Abdul Latief
Self Emply
Care your child and proctect life loss.
رحمت دوعالمﷺ کی دعا طاٸف کے ظالموں کے لٸے
دعاۓ صبح مدرسہ دارالعلوم فاروقیہ بزلہ رامبن جموں وکشمیر
اۓ دین کے غداربلاٶں کاعمر کو
بچے کی جداٸی ایک فلسطینی بہن کی ویڈیو
Pakistani Lady Sema create a comnal vilance in our country.
Renowned educationalist, Poet، Writer (Retd Sr Lec) & very humble Personality of Bhalessa Gh Hussain Malik Sahib R/0 Soti A/P Gandoh Passed away after brief Illness . INNA LILAHI WA INNA ILIHI RAJIOON
He Was the father of Dr Zakir Malik Bhallesi & Father in law of M***i Nazir Ahmad Sahib Qasimi, Dr Ab Majid Malik Sahib (Retd CMO)
ایک اور چراغ بجھ گیا!
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ خطہ چناب کے معروف شاعر، ماہر تعلیم،استادوں کے استاد، قلمکارو ادیب غلام حسین ملک صاحب مختصر علالت کے بعد آج صبح وفات پا گئے.
انا للہ وانا الیہ الراجعون
مرحوم ڈاکٹر ذاکر ملک بھلیسی کے والد و جموں کشمیر کے معروف و مشہور عالم دین مفتی نذیر احمد صاحب قاسمی کے والد نسبتی تھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے (آمین)
🏁فلاحی کلینڈر🗓️
💫💫💫💫💫💫💫
Under Govt- Licence No.128618
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
09 جولاٸی 2023
مطابق
20 ذالحِجّہ 1444
26 ہاڑ 2080
بروزر اتوار
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
صبح صادق [03:45]
طلوع آفتاب [05:26]
غروب آفتاب [07:42]
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁🏁🏁🏁🏁
💧
حضرت ابومسعود انصاری ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی مہار والی اونٹنی لے کر آیا تو اس نے عرض کیا ، یہ اللہ کی راہ میں (وقف) ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تمہارے لیے روز قیامت سات سو اونٹنیاں ہیں وہ سب مہار والی ہوں گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
مشکوٰة المصابیح #3799
💧💧💧💧💧💧💧💧
Director of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
U. N. S Children hospital free opration..
مسجد کی کمیٹی کا کام تعميرات کے ساتھ مسجد کو آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعاٸے ابراھیم علیہ السلام
🏁فلاحی کلینڈر🗓️
💫💫💫💫💫💫💫
Under Govt- Licence No.128618
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
19جون 2023
مطابق
29ذیقعدہ 1444
06 ہاڑ 2080
بروزپیر
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
صبح صادق [03:35]
طلوع آفتاب [05:19]
نصف النہار [11:40]
غروب آفتاب [07:47]
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁🏁🏁🏁🏁
💧
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سےروایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب عشرہ ( ذوالحجہ ) شروع ہو جائے تو جس شخص کے پاس قربانی ہو اور وہ قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو ، وہ اپنے بال اتارے نہ ناخن تراشے ۔‘‘
صحیح مسلم #5118
💧💧💧💧💧💧💧💧
Director of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Bilalya
استاد بھی کمال کاہے
🏁فلاحی کلینڈر🗓️
💫💫💫💫💫💫💫
Under Govt- Licence No.128618
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
24مٸی 2023
مطابق
03ذیقعدہ المکرم 1444
10جیٹھ 2080
بروزبدھ
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
حضرت سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے ، جبکہ رشتہ دار پر دوھرا ہے ، صدقہ اور صلہ رحمی ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
مشکوٰة المصابیح #1939
💧💧💧💧💧💧
Director of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
رجب طیب اردگان دوسرے رونڈ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🏁فلاحی کلینڈر🗓️
💫💫💫💫💫💫💫
Under Govt- Licence No.128618
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
05مٸی 2023
مطابق
14شوال المکرم 1444
23بیساکھ 2080
بروزجمعہ
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سرشام سفر کیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
مشکوٰة المصابیح
📚 #3909📗
💧💧💧💧💧💧
Director of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
جمعیۃ علماء ھند کے چونتیسویں 34 ویں اجلاس دھلی میں اکابرین جمعیۃ کی موجودگی میں ھندوستان کے مشھور شاعر جناب ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں اپنا مشھور کلام السّلام السّلام السّلام السّلام سناتے ھوئے ۔
جس کلام کو سننے کے لیے شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ نے جناب ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب کو فون پر اشتیاق ظاہر کیا تھا ۔
فلاحی کلینڈر
💫💫💫💫💫💫💫
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
19اپریل 2023
مطابق
28رمضان المبارک 1444
07بیساکھ 2079
بروزبدھ
صبح صادق 4:29 AM
افطار 7:08 PM
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحم ، رحمن سے مشتق ہے ، اللہ نے فرمایا :’’ جس نے تجھ سے تعلق قائم کیا میں اس سے تعلق قائم کروں گا اور جس نے تجھ سے تعلق توڑا میں اس سے تعلق توڑ دوں گا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
#4920
💧💧💧💧💧💧
Director of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
Life tips........
اللہ اکبر
جب قرآن کو کلام اللہ کے حق سے تلاوت کیا جاتا ہے تو جانور بھی عشق میں ڈوب جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علمإ کی تذلیل کرنے والے غور سے سنے چندہ کرنا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علمی دنیاکا سب سے زیادہ قیمتی سرمایہ مفکر محرر محدث مکرر معرخ مفسر حضرت مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ انگلش میں بیان فرمارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
فلاحی کلینڈر
💫💫💫💫💫💫💫
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
06اپریل 2023
مطابق
15رمضان المبارک 1444
23چیت 2079
بروزجمعرات
صبح صادق 4:47AM
افطار 6:57PM
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
رمضان المبارک کی فضیلت نزول قرآن کی برکت۔
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ فَمَنۡ شَہِدَ مِنۡکُمُ الشَّہۡرَ فَلۡیَصُمۡہُ ؕ وَ مَنۡ کَانَ مَرِیۡضًا اَوۡ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنۡ اَیَّامٍ اُخَرَ ؕ یُرِیۡدُ اللّٰہُ بِکُمُ الۡیُسۡرَ وَ لَا یُرِیۡدُ بِکُمُ الۡعُسۡرَ ۫ وَ لِتُکۡمِلُوا الۡعِدَّۃَ وَ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ وَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۱۸۵﴾
رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا ہدایت ، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کردیتی ہیں ، لہذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے ، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے ۔ اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر ہو تو وہ دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعداد پوری کرلے ۔ اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے ، اور تمہارے لیے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتا ، تاکہ ( تم روزوں کی ) گنتی پوری کرلو ، اور اللہ نے تمہیں جو راہ دکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہو ، ( ١١٦ ) اور تاکہ تم شکر گذار بنو ۔
💧💧💧💧💧💧
Diroctor of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
مولانا ابوالکلام آزاد کی زبانی ۔۔۔۔۔
فلاحی کلینڈر
💫💫💫💫💫💫💫
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
05اپریل 2023
مطابق
14رمضان المبارک 1444
22چیت 2079
بروزبدھ
صبح صادق 4:50AM
افطار 6:57PM
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
حضرت ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ مہدی میری عترت ، فاطمہ ؓ کی اولاد سے ہو گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
مشکوٰة المصابیح #5453
💧💧💧💧💧💧
Diroctor of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
فلاحی کلینڈر
💫💫💫💫💫💫💫
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
04اپریل 2023
مطابق
13رمضان المبارک 1444
21چیت 2079
بروزمنگل
صبح صادق 4:50AM
افطار 6:56PM
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی بندے کے لیے مناسب نہیں کہ وہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں ۔‘‘ اور صحیح بخاری کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ جس نے کہا کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں تو اس نے جھوٹ کہا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #5710
💧💧💧💧💧💧
Diroctor of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄
فلاحی کلینڈر
💫💫💫💫💫💫💫
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
31مارچ 2023
مطابق
09رمضان المبارک 1444
17چیت 2079
بروزجمعہ
صبح صادق 4:56AM
افطار 6:54PM
🏁🏁🏁🏁🏁 🏁
💧
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مشرکوں کی مخالفت کرو ، داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں کتراؤ ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے :’’ مونچھیں خوب کتراؤ اور داڑھیاں بڑھاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔
💧💧💧💧💧💧
Diroctor of Foundation
Mr. Farooq Ahmed Guth.
Foundation donation Account.
50200063679256
IFSC code.
HDFC0009275
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁
طالب دعا۔ عبداللطیف بٹ
خادم جامع مسجد وہ فلاح ملت فونڈیشن رحمت آباد کاونہ کھڑی بانہال۔
🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄