Millat e jaffaria dooni pora
social worker trust
ملت جعفریہ ڈونی پورہ علمگری بازار کا جنرل سیکرٹری کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد.
خزانچی ملت جعفریہ جناب ساجد حسین ڈار کے ساتھ اظہار تعزیت
ملت جعفریہ ڈونی پورہ سرینگر کشمیر کے دیرینہ اہم منبر و خزانچی محترم جناب ساجد حسین ڈار کی نانی جان اہلیہ مرحوم محمد ابرہیم ڈار ساکن ڈونی پورہ علمگری بازار کل شام تقریباً 11:00 بجے اچانک رحلت کر گئیں مرحومہ کے انتقال پرُ ملال پر ایکزیکٹیو کونسل ملت جعفریہ کے جملہ اراکین کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت جنرل سیکرٹری منعقد ہوا جس میں ایکزیکٹیو کونسل کے سبھی ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرحومہ کے پرُ انتقال پر زبردست رنج و غم کا اظہار کیا گیا.مرحومہ نیک، صالح، متقی اور پرہیز گار، سچی محب اہلبیت اطہار ؑ تھیں۔ مرحومہ نے اپنے اولادوں کی تربیت احسن طریقے سے کی ۔ ہمیشہ دین کی خدمات میں پیش پیش رہتی تھیں ۔ اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ساتھ ہی برادر ثاقب حسین ڈار نذیر حسین ڈار ساحل حسین ڈار اور دیگر لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہونے کا یقین دلایا گیا اختتام پر اللہ تعالیٰ سے دعا کی گئی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے کنیزوں کے ساتھ محشور فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے.مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی جمعہ صبح 30 :7 بجے انکے آبائی قبرستان واقع غازی دوری پر انجام پزیر ہوگی.
عمران علی
سیکرٹری نشر و اشاعت و
نائب منتظم
ملت جعفریہ ڈونی پورہ علمگری بازار سرینگر
Muhammad .s. episode1 part 1 is coming tonite stay tuned with youtube channel (link in bio)
Ya Imam_e_waqt ع you are our only hope, alajal ya imam alajal ,Aajaye ap aajaye ae imam aa jayeye,
Willadat_e_Imam waqt,Imam insu jaan ,Imam haq,Imam mutaqeen,Imam akhir, Mubarak to all the lover's of Imam mehdi(ع)
Jashni moulade kaaba is going to be held at masjid Ali a.s Dooni pora alamgari bazar Srinagar Kashmir on 11 march 2020 after nimaaz_e magribain ...
تعزیتی اجلاس
انا لله وانا اليه راجعون
عامر علی پرے کی چاچی کا انتقال.
ملت جعفریہ ڈونی پورہ علمگری بازار کا اظہار تعزیت.
ملت جعفریہ ڈونی پورہ سرینگر کشمیر کے دیرینہ ممبر محترم جناب عامر علی پرے کی چاچی اہلیہ جناب غلام محمد پرے کے انتقال پر ملال پر ملت جعفریہ کے جملہ اراکین کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت جناب کمیل جعفری منعقد ہوا جس میں مرحومہ کے پر انتقال پر زبردست رنج و غم کا اظہار کیا گیا.مرحومہ نیک، صالح، متقی اور پرہیز گار، سچی محب اہلبیت اطہار ؑ تھیں۔ مرحومہ نے اپنے اولادوں کی تربیت احسن طریقے سے کی ۔ ہمیشہ دین کی خدمات میں پیش پیش رہتی تھیں ۔ اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ساتھ ہی برادر عامر علی پرے اور دیگر لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہونے کا یقین دلایا گیا اختتام پر اللہ تعالیٰ سے دعا کی گئی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے کنیزوں کے ساتھ محشور فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے.مرحومہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی اتوار 30 جون 2019 صبح 6 بجے انکے آبائی قبرستان واقع غازی دوری پر انجام پزیر ہوگی.
کمیل جعفری
جنرل سیکرٹری ملت جعفریہ ڈونی پورہ علمگری بازار سرینگر
[email protected]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Srinagar
190011
Hazratbal Shrine
Srinagar, 190006
Hazratbal is one of the most important constituencies of J&K, lets develop it further, lets share our issues and find the solution to them on this page.
Srinagar, 191131
Campaigner || Social Reformer || Public Speaker ||Anchor || Community Volunteer || Awardee ||
Sheikh Complex Nowgam Bypass Adjacent Professional Academy
Srinagar, 190015
Facilities Available Golden Heath Cards, Adhar Cards, Election cards etc
Kashmir
Srinagar, 190001
This page is meant to help the people. Everybody can share with us for their help