ان لائن پیسہ کمانے کا طریقہ

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ I am Azmi Mushtaq I am working freelancer

19/11/2023

مودی بابا جی کا تلہ

13/11/2023

جو لوگ گھر بیٹھے بیٹھے 1500 سے 2000 روپیہ کمانا چاہتا ہے وہ ان باکس میسج کرے

30/10/2023

🥀شادی مبارک 💝💓🥀

نبی کریم ﷺ جب کسی کو شادی کی مبارکباد دیتے یہ دعا فرماتے
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)میں
اپنے پیارے۔ بھائی وحید احمد ڈار کو شادی کی مبارکباد دیتا ہوں ❣️ اللّٰہ تعالیٰ اس نئ زندگی کو خوشحال کامیاب اور با برکت بناے آ مین۔۔
مبارک ہوں ہو تم کو یہ شادی تمہاری

صدا خوش رہیں یہ دعا ہے ہماری

18/10/2023

السلام علیکم
(راشد حافظ) شرم۔
کشمیر میں کیا خرابی ہے، ہمارا ایمان کہاں ہے، ہمارا ایمان اور بہادری کہاں ہے، ہمیں اس لیے نہیں بنایا گیا کہ ہم اللہ کی عبادت کریں اور اپنے والدین سے زیادہ پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کریں۔
یہ پاگل پن ہے جو تصوف کے نام پر اسلام کی غلط تشریح کرتے ہیں اور چند پیسوں کے عوض بیچتے ہیں، قبر کے قریب انسان پیسے اور شہرت کے لیے اسلام کا غلط استعمال کیسے کر سکتا ہے، اور منافقین اسلام اور تصوف کی رسوائی کے مزے لے رہے ہیں۔ اے مسلمانو ہم دنیا کے سامنے کیسی تصویر پیش کر رہے ہیں، ہم اپنے کلچر کی تباہی کو اتنے سستے انداز میں کیسے برداشت اور پسند کر سکتے ہیں، ہم ان روح پرور کلام اور اشعار کی بے عزتی کیسے کر سکتے ہیں جس میں پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ لگاؤ ​​ہے۔ اس گانے کا بائیکاٹ کریں اور اسلام کا احترام کریں اور اپنی ثقافت کو بچائیں۔
جاگ جاگو کشمیر جاگو تمہاری شناخت مسمار ہونے کے قریب ہے۔ اسلام کا احترام کریں ثقافت کا احترام کریں۔

Photos from ‎عشقن دگ‎'s post 08/10/2023
Photos from ‎عشقن دگ‎'s post 08/10/2023

جب اسرائیلی فورس بے گناہ فلسطینیوں 🇵🇸 پر روزانہ بمباری کر رہی تھی تو دنیا خاموش تھی لیکن اب جب فلسطین 🇵🇸 اُس کی جوابی کارروائی کر رہا ہے تو انٹرنیشنل مین سٹریم میڈیا جاگ گیا📡

جب کہ حقیقت یہ ہے کہ پوری دُنیا ایک مذہب (اسلام) کے خلاف ھے۔اس سے ظاہر ہوتا ھے کہ وہ مذہب کتنا طاقتور ھے.
آج فلسطینی مجاہدین کو لڑتا دیکھ کر ایک ہی سبق ملتا ھے کہ لڑنے کے لئے ایٹمی پاور ہونا ضروری نہیں ھے ، بلکہ غیرتِ ایمانی کا ہونا ضروری ھے.

دُعا ھے کہ اللّٰہ پاک فلسطینی مجاہدین کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین 🤲

کشمیری مسلمان

08/10/2023

فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتا ہوں فلسطینیوں کو
اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

25/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

یا رب کسی کو موت نہ آئے شباب میں
"اجل تجھے ہے پتہ جوان موت کا دکھ
جوان کرتے ہیں کس طرح پالنے والے"
😭😭😭😭😭
مولا پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔جوان کی موت رشتے داروں اور دوستوں کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
جوانی وہ زمانہ ہوتا ہے جب انسان کی طاقت، خوبصورتی، صحت اور جذبات اپنے نقطہ عروج پر ہوتے ہیں۔ جوان موت کا دکھ اس کے والدین اور بہین. ہی جان سکتے ہیں یہ دکھوں کے پہاڑ اس کے والدین کیسے سہہ پائیں گے. اللہ تعالی عمر جان بٹ کے والدین کو صبر و تحمل عطا فرمائے

انسان بے بس اور لاچار ہے کچھ نہیں کر سکتا اور موت ایک اٹل حقیقت جس سے نہ کوئی بچ سکا نہ کوئی بچ پائے گا۔ کاش کہ یہ عمر دیکھ کر آتی لیکن نہیں یہ چھوٹا بڑا نہیں دیکھتی جب وقت مقرر ہو اپنے آغوش میں لے لیتی ہے۔ آنے کا تو وقت ہے پر جانے کا کوئی وقت نہیں اور ہمارے پاس صبر وتحمل کے علاؤہ اور کوئی چارا نہیں
دکھ کی اس گھڑی میں جملہ لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہیں
کہ
اللّه پاک
عمر جان بٹ کی مغفرت فرما کر اپنی جنتوں کا مہمان بنائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی طاقت و ہمت عطا فرمائے
انہیں دنیا اور آخرت میں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین😭😭😭🤲
۔

07/09/2023
14/08/2023

میرے وطن یہ عقیدتیں اور
پیار تجھ پہ نثار کر دوں.!!

محبتوں کے یہ سلسلے
بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں.!!

میرے وطن میرے بس میں ہو تو
تیری حفاظت کروں میں ایسے.!!

خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں
بہار تجھ پہ نثار کر دوں.!!

تیری محبت میں موت آئے
تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش.!!

یہ ایک جان کیا، ہزار ہوں تو
ہزار تجھ پہ نثار کر دوں.!!

میرے وطن یہ عقیدتیں اور
پیار تجھ پہ نثار کر دو

29/07/2023

🌹بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم🌹
لُٹ گیا آباد ہے اب تک جو وہ گھر کس کا ہے
سب سے اونچا ہے جو کٹ کر بھی وہ سر کس کا ہے
ظُلم شبیر کی ہیبت سے نہ لرزے کیوں کر
کس نبی کا ہے نواسہ یہ پِسر کس کا ہے
جس کو دستک سے بھی پہلے ملے خیراتِ نجات
کاش سوچے کبھی دنیا کے وہ در کس کا ہے
کس نے مقتل کی زمیں کو چُھو کہ معلیٰ کر دیا
پوچھنا کرب و بلا سے یہ ہنر کس کا ہے
جس کی ہجرت کے تسلسل سے شریعت ہے رواں
قافلہ آج تلک شہرِ رواں کس کا ہے
تخت والوں نے مُؤَرَّخ بھی خریدیں ہوں گے
ذکر دنیا میں مگر شام و سحر کس کا ہے
لاشِ اکبر پہ قضا سوچ رہی ہے اب تک
جس میں ٹوٹی ہے یہ برچھی وہ جگر کس کس کا ہے
جس کی حد ملتی ہے جنت کی حدوں سے
🌹عاظمی🌹
جُز وہ حسین ابنِ علی اور سفر کس کا ہے✍️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سفر طویل ہے راہِ نجات چھوٹی ہے
بہت ہے ذِکرِ علی اور حیات چھوٹی ہے
علی کو کیسے میں مولاۓ کائنات کہوں
علی کا نام بڑا اور یہ کائنات چھوٹی ہے
🌹سلام یا حسین 🌹
عاظمی مشتاق

07/07/2023

Wedding
🎂🎁🎁🎂🎊🎈🎈😍🥰😍❤️

❤🎈 🌹🌸 ❤
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤
🎊🎉🎉🎂 شادی مبارک 🎂🎉🎉🎊
میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں ،
پھول چہرے ، پھول لہجے ، تیرے ہمسفر ہوں ،🔥🔥

❣❣
❣So I Use To Urdu Poetry For Best Wishes!😍
❣رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے❣
❣تری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے❣
❣حسین چہرے کی تا بندگی مبارک ہو❣
❣ ❣
❣مولا سلامت رکھے❣
Pyaare Dost Azmi Mushtaq ko Shadi Mubarak🌺🌸🌸. Many Many congratulations to you and your family.Happy Marriage life. ❣️

20/06/2023

Heartbreaking 💔

In a tragic incident that unfolded just moments ago in NasrullahPora, our local line man 𝐆𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 𝐐𝐚𝐝𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 got electrocuted and fell from the electric pole.

This line man, known for his tireless dedication, has been an unsung hero, ensuring that electricity reaches our homes and keeping our community connected. Day in and day out, he braved all weather conditions, climbing poles and working tirelessly to provide us with the essential service of electricity.

Sadly, this is the second loss related to electricity in NasrullahPora within the last few days.

May Allah (SWT) grant him forgiveness, mercy, and a place in Jannah.
Aameen

20/06/2023

دل دہلا دینے والا 💔

ایک المناک واقعے میں جو ابھی کچھ لمحے پہلے نصراللہ پورہ میں سامنے آیا تھا ، ہمارے مقامی لائن مین غلم قدیر خان بجلی سے دوچار ہوگئے اور بجلی کے کھمبے سے گر پڑے.

یہ لائن مین ، جو اپنی انتھک لگن کے لئے جانا جاتا ہے ، ایک غیر منقول ہیرو رہا ہے ، اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بجلی ہمارے گھروں تک پہنچ جائے اور ہماری برادری کو مربوط رکھے. دن اور دن میں ، اس نے موسم کی تمام صورتحال ، کھمبے پر چڑھنے اور ہمیں بجلی کی لازمی خدمت فراہم کرنے کے لئے انتھک محنت کی.

افسوس کی بات یہ ہے کہ پچھلے کچھ دنوں میں ناصرولا پورہ میں بجلی سے متعلق یہ دوسرا نقصان ہے.

اللہ ( SWT ) اسے معافی ، رحمت اور جنت میں جگہ دے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین

30/05/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

یا رب کسی کو موت نہ آئے شباب میں
"اجل تجھے ہے پتہ جوان موت کا دکھ
جوان کرتے ہیں کس طرح پالنے والے"
😭😭😭😭😭
مولا پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔جوان کی موت رشتے داروں اور دوستوں کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
جوانی وہ زمانہ ہوتا ہے جب انسان کی طاقت، خوبصورتی، صحت اور جذبات اپنے نقطہ عروج پر ہوتے ہیں۔ جوان موت کا دکھ اس کے والدین اور بہین. بھائی ہی جان سکتے ہیں یہ دکھوں کے پہاڑ اس کے والدین کیسے سہہ پائیں گے. اللہ تعالی اشفاق احمد کے والدین کو صبر و تحمل عطا فرمائے

انسان بے بس اور لاچار ہے کچھ نہیں کر سکتا اور موت ایک اٹل حقیقت جس سے نہ کوئی بچ سکا نہ کوئی بچ پائے گا۔ کاش کہ یہ عمر دیکھ کر آتی لیکن نہیں یہ چھوٹا بڑا نہیں دیکھتی جب وقت مقرر ہو اپنے آغوش میں لے لیتی ہے۔ آنے کا تو وقت ہے پر جانے کا کوئی وقت نہیں اور ہمارے پاس صبر وتحمل کے علاؤہ اور کوئی چارا نہیں
دکھ کی اس گھڑی میں جملہ لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہیں
کہ
اللّه پاک
اشفاق احمد بٹ کی مغفرت فرما کر اپنی جنتوں کا مہمان بنائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی طاقت و ہمت عطا فرمائے
انہیں دنیا اور آخرت میں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین😭😭😭🤲
۔

28/05/2023

شادی مبارک ہو!!
نبی کریم ﷺ جب کسی کو شادی کی مبارکباد دیتے یہ دعا فرماتے۔
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)

صبا نظیر کو شیراز چوک مارکیٹ کی طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک 🎉🎊

اللہ پاک آپ کی زندگی کے نئے سفرمیں آسانیاں پیداکرے
خوشیاں دے آپ کو یہ پاکیزہ رشتہ نبھا نے کی ہمت دے

آپ کو نئی زندگی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں،
اللّہ کرے یہ مبارک رشتہ اپنے ساتھ برکت لے کر آئے،
اللّٰہ تعالیٰ آپکی شریک حیات کو آپ کی روح کا ساتھی بنا دے.
دِلوں میں محبت، اتحاد اور اتفاق پیدا کرے ❤
اللّہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں
جہاں رہو
خوش رہو
آباد رہو
ہماری دعائيں ہر لمحہ آپ کے ساتھ ہیں
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲♥️

14/05/2023

HappY Mother's Day
سخت راستوں پر بھی آسان سفر لگتا ہے
یہ مجھے ماں کی دُعاوں کا اثر لگتا ہے

08/05/2023

Inshaallah

22/04/2023

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عِیْد مَبْرُوْک کُلُّ عَامِِ وَّاَنْتُمْ بِخَیْر
اہلیانِ اسلام کو عشق کی تلوار کی طرف سے سب کو عید مبارک

21/03/2023

مصروف تھے سب اپنی زندگی کی

الجھنوں میں ذرا سی زمین کیا ہلی سب کو خدا یاد آ گیا ہے...

13/03/2023

میرے ارمانوں کا قاتل کون ہے
میرے جذبوں کا قاتل کون ہے

میری عزت نفس روند ڈالی کس نے
میرے احساسات کا قاتل کون ہے

مجھے بھی تو پیدا کیا ہے اسی خدا نے
اس خدا کی عطا پر پریشان کون ہے

دولت و عہدے کے نشے میں غرق وہ
جو بھی ہے میری نظر میں بس فرعون ہے
عاظمی مشتاق

01/12/2022

ٹیسٹ کرکٹ کی پیدائش 15 مارچ 1877 کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہوئی...

اور وفات آج یکم دسمبر 2022 کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں... 😁

😂😂

14/10/2022

انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
باہمت خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی 80سال قید بامشقت سے ہمیشہ کیلئے آذاد ہو گئی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ہیں،عافیہ صدیقی 2 مارچ 1972ءکو روشنیوں کے شہرکراچی میں پیدا ہوئیں۔ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ‘ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے امریکہ چلی گئیں اور 1990میں امریکہ کی مشہور یونیورسٹی ”ہیوسٹن یونیورسٹی “ میں داخلہ لیا ،اپنی خداد صلاحیتوں اور فطری ذہانت کی بدولت عافیہ نے یہاں کی امتحان میں شاندار کارکردگی دکھائی اور”نیشنل ڈینز لسٹ“میں عافیہ کا نام آگیا ،یہ امریکا میں ایک بہت بڑا اعزاز سمجھا جاتاہے ۔اس اعلیٰ کارکردگی کے بعدعافیہ صدیقی کو امریکا کی ریاست ”میساچوسٹس“میں واقع دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہونے والی یونیورسٹی MITسے فل اسکالر شپ کی آفرہوئی ،چنانچہ 1994میں عافیہ نے اس یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اوریہاں سے ماسٹر کیا ۔بعدازں ”میساچوسٹس“میں واقع ”برانڈیز یونیورسٹی “سے” نیورو اینڈ ایجوکیشن “ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔

عافیہ کی امریکا منتقلی دراصل پرویزمشرف کی امریکا نوازی کا شاخسانہ تھا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی خوش قسمت قوم کی وہ بدقسمت بیٹی ہے جو اسلام اور پاکستان کا نام سربلند کرنے کی پاداش میں امریکی جیل کے ایک تنگ و تاریک پنجرے میں اذیت ناک حالت میں زندگی کے دن پورے کرگی وہاں اس کے ساتھ ایسا کون سا ظلم ہے جو روا نہیں رکھا جاتا ہے۔ اسے مارنے پیٹنے کے علاوہ مرد فوجی Strip Searching کے نام پر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور قدموں میں مقدس کتاب ڈال کر اسے چلنے پر مجبورکیا جاتا ہے۔ ایسا نہ کرنے پر مزید تشدد کیا جاتا ہے۔

ایسا ظلم اور بربریت کوئی بامروت قوم اپنی بیٹی کے ساتھ ہرگز برداشت نہیں کرے گی مگر اب اسے کیا کہیے کہ ہم اتنے بے حس اور بے مروت ہوچکے ہیں کہ ایسے انسانیت سوز واقعات بھی ہمارے سر سے گزر جاتے ہیں اور ہم ان کا کوئی نوٹس نہیں لیتے۔ عافیہ صدیقی کی کہانی انتہائی ہولناک اور درد انگیز ہے وہ ایک پڑھی لکھی مہذب خاتون ہیں۔ اسلام اور پاکستان سے محبت ان کی زندگی کا کل اثاثہ ہے۔ مغربی ممالک کی جانب سے اسلام کی تضحیک اور مسلمانوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کی روش اس سے برداشت نہ ہوسکی۔

اس روش کے خلاف آواز بلند کرنے پر وہ مغرب کی قہر آلود نگاہوں میں آگئی۔ اپنے ہی لوگوں نے مغرب کی آشیرباد وصول کرنے کے لیے اسے امریکہ کے حوالے کر دیا

08/09/2022

افغانستان کو اس گالی کی بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی
پوری افغانی ٹیم فوری طور پر پاکستانی قوم سے معافی مانگے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Badgam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم             السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ                عِیْد مَبْرُوْک کُلُّ عَامِِ وَّاَنْ...
Ishaq ki talwar
H
Ishq
عشق کی تلوار
Heart touched
Like page

Category

Telephone

Website

Address


Nassrullah Pora Budgam
Badgam
191111

Other Public Figures in Badgam (show all)
𝐒𝐀𝐉𝐀𝐃 𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 𝐒𝐀𝐉𝐀𝐃 𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍
Labertal Budgam
Badgam, 191111

𝐔𝐩𝐥𝐨𝐚𝐝𝐬 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭, 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐈𝐬𝐬𝐮𝐞𝐬. 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 & 𝐋𝐢𝐤𝐞.

Syed Farhat Social Worker & RTI Activist Syed Farhat Social Worker & RTI Activist
Badgam, 191113

To end ill system & corruption & to protect environment is my aim. Humanity is my identity.Love World

Tajamul Baba Tajamul Baba
Budgam
Badgam, 191111

An athlete knows the importance of commitment. Tajamul Baba

Syed Badshah Hussain Syed Badshah Hussain
Badgam

#Syedbadshahhussain

Shia ai Shia ai
Badgam, 191111

islamic content creator ...

HAQ KE BAAT HAQ KE BAAT
Arigam Budgam
Badgam

لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ☝🏻❤️

Jawala Pora Budgam Jawala Pora Budgam
Badgam

Jawalapora is a Village in Badgam District of Jammu & Kashmir . It is located 5 KM towards west fr

Kashmiri Islamic videos Kashmiri Islamic videos
Badgam

The true message of LIVING A Meaningful life by following ISLAMIC LECTURES. Support us by #follow our Page and hitt on bell icon so that you will Get our upcoming videos notifica...

Mi Authorised Service Centre Budgam Mi Authorised Service Centre Budgam
Near Al/Rehman Complex New Bus Stand Budgam 19111
Badgam, 191111

Near Al - Rehman Complex New Bus Stand Budgam 191111 Opp: Chungi

RAZA LINES RAZA LINES
Nowgam
Badgam, 190015

We Provide you Best Sound Mic System For Conferences,Nikah Sermons,Other Events & Hd Video Quality

Shia tweets Shia tweets
Budgam
Badgam, 191111

This page is relatet Nohay shiafacts Azadari_ "_What is ur name? "_Zeeahan hyder..