majidkalim123

Assalamualaikum 🤝
Get motivational and knowledgeable Islamic videos and posts on my page.. 💯🥀🥀

26/04/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

14/02/2024

बीवी को खुश रखना चाहते हो तो यह video देखो ❤️💯🥀

09/02/2024

One moment in the Goa beach ⛱️🏖️🤩😍🪂

06/02/2024

Realme narzo 60X 5G(Stellar Green, 4GB, 128GB Storage) Up to 2TB External Memory | 50 MP AI Primary Camera | Segments only 33W Supervooc Charge

https://amzn.to/3UvQmZ4

realme narzo 60X 5G(Stellar Green, 4GB, 128GB Storage) Up to 2TB External Memory | 50 MP AI Primary Camera | Segments only 33W Supervooc Charge 06/02/2024

Best Price mein Mobile 📲🤗😲😱
Jaldi se le lo offer chal raha hai💯😱

Realme Narzo 60X 5G(Stellar Green, 4GB, 128GB Storage) Up to 2TB External Memory | 50 MP AI Primary Camera | Segments only 33W Supervooc Charge......

6 GB Ram + 128 GB Storage

Brand Realme

Model Name۔ Realme Narzo 60x

Network Unlocked for
Service all carriers
Provider

Operating
System Android 13.0
Cellular

Technology۔5 5G

realme narzo 60X 5G(Stellar Green, 4GB, 128GB Storage) Up to 2TB External Memory | 50 MP AI Primary Camera | Segments only 33W Supervooc Charge

Catron Home Puri Maker Press Machine - Roti Chapati Presser | Papad | Khakhra | Poori Manual Hand Press Steel with Handle for Kitchen and Stainless Steel (5 inch) 03/02/2024

https://amzn.to/3w1HPml

Catron Home Puri Maker Press Machine - Roti Chapati Presser | Papad | Khakhra | Poori Manual Hand Press Steel with Handle for Kitchen and Stainless Steel (5 inch) This Catron poori presser is provided with an anti skid slip sole that does not lets the presser machine move when you press the machine for pressing the peda. With the help of this machine, you will be able to make perfectly round and beautiful puris, Roti, Taco, Chapatti to calm your hunger and...

What is Millionaire Track, real or fake and how to earn Money ?🤑 23/01/2024

What is Millionaire Track, real or fake and how to earn Money ?🤑 Friends, today we are going to talk about Millionaire Track. This is an online learning platform. Which teaches you many courses and also…

Photos from majidkalim123's post 22/01/2024

یہ میرے پاس کُچھ بابری مسجد کی یادگار تصویریں ہیں جسکو دیکھ دیکھ کر ہی صبر کر لیتے ہیں،،😭😭
اے بابری مسجد ہم خطا کار ہیں😌😌😕

13/01/2024

This is my instagram id link if you watch my reels on instagram then you can follow me by this link...... Clik here👇👇👇👇

instagram.com

13/01/2024

اسلامُ علیکم و رحمت اللہ و 💓💯

13/01/2024

شادی شدہ حضرات کے لئے نہایت بہترین باتیں 👇

میں سوتے وقت بیڈ پر موبائل کے استعمال سے گریز کرتا ہوں لیکن اگر ضرورت پڑجائے تو روشنی کم کرتا ہوں تاکہ بیگم کی نیند خراب نہ ہو.

کھانے میں نمک مرچ کم زیادہ ہونے پر کبھی بیگم کو برا بھلا نہیں کہا کیوں کہ اتنی سی بات کے لیے میں شریک حیات کی تذلیل کیسے کرسکتا ہوں.

میں گھر کے کام کاج میں بیگم کا ہاتھ بٹاتا ہوں اس وجہ سے نہیں کہ زن مرید ہوں بلکہ اس وجہ سے کہ اپنی بیوی کا احساس ہے.

میں اپنی بیوی کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں انعام بھی دیتا ہوں اور تعریف بھی کرتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں میں ہی اس کی دنیا ہوں،
کسی اور کی تعریف اسے اچھی لگتی ہے نہ وہ خواہش رکھتی ہے.

میں نے کبھی اپنے مرد اور طاقتور ہونے کا فائدہ نہیں اٹھایا بلکہ ہمیشہ اپنی راحت پر بیوی کی راحت کو ترجیح دی ہے کیونکہ میرے نبی پاک نے عورت ذات کو نازک آبگینوں سے تعبیر کیا ہے.

میں جانتا ہوں بیویاں شوہر میں اپنے باپ کا عکس تلاش کرتی ہیں اور میں خوش قسمت ہوں جس نے بیوی کے منہ سے کئی بار یہ جملہ سنا ابو بھی ایسا کرتے تھے.

یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہوتی ہیں جن کا خیال رکھ کے ہم اپنے رشتے کو مظبوط اور پیارا بنا کرسکتے ہیں.

میں ایک شوہر ہوں مجھ پر ایک جیتتے جاگتے انسان کی ذمہ داری ہے کہ میں اس کی جسمانی ذہنی اور بدنی آرام وراحت کا خیال رکھوں
۔
منقول

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13/01/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! MD Mistar Sekh, Rajabu Alam, Akbar Ali Akbar Ali, Md Mujaffar

11/01/2024

𝚀𝚞𝚛𝚊𝚊𝚗 𝚛𝚎𝚌𝚒𝚝𝚊𝚝𝚒𝚘𝚗 𝚋𝚢 𝚑𝚊𝚏𝚒𝚣 𝙰𝚋𝚍𝚞𝚕𝚖𝚊𝚓𝚒𝚍..... #𝚛𝚎𝚎𝚕 #𝚒𝚜𝚕𝚊𝚖𝚒𝚌

06/12/2023

استاد اپنی کلاس میں آیا اور بلیک بورڈ پر 9 کا پہاڑا لکھنا شروع کیا. پہاڑا لکھ کر اس نے بورڈ طلباء کی طرح گھوما دیا. سارا پہاڑا ٹھیک تھا بس پہلی لکیر میں 9 ضرب ایک کے آگے 7 لکھا تھا. کلاس روم کا قہقہہ نکل گیا. سب ہنسنے لگے. استاد نے پوچھا تم لوگ کیوں ہنس رہے ہو.؟

طلباء نے انگلیوں سے اشارے شروع کر دئے سر 9 ضرب ایک 7 نہیں بلکہ 9 ہوتا ہے. استاد نے بلیک بورڈ کی طرف دیکھا اور پھر طلباء سے کہا تم سب ٹھیک کہہ رہے ہو. لیکن تم سب یہ بھی تو دیکھو یہ پہاڑا 9 ضرب 10 تک ہے. میں نے 9 حساب درست لکھے صرف ایک غلط لکھا لیکن تم لوگوں کو میرا ایک غلط حساب دیکھ کر 9 درست حساب نظر نہیں آئے.

دیکھو دُنیا تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی کرے گی. تمہاری کوئی ایک غلطی اگر نظر آئی تو تمہاری بے شمار خوبیاں صلاحیتوں کو مکمل نظر انداز کر دیا جائے گا. لوگ تم پر صرف ایک غلطی دیکھ کر انگلیاں اٹھائیں گے. تمہارا مذاق بنائیں گے. اس وقت تم نے اپنی اس ایک غلطی کو پکڑ کر خود کو مکمل غلط و ناکام نہیں سمجھنا.

لوگ آپ کی غلطی دیکھ سکتے ہیں لیکن آپ کا دکھ اور درد ان کو نظر نہیں آتا. کسی غلطی کو اپنا ایسا دکھ نہ بناو جو آپ کی خوبیوں اور صلاحیتوں کی دیمک بن جائے. غلطیاں سب سے ہوتی ہیں بس غلطیاں دہرانا غلط ہے.
۔
ریاض علی خٹک
۔

22/10/2023

ایک شخص روزانہ بس میں سوار ہو کر دفتر جایا کرتا تھا ، اس کے نظم الاوقات کے مطابق اتفاقاً اکثر اسے آمد ورفت کیلئے ایک ہی بس ملتی تھی ، ڈرائیور بھی وہی ایک ہی ہوتا تھا ، ایک روز جب وہ ڈرائیور سے ٹکٹ خریدنے کے بعد اپنی سیٹ پر آکر بیٹھا اور پیسے گنے تو معلوم ہوا کہ ڈرائیور نے اسے غلطی سے بیس سینٹ (پیسے) زیادہ دے دئیے ہیں ، تب اس نے سوچا کہ یہ رقم بالکل معمولی ہی سہی ، لیکن یہ میرے لئے حلال نہیں ہے ، لہذا یہ مجھے ڈرائیور کو لوٹا دینی چاہئے - لیکن پھر اس کے دل میں خیال آیا کہ یہ اتنی معمولی سی رقم ہے ، میں تو عرصہ دراز سے روزانہ اس بس میں سفر کرتا ہوں ، اب تک میں میں تو بڑی رقم بطور کرایہ اس بس کی کمپنی کو ادا کر چکا ہوں ، یہ کمپنی کوئی مسکین تو نہیں ہے ، یہ تو بڑے امیر کبیر لوگوں کی کمپنی ہے ، بیس سینٹ میرے پاس ہی رہ گئے تو انہیں کیا فرق پڑے گا ؟ اس لئے چلو یہ پیسے میں اب اپنے پاس ہی رکھ لیتا ہوں ، بن مانگے جو پیسے میرے پاس اللہ نے بھیج دئیے تو بس بھیج دئیے ۔ لیکن پھر جب وہ اپنے اسٹاپ پر پہنچ کر بس سے اترنے لگا تو ڈرائیور کے قریب سے گزرتے ہوئے نہ جانے کیا ہوا کہ اچانک بے اختیار ہی اس نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا اور وہ بیس سینٹ نکال کر ڈرائیور کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا کہ "بھائی صاحب آج یہ پیسے آپ نے غلطی سے زیادہ دے دئیے ہیں مجھے ، اس لئے یہ آپ لے لیجئے " - یہ سن کر ڈرائیور نے وہ پیسے لے لئے ، اور مسکراتے ہوئے یہ بھی کہا کہ کچھ دنوں سے میں سوچ رہا ہوں کہ اسلام قبول کر لوں، مجھے معلوم ہے کہ آپ مسلمان ہیں ، اس لئے یہ زائد پیسے میں نے آپ کو غلطی سے نہیں ، بلکہ جان بوجھ کر دئیے تھے، تاکہ انجان بن کر دیکھوں کہ مسلمان کا کردار کیسا ہوتاہے؟"- تب وہ شخص بس سے اترا تو ڈرائیور کی اس بات کی وجہ سے اس کے تمام وجود ہر لرزہ طاری تھا ، وہ چکرانے لگا ، قریب تھا کہ توازن برقرار نہ رکھ سکے اور زمین پر گر جائے ، مگر فورا ہی اس نے مضبوطی سے وہاں بجلی کے ایک کھمبے کو تھام لیا ، اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے ، تب کچھ دیر بعد جب اس کے ہوش وحواس بحال ہوئے تو اس نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر کہا کہ "یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ آج تو نے مجھے محض بیس سینٹ کی خاطر تیرے سچے دین کو بدنام کرنے کے گناہ عظیم سے بچا لیا ۔۔ "
ترجمہ از عربی تحریر ۔
نصیحت
بہ شکریہ خلیق احمد مفتی
ابن مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ

19/10/2023

اعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعًا وَ لَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِةٍ

إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذلِكَ يُبَيِّنُ اللهُ لَكُمْ أَيْتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (آل عمران : ۱۰۳)
اور تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو ، اور اختلاف نہ کرو، اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو یاد کرو، کہ تم لوگ آپس میں دشمن تھے، تو اللہ نے تمہارے دلوں کو جوڑا اور اس کے فضل وکرم سے بھائی بھائی ہو گئے ، اور تم لوگ جہنم کی کھائی کے کنارے پہنچ چکے تھے ، تو اللہ نے تمہیں اس سے بچا لیا، اللہ اپنی آیتوں کو اسی طرح تمہارے لیے بیان کرتا ہے تا کہ تم ہدایت حاصل کرو۔“

18/10/2023

طلباء مدارس سے ایک اہم نصیحت || ایک بار ضرور دیکھیں.... حافظ عبدالماجد ،، #طلباء #مدارس

18/10/2023

یہ سنگ گراں جو حائل ہے
راستے سے ہٹا کر دم لینگے

ہم راہ وفا کے راہرو ہیں
منزل ہی پے جاکے دم لینگے

یہ بات عیاں ہے دنیا پر
ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں

یا بزم جہاں مہکائیں گے
یہ خون میں نہا کر دم لینگے

ارباب حکومت سے کہہ دو
یہ عزم کیا ہے ہم سب نے

جو حق کے مقابل ائے گا
ہم اس کو مٹا کر دم لیں گے

اس دیس کے ذرے ذرے کو
ہم اپنے خون سے سچیں گے

اللہ کی قسم اس دھرتی کو
گلزار بنا کر دم لیں گے

جس خون شہیداں سے اب تک
گل رنگ ہوئی ہے یہ دھرتی

اس خون کے قطرے قطرے سے
طوفان اٹھا کر دم لیں گے

حافظ عبدالماجد پورنوی 🥀🥀❤️❤️

13/10/2023

Azan By Hafiz Abdul Majid Purnia Bihar...

09/10/2023

My dear;
If your master gives you 10,000 rupees and he tells you to spend this money in such and such work, if you did not spend this money in the place as he said, then you yourself should just say that ; Will your boss be angry or happy with you?

So obviously your answer will be that your master will be angry with you because you did not spend his trust according to his command. And Allah has also told us where we have to spend their trusts.
Where to spend your health Where to spend your wealth Where to spend your time All these things are the trust of Allah and we have to spend all these things where Allah has ordered to spend these things. Is,

If we do not spend the trusts given to us in the place indicated by Allah, then surely Allah will be very angry with us and on the Day of Resurrection we will be questioned about the trusts that we have given you. Did you spend them in the way we told you or not?
If we spend in the way they have told us, then Allah will be very pleased with us and reward us with His best.
But if we do not spend their trusts in the way they have told us, then Allah will be angry with us and will arrest us in the punishment of hell for betraying the trust of Allah.

Therefore, pray to Allah Ta'ala that Allah Ta'ala make us all spenders of the trusts of Allah in the manner prescribed by Allah.

Goodbye,

Content Hafiz Abdul Majid Pournawi

04/10/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Pothia?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

बीवी को खुश रखना चाहते हो तो यह video देखो ❤️💯🥀 #viral #short #shorts #education #knowledge #islamic
Realme narzo 60X 5G(Stellar Green, 4GB, 128GB Storage) Up to 2TB External Memory | 50 MP AI Primary Camera | Segments on...
Some people are becoming new Muslim... #short #shorts #new #muslim #viral #share #ibrahim
𝚀𝚞𝚛𝚊𝚊𝚗 𝚛𝚎𝚌𝚒𝚝𝚊𝚝𝚒𝚘𝚗 𝚋𝚢 𝚑𝚊𝚏𝚒𝚣 𝙰𝚋𝚍𝚞𝚕𝚖𝚊𝚓𝚒𝚍..... #𝚛𝚎𝚎𝚕 #𝚒𝚜𝚕𝚊𝚖𝚒𝚌 #quranrecitation #postoftheday
طلباء مدارس سے ایک اہم نصیحت || ایک بار ضرور دیکھیں.... حافظ عبدالماجد ،، #طلباء #مدارس #islamicpost  #islamic
Azan By Hafiz Abdul Majid Purnia Bihar...#azan #islamic #post #likeforlikes
Shadi se pehle ek baap ne apni beti ko naseehat kiya.... Rula dene wali video #islamic #emotional  #advice #father #daut...
Hamari kuchh ajeeb o greeb aadat || most important video for everyone 👀👀 YouTube channel link 👇 hai https://youtube.com/...
My cute student is cycling without handling 😳👀😲 #reel #reels #viralreels #cycling
Mobile phone hamare liye hai ya ham Mobile phone ke liye || information about using of mobile phone... #information #kno...

Category

Telephone

Address


Pokharia �
Pothia
854326

Other Education in Pothia (show all)
Educational hub Educational hub
Rambagh Chowk
Pothia, 854318

Educational hub is a page where you can get educational videos from basic to higher education

alamp0951 alamp0951
Pothia

Jyoti ragni Jyoti ragni
Pothia, SKB00PO

pages I want to the : you support my pages so g

Jms coaching centre khirhar Jms coaching centre khirhar
Khirhar Ashok Chawk
Pothia, EDUCATION

Welcome to the Jms coaching centre khirhar

aja_ykumar31 aja_ykumar31
Pothia, MIRCHAIBARIGANGAPURBANMANKHIPURINABIHAR

#ajaykumar

Success point shankar chauk khautauna Success point shankar chauk khautauna
Pothia, 847227

SUCCESS POINT KHAUTAUNA MADHUBANI BIHAR

Right Videos Right Videos
Usrahi Parsauni Road
Pothia

Islamic knowledge and others

akram.mansur.71 akram.mansur.71
Pothia

businessman

Munna kumar Munna kumar
Pothia

Subho Das Subho Das
Pothia

killer__aman_pathak killer__aman_pathak
Pothia

नगर अध्यक्ष लोक जनशक्ति पार्टी (रामविलास) (छात्र प्रकोष्ठ पूर्णिया