Videos by Abdul Latief. Self Emply
Care your child and proctect life loss.
*حروف تہجی سے قرآن مجید کی تلاوت باہر ملکوں کے نوجوانوں کو بجائے فون کی مشغولیت کے علمی مشغلہ کی فکر کاش!!!!!!!!
جمعیۃ علماء ھند کے چونتیسویں 34 ویں اجلاس دھلی میں اکابرین جمعیۃ کی موجودگی میں ھندوستان کے مشھور شاعر جناب ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں اپنا مشھور کلام السّلام السّلام السّلام السّلام سناتے ھوئے ۔ جس کلام کو سننے کے لیے شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ نے جناب ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب کو فون پر اشتیاق ظاہر کیا تھا ۔
اللہ اکبر جب قرآن کو کلام اللہ کے حق سے تلاوت کیا جاتا ہے تو جانور بھی عشق میں ڈوب جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علمی دنیاکا سب سے زیادہ قیمتی سرمایہ مفکر محرر محدث مکرر معرخ مفسر حضرت مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ انگلش میں بیان فرمارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔