EuropeTapeball cricket Greece

Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di EuropeTapeball cricket Greece, Club sportivo, Padua.

08/10/2023

کھلاڑیوں کو پی سی بی سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے والے شفیق بھائی یورپ کرکٹ لیگ میں ❤️
جب بھی کبھی اٹلی ٹیپ بال کرکٹ ذکر ھو گا، سرفہرست ایک ہی نام ھو گا 👍
کھیل کے میدان کا اصلی کھلاڑی شفیق سیٹھ، ❤️
EuropeTapeball cricket Greece

02/10/2023

آل یورپ کرکٹ لیگ کی سب سے خوبصورت ویڈیو ٹو گریٹ شخصیات

22/09/2023

09/09/2023

Game on hain

16/08/2023

گیم۔ان ھے
چوتھا سالانہ پادوا کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏 رنگا رنگ میلہ سجے گا آزادی کے مہینے اگست 2023 میں 👍🏏👌
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
یورپ کرکٹ کے سب سے بڑے سپانسر اس دفعہ بہتر سے بہترین ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے کیلئے پرعزم ❤️👍

🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی یورپ کے دیگر ممالک کی ٹیمز بھی اس ٹورنامنٹ میں کھیلتی نظر آئیں گی 🏏
🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅🏅

مسلسل تین بار کی دفاعی چمپیئن پادوا کرکٹ کلب اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی 🫡🫡
⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾⚾
چیف آرگنائزرز، سیٹھ شفیق، عتیق آمین، حافظ ساجد و دیگر برادران ❤️🏏👍

08/07/2023

بہت ہی پیارے بھائی احسان بھٹی کے بڑے بھائی جو کہ اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک بخشش فرمائے آمین 😢

16/05/2023

Thats It Pacific Star Sports Is The Champions 🏆 Of OLYMPIA D20 2023 CORFU GREECE
CONGRATULATIONS 🎉
Hellenic Cricket Federation Kallithea Sixers Cricket Club Athens

15/05/2023

Amazing six bakar gujjar

15/05/2023

Kallithia sixer k star all-round

08/05/2023

🇮🇹🏆🏆🏏🏏
Italian Sultans Cricket Club
Softball Cricket Tournament
Olten Switzerland

🏏🏆🥇

04/05/2023

🏆چیمپئن 🏆چیمپئن 🏆چیمپئن 🏆چیمپئن
پنجاب ولنسیا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پورتو زلمی نیں اپنے نام کر لیا ۔۔۔ آج پورتو زلمی کی جوڑی کی تعریف کرنی ہوگی جی ہاں آج محمد حسن اور وسیم اقبال نے لاجواب بولنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور خوب داد وصول کی سیمی فائنل اور فائنل میں آلرونڈر پرفارمنس دے کر اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایا🏆🎉👍۔۔۔۔ ...ویل ڈن شہزادو👍
ویل پلیڈ پورتو زلمی ٹیم🏆👍🎉

EuropeTapeball cricket Greece 🏆🏏🥇

04/05/2023

Welcome all Athens

04/05/2023

Welcome to Athens

21/04/2023

Eid Mubarak all Muslim

17/04/2023

Cropi 11. Greece 💞💞💞💞💞💞🇬🇷🇬🇷🇬🇷

16/04/2023
13/04/2023

Cricket Tournament
یورپ 🇪🇺 کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ میلہ سجنے کو تیار 🥳
انشااللہ حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔
چوتھا سالانہ پادوا (PADOVA) کرکٹ ٹورنامنٹ2023
منفرد انداز🙋‍♂️، منفرد انعمات🏆، دلچسپ لوگ👣👣 انعمات کی برسات 💵💲
کرکٹ ٹیمز کا جوش 👥👤تماشائیوں کا ولولہ 🗣️🗣️ اور دیگر ریفریشمنٹ کے ساتھ 🥛🍗🍟✌️
اس ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر، شفیق سیٹھ 🥊، عتیق بوس، علی منشاء و دیگر برادران 🇵🇰🇮🇹
Loading..............

07/03/2023

Game on hai

07/03/2023

ضلع گجرات کرکٹ 🏏
فخر گجرات گریٹ کرکٹ لوور و پروموٹر جناب مہر سلیم صاحب حالمقیم یونان کی جانب سے ضلع کے کرکٹرز کے لیئے دوسرا سالانہ فری انٹری کرکٹ ایونٹ
ٹیموں کی تشکیل مکمل...........
چیئرمین لیگ جناب ناجی شاہ صاحب لیگ کے کامیاب انعقاد کے لیئے پراعتماد ہیں
Wish you all the best all the teams 👍
Thnxx much Mehar Saleem sb, Naji Shah sb & all the managment 👍

05/02/2023

لیجنڈ کرکٹ لیگ سیزن 3 ۔2023
بمقام بوہت گراؤنڈ ۔ ضلع منڈی بہاؤالدین۔
بیسٹ آل راؤنڈر (فیصل تارڑ)
EuropeTapeball cricket Greece 🥎

04/01/2023

شانِ شکرگڑھ رانا طاہر ، برینڈ آف ظفروال حذیفہ امجد و دیگر معزاز مہمانوں کو شاندار ویلکم کیا گیا محمد توصیف مٹھو یونان اور رانا منظر سہیل کی جانب سے اس موقع پر رانا منظر سہیل صاحب کی جانب سے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ،

04/01/2023

ایتھنز کے مضافاتی علاقے ٹاوروس(Tavros )میں ایک نوجوان یورپی باکسنگ چیمپئن، وسیلی توپالوس(Vasilis Topalos)پیر کو 12 دسمبر کو اس جم میں جہاں اس نے تربیت حاصل کی تھی، سر پر چوٹ لگنے کے بعد انتقال کر گئے۔ 16 سالہ یونانی کھلاڑی کی سرجری ہوئی اور انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں اس کی حالت تشویشناک تھی۔

نوجوان یورپی چیمپیئن کو باکسنگ کا ابھرتا ہوا ستارہ سمجھا جاتا تھا، جس نے نمایاں تعریفیں حاصل کیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ تربیت کے دوران بیمار محسوس ہوا اور باتھ روم گیا جہاں وہ بے ہوش ہو گیا ،

ایک بیان میں، Hellenic Boxing Federation (EOP) نے "ہمارے گولڈن چائلڈ، ہمارے مسکراتے ہوئے Vasilis، پیدائشی چیمپئن، خالص سونے کے دل کے ساتھ" کے انتقال پر اپنے غم کا اظہار کیا۔

Vuoi che la tua azienda sia il Palestra più quotato a Padua?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Video (vedi tutte)

آل یورپ کرکٹ لیگ کی سب سے خوبصورت ویڈیو ٹو گریٹ شخصیات
#standpadova
#standpadova
#standpadova
#standpadova
Amazing six bakar gujjar
Amazing six bakar gujjar
Kallithia sixer k star all-round

Digitare

Sito Web

Indirizzo


Padua

Altro Club sportivo Padua (vedi tutte)
Arkanoè gruppo velico Arkanoè gruppo velico
Via Munerati 44
Padua, 35143

Siamo ARKANOÈ gruppo velico ed è bello sapere che siamo diventati tanti dal lontano 1967, con la nostra scuola, le barche, le lezioni, le navigazioni, le regate e le patenti si è c...

Veladriatico Veladriatico
Via Sorio 19
Padua, 35141

Gruppo Amanti della Vela

Il Portodimare Il Portodimare
Via Giuseppe Acerbi, 3
Padua, 35136

Il circolo velico Il Portodimare nasce nel 1975 ed è riconosciuto dalla Fiv, la Federazione italiana vela, nel 1979.

APTDS - Associazione Padovana Tiro Dinamico Sportivo APTDS - Associazione Padovana Tiro Dinamico Sportivo
Via Goito, 54
Padua, 35142

APTDS è la storica associazione di Padova dedicata alla disciplina del Tiro Dinamico Sportivo. Fondata il 16 Marzo 1989 con più di 30 anni di storia, si dedica con impegno all'atti...

Padova Padel Padova Padel
Viale Della Regione Veneto, 20
Padua, 35127

🎾Il nuovo punto di riferimento per gli appassionati di Padel a Padova: centro sportivo polifunzionale moderno ed innovativo dotato di tutti i servizi per gli atleti di Padel con 6 ...

SAN MARCO Calcio Padova SAN MARCO Calcio Padova
PIAZZA BARBATO 4
Padua, 35129

Società sportiva

Nuova Antenore Primavera Biancoscudato Nuova Antenore Primavera Biancoscudato
Via P. MARTIRE VERMIGLI 6
Padua, 35132

Scacchi Padova Scacchi Padova
Via San Giovanni Bosco, Legnaro
Padua, 35020

Circolo di scacchi padovano al vostro servizio. 😎 Fate buon gioco o voi che entrate! ✨

wydad__is__best wydad__is__best
Padova
Padua, 35100

Thanh Xà Thanh Xà
Via Del Commissario, 40
Padua, 35124

Club Thanh Xà - Kung Fu Sino Vietnamita Scuola Chuong Quan Khi Dao

Team PadovaNuoto Team PadovaNuoto
Via Decorati Al Valor Civile
Padua, 35100