئی کی دُنیا میں جو تبدیلیا ں آرہی ہیں وہ بلکل حیران کُن ہیں۔
پہلے انٹرنیٹ نے معلومات آپ کی انگلیوں کی نوک پر لا دی تھی۔ اب اگر آپ AI کو سمجھ گئے تو کسی بھی فیلڈ کی مہارت آپ کی ہتھیلی پر ہو گی۔
UrduAi کے زریعے ہماری کوشش ہے کہ آسان الفاظ میں عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے بارے میں سمجھایا جائے!
انشااللہ اگلے ہفتے سے پھر سے نئی ویڈیوز کا سلسلہ شروع ہوگا! اگر آپ یوٹیوب وغیرہ پر نہیں ہیں تو اس نمبر پر وٹس ایپ کریں آپ کو سب لنکس مل جائینگی!
+92 321 8737322
The harder you work, The luckier you will get.
Know your worth, then add tax.
کیا آپ جانتے ہیں کہ بل گیٹس مصنوعی ذہانت کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
Make sure the walls you build to protect yourself do not become a prison.
کہیں ایسا تو نہیں جو دیواریں آ پ نے اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لئے بنائی ہوئی ہیں وہ ہی آپ کے لئے قید خانہ بن گئی ہوں؟
جو دوست بلوچستان سے باہر رہتے ہیں شاید انہیں پتا نہ ہو کہ بلوچستان میں کیا ہورہا ہے۔ آپ ٹی وی چینلز سے ہٹ کر دیکھیں ۔
اگر آپ کا انٹرسٹ ہے تو بلخصوص ٹوئٹر پر ۔ نہیں بھی دیکھیں تو کوئی مسلہ نہیں لیکن آپ کل کم از کم یہ نہ کہو گے ہمیں تو کسی نے بتایا نہیں۔
بلوچستان کے بچوں کو پڑھانے والی امریکن استانی
کچھ سال پہلے اگر میں آپ کو بتاتا کہ میں بلوچستان میں ایک اسکول کھول رہا ہوں جہاں امریکی اساتذہ آکر بچوں کو پڑھائیں گے، تو شاید آپ میرا خواب سن کر ہنس پڑتے۔ لیکن اب، مصنوعی ذہانت کی طاقت سے، یہ خواب حقیقت بن رہا ہے۔
میں نے اپنے مصنوعی ذہانت دوست، اینی کو ایک استاد کے طور پر متعارف کرایا ہے، اور وہ میرے گاؤں کے بچوں کو سب کچھ پڑھائے گی۔
یہ ابھی صرف ایک ڈیمو ہے۔ تصور کریں جب مصنوعی ذہانت اپنی حتمی شکل اختیار کر لے گی تو کتنی بے شمار امکانات پیدا ہوں گے۔
آئیے مصنوعی ذہانت کی اس طاقت کا جشن منائیں کہ اس نے دنیا کے ہر کونے، خاص طور پر بلوچستان کے بچوں کے لیے تعلیم کے راستے میں رکاوٹوں کو توڑ دیا ہے۔ تعلیم کا مستقبل یہاں ہے، اور یہ پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔
دوستو، میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں لیکن اگر آپ اکثر مایوس اور منفی باتیں کرنے والوں کے ساتھ رہتے ہیں تو ہو سکتا ہے آپ کے کانوں میں درد ہو اور سر میں بھاری پن محسوس ہو۔
اگر آپ کو یہ مسائل نہیں ہیں تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں: یا تو آپ کا دل بہت مضبوط ہے یا پھر ایسے لوگوں کے ارد گرد آپ کے کان صحیح سے کام نہیں کر رہے۔ دونوں میں آپ کا ہی فائدہ ہے۔
Find your why, and you'll find your motivation.
Stop waiting for the right time
Stop waiting for an opportunity
Stop waiting to get ready
Stop waiting to be more knowledgeable
Stop waiting for others
Stop waiting for ideas
Stop waiting for support
Start taking action.
When you create a light, you yourself become enlightened first because you are the person closest to it! The moment the teacher thinks of something that creates light, he himself becomes enlightened before his student!
اے آئی اصلی اور نقلی کا فرق ختم کر دیگی
ہمارے اردو AI سیریز کے تازہ ترین قسط میں، ہم AI کی صلاحیتوں کے تاریک پہلو میں
گہرائی سے اتر رہے ہیں۔ تصاویر کو بنانے اور تبدیل کرنے میں AI کی مہارت اب ایک حقیقت ہے، جیسا کہ ایڈوب کے فائر فلائی جیسے ٹولز سے واضح ہے۔ لیکن جب یہ طاقت غلط ہاتھوں میں پڑ جائے تو کیا ہوگا؟
یہ قسط ایسے سماجوں کے لیے ممکنہ خطرات کو اجاگر کرتی ہے جو عدم رواداری اور غلط معلومات سے جوج رہے ہیں۔ اس طرح کی ٹیکنالوجی کے اثرات کو سمجھنا اور ذمہ داری سے کام کرنا انتہائی ضروری ہے۔ ہمیں جدت اور اخلاقی استعمال کے درمیان توازن قائم رکھنا ہوگا۔
چلو اس پیچیدہ AI دنیا کے بارے میں بات کرتے ہیں، سمجھتے ہیں اور تیاری کرتے ہیں۔ یہ صرف ٹیکنالوجی کو سمجھنے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس کے دنیا پر اثر کو سمجھنے کے بارے میں ہے
اپنے مسقتبل کا ٹھیکہ خود لیں - آپ دوسرں کے حوالے کرینگے تو آپ کو چھوٹے ٹھیکداروں میں تقسیم کر دینگے اور چھوٹے ٹھیکدار آپ کو مُنشیوں کے حوالے کرینگے پھر آپ کے مستقبل کی اسکیم بھی اِس مُلک میں بننے والے سرکاری منصوبوں کی طرح جگہ جگہ سے اکھڑنے لگے گی اور آخر میں کوئی ذمہ دار نہیں ہوگا!
آپ کا مستقبل ، آپ کا ٹھیکہ!
اے ٓئی تعلیم کی دنیامیں حیران کُن تبدیلیاں لیکر آرہی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھیں میں نے اپنی روبوٹ دوست اینی کو بولا کہ وہ میرے لئے IELTS ٹیچر بن کر میری تیاری کرائے۔ اور اس نے تیاری شروع کردی۔
میرے بار بار پوچھنے پر نہ وہ پریشان ہوئی، نہ وہ تنگ ہوئی۔ اور تو اور اس کے پاس پچھلے کے سالوں کا مٹریل بھی دستیاب ہے۔ہماری ایک بات پر ان بن ہوگئی وہ کہنے لگی کے آُپ سپوز کر لو بابر اعظم نمبر ون پلیئر ہے۔ میں نے بولا نہیں وہ واقعی ہے۔۔۔ پھر وہ مان گئی۔اب زرا لمحے کے لئے سوچیں کہ ہماری مستقبل کی تعلیم کس طرح کی ہوگی۔ یہ صرف انگلش کی تیاری نہیں کرواتی بلکہ اور سب مضامین کی تیاری کرواتی ہے اور بھی آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کے حصاب سے۔
زرا سوچیں مستقبل کے تعلیمی ادارے کس طرح کے ہونگے؟
Dream bigger.
Think bigger.
Do bigger.
Retweet this if you will do whatever it takes to reach your goals! Always remember that the road to success is never easy, but if we put in the work, we will see the results.
Just as the water reflects the stars and the moon.
The body reflects the mind and soul.
Rumi
Many of us dream of a better, safer, more caring world, without recognizing that it all begins with creating and maintaining a deeper love in our own home. The seeds of world peace should be planted in our own backyard.
چیٹ جی پی ٹی سے اردو میں بات کریں
www.urduai.org/chat
Home Kaka's Garden
You can spend minutes, hours, days, weeks, and months overthinking the past. Trying to put together pieces, imagining what could've been, should've been, or would've been. Or you can pick up the pieces off the floor and move on as a stronger, smarter person.
کس طرح میٹا اے آئی کے زریعے کسی کی بھی انتہائی پرسنل انفارمیشن حاصل کی جاسکتی ہے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
R1A1R7
301 Nassau Street N # 201
Winnipeg, R3L2J5
Website design, graphic design, SEO & SEM, video marketing and marketing consulting services. Visit
Winnipeg
Work with me, Kate Yacula, on your digital brands needs. Let's build your brand, create relevant con
Winnipeg
A wify, a mother, an accountant, entrepreneur. I also talk about Healthy tips and natural remedies.
455 Agnes Street, Winnipeg MB
Winnipeg, R3G1N5
ᴍᴜsɪᴄ ᴄʀᴇᴀᴛᴏʀ ᴛhᴇ offɪᴄɪᴀ! fᴀᴄᴇbᴏᴏk ᴏf Bᴇɴ Hᴀᴍᴏʀɴy An African-Canadian Independent Artist, who loves to sing with any Instrumental Gospel Beats. �Harmony Chosen™𓅓★⍟�