HAAL News

Everything about Ireland, Immigration to Ireland from Pakistan and the world, Visa information

30/08/2023

For Video please check first comment.

08/07/2023

For full video please check my first comment for youtube channel link

02/07/2023

Full video link in my first comment please

27/05/2023
18/05/2023

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں👇👇👇👇👇
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چھڑا کر لے جائیں

جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو

جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں

جس دیس کے مندر مسجد میں
ہر روز دھماکے ہوتے ہوں

جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی

جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی

جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی

جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو

جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ہو

جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پہنچے

جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حلق تک جا پہنچے

جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ہوں

جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ہوں

جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ہو

جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ہو

جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے

17/05/2023

‏" بد ترین احترام وہ ہے____ جو خوف پر قائم ہو "

(البرٹ کامئوو)

اور ہم اپنے اداروں کا احترام کرتے ہیں

16/05/2023

وردی میں ملبوس لوگ جب ایک عورت کی چادر کھینچیں گے تو وہ اپنی پوری نسل کے لہو میں ریاست سے نفرت بھر دے گی۔

ان کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ یہ کر کیا رہے ہیں!

14/05/2023

*تازہ ترین عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج جسے کسی سول عدالت میں چیلنج نہی کیا جا سکے گا*

Army Act 1952, Section 59

کے تحت مقدمہ درج ۔
یہ مقدمہ سول عدالت میں چیلنج نہیں ہوگا۔
عمران خان کے خلاف فوجی املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا.

فوج کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ اپنی تنصیبات میں کیے گئے جرائم کی تحقیقات اور ٹرائل خود کر سکتی ہے.

فوجی ایکٹ کے تحت کارروائی کی صورت میں ملزم کے خلاف ہونے والی عدالتی کاروائی کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کہا جاتا ہے جبکہ یہ فوجی عدالت جی ایچ کیو ایجوٹنٹ جنرل برانچ کے زیر نگرانی کام کرتی ہے۔

اس عدالت کا صدر ایک حاضر سروس (عموماً لفٹیننٹ کرنل رینک) فوجی افسر ہوتا ہے، استغاثہ کے وکیل بھی فوجی افسر ہوتے ہیں۔

فوجی عدالتوں کے بارے میں مشھور ہے کہ یہ’سپیڈی جسٹس‘ کے نظام کے تحت چلتی ہیں۔

عمران خان کو جلد ہی کور کمانڈر کے گھر جلانے اور آرمی تنصیبات کو جلانے کے الزام میں آرمی ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا جائے گا.

آرمی ایکٹ کو پاکستان کی سول عدالتوں میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا.

11/05/2023

Supreme court has taken Imran khan into its custody till tomorrow 11 AM. Imran khan will remain at Police guest house Islamabad. Close relatives, friends and lawyers are allowed to meet him. Tomorrow all his cases will be presented to court.

So this release is just a temporary to send back public to their homes. Tomorrow, everything will be decided about Imran khan’s future.

11/05/2023

Supreme Court has ordered to produce Imran Khan in the Supreme Court in 1 hour.

10/05/2023

10/05/2023

‏پنجاب میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر لی گئی

ایک اور ڈرامہ ایکسپوز ہوگیا چند دن پہلے حکومت اور فوج دونوں نے آرٹیکل 245 کے تحت الیکشن کی سکیورٹی سے معذرت کر لی تھی کہ فوج کہیں اور مصروف ہے

لیکن آج وہی فوج اسی حکومت کے کہنے پر سکیورٹی دینے پہنچ گئی یہی تو الیکشن کی ڈیمانڈ تھی

09/05/2023

‏عمران خان کے سر پر راڈ مارا گیا۔۔!!!

وکیل کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو بیان۔۔!!

Photos from HAAL News's post 09/05/2023
09/05/2023

طاقتور بمقابلہ قانون 😔😔
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن

Photos from HAAL News's post 09/05/2023

سابق وزیرِاعظم عمران خان کی گرفتاری کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیوز میں رینجرز اہلکاروں کو ایک کمرے کے شیشے توڑتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

09/05/2023

Good Morning Bloody Civilians

09/05/2023

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے ہی، نیب کے (سابق) چیئرمین نے اس بات پر استعفیٰ دے دیا تھا کہ وہ عمران خان پر جھوٹا کیس بنانے کے لیے تیار نہیں تھے

ان کے بعد دوسرا چیئرمین لایا گیا۔۔۔۔۔۔

اس نئی تعیناتی نے یہ گل دکھائے

09/05/2023

‏عمران خان کی گرفتاری سے قبل ان کے ساتھیوں کہ آنکھوں میں سپرے کیا گیا۔۔

عمران خان پر گرفتاری کے وقت تشدد کیا گیا۔۔

عمران خان کی وہیل چئیر چھین کر آنکھوں میں سپرے کیا گیا۔۔

پھر سر پر ڈنڈے مارے ایک اہلکار عمران خان کی زخمی ٹانگ پر مار رہا تھا۔۔!!!

بیرسٹر گوہر

09/05/2023

Photos from HAAL News's post 08/05/2023

ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے 660 سی سی آلٹو 26 لاکھ 12 ہزار سے کم ہو کر 18 لاکھ 65 ہزار روپیہ کی کر دی گئی۔عمل درآمد جون 2023 سے ہو گا۔
ریگولیٹری ڈیوٹی ایک بہانہ ہے اس میں دسمبر 2022 میں آلٹو 6898 گاڑیاں فروخت ہوئیں تھیں اس لیئے سوزوکی نے ٹین ڈبہ گاڑی کے پرائس آسمان پر پہنچا دیے تھے جبکہ جنوری 2023 سے لے کر اب تک 544 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں جنوری میں صرف 44 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں اس وجہ سے 4 مہینوں میں ہی اوقات میں آ گئے ہیں جب ملازمین کی تنخواہیں بغیر سیل کے بھرنا پڑیں۔ اس ڈبے کو 2023 بائیکاٹ میں ہی رکھو تاکہ یہ واپس 10 لاکھ پر آئے جو اس کی اصل اوقات ہے۔

Photos from HAAL News's post 06/05/2023

Six Times when dua are accepted.✨💯

06/05/2023

‏🔥 مفتاح اسماعیل 🔥

" لاہور پی سی ہوٹل میں لڑکے نے کہا چور چور ، میں مڑ کر دیکھا تو وہ مجے ہی بول رہا تھا 🤣

06/05/2023

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ کریں، آپ کو معلوم نہیں کہ وہ آپ کو کیا کر سکتا ہے. آپ کو کیا کرنا چاہئے اپنے PIN کو (ریورس) میں enter کریں... مثال: اگر آپ کا PIN 1234 ہے تو، آپ کو 4321 enter کرنا ہے. مشین آدھے راستے میں پھنس جائے گی اور مشین چور کے نوٹس کے بغیر پولیس کو خبردار کردے گی. ہر ATM میں یہ خاص طور پر خطرے کی نشاندہی اور مدد کرنے کے لئے یہ Signal بنایا گیا ہے.
ہر کوئی اس سے واقف نہیں ہے. آپ یہ اپنے تمام دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں

06/05/2023

Confidence Level 10/10 😅 Funny

Photos from HAAL News's post 06/05/2023

کون سے ملک میں بیرون ملک سے آئے وزیر خارجہ کے سامنے پریس کانفرنس میں صرف ایک مائیک ہوتا ہے۔۔ اور وہ بھی اس کے اپنے ملک کا۔۔؟؟
سکرپٹ رائٹر ہی تبدیل کر لو۔😅۔!!! کسی عام سے انصافی سے ہی مدد مانگ لو۔۔🤷‍♀️

Photos from HAAL News's post 06/05/2023

‏خان ان کو کبھی کابل نہیں لیکر گیا اور یہ دو دو ٹکے کے جرنلسٹ بلاول کے ساتھ سرکاری خرچے پر انڈیا پہنچے ہیں ، ایک تو یہ نسلی غلام ویسے ہی انڈیا سے obsessed ہیں اوپر سے عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی !

Want your business to be the top-listed Media Company in Dublin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Dublin

Other Dublin media companies (show all)
Social & Personal Social & Personal
Avalon House,4 Lad Lane
Dublin, 2

Ireland's most unashamedly stylish magazine. Where fashion, beauty & culture come to life each month

State Magazine State Magazine
Dublin

http://www.state.ie

Politics.ie Politics.ie
64 Lower Mount Street
Dublin, D2

www.Politics.ie is Ireland's leading politics and current affairs website. Founded in 2003, Politics.ie has one of the most engaged politics and current affairs communities in Irel...

Trinity Film Review Trinity Film Review
Publications Office, House 6, Trinity College
Dublin, DUBLIN2

If you love film, tell us about it. We're the official periodical film magazine of Trinity College,

FVF Records FVF Records
Dublin
Dublin

FVF is a Dublin based music label with a focus on up front house, techno & minimal. Current reside

Talk of the Sound Talk of the Sound
Use WhatsApp To Text Or Call 353 Number In
Dublin

Talk of the Sound is the leading media outlet in the Sound Shore area.

kaboogie kaboogie
Dublin

Troubadour Rehearsal Studios Troubadour Rehearsal Studios
Unit 28 Charthouse Business Centre, 157 Richmond Road
Dublin, D03R2R8

Dublin's Premier Rehearsal Facility. Book online now at www.troubadour.ie

RTE Choice RTE Choice
Route Radio
Dublin

RTE Choice was the precursor to RTE Radio 1 Extra digital radio station

VOX Magazine VOX Magazine
Dublin, 1

VOX is a Christian magazine, exploring faith, life and reality in contemporary Ireland.

Film Venture Film Venture
Dublin

www.filmventure.co.uk "Nothing Ventured, Nothing Gained..."

DJ DALEY DJ DALEY
DUBLIN
Dublin

Nigerian/Irish Music DJ & Radio Presenter www.djdaley.com