آؤ پاکستان بچائیں

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آؤ پاکستان بچائیں, Motivational Speaker, Manchester.

27/12/2023

یا اللہ پاک مملکت پاکستان کے حالات پہ مہربانی فرما اور ملک کے صاحب اقتدار لوگوں کو عقل سلیم عطا فرما اور اگر ان کے دل زنگ آلود ہو چکے تو ان کو صاف کر دے۔ آمین

28/09/2023
14/08/2023

میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں

محبتوں کے یہ سلسلے بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں

میرے وطن میرے بس میں ہو توتیری حفاظت کروں میں ایسے

خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں

تیری محبت میں موت آئےتو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش

یہ ایک جان کیا، ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار کر دوں

28/03/2023

اسلام علیکم

27/12/2022

ھارون رشید نے بہلول کو ھدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے
: پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے، قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں وہ کہتا کہ کاش اللہ ن
پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں
بہلول تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا ،قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے؟ قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے بہلول واپس آتے ہیں ھارون رشید پوچھتے ہیں کہ کیا خبر ھے
بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں
ہارون دشید نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں؟
بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی
اج ھمارے بھی کچھ یہی حالات ھیں ھم نے دنیا کو اپنایا ہے دنیا سے چمٹے ھوئے ھیں اور آخرت کی فکر ھی نہیں اللہ تعالٰی ھمارے حالات پر رحم فرمائے
آمین

29/11/2022

اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ:
ایک دن بے بے نے بیسن کی روٹی پکا کے دی۔ میں نے دو روٹیاں کھائیں اور ساتھ لسّی پی۔ پھر بے بے کو خوش کرنے کیلئے زوردار آواز میں اللّٰہ کا شُکر ادا کیا۔
بے بے نے میری طرف دیکھا
اور پُوچھا: اے کی کیتا ای؟
میں نے کہا:
بے بے! شُکر ادا کیتا اے اللّٰہ دا۔
کہنے لگی:
اے کیسا شُکر اے؟
دو روٹیاں تُجھے دیں... تُو کھا گیا...نہ تُو باہر جھانکا، نہ ہی پاس پڑوس کی خبر لی کہ کہیں کوئی بُھوکا تو نہیں... ایسے کیسا شُکر؟
پُترا! روٹی کھا کے لفظوں والا شُکر تو سب کرتے ہیں... اپنی روٹی کسی کے ساتھ بانٹ کر شُکر نصیب والے کرتے ہیں۔
اللّٰہ کو لفظوں سے خوش کرنا چھوڑ دے۔
پُتر! عمل پکڑ عمل! اللّٰہ جس چیز سے نواز دے... اُس کو خوشی سے استعمال کر اور کسی کے ساتھ بانٹ لیا کر کہ یہ عملی شُکر ہے
نعمتِ خداوندی کا عملی شُکر تو اُس نعمت کو بانٹ کے کھانے میں ہی ہے اور وہ بھی عزیز رشتہ داروں اور اڑوس پڑوس کے لوگوں کے ساتھ۔
اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین...

06/11/2022

اسلام و علیکم

06/11/2022

اسلام و علیکم

29/10/2022

ارشد شریف:
اسلام و علیکم، قوموں کی تاریخ شہداء کے خون سے رقم ہوتی ہیں، ارشد شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس پر نہ صرف دل خون کے آنسو رو رہا ہے بلکہ جذبات کو الفاظ میں پرونا ناممکن سا دیکھائی دیتا ہے۔ جس طرح ہم نے ارشد شریف کو سفر آخرت پہ روانہ کیا، زندہ قومیں اپنے شہداء کو ایسا ہی خراج تحسین پیش کرتی ہیں، اللہ پاک شہید کے دراجات بلند فرمائے اور آخرت میں سر خرو کرے۔ امین۔
ارشد شریف تو چلا گیا لیکن ہمارے ناتواں کندھوں پہ ایک بھاری بھرکم بوجھ ڈال گیا۔ یہ اب ہم پہ ہے کہ اس شہید کے خون سے ایک تابناک تاریخ لکھتے ہیں یا اس بار کو اپنے سر پہ لیے پھرتے ہیں اور ہمیشہ محروم کے مقروض رہتے ہیں۔ روشنی ہمیشہ تاریکی سے پھوٹتی ہے اور چراغ ہمیشہ اندھیرے میں جلائے جاتے ہیں۔
ہم کو چاہئیے کہ شہید کے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور جس حب الوطنی کے جذبے اور لگن سے وہ معاشرے کے ناسور کی نشاندہی کر رہا تھا اس جز بے کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ ہزاروں ارشد شریف پیدا ہوں اور ان کی زندگیوں کو تحفظ یقینی بنایا جائے تاکہ خدا نا خواستہ ایسا نہ ہو کہ کل کو پھر ہم کسی کو اسی انداز میں رخصت کر رہے ہوں اور اس طرح ہم شہداء کے خون تلے دبتے چلے جائیں۔
شہداء کا خون قوموں پہ قرض ہوتا ہے اور جو قومیں یہ قرض نہیں اتارتی انہیں تاریخ نے کبھی اپنے سنہری اوراق میں جگہ نہیں دی۔
طالب دعا، آپ کا مقصود

29/09/2022

پاکستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے اور یہ لمحہ فکریہ ہے

11/09/2022

اسلام و علیکم
آج ہمارے عظیم قائد محمد علی جناح کا یوم وفات ہے۔ آہیں آج اپنے قائد کے لیے فاتحہ پڑھیں اور آپ کے درجات کی بلندی کے لیے آللہ تعالی کے حضور دعا کرین۔

11/09/2022

بانی پاکستان جناب حضرت قائد اعظم محمد علی جناح
آج 11 ستمبر ان کا یوم وفات ہے
ھم محسن پاکستان
کو سلام پیش کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

07/09/2022

اسلام و علیکم ۔
بابا جی اشفاق احمد ، ایک عہد کا نام۔
آج اُس درویش کی برسی ہے جو صدا لگایا کرتا تھا کہ
“اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے “اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ بابا جی اشفاق صاحب پر اپنی رحمت کا نزول کرے اور مغفرت فرمائے ۔ امین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Manchester?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Manchester

Other Motivational Speakers in Manchester (show all)
Tom Cheesewright Tom Cheesewright
Manchester, <>

I'm Tom Cheesewright, the applied futurist. How can I help you? Through speaking, writing, broadcast

The golden moment The golden moment
Manchester

Page to share positive motivation, quotes, reflections and poetry.

Love Joy Hope Love Joy Hope
Manchester

Building bridges between dimensions and seeking the truth All accounts 👉 https://love-joy-hope.com

wissamdabbah wissamdabbah
Manchester

Invasion MCR presents-party protest MCR 21 Invasion MCR presents-party protest MCR 21
Manchester

Activists in local community’s up and down the country standing up for peoples rights and saying n

Real Ghetto Life Stories Real Ghetto Life Stories
19 Deramore Street
Manchester

Muftin naik Muftin naik
Norton Street
Manchester, M11AD

Alhamdulillah for the gift of life

Prophet David Prophet David
2 Kunle Adebowale Street Anthony Lagos Nigeria
Manchester

Global Mercy Covenant Choosing Ministry TV

انگیزشی Angizshism انگیزشی Angizshism
UK London
Manchester

Gurjeet Singh Motivation Gurjeet Singh Motivation
Manchester

Describing my self as not just a speaker, I am motivational, inspiring and entertaining and leaves audiences animated and bursting with ideas for applying in their own lives and bu...

Story King Story King
185buckley Road
Manchester, M187GJ.UK,

advisor

Silent Growth Silent Growth
Leigh
Manchester, WN7

Motivate your soul to embark on future