Rawalakot HAWKS
Nearby food & beverage services
B33
Brum Town Massive
69-70
B33
Baruala
B33
Based in Birmingham
B33
B01
janwali Shaheen
افطاری پر بلانے کا بہت شکریہ
Bewasa pukhtoon
#خوشخبری 📢
الاچہ کنڈاو سے لیکر منگل باغ کنڈاو اور مستق سے لیکر داری شگہ تک یعنی قوم ذخہ خیل کے علاقے میں وہ غریب، یتیم اور لاچار افراد جس کی کمانے کے لیے گھر پر کوئی نہیں ہوں اور نہ خود بھی کسی کام کے ہوں یعنی کہ جس کو ایک وقت کی روٹی نہیں پہنچتی تو ان کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ان شاءاللہ یکم نومبر سے کسی بھی وقت وہ اس فون نمبر 03305676284 پر کال کریں اور صحیح پتہ دیکر ایک وقت میں آپ کو اپنی استطاعت کے مطابق راشن تمہارے گھر پہنچائیں گے خواہ دن ہو یا رات، ان شاءاللہ تعالیٰ
مطلب یہ کہ اس سخت مہنگائی آور بے روزگاری کے دور میں کم از کم کہ کوئی بھوکا پیاسا نہ سوئے،
#نوٹ: تحقیق کے بعد ان شاءاللہ ضرور آپ کو مایوس نہیں کریں گے لیکن مہربانی کرکے فضول کالز دیکر کوئی غریبوں کی رزق میں پاؤں نہ مارے،
#منجانب: فخر ذخہ خیل حاجی
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین 🤲
حقیقت✅
Mangal bagh ..Ao shopnke.2010 .video
Team Meeting!
| | | |
Rawlakot Hawks family arranged a quality lunch at Muzaffarabad Courtesy team Owner Janwali Shaheen.
| | | |
Tonight’s match between Bagh Stallions and Rawlakot Hawks Called Off!
| | | |
after scoring 74* runs vs Muzafarabad Tigers.
| | | |
Owner Janwali Shaheen views after the 2nd Victory.
| | | |
Rawalakot Hawks Squad wishes you all a Happy Independence Day.
| | |
❤
جمرود سپورٹس کمپلیکس پر کشمیر پریمیئر لیگ فرنچائز روالا کوٹ ہاکس مینجمنٹ کے جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے انڈر 25 کھلاڑیوں سے ٹرائلز لینے کے لئے کیمپ کا انعقاد ہوا
منعقدہ کیمپ میں ٹرائلز قومی کریکٹر اور روالا کوٹ ہاکس ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد اور سابقہ قومی کریکٹر و کوچ ارشد خان نے لئے جبکہ اس موقع پر ڈی ایس او خیبر راہد گل ملاگوری، چیف پیٹرن خیبر کرکٹ ملک حاجی تیمور آفریدی،سابقہ قومی و صوبائی اسمبلی امیدوار حاجی شیرمت خان آفریدی سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑی موجود تھے۔کیمپ میں ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے انڈر 25 کھلاڑیوں سے بیٹنگ اور بولنگ کے ٹرائلز لئے گئے،ٹرائلز میں سلیکٹ کھلاڑی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں روالا کوٹ ہاکس کا حصہ بنے گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے ٹرائلز کے بعد میڈیا سے اپنے گفتگو میں کہاکہ ضلع خیبر میں کرکٹ کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہیں جن میں ہمیں سلیکشن کرنا مشکل ہے کیونکہ ہم نے ٹرائلز میں دیکھا کہ چاہے بولنگ میں ہو یا بیٹنگ میں،دونوں میں ٹیلینٹیڈ کھلاڑی موجود ہیں جنکا اپنا ایک الگ بہترین ٹیم بن سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹرائلز کا مقصد یہی ہے کہ ھم نیچے سطح پر کھلاڑیوں کو سلیکٹ کرے اور انکو موقع دے کر اوپر لائے تاکہ وہ قومی و بین الاقوامی سطح پر ٹیم کا حصہ بن کر ملک و قوم کا نام روشن کرے۔احمد شہزاد نے کہاکہ مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی ٹیم کا مستقبل تابناک ہوگا کیونکہ بڑے ٹیلینٹیڈ بچے کرکٹ میں آگے آرہے ہیں۔
khyber chora
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Birmingham
Birmingham
B33
Birmingham, B711AS
Off license convenience store better service and better prices..always happy to help our customers.🙏
340 Cherrywood Road
Birmingham, B94UU
Afghani Dry fruits, Rices, Tea, drinks, household items and general grocery
35 Lord Street
Birmingham, B74DQ
Siêu Thị thực phẩm Việt Tại UK (mua hàng online, offline, ship hàng toàn quốc, thanh toán tiền mặt)