Siraj Ahmad Qasmi

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siraj Ahmad Qasmi, Grocers, harraiyra bazar, Balrampur.

01/07/2024

موجودہ دور میں حکومت اور اغیار کے مدارس کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا ہے جتنا مدارس کے ذمہ داران نے پہنچایا ہے چاہے وہ پڑھے لکھے ہو یا جاہل

سراج احمد قاسمی

29/06/2024

پڑھے لکھے لوگوں کا پڑھے لکھے لوگوں ہر تنقید کرنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن وہ لوگ بھی تنقید کررہے ہیں جن کو الف سے انجن بھی نہیں آتا یہ سمجھ سے باہر ہے
پھر جب کوئ کمنٹ میں ان سے کچھ پوچھتا ہے تو دوسروں کو مینشن کرتے ہیں کہ ان کو جواب دو یا پھر ان کا مذاق اڑائیں گے اس کا پھر اسکرین شارٹ لے پھر ہنسی والی اموجی لگا کر پوسٹ کریں گے
ابے چغد جب تم کو کچھ آتا جاتا ہے نہیں تو چپ بیٹھو اور بڑوں کو اپنا کام کرنے دو

25/06/2024

یار یہ عید غدیر کیا چیز ہے
🤔🤔🤔

24/06/2024

رونقیں تمام ہوئیں مرشد 😎
ہماری عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں
😌😌

16/06/2024

*عید الاضحی مبارک*
_تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال_
💐 _کل عام وانتم بخیر_💐

آپ کو اور تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے یہ مبارک دن پھر ہمیں عنایت فرمایا لہذا اس پر رونق گھڑی میں ہم سب ایک بار پھر اپنے تمام گلے شکوے بھلا کر ساتھ بیٹھ کر خوشیاں منائیں اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں
اللہ سب کے چہرے کو تروتازہ رکھے اور تمام عالم اسلام کے چہرے سے ہر طرح کی اداسی اور پریشانی دور کرکے سب کو اس پر مسرت دن میں فرحت و سرور عطا فرمائے

*سراج احمد قاسمی*
*مقیم حال*:- ہریا بازار ، بلرام پور ( یوپی)
10 /_________ذی الحجہ/1445
11/__________اپریل /2024
*بروز جمعرات* بوقت 4:51 am

14/06/2024

اک لطف خاص دل کو تیری آرزو میں ہے
اللہ جانے کتنی مہک لکھنؤ میں ہے
😊

13/06/2024

ایک بابا ابھی ٹرین میں دوسروں سے پیسے مانگ کر ان کی تقدیر بنا رہے تھے
اور اپنی الخ😎

05/06/2024

UP वाले भी गजब हैं मंदिर से प्रसाद लेकर साइकिल से निकल गए
☺️ 😒

04/06/2024

امتیاز جلیل کی ہار واقعی ایک بہت افسوس ناک خبر ہے

04/06/2024

ابھی فیسبک کھولا تو ہر طرف ایک ہی چہرہ نظر آرہا ہے
حالانکہ اور لوگ بھی جیتے ہیں
بتاؤ کون ہے 😎

02/06/2024

اس شدید گرمی کا واحد علاج بارش ہے جس سے بلا تفریق امیر و غریب سب کو گرمی کی شدت سے نجات ملتی ہے
اس لیے باران رحمت کے لیے دعا کریں

01/06/2024

اچھی بیوی اور اچھے مہتمم
قمست والوں کو ہی ملتے ہیں
😎

31/05/2024

‏کم ظرف اور گھٹیا لوگوں کی حقیقت سامنے آنے کے لیے کسی بڑے واقعات و حادثات کی ضرورت نہیں ہوتی وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی اپنی حقیقت ظاہر کردیتے ہیں

سراج احمد قاسمی

27/05/2024

یہ معقول ، مناسب ، معیاری اور پتہ نہیں کیا کیا الفاظ جو تنخواہ میں استعمال ہوتے ہیں اس کا مطلب دس ہزار سے نیچے
مطلب غیر معقول غیر مناسب وغیرہ 😎

27/05/2024

اللہ رحم کرے 🥵

24/05/2024

کمال یہ نہیں آپ میں چیزوں کے استعمال کا ہنر ہے
یا زبان چلانا جانتے ہیں
اصل کمال تو یہ ہے چیزوں کا صحیح استعمال اور کہاں" کب" کیسے اور کتنا کرنا ہے اس کی صلاحیت آپ میں ہونی چاہیے
اسی طرح موقع و محل کے اعتبار سے کب کیا بولنا ہے اس کا سلیقہ آپ میں ہونا چاہیے

سراج احمد قاسمی

22/05/2024

مسکراتے رہا کریں
کیا پتہ آپ کی مسکراہٹ کسی کے سکون کا باعث ہو
😊😊😊

17/05/2024

اک ایک جگہ نماز جمعہ پڑھنے گیا
آدھا گھنٹہ سے زیادہ بیان ہوا لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آیا ضرب اتنا سمجھ میں آتا تھا "اللہ" اور "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم " 😎
ہاں لیکن سکون بہت تھا کیونکہ اے سی لگی ہوئ تھی 😌

15/05/2024

ایک اور کوشش 😎

06/05/2024

ایسے گمراہوں سے اللہ بچائے_____________

جیسے اللہ و رسول کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنا لوگ بھیک مانگتے ہیں اسی طرح اللہ و رسول کے نام پر آج کل لوگ گمراہیت کی دکان کھول کر بیٹھے ہیں جو ہر بات میں کہتے ہیں ہم صرف اللہ اور رسول کی مانتے ہیں اور کسی کی نہیں جبکہ دراصل وہ صرف اور صرف اپنے نفس کی پیروی کرتے ہیں اپنی خواہشات کے مطابق دین کی تشریح کرتے ہیں اپنی مرضی سے جس عمل کو چاہا بدعت قرار دے دیا اور جس کو چاہا ضعیف حدیث کہہ کر اس عمل کو ردی کردیا
اور جب ان سے کوئ کچھ پوچھتا ہے تو یہ کہہ کر"ہم کوئ عالم فاضل نہیں ہیں ہم سے مت پوچھو" یہ کہہ کر اپنا دامن جھاڑ لیتے ہیں

سراج احمد قاسمی

04/05/2024

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

موجودہ دور میں جہاں ایک طرف سوشل میڈیا لوگوں کی زندگیوں میں داخل ہوکر جزو لا ینفک بن چکا ہے اگر اس کا صحیح استعمال ہو تو فائدے سے خالی نہیں وہیں دوسری طرف اس کے مضر اثرات بھی ہیں جو دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ ہماری اخروی زندگی کو برباد کرنے میں نمایاں کام انجام دے رہا ہے
جیسا کہ آج کل نئے نئے اسکالر اور دو چار کتابیں پڑھ کے سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو محقق کا دعویٰ کرنے والے کس طرح لوگوں کے ایمان کا جنازہ نکالنے پر تلے ہوئے ہیں
کل میں نے جس کی پوسٹ کا جواب دیا تھا اس کی آئ ڈی چیک کریں تو آپ حیران رہ جائیں گے کیسے دھڑلے سے حدیث کا انکار اور ایک صحیح حدیث سے ثابت شدہ عمل کو بدعت قرار دے رہی ہے
اسی طرح انجینئر مرزا وغیرہ کی باتیں آپ سنیں گے تو آپ کو لگے گا واقعی بندہ بہت اچھی بات کررہا ہے حالاںکہ یہ لوگ دیمک کی طرح لوگوں کی ایمان کو سلب کرنے میں لگے ہوئے ہیں
ایک دن ایک پوسٹ پر دیکھا کسی نے لکھا ہوا تھا انجینئر مرزا موجودہ دور کا مجدد ہے
خیر بس کہنا یہ ہے کہ سوشل میڈیا سے آپ وابستہ رہیں لیکن ساتھ ساتھ اپنے علاقے کے ماہر علمائے کرام سے بھی اپنے روابط مضبوط رکھیں اگر اس طرح کے لوگ آپ کے فرینڈ لسٹ میں ہیں تو ان کو ان فالو کردیں اور ایسے لوگوں کو سننا بند کردیں ورنہ آپ کے ایمان و عقائد پر حملہ ہوچکا ہوگا اور آپ کو علم بھی نہیں ہوگا

سراج احمد قاسمی

03/05/2024

آنکھیں اگر ہوں بند تو پھر دن بھی رات ہے
اس میں قصور کیا ہے بھلا آفتاب کا

کتنا آسان ہے کسی عمل کو بدعت قرار دینا اور یہ کہہ دینا کہ یہ ثابت نہیں ہے
یہ یا تو کم علمی ہے یا کچھ جو علم کا غرور ہے جو گمراہی کے دلدل میں دھکیل کر ہی سانس لیتا ہے
اگر آپ کو عمل نا کرنا ہو تو نا کرو اس کے ذمہ دار آپ خود ہوگے لیکن بلا سوچے سمجھے کسی بھی عمل کو بدعت قرار دینا اور اور یوں ہی منہ اٹھا کر کسی بھی حدیث کو ضعیف قرار دینا یہ نفسانی خواہشات ہے اور کچھ نہیں
اللہ آپ کو عقل سلیم عطا فرمائے

عن أبي سعيد الخدري قال : " من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق " . رواه الدارمي ( 3407 ) . والحديث : صححه الشيخ الألباني في " صحيح الجامع " ( 6471 )
’’سیدنا ابوسعید خدری﷜ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا : ( جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے ) سنن دارمی ( 3407 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6471 ) میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔‘‘
2۔ من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين ". رواه الحاكم ( 2 / 399 ) والبيهقي ( 3 / 249 ) . والحديث : قال ابن حجر في " تخريج الأذكار " : حديث حسن ، وقال : وهو أقوى ما ورد في قراءة سورة الكهف۔ انظر : " فيض القدير " ( 6 / 198 ) . وصححه الشيخ الألباني في " صحيح الجامع " ( 6470 ) .
’’فرمان نبویﷺ ہے: (جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے ) مستدرک الحاکم ( 2 / 399 ) بیھقی ( 3 / 249 ) اس حدیث کے متعلق حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی " تخریج الاذکار " میں کہتے ہیں کہ یہ حدیث حسن ہے ، اور ان کا کہنا ہے کہ سورۃ الکہف کے بارہ میں سب سےقوی یہی حديث ہے ۔ دیکھیں " فیض القدیر " ( 6 / 198 ) اور علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6470 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔
3۔ وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة سطع له نور من تحت قدمه إلى عنان السماء يضيء له يوم القيامة ، وغفر له ما بين الجمعتين ". قال المنذري : رواه أبو بكر بن مردويه في تفسيره بإسناد لا بأس به . " الترغيب والترهيب " ( 1 / 298 ) .
’’ابن عمر ﷜ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے قدموں کے نیچے سے لیکر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور اس دونوں جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیۓ جاتے ہیں ۔‘‘
منذری کا کہنا ہے کہ : ابوبکر بن مردویہ نے اسے تفسیر میں روایت کیا ہے جس کی سند میں کوئ حرج نہیں ، لا بأس به کہا ہے ۔ الترغیب والترھیب ( 1 / 298 ) ۔

ان احادیث کو پڑھو اور آخر میں یہ بھی پڑھو کہ اس کو صحیح قرار دینےوالے کون ہیں
اگر پھر بھی سمجھ نہیں نا آئے تو الخ😎

سراج احمد قاسمی

03/05/2024

شرح : فتح الباری بشرح صحیح البخاری

قوله: ( يصلي في نعليه ) قال ابن بطال: هو محمول على ما إذا لم يكن فيهما نجاسة، ثم هي من الرخص كما قال ابن دقيق العيد لا من المستحبات؛ لأن ذلك لا يدخل في المعنى المطلوب من الصلاة، وهو وإن كان من ملابس الزينة إلا أن ملامسته الأرض التي تكثر فيها النجاسات قد تقصر عن هذه الرتبة، وإذا تعارضت مراعاة مصلحة التحسين ومراعاة إزالة النجاسة قدمت الثانية؛ لأنها من باب دفع المفاسد، والأخرى من باب جلب المصالح. قال: إلا أن يرد دليل بإلحاقه بما يتجمل به فيرجع إليه ويترك هذا النظر. قلت: قد روى أبو داود والحاكم من حديث شداد بن أوس مرفوعا " خالفوا اليهود فإنهم لا يصلون في نعالهم ولا خفافهم " فيكون استحباب ذلك من جهة قصد المخالفة المذكورة.
وورد في كون الصلاة في النعال من الزينة المأمور بأخذها في الآية حديث ضعيف جدا أورده ابن عدي في الكامل وابن مردويه في تفسيره من حديث أبي هريرة والعقيلي من حديث أنس.
___________________________________________________________________

عون المعبود

(خالفوا اليهود فإنهم لا يصلون في نعالهم ولا خفافهم) هذا الحديث أقل أحواله الدلالة على الاستحباب، وكذلك حديث أبي سعيد الخدري المتقدم، وأحاديث أخر تدل على استحباب الصلاة في النعال. ويمكن الاستدلال لعدم الاستحباب بحديث عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده، وحديث أبي هريرة الآتيين. وروى ابن أبي شيبة بإسناده إلى أبي عبد الرحمن بن أبي ليلى أنه قال: {صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم في نعليه فصلى الناس في نعالهم، فخلع نعليه فخلعوا، فلما صلى قال من شاء أن يصلي في نعليه فليصل ومن شاء أن يخلع فليخلع} قال العراقي: وهذا مرسل صحيح الإسناد. ويجمع بين أحاديث الباب بجعل حديث عمرو بن شعيب وما بعده صارفا للأوامر المذكورة المعللة بالمخالفة لأهل الكتاب من الوجوب إلى الندب، لأن التخيير والتفويض إلى المشية بعد تلك الأوامر لا ينافي الاستحباب كما في حديث {بين كل أذانين صلاة لمن شاء} وهذا أعدل المذاهب وأقواها عندي. هذا خلاصة ما قال الشوكاني في هذا الباب. وفي الفتح قال ابن بطال: هو محمول على ما إذا لم يكن فيهما نجاسة، ثم هي من الرخص كما قال ابن دقيق العيد: لا من المستحبات، لأن ذلك لا يدخل في المعنى المطلوب من الصلاة، وهو إن كان من ملابس الزينة إلا أن ملامسة الأرض التي تكثر فيها النجاسات قد تقصر عن هذه الرتبة. وإذا تعارضت مراعاة مصلحة التحسين ومراعاة إزالة النجاسة قدمت الثانية لأنها من باب دفع المفاسد والأخرى من باب جلب المصالح، قال: إلا أن يرد دليل بإلحاقه بما يتجمل به فيرجع إليه ويترك هذا النظر.
قلت: قد روى أبو داود والحاكم من حديث شداد بن أوس مرفوعا (خالفوا اليهود فإنهم لا يصلون في نعالهم ولا خفافهم) فيكون استحباب ذلك من جهة قصد المخالفة المذكورة. وورد في كون الصلاة في النعال من الزينة المأمور بأخذها في الآية حديث ضعيف جدا أوردها ابن عدي في الكامل وابن مردويه في تفسيره من حديث أبي هريرة والعقيلي من حديث أنس انتهى.

01/05/2024

مفتی طارق مسعود صاحب نے لگتا ہے مفتی یاسر صاحب کو دوسری شادی کے لیے راضی کر لیا اسی لیے دونوں صاحبان بڑے خوش نظر آرہے ہیں 🤪

ماشاءاللہ 🥰🥰

30/04/2024

మీ ప్రాంతంలో ఎండతీవ్రతతో పాటు తీవ్రవడగాల్పులు వీచే అవకాశం ఉంది.తలకి టోపి పెట్టుకోవాలి/రూమాలు కట్టుకోవాలి.ఎక్కువగా మంచి నీరు,మజ్జిగ,గ్లూకోజు,నిమ్మరసము,కొబ్బరినీరు త్రాగవలెను-ఏపీ విపత్తుల సంస్థ

کچھ سمجھ میں آیا 🤪🫣

21/04/2024

کتنا بھی سو لو
لیکن کتاب اٹھا لو تو ایسے نیند آئے گی جیسے برسوں سے نیند سے ملاقات نہیں ہوئ
😎

18/04/2024

یہ کب ہوا 😎

17/04/2024

جب مساجد کے ذمہ دار جاہل اور نا اہل ہو جائیں تر تعاون طاعون ہی ہوگا 😉

13/04/2024

مسلسل 47 گھنٹے سفر کے بعد الحمد للّٰہ خیر و عافیت سے اپنے وطن پہنچ گئے
Vskp_Blp

11/04/2024

*عید سعید مبارک*
_تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال_
💐 _کل عام وانتم بخیر_💐

آپ کو اور تمام عالم اسلام کو عید مبارک ہو
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے یہ مبارک دن پھر ہمیں عنایت فرمایا لہذا اس پر رونق گھڑی میں ہم سب ایک بار پھر اپنے تمام گلے شکوے بھلا کر ساتھ بیٹھ کر خوشیاں منائیں اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں
اللہ سب کے چہرے کو تروتازہ رکھے اور تمام عالم اسلام کے چہرے سے ہر طرح کی اداسی اور پریشانی دور کرکے سب کو اس پر مسرت دن میں فرحت و سرور عطا فرمائے

*سراج احمد قاسمی*
*مقیم حال*:- _وشاکھاپٹنم آندھرا پردیش_
یکم /_________شوال/1445
11/__________اپریل /2024
*بروز جمعرات* بوقت 6:00 am

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Balrampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Harraiyra Bazar
Balrampur

Other Food & Grocery in Balrampur (show all)
Bikram Singh Bikram Singh
Lodha
Balrampur, 497220

tik tok

Mr Raju Pawan Mr Raju Pawan
Balrampur
Balrampur, 497225

is pej par aap logo ko Reels video and vlog video dekhne ke liye milgea

Irfan Irfan
Balrampur, 271205

dehati nautanki dehati nautanki
Tulsipur
Balrampur, 271215

dehati video dehati gauv video nautanki comedy video by the village

Deepu Yadav Deepu Yadav
Bahraich
Balrampur, 271845

Aftab Khan Aftab Khan
Balrampur
Balrampur

support me guys

Aman Babu Hi Tech Remix 2M Aman Babu Hi Tech Remix 2M
Naya Nagar Rehra Bazaar
Balrampur, 271306

Aman Babu Hi Tech Remix 2M

santosh tiwari content creator santosh tiwari content creator
Pahalwara Balrampur
Balrampur, 271201

hi everyone my blessings to all my loved ones

Ram Tirath Ram Tirath
Lucknow
Balrampur, 271861

GOLU kashyap GOLU kashyap
Narkatiya
Balrampur, 271201

GOLU kashyap

vidya sagar vidya sagar
Sekhuikala Pilibhit Balrampur
Balrampur, 271201

my page is a social media site

Dipak Balrampur Dipak Balrampur
खरहरगंही
Balrampur, 271201

दीपक