100xbroker

Your trusted Partner Real Estate

26/08/2022
08/07/2022

تمام عازمینِ حج کو حجِ اکبر مبارک۔ جتنے بھی حجاج کرام اس وقت حج کے لئے موجود ہیں اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کی قبولیت فرمائے اور تمام اُمّتِ مُسلمہ کو حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔

30/06/2022

تمام عالمِ اسلام کو ذُوالحج کا چاند مبارک ہو. 🕋

03/04/2022

‏‎
رمضان کے شروع ہوتے ہی دل میں ٹھنڈک، ذہن کو سکون اور زندگی آسان معلوم ہونے لگتی ہے ، اے رمضان ! ہم تجھے بھیجنے والے رب کے شکر گزار ہیں

28/02/2022

Marina Sports City is the upcoming largest hub of sports which includes Cricket Stadium,Football Stadium, Golf Course,Tennis Court, Squash Court ,Hockey stadium and also a sports academy, sports training centers , Gymnasium & Much More
Contact for more information.

Photos from Nawab Estate's post 18/07/2021

2021

Mina today

Photos from Nawab Estate's post 03/07/2021

Holy Kaaba new Kiswah is ready for
Ma sha Allah ❤
Subhan Allah ❤

09/05/2021

The Mataaf on the 27th night of

06/05/2021

Ya Allah, Forgive me, Have mercy on me, Strengthen me, Elevate me, Sustain me, Guide me, Pardon me.

Photos from Nawab Estate's post 05/05/2021

Detailed Pictures of Maqam e Ibrahim (Station of Abraham) taken recently.

29/04/2021

The Mataaf during Iftar today


Masjid Al Haraam - Makkah

21/04/2021

Oh Allah! Allow us to visit your House soon

13/04/2021

Very Emotional Dua by Sheikh Yasir Al Dossary during Witr Prayers tonight

28/03/2021

Oh Allah, keep us alive to witness another . Ameen

Photos from Nawab Estate's post 12/03/2021

Jumu’ah today in Masjid Al Haram, Makkah

11/03/2021

And when the Creator met the one,
‎for whom He created the world'.

‎Shab-e-Meraj Mubarak!

‎May Allah SWT bless you all.

‎⁧‫ ‬⁩

Photos from Nawab Estate's post 19/02/2021

Beautiful Scenes during the Jumu'ah Salaah at Masjid Al Haram!

12/02/2021

Jumu’ah in Masjid Al Haram yesterday

12/02/2021

The clock tower signals the entry into the month of Rajab tonight

‎اللهم بلغنا رمضان

01/02/2021

The Mataaf this morning

25/01/2021

SubhanAllah - One year apart 💚

24/01/2021

Beautiful aerial view of Masjid An Nabawi ﷺ 💚

16/01/2021

NEWS | The courtyards of Masjid Al Haram, Makkah have been reopened for regular prayers.

12/01/2021

Masha Allah ❤️❤️❤️

02/01/2021

Renovation of the roof of the Holy Ka’bah (1957/ 1377)'

"In the forenoon of Friday 18th Rajab 1377, the then Crown Prince, Faisal Bin Abdul Aziz arrived on behalf of his brother, King Saud. He climbed to the roof of the Holy Kaaba ......"

01/01/2021

SubhanAllah! A beautiful scene during Jumu'ah Prayer at Masjid Al Haram earlier

31/12/2020

2020 کے 20 زاویے :

یہ پوسٹ اپنوں اور غیروں کے سیکھے کا نچوڑ ہے۔
سال کی آخری پوسٹ رب کریم سے اس دعا کے ساتھ کہ نئے سال کا سورج آپ کو نئی برکتوں، رحمتوں، کامرانیوں ،رفعتوں، اجالوں سے ہمکنار کرے.
اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کی سر بلندیاں، صحت و تندرستی، خوشحالی و خوش بختی نصیب فرمائے اور حقیقی معنوں میں ان برگزیدہ، طیب و طاہر و پاک و منزہ و عالی ہستیوں کا پیروکار بننا نصیب ہو جن کے وسیلہ اطہر سے کائنات عالم کا وجود ہے اور سب سے اہم اور بڑی دعا جس پاک ہستی کے ظہور میں رکاوٹ بننے والے ہمارے گناہ ہیں ۔ اللہ پاک ہمارے ان گناہوں سے درگزر فرما اور اس ہستی دوراں کا ظہور پر نور جلد از جلد فرما ۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔

1: ہر چیز کی قیمت اس وقت تک ہے جب تک اس کا کوئی مصرف ہے.

2: زندگی میں کچھ بھی مستقل نہیں. حتیٰ کہ پریشانیاں بھی عارضی ہیں

3: گولز بنانے میں کوئی حرج نہیں. تاہم گولز، جب کسی بحران کے سبب گول مول ہوجائیں، تو پھر تبدیلی سے نباہ کرلینا چاہیے. ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور ہر تنگی کے بعد فراوانی ہے.

4: رزق کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں. جب احتیاط امکانات کو نظر بند کرے تب بھی کچھ دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں.

5: جن لوگوں کو وقت کی کمی کی شکایت تھی، انہیں اس سال بے شمار وقت مل گیا. سوال یہ ہے کہ اس کا مصرف کیا ہوا. کچھ لوگوں کے لیے وقت ہمیشہ کم رہے گا، کچھ کے لیے ہمیشہ زیادہ رہے گا.

6: انسان لامحدود بھی ہے اور بے بس بھی. زندگی، اختیار اور بے اختیاری کے درمیان کا کچھ راستہ ہے. ہم واقعی پاؤں مار کر زمین میں چھید نہیں کرسکتے اور نہ ہی اپنا سر بادلوں میں گھسا سکتے ہیں.

7: کچھ چیزیں ہم فار گرانٹڈ لیتے ہیں. لمس سے دوری ہوئی تو معلوم ہوا کہ اپنوں کو چھو سکنا کتنا قیمتی ہے. اگرچہ ہم اس طرح کھا سکیں، چنا سکیں، سونگھ سکیں، دیکھ سکیں، سن سکیں، جیسے کہ کل نہیں ہوگی تو شاید ہم ان نعمتوں کا شکر ادا کر سکیں.

8: جب آپ خالق کی تقسیم سے راضی ہوجائیں تو لمحہ موجود میں جینا شروع کر دیتے ہیں

9: بچت کرنا لازمی ہے، خاص طور پر شادی شدہ گھرانے کو برے دنوں کی تیاری کرنی چاہیے کہ کوئی بھی بحران کہیں بھی ٹکرا سکتا ہے.

10: بندہ، بندے کا دارو ہے. دنیا کے سارے مسائل ان کے دم سے ہیں تو سارا رس، خوبصورتی اور سارے مسئلوں کا حل بھی انہی کے دم سے ہے.

11: ہمارے اندر ہمارے اندازوں سے کہیں زیادہ ہمت موجود ہے، ہم اپنی توقع سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں اور ہماری برداشت ہمارے خیال سے زیادہ ہے.

12: کچھ سپیڈ بریکر اس لیے آتے ہیں کہ سوتے کو جگا سکیں.

13: بعض اوقات آپ کی سب سے بڑی کامیابی بس سانس لیتے رہنا ہے، موجود رہنا ہے،

14: جس طرح داغ اچھے ہوتے ہیں، اسی طرح بحران بھی اچھے ہوتے ہیں، سوتے کو جگاتے ہیں اور جاگنے والے کو راستے پر رواں کرتے ہیں.

15: زندگی ایک خاص حد تک سیریس لینی چاہیے، تاہم اس میں کسی حد تک دیوانگی اور کسی حد تک رقص ملتے رہنا چاہیے.

16: بندے کو تب پتہ چلتا ہے کہ وہ کتنے پانی میں ہے جب اس کے ہاتھ سے سب کچھ کھینچ لیا جاتا ہے. جو باقی بچتا ہے، وہی اصل ہے.

17: کوئی کامیابی یا بحران انسان کو تبدیل نہیں کرتا، بلکہ جو اس کے اندر ہے، اسی کو دگنا کرکے باہر لے آتا ہے.

18: زندگی میں چھوٹی چیزیں ہی اصل میں بڑی چیزیں ہوتی ہیں

19: کبھی کبھی فاصلے پر جا کر پتہ چلتا ہے، کہ کس رشتے کی کتنی ضرورت ہے، یا نہیں ہے.

20: کورونا کی وبا سے یہ سیکھا کہ بندے کے پاس اپنے خوابوں کا تعاقب کرنے، اپنے سپنوں کو سچا کرنے اور اپنی مرضی کی زندگی جینے کے لئے کوئی بہانہ بھی کافی نہیں ہے. بہانہ ڈھونڈنے والے کو بہانہ مل جائے گا، وجہ ڈھونڈنے والے کو وجہ مل جائے گی.

محتاج دعا

Photos from Nawab Estate's post 22/12/2020

Fajr Prayer in Haramain
• 22nd December 2020

19/12/2020

The designer of the door of the Ka’bah, Muneer Al Jundi, passed away on Wednesday evening.

‎إنا لله وإنا اليه راجعون

18/12/2020

The clock tower LED lights have been repaired and reopened after a period of 2 years.

The lights illuminate at the time of Adhan everyday and are visible as far as 30 Kilometers

09/12/2020

The chosen one from amongst the Haram Heroes ensuring Maqaam Ibraheem is clean.

08/12/2020

Imagine seeing this sign & then walking towards the BEST place on Earth...

07/12/2020

The Mataaf on Jum’uah

01/12/2020

O Allah Subhanahu wa ta'ala, grant our Followers and the Muslims around the world the opportunity to perform Umrah & Hajj soon.⁣⁣
Ameen

Want your business to be the top-listed Business in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


2ND Floor College House 17King Edwards Road Ruislip
London
HA47AE

Other Brokers & Franchising in London (show all)
Crypto, Currency , Stock , index and options Crypto, Currency , Stock , index and options
71-75 Shelton Street Covent Garden
London, WC2H9JQ

Forex Trading We provide you the opportunity to trade various currencies like FX Majors, Minors, Crosses, Yen, Exotics and Europe.

IQEquity Trade Center IQEquity Trade Center
New Burlington Place
London, W1S2HR

At IQEQUITY TRADE we offer the best Investment opportunity and Account Management Services.

Tesh fx Tesh fx
Bathembuxatasi@gmail. Com
London

Learn2Trade Learn2Trade
London

�Where Investors And Traders Make Better Decisions.� Telegram: https://t.me/Learn2Tradeforexsignalsfree

Franchise Hunt Franchise Hunt
86-90 PAUL Street
London, EC2A4NE

Fxworldwide Fxworldwide
London

Welcome To Goodlife Welcome To Goodlife
London, SW153

Helping individuals bring their Dreams to reality.

Etorors Etorors
Windsor Road
London, N135

Etorors Bitcoin investment is the most profitable investment company/platform.

BP Spain BP Spain
London

Tú puedes ser el próximo ganador de 75 l de gasolina

MEEFX Indonesia MEEFX Indonesia
House 69, New Derwent, 73 Theobalds Road, Inggris Raya
London, WC1X8TA

Meefx Broker 2020

Winner01 Winner01
London, 43556

Winner01