Molvi Arif Qadri official
الحمد للہ
استاد محترم ✍️
❣️فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم ❣️👇👇👇
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہیے
ہزار سجدوں سے آدمی کو دیتا ہیے نجات
❣️❣️❣️
مولانا عبد الرشید داؤدی صاحب کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور داؤدی صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
🌹🌹🌹
Alhamdulillah ❤️
Big breaking | High Court quashes PSA detention of moulana abdul rasheed Dawoodi Sahab
♥️ مولوی علی محمد صاحب ❣️
https://youtube.com/?si=i_iWlQmwWE9el-9S
Please subscribe my YouTube channel
Molvi Arif Qadri - YouTube Share your videos with friends, family, and the world
ہاتھوں کے ناخن کاٹنے کا طریقہ
ایک کام اور فائدے بے شمار
دنیا کا ایک کڑوا سچ
لوگوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے اپنے اللہ کے سامنے رونا۔
اللہ اپنے بندے سے بہت محبت کرتا ہے کیا بندہ بھی اس کا حق ادا کرتا ہے ,
والدین کی عزت کریں،ادب و احترام کریں۔,
نضرہ ازدیہ بیان کرتی ہیں۔
لما أن قتل الحسين عليه السلام مطرت السماء ماء،فأصبحت وكل شيء لنا ملان دما
،جب امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا تو آسمان سے طوفانی بارش برسی،جب میں نے صبح دیکھا تو ہماری ہر شے خون سے لبریز ہو چکی تھی ،
🌹 الذهبي في سير أعلام النبلاء،312/3,🌹
♥️♥️♥️
آپ کو نیا اسلامی سال 1445مبارک ہو
اللہ پاک اس سال آپ کو آفتوں، مصیبتوں سے بچائے، رزق حلال میں برکت عطا فرمائے ، مدینہ پاک کی حاضری اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین 🌹
🌹الھم انی أعوذبک من علم لا ینفع 🌹
﴿ وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ اللَّهَ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾
[ النحل: 18]🌹🌹🌹
مولوی سید علی محمد
🌹 الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 🌹
ایک حقیقت
🥀 مسجد تو بنادی شب بھر میں ایمان کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا🥀
🌹قال الامام معروف الكرخي،قلوب الطاهرين تشرح بالتقوى ،وتزهو بالبر،وقلوب الفجار تظلم بالفجور،وتعمى بسوء النية🌹
🥀،امام معروف کرخی نے فرمایا،پاک باز لوگوں کے دل تقوی کے ذریعے کشادہ کردیے جاتے ہیں اور نیکی سے خگمگارہے ہوتے ہیں اور نافرمانوں کے دل گناہوں کی وجہ سے سیاہ ہوجاتے ہیں اور بری نیت کے باعث اندھے ہو جاتے ہیں 🥀
🌹نہ دنیا سے،نہ دولت سے،نہ گھر آباد کرنے سے
تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے 🌹
❣️شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ،❣️
،🌹ہر شب شب قدر است اگر قدر بدانی🌹
تم شب قدر تلاش کرتے ہو،ارے ہر رات شب قدر ہے اگر تم اس کی قدر پہچانو ،جس رات تم نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا رابطہ استوار کرلیا ،وہ رات تمہاری شب قدر ہوگٔی،🥀🥀
،🌷 بحوالہ اصلاحی مجالس ،جلد سوم،صفحہ نمبر 45،🌷
❣️❣️ محترم علی محمد صاحب،♥️
💞💞اللھم طھر قلبی من النفاق،وعملی من الریاء،ولسانی من الکذب❣️❣️آمين ثم آمين❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Batapora Hazratbal
Srinagar
190006
Srinagar
Consulting Editor | Former Head of Programming & Radio Broadcaster in Kashmir | Ex Chief Sub-Editor
Rajbagh
Srinagar, 190001
This page is dedicated to the outgoing Batch year 2000 of Convent and 1999 and 2001
FATEH KADAL
Srinagar
The Khanqah-e-moulah is popularly known as the Khanqah mosque or the Shah Hamdan Masjid. This mosque is located on the banks of the river Jhelum. Tours and
Badiyari Bala
Srinagar, 190001
The entire cosmos is resonating with the celetial sound known as NAAD. The Journey of such music is on to reach to prime goal the destiny through this very sound, Aahee!
Pulwama
Srinagar, 192301
Five things i can not live without, Fajr, Zohar, Asar, Magrib and Isha :)
Srinagar, 192124
I’m not going to fail, a valuable lesson has been learned even in defeat, and it’s developing me.
Rajbagh Srinagar
Srinagar
The harder you work for something, the greater you'll feel when you achieve it.