AIMIM MEWAT
Nearby clothing stores
122001
122001
122001
122001
122001
122001
122001
Haryana 122001
122001
122001
122001
122001
Gurugram
122001
Gurugram
You may also like
محمدشعیب میواتی متعلم دارالعلوم دیوبند۔یہ ایم آئی ایم
अगर तुम सोचते हो की दुनियाँ मे तुम सबसे अमीर हो तो कुछ पल यहाँ जाके बैठिए जनाब दौलत का नशा उतर जाएगा अल्लाह हम तमाम लोगों को नेक राह पे चलने की तौफीक अता फरमाए आमीन
आपका Bhai Er Khalid bisru
Masallah 💓💓💓💕
Duniya bhar mein Asad sahab ke shohrat ka raaz is tasveer mein chupa hai, Azma ker dekho beshak allah zarur sunega.
मुबारकपुर से विधानसभा चुनाव हारने के बाद भी क्षेत्र में छह 6 लाख की लागत से पूर्व विधायक शाह आलम गुड्डू जमाली साहब कमजोरों गरीबो असहाय लोगो मे ठेला व ट्राई साइकल वितरण करेंगे आज़मगढ़ शहर अपने आवास पर कई दर्जन ठेला व ट्राई साइकिल मंगवा कर वितरण कराने की तैयारी में पूर्व विधायक व मीम के नेता शाह आलम गुड्डू जमाली साहब
बोले कि चुनाव में हार जीत होती रहती है मेरे चुनाव हारने के बाद क्षेत्र के ज़रूरत मन्दो बेटियाँ की शादी ब्याह में पहले की तरह मदद करता रहूंगा साथ ही ठेला व ट्राई साइकिल वितरण कल शनिवार को करूंगा ताकि गरीब कमज़ोर अपना जीविका आसानी से चला सकें कोई दिक्कत नही हो
मुबारकपुर के पूर्व विधायक शाह आलम गुड्डू जमाली जो मीम पार्टी से विधानसभा चुनाव लड़े हारने के बाद भी जनता के प्रति कोई कमी नही होनेदेंगे क्षेत्र में वह बने रहेंगे जनता के दुःख सुख में साथ खड़े रहें।।
मैं किसी का गुलाम नहीं हूं, टोपी पहनूंगा, दाढ़ी रखूंगा और मेरी बेटी हिजाब भी पहनेंगी।
सपा को हराने का काम करें कांग्रेस और बसपा । उधर सभी पार्टी के कार्यकर्ता अपनी नाकामी छुपाने के लिए ओवैसी साहब को बदनाम करें .... waah
کسی عرب کنٹری نے اویسی صاحب کی قابلیت پر ٹویٹ کیا ہے۔
اور ھم آخر کب تک بھٹکتے رہیں گے
مسلمانوں کچھ تو سوچو
خدارا اپنے مستقبل کی فکر کرو
آپ نے تو اپنا مستقبل خراب کر ہی دیا (تقریباً) لہذا اپنی اولاد کے مستقبل کو تو بچا لو
ایسا تو نہیں ہے کبھی آپ کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہوں ہو
اور آپ کو محسوس بھی نہ ہو رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔
अखिलेश यादव जी की बिटिया और अपनी भतीजी टीना ने मोदी जी को और भाजपा को इस तस्वीर के साथ बधाई दी है। हर सपा समर्थक को योगी जी की जय जयकार लगानी चाहिए।
अच्छा आप बताइए कि ओवैसी साहब का क्या गया ...??
उनकी MP की सीट छिन गई, या हैदराबाद हाथ से चला गया ...?? वह हर चुनाव में अपनी बात रखते हैं और रखेंगे, अपने प्रत्याशी उतारते हैं और उतारेंगे ।
वह राजनीति के विद्यार्थी हैं, राजनीति ही उनका प्रोफेशन भी है और कर्तव्य एवं दायित्व भी । वह राजनीति नहीं करेंगे तो क्या पकोड़ा बेचेंगे ?
अगर आप यह समझते हैं कि UP के मुस्लिम मतदाताओं ने ओवैसी की राजनीति को नकारा है तो यह सिरे से गलत है । मतदाताओं ने ओवैसी की राजनीति को खूब सराहा है, लेकिन वोट नहीं किया । अन्यथा ओवैसी की सभाओं और रैलियों में इतनी भीड़ सुनने के लिए न आती ।
वोट नहीं करने का कारण भय है, UP के मुसलमानो ने अपने अच्छे भविषय और स्वाभिमान के लिए नहीं बल्कि भय के कारण वोट दिया है । UP का मुसलमान BJP योगी और मोदी से इतना डर गया है कि वह किसी भी कीमत पर उस से मुक्ति चाहता था । इसी लिए उसने भय पर वोट किया है भविष्य पर नहीं । लेकिन फिर भी उसे भय से मुक्ति नहीं मिल पाई, न ही निकट भविष्य में मिल पाएगी ।
यह हर राजनेतिक दल समझ चुका है कि मुसलमानों को अपना वोट बैंक कैसे बनाना है । धक्का देकर और अपमानित कर के ही इसे सीधा रखने का फार्मूला सब समझ गए हैं ।
ओवैसी का अपना एक कौमी फर्ज है जिसे वह अपनी ओर से पूरी मेहनत, लग्न और ईमानदारी से निभाने का प्रयास कर रहा है । वह यहां नहीं तो वहां अल्लाह के नजदीक तो सुर्खरू होगा , जब उस से सवाल किया जाएगा कि तुम को इल्म, इज्जत, शोहरत, ताकत और दौलत मिली तो तुमने अपनी कौम के लिए क्या किया ? तब वह अल्लाह के नजदीक शर्मिंदा नहीं होगा ।
बाकी धोखा ओवैसी के साथ नहीं UP के मुस्लिम मतदाताओं ने अपने ही UP के मुस्लिम भाइयों के साथ किया है । उन भाइयों के साथ जो इस यकीन से मजलिस से टिकट लेकर मैदान में उतरे थे कि कौम हमें कामयाब करेगी और हम कौम के तर्जुमान बनेंगे ।
यह सभी हारने वाले प्रत्याशी कोई हैदराबाद से नहीं आए थे । धोखा UP वालों ने UP वालों को दिया है । ओवैसी तो अपना फर्ज निभा के चले ... खुश रहो, खुश रहो तुम अहले चमन ।।
اس کو جتنا ہوسکے شیر کیا جاۓ۔
کیجریوال بھی سنگھیوں کا پالتو جانور ہے۔جو دھیرے دھیرے آرایس ایس کے آئڈی لوجی کو پورے ہندوستان میں پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔
کسی حدتک کیجریوال بھی اپنے مشن میں عام آدمی بن کر کامیاب ہوچکاہے۔
اور اب پنجاب میں بھی اپنی سرکار بنانے کی دُہائی دے رہاہے۔
ان تمام سانپ اور بچھوؤں کو پہچاننے کی کوشش کریں۔
اس لیئے میں بار بار کہتا ہوں کہ اپنا۔ اپنا ہوتاہے اور غیر ۔غیر ہوتا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد شعیب ساکن بیسرو ضلع نوح۔ہریانہ میوات۔
شرم آنی چاہئے، شرم آنی چاہئے 😡
اترپردیش کے مسلمانوں نے اس شخصیت کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔
میرے مسلم بھائیوں، غور سے اس شخص کے چہرے کو دیکھۓ کل تک اس چہرے پر رونق رہتی تھی، آج چہرے کی رنگت بدل رہی ہے، اتر پردیش کے مسلمانوں نے کتنا درد دیا ہے امید جب ٹوٹتی ہے تو اکثر یہی ہوتا ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج اترپردیش کا مسلمان اپنے کرتوتوں کی بناپر اترپردیش میں اپنی کوئی مضبوط آواز پیدا نہ کرسکا۔
اگر ہندوستان کے مسلمانوں کے حالات یہی رہے تو۔
تاریخ ہند کے اوراق تمہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمانوں یاد رکھو! تم کو برسوں تک ایسا لیڈر نصیب نہیں ہوگا۔
جو شخص تمہارے حقوق کو دلوانے کے لئے چالیس دن تک گھر نہ جاسکا۔اپنے بچوں سے مل نہ سکا۔صرف تمہاری لڑائی لڑنے کے لئے چار چار گولیاں کھاتا رہا۔ لوگوں کے طعنوں کو برداشت کرتا رہا ۔ یہ سب اویسی صاحب نے کیوں کیا۔ وہ اس لئے تاکہ اترپردیش کے مسلمانوں کو جمہوریت میں ان کا حق دلایا جاسکے۔
اور اس لئے بھی تاکہ تمہارے اندر سیاسی شعور پیدا کیا جاسکے۔
لیکن اترپردیش کے مسلمانوں نے اویسی صاحب کو سیاسی قائد ماننے سے انکار کر دیا۔
آج ہندوستان کا ہر شہری۔ خواہ وہ دلت ہو یا برہمن۔ یا پھر ہندوؤں میں کسی بھی برادری کو ماننے والا ہو !
سب نے اپنے وجود کو باقی رکھنے کے لئے اور جمہوریت میں اپنی لیڈر شپ پیدا کرنے کے لئے اپنا ایک ایک ووٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کے حق میں کیا ہے۔تاکہ ہندوتوا ایجنڈے کو برقرار رکھا جاسکے۔
لیکن مسلمان ہے کہ دوسروں کو جتانے کے لیے بھاگا بھاگا۔ پھر رہا ہے در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔ دوسروں کے گُن گارہاہے۔
لیکن اپنے آپ کو اور اپنی قیادت کو قبول نہیں کر رہا ہے۔
نیز غیروں کے بہکاوے میں آکر اپنے سچے پکے مسلمان لیڈر کو نکار رہا ہے۔جس کو ہمیشہ تاریخ میں بے وفائی کے نام پر یاد کیا جاتا رہے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہا جاتا ہے کہ ہمیں غیروں سے زیادہ اپنوں سے نقصان پہنچا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شرم تو اس وقت آتی ہے جب یہ شخص اپنی بیٹی کی شادی کو چھوڑ کر اپنی اور ہم سب کی شریعت کو بچانے کے لئے تین طلاق بل کے موقع پر کسی چیز کی پرواہ کئے بغیر ہندوستان کی سنسد میں پہنچ جاتا ہے اور تمام مسلمانوں کی طرف سے ایک فرض کو ادا کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں پانچ سو تینتالیس گیدڑوں میں سے جب ایک داڑھی اور شیروانی پہنا ہوا شیر کھڑا ہو تاہے تو ان ایوانوں کی در و دیواروں کو ہلاکر رکھ دیتا ہے۔
آج کی تاریخ میں ہندوستان میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اپنی مقبولیت اور قابلیت کی بناپر اپنے ہرسوال کا جواب طلب کرنے کے لئے ہندوستان کے پردھان منتری اور گرہ منتری کو کھڑا کردیتاہے۔۔
لیکن افسوس ہے ان مسلمانوں پر جو برسوں میں ملنے والی اس شخصیت کو بی جے پی کا ایجنٹ کہتے ہوئے نکار دیتی ہے۔
ہندوستان کے مسلمانوں تاریخ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
تم نے اپنوں کو چھوڑ کر غیروں کو اپنایا ہے۔
اللہ میرے صدر صاحب کو ہمت دے، اور لمبی عمر عطا کرے آمین
اے آئی ایم آئی والوں، کل سے پھر محنت میں لگ جاؤ اس چہرے پر رونق پیدا کرنی ہوگی، اور یہ اداسی خوشی میں تبدیل کرنی ہوگی
اور ایک دن ہمیں کامیابی ضرور مل کر رہے گی
انشاءاللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یکے از فاضلِ دارالعلوم دیوبند۔
محمد شعیب ساکن بیسرو ضلع نوح ہریانہ میوات۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
9991969513
ऐसी कोई हार नहीं, जो AIMIM के जीतने के हौसले को कुचल दे,
इंसाअल्लाह लोकसभा चुनाव में और ताकत से काम करेंगे,
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
کچھ دنوں سے مسلسل اترپردیش انتخابات کی ہلچل کانوں میں گونج رہی تھی ہرشخص کسی نہ کسی امیدوار کا دامن ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھا بازاروں اور ہوٹلوں میں صرف انتخابات کے عنوان پر ہی گفتگو چلتی تھی ہرشخص اپنے امیدوار کو کامیابی کی منزل تک پہونچانے کی انتھک کوشش کررہا تھا میں نے کبھی کسی بھی امیدوار کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا کہ میں اتنے ووٹوں سے ہار رہا ہوں بلکہ جو بھی ملتا وہ یہی کہتا کہ میں اتنے ہزار ووٹوں سے جیت رہا ہوں لیکن جب انتخابات مکمل ہوگئے اور نتائج سامنے آئے تو معلوم ہوا کہ ہر وہ شخص جو کل ہزاروں ووٹوں سے کامیابی حاصل کررہا تھا آج دور دور تک اس کا نام ونشان تک نہیں ہے انتخاب سے چند روز قبل ہر پارٹی کے صدر اور امیدواروں نے خوب روڈ شو کیا،نعرے بازی کی،طرح طرح کے وعدے کئے جیت حاصل کرنے کے لئے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے لیکن افسوس صد افسوس کہ ساری محنتیں ضائع ہوگئیں اور جیت کا سہرا دوبارہ ظالموں کے سروں پر سجا
اب بات کرلیتے ہیں ہندوستان کے غیور مسلمانوں کی،آج ہندوستان کی تاریخ میں مسلمان صرف ایک لٹو بن کر رہ گیا ہے ان کو جو چاہتا ہے جس طرح چاہتا ہے نچا دیتاہے میں یہ بات یوں ہی نہیں کہہ رہا ہوں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے،اس سے پہلے اترپردیش انتخاب میں مسلمانوں کو یہ کہہ کر استعمال کیا گیا کہ اگر آپ نے اپنا ووٹ تقسیم کیا تو بی جے پی،کی حکومت آجائے گی چنانچہ مسلمانوں نے یکطرفہ ووٹ سماجوادی پارٹی کو دیا اور خود یادو برادری کے لوگوں نے بی جے پی کو ووٹ دیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت بن گئی اور اس مرتبہ پھر وہی تاریخ مسلمانوں نے دہرا دیا کہ حکومت بدلنا ہے حکومت بدلنا ہے بول کر پھر سماجوادی پارٹی کو ووٹ دیا اور پھر یادو برادری کے لوگوں نے اپنا ووٹ بی جے پی کو دیا جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے
اس دوران میں ایک بات لکھنا بھول گیا وہ یہ ہے کہ اترپردیش کے اس انتخاب میں ایک نئی پارٹی نے بھی حصہ لیا جو صرف مسلمانوں کی پارٹی کے نام سے جانی وپہچانی جاتی ہے اس پارٹی کے صدر نے بھی اترپردیش میں جم کر اپنا پرچار کیا اور لوگوں کو یہ بات یاد دلانے کی پوری کوشش کیا کہ یہاں کوئی تمہاری لڑائی لڑنے نہیں آئےگا تمہیں خود اپنی لڑائی لڑنی ہوگی میں یہاں نیتا بننے نہیں بلکہ تم کو نیتا بنانے آیا ہوں اور اس مرد مجاہد کا ایک جملہ بار بار میرے کانوں میں گونج رہا ہے کہ اکھلیش یادو میں بھی دم نہیں ہے کہ وہ بی جے پی کو ہرا سکیں آج یہ بات سچ بھی ثابت ہوگئی مسلمانوں کاش تم نے یہ اتحاد اتحاد المسلمین کے لئے کیا ہوتا تو آج کوئی تمہارے حق کی بات کرنے والا میدان میں نظر آتا لیکن تم نے حکومت بدلنے کے چکر میں اپنا نقصان کرلیا سماجوادی پارٹی کے جتنے بھی امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے خواہ وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم کوئی بھی مسلمانوں کی آواز نہیں اٹھا سکتا ہے یقین نہ ہو تو سال دوسال پیچھے مڑ کر دیکھ لیں کہ مسلمانوں کے لئے کتنے لوگوں آواز اٹھائی ہے
کچھ سمجھ دار حضرات کہتے ہیں کہ اویسی صرف مسلمانوں کے ووٹوں سے حکومت نہیں بناسکتے ہیں ٹھیک ہے میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں لیکن اویسی اس انتخاب میں سرکار بنانے نہیں بلکہ تم کو نیتا بنانے آئے تھے تاکہ تمہاری بھی آواز ایوانوں میں گونج سکے دوسری بات یہ ہے کہ آج سماجوادی پارٹی نے جن سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے وہ مسلم اکثریت علاقہ ہے اگر یہی مسلمان اپنا ووٹ یکطرفہ طور پر اے آئی ایم آئی ایم کو دیتے تو اس کی چند سیٹیں ضرور نکلتی بہرحال اب پچھتاوے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو آئندہ کے عقل سلیم عطا فرمائے۔ آمین
اب مت کہنا کہ اویسی نے سماجوادی پارٹی کو ہرا دیا بلکہ میں کہتا ہوں کہ مسلمانوں نے اویسی کو ہرا دیا ہے۔
،، محمد جنید شیرازی ،،
اترپردیش انتخابات کے نتائج بالکل صاف ہیں، دلت ہندوﺅں نے بھاجپا کو جتایا ہے، سماج وادی پارٹی کی عزت مسلمانوں نے بچائی ہے، مایاوتی نے بہت چالاکی سے بھاجپا کو فائدہ پہنچایا، اب اویسی کےنام پر ووٹوں کی تقسیم کا الزام لگانا ناانصافی اور ہٹ دھرمی ہوگی، دلت، یادو اور ہندو ذمہ دار ہے_
मुबारकपुर की गिनती मुस्तफाबाद, नैठी व अमिलों डिलिया क्षेत्र की गिनती में सपा आगे चल रही है सपा 6938 बसपा 5695 भाजपा 4375 व मीम के गुड्डू जमाली 4873 मत मिला तीसरे राउंड में
मुबारकपुर तीसरे राउंड में सपा 6938 बसपा 5696 भाजपा 4376 व मीम के गुड्डू जमाली 4873 यह तीसरे राउंड की मतगणना है
भैया की दुकान का उद्घाटन है
जलूल-जलूल आना 😁
मुबारकपुर पहले राउंड में सपा 1925 मत,बसपा 1767,भाजपा 2017 व गुड्डू जमाली 441व कांग्रेस केवल 44 मत यह पहले राउंड की गिनती है
लगातार 40 दिन उत्तर प्रदेश में चुनाव प्रचार करने के बाद घर जाकर आराम करना चाहिए था सदर साहब को लेकिन उन्होंने आराम नहीं किया आवाम की खिदमत के लिए दारुस्सलाम पहुंचे....😍❤️
Vidhansabha Azamgarh Uttar Pradesh sahab
مجلس کو ووٹ کٹوا کہنے والوں کان کھول کر سن لو
سماجوادی پارٹی کے کچھ غنڈوں نے مبارک پور اعظم گڑھ ودھان سبھا میں آکر مسلمانوں سے کہا کہ اگر تم ہم کو ووٹ نہیں دوگے تو ہم تمہاری داڑی کاٹ دیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gurugram
122001
SHOP NO:122 , 1 ST FLOOR, ENTERTAINLAND MALL, SEC 83, NEAR/KHEKI DAULA TILL Plaza
Gurugram, 122004
Gurugram, 122001
DESIGNER VARIETIES Sarees, ladies suits, pant-shirts combo, safari at wholesale price. Exclusive mens Raymond and Designer suiting, shirting, suit-length for both formal and part...
865/23, Heera Nagar, Khandsa Road
Gurugram, 122001
We provide best quality custom clothing items like shirts, trousers, suits and blazers for men and geniune leather hand made shoes whether it is oxford, brouges, chelsea boots, der...
Gurgaon
Gurugram, 122001
Shopinow.in is an Indian e-commerce company, online sales electronics, fashion, essentials, lifestyle
KH 58/95, Khasra No 15411/10145/1983/1, Delhi Gurgaon Road, Sector 14, Rajiv Nagar
Gurugram, 122001
H. K Tailors & Drapers Shop No. 38 Krishana Market, Saraswati Vihar, Chakkarpur Near Sai Mandir
Gurugram, 122002
Mens Clothing Store All latest fabrics available specialist in coat pant
Gurugram, 122001
Mens' Fashion: Shop for Mens' Clothing & accessories online at best prices in India. Choose from a wide range of Men' Clothing.
Gurugram, 122015
All type kaj and button work available ✓ kaaj ✓Button ✓Barltek ✓Line kaj ✓4 part snap