Dr. Waqar Bin Umar
Dr Waqar Bin Umar.
تمہارے پاؤں جمے ہیں سو تُم نہ سمجھو گے
حیات کیسے گُزرتی ہے لڑکھڑاتے ہوئے
#اردوشاعری
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ
میں نے اللہ کے رسولﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : ’’تم
میں سے جو شخص کوئی برائی دیکھے، وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل
(روک) دے۔ اگر وہ اس کی طاقت نہیں رکھتا، تو پھر اپنی
زبان سے بدل دے۔ اگر وہ اس کی بھی طاقت نہیں رکھتا، تو
پھر اسے اپنے دل میں برا جانے اوریہ ایمان کا کم تر درجہ ہے۔‘‘
ہزارہ یونیورسٹی کی DNA رپورٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ جینیات نے ہزارہ کے مختلف قبائل کے جینیاتی تجزیے پر مبنی رپورٹ 2014ء میں شائع کی ۔یہ رپورٹ ہزارہ یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر آج بھی موجود ہے ۔
لنک یہ ہے :
prr.hec.gov.pk/jspui/handle/1…
اس منصوبے پر اکتوبر 2010ء سے مارچ 2014ء تک کام کیا گیا جس میں ہزارہ کے بڑے نسلی گروہوں پر تحقیق کی گئی ۔
اس کے بعد 2017ء میں ایک اور رپورٹ صوابی اور بنیر کے پانچ بڑے نسلی گروہوں کے جینیاتی تجزیہ کے حوالے سے شائع کی گئی ۔ اس منصوبے کو بھی ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ڈونیٹ کیا اور ہزارہ یونیورسٹی نے اس کی رپورٹ شائع کی ۔ لنک یہ ہے:
prr.hec.gov.pk/jspui/handle/1…
ان دونوں رپورٹس کے نتائج ایک جیسے تھے۔ ذیل میں اس کے اہم نکات کو درج کیا گیا ہے :
1۔ رپورٹ کے مطابق اس علاقے کے گجر ،سید ، کڑلال، اعوان ، یوسفزئی اور سواتی نسلی طور پر ایک دوسرے کے بہت زیادہ قریب ہیں۔ خاص طور پر اس علاقے کے گجروں ، سیدوں اور یوسفزئیوں کی بہت بڑی اکثریت کا ہیپلو گروپ ایک ہی ہے جو انہیں ایک ہی نسل سے ظاہر کرتا ہے ۔
2۔ J1e جو کہ بنو ہاشم عربوں کا جینیاتی کوڈ ہے وہ یہاں کی اکثر اقوام میں نہیں مل پایا جس سے وہ تمام تواریخ من گھڑت ثابت ہو گئی ہیں جن کے ذریعے یہاں کے مختلف لوگ اپنا شجرہ نسب عربوں سے ملاتے ہیں ۔
3۔ جینیاتی تجزیے کے مطابق اس خطے کا سب سے بڑا نسلی گروہ R1a سے تعلق رکھتا ہے (جس کو ٹیبل میں سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے) جو یہاں کی کل آبادی کا 53 فیصد ہے اور یہ ہپلو گروپ گجروں ، سیدوں ، اعوانوں، یوسفزئیوں ، سواتیوں میں سب سے زیادہ مشترک ہے ۔ جبکہ ایک بڑی تعداد تنولی میں اور ایک چھوٹی تعداد جدون میں بھی موجود ہے ۔
جینیٹک سائنسز کی رو سے R1a, R1b اور R2 آریاوں سے تعلق رکھتے ہیں اور
یہ ہپلو گروہ گجروں اور پشتونوں دونوں میں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ متذکرہ بالا کئی قبائل میں بھی موجود ہیں ۔ تاریخی طور پر بھی افغانستان اور شمال مغربی ہند کا یہ علاقہ آریانہ ہی کہلاتا رہا ہے جہاں سب سے زیادہ عرصہ تک گجر قبائل نے حکومت کی۔ یہ آریاوں کی سرزمین تھی اور آج کی جدید سائنس بھی اسی بات کی تصدیق کر رہی ہے ۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اس خطہ میں آریاوں کی ایک بڑی تعداد نے بظاہر اپنی آریائی شناخت کو خیر آباد کہہ کر اپنا تعلق عربوں ، ترکوں یا منگولوں سے جوڑ لیا ہے لیکن حقیقت میں آج بھی وہ اسی بڑے انسانی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔
.
4۔ تجزیہ کے مطابق 32 فیصد کا تعلق ہیپلوگروپ M سے ہے ۔ جس کو ٹیبل میں ایل سے ظاہر کیا گیا ہے کیونکہ یہ اسی جینیاتی گروپ کا حصہ ہے ۔ اس ہپلو گروپ کا تعلق بنیادی طور پر جنوبی ایشیا سے ہے اور ان کو ہند کے قدیم آریاوں کے طور پر پہچانا جاتاہے ۔ حال ہی میں عالمی شہرت یافتہ روزنام "سیل" میں ہڑپہ سے ملنے والے ساڑھے چار ہزار سال قبل کے ایک ڈی این اے پر تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں ان کو قدیم آریا کہا گیا ہے ۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس خطہ کی 85 فیصد آبادی کا تعلق ان دو ہیپلو گروپس سے ہے جو براہ راست آریاوں سے تعلق رکھتے ہیں اور یہی دو گروپ سب سے زیادہ گجر قوم میں بھی پائے جاتے ہیں ۔ جیسا کہ ہزارہ یونیورسٹی کی اس رپورٹ سے بھی ظاہر ہو رہا ہے ۔
Copied
March 2024 intake
HCP
Proceure: Vp shunt
Heart touching
*مکڑی بچے پیدا کرنے کے بعد بچے کے باپ کو کیوں قتل کرتی ہے؟
تحقیق کےمطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی(اپنے بچوں کے باپ)کو قتل کرکے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔
پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے،تو اپنی ماں کو قتل کرکے گھر سےباہر پھینک دیتی ہے۔کتنا عجیب و غریب گھرانہ اوریقیناً بدترین گھرانہ ہے
۔قرآن مجید کی ایک سورت ہے” العنکبوت” —- عنکبوت کو اردو میں
“مکڑی ”کہا جاتا ہے۔قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے فرمایاہے
کہ سب سے بودا یا، کمزور گھر مکڑی کا ۔ہے
–قرآن کا معجزہ دیکھیں،ایک جملے میں ہی اس گھرانے کی پوری کہانی بیان کر دی کہ “بے شک گھروں میں سے سب سے کمزور گھر عنکبوت کا ہے اگر یہ
(انسان) علم رکھتے۔”انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری کو تو جانتے تھے، مگر اس کے گھرکی معنوی کمزوری یعنی دشمنی اور خانہ جنگی سے بے خبر تھے۔ اب جدید سائنس کی وجہ سے اس کمزوری سے
بھی واقف ہو گئے،اس لیے اللہ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے یعنی مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنی سے واقف ہو تے۔اس سب کے باوجود اللہ تعالی نے ایک پوری سورت کانام اس بری خصلت والی کیڑے کے نام پر رکھا حالانکہ
اس سورت کے شروع سے آخرتک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے۔سورت کی ابتدا یوں ہے
:” کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس بات پر چھوٹ جائیں گے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایمان لایا ہے اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا”اور فرمایا“لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں۔جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے ایمان لایا ہے مگر جب ان کو اللہ کی راہ میں اذیت دی جاتی ہے، تو لوگوں کی آزمائش کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھتے ہیں۔
”ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ مکڑی کا فتنوں اور آزمائشوں سے کیا تعلق ہے؟درحقیقت، فتنے، سازشیں اور آزمائشیں بھی مکڑی کی جال کی طرح پیچیدہ ہیں اور انسان کے لیے
ان کے درمیان تمیز کرنا ان کو بے نقاب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر اللہ مدد کرے تو یہ کچھ بھی نہیں ہوتے..!!
"تمام گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہے کاش کے لوگ جانتے".
یہاں بتایا گیا ہے کہ "مکڑی" کے گھر کو دیکھ کر جو شخص حقیقت کا سبق پا لے وہی دراصل عالم ہے.
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا کے نزدیک سچے علم والے کون ہیں.
یہ وہ لوگ نہیں ہیں جو کتابی بحثوں کے ماہر بنے ہوئے ہوں.
بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو خدا کی دنیا میں پھیلی ہوئی قدرتی نشانیوں سے نصیحت کی غذا لے سکیں.
تو مذمت بھی نہیں کرتا خدایا میرے
توڑدیتا ہے کوئی تیرے بنائے ہوئے لوگ
♥️
ہر شخص میں خودکُشی کا انداز الگ ہے...! کوئی اچھے کپڑے
پہننا چھوڑ چُکا ہے ، کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا ، تو کوئی ذہنی
الجھنوں کی وجہ سے جِینا چھوڑ چُکا ہے ، کوئی در پہ آئی مُحبت
کو قبول نہیں کررہا ، ایک نے سنورنا چھوڑ دِیا تو دُوسرے نے
ہنسنا ، اور ایسے لوگ بیس سال کی عُمر میں مر کر ستر اسی سال
میں دفنائے جاتے ہیں،،،
الحمداللہ سرائیکی زبان کو اقوامِ متحدہ نے باقاعدہ علیحدہ زبان تسلیم کرکے عالمی زبانوں میں شامل کرلیا ہے۔۔
اب کوئی اسے پنجابی کا لہجہ نہ کہے۔
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی
ملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیں
کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو ، ہو سکتا ہے کہ وہ اس کا
راستہ ہی نہ ہو اور وہ محض تمہاری وجہ سے اس راہ پر چل رہا ہو۔
VT reverting to sinus rhythm.
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ
میرے علاوہ ہیں چھ لوگ ، منحصر مجھ پر
میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ
عمیر نجمی
اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے
پہروں سوچ بچار کے بعد
میں نے اپنا ملبہ بیچا
ہاتھ تو ہاتھوں ہاتھ بکے
پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا
آنکھیں میں نے رکھ لی ہیں
یہ میں اس کو بیچوں گا
جو تیری گلی میں رہتاہو۔
شعبہ امراض قلب ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
Covid is back
خاص طور پر جو لڑکیاں یا عورتیں صرف اس وجہ
سے ہسپتال آتی ہیں کہ بلڈ پریشر چیک کروانا ہے
ان سے گزارش ہے اپنی چوڑیاں اتار کر آیا
کریں بلڈ پریشر چیک کرنے میں مسئلہ ہوتا ہے🙏
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
Your Mouth Might be the Problem..
تمہاری پریشانیاں تمہاری بے ادبی اور ناشکری سے جڑی ہوئی ہیں۔
مولانا رومی
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Eid Mubarak ♥️
Islamabad ♥️
کپتان عمران خان اور کرکٹ نواز شریف کی حامد میر کی زبانی😂
کائنات بھی حرکت پزیر ہے لیکن
تمہارے گِرد زیادہ گُھماؤ میرا ہے
غربت سوتیلی ہوتی ہے اور دولت
کےایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Bishkek
720080