HANPASS Remittance Pakistan
Nearby finance companies
Seongdong-Gu
Dongyoung
서울 영등포구 여의대로8 파크B-2305
강남구
07448
마포구 성암로 330 Dmc 첨단산업센터
Gwangjin-Gu
07548
Seoul
07235
309 Ywca Main Bldg 73 Myeongdong-Gil Jung-Gu
Ywca Main
서울시 관악구 남부순환로 1793
마포구 매봉산로
No.1 remittance App in Korea. Best remittance and money transfer App to send money from Korea to Pakistan. Say NO to service charges.
Use Hanpass and send money to Pakistan from Korea within minutes. Use our cards for online/offline and get cash back.
ہم آپ کے پیسے نا صرف باحفاظت آپ کے پیاروں تک پھنچاتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی سروس چارجز کے بلکہ سب سے اچھا ریٹ بھی کوریا میں ہم ہی فراہم کرتے ہیں 🤯 تو دیر کس بات کی ابھی شامل ہو جائیں ہان پاس میں 🤗
497,291 کورین وون بھیجیں اور ایک لاکھ 🇵🇰 وصول کریں
کوریا میں پیسے کمانا جتنا مشکل ہے، اس سے زیادہ مشکل پیسے بچانا ہے 🥺 اسی لیے ہان پاس نے تمام ٹرانسیکشن فری کردی ہیں کیونکہ ہم نہیں چاہتے کے آپکی محنت کی کمائی ضائع ہو 🤩 اب پیسے بھیجیں اپنے پیاروں تک بنا کسی سروس چارج کے.
499,328 کورین وون بھیجیں اور ایک لاکھ 🇵🇰 وصول کریں
Say NO to Service Charges!! Send money to Pakistan without any charges. Save your money and Choose Hanpass remittance. Best Money transfer and remittance App in Korea.
💸 Bank transfers
📱 Mobile wallet transfers (JazzCash, EasyPaisa, NayaPay, SadaPay, and more)
🏦 Cash pick-up at Faysal Bank
Take advantage of this amazing offer and enjoy hassle-free remittance with Hanpass. Stay tuned for more exciting promotions!
Download best money transfer App in Korea:
📱 𝐀𝐧𝐝𝐫𝐨𝐢𝐝: https://goo.gl/dsr1xp
📱 𝐈𝐩𝐡𝐨𝐧𝐞: https://goo.gl/WpDtsf
For further details, please contact us at the following numbers
010-8078-3443
010-8258-2394
Landline:
02-3409-1142
02-3409-1152
Head Office:
4-8th Floor, 92 Achasan-ro, Seongdong-gu, Seoul, 04782, Seoul, South Korea.
سروس چارجز کو خیر باد کہیں آج ہی ہان پاس جوائن کریں اور اپنے پیسے ضائع کرنا بند کریں ‼️
بینک ٹرانسفر ہو، جاز کیش یا ایزی پیسہ کی ٹرانسیکشن ہو، آپ کے پیسے آپ کے پیاروں تک بنا کسی چارجز کے 🥳
499,052 کورین وون بھیجیں اور ایک لاکھ 🇵🇰 وصول کریں
Hanpass Remittance, the best remittance app in Korea, now offering an incredible deal: Send money to Pakistan with 𝗡𝗢 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗿𝗴𝗲𝘀! Say goodbye to service charges whether it’s for:
💸 Bank transfers
📱 Mobile wallet transfers (JazzCash, EasyPaisa, NayaPay, SadaPay, and more)
🏦 Cash pick-up at Faysal Bank
Take advantage of this amazing offer and enjoy hassle-free remittance with Hanpass. Stay tuned for more exciting promotions!
Download best money transfer App in Korea:
📱 𝐀𝐧𝐝𝐫𝐨𝐢𝐝: https://goo.gl/dsr1xp
📱 𝐈𝐩𝐡𝐨𝐧𝐞: https://goo.gl/WpDtsf
For further details, please contact us at the following numbers
010-8078-3443
010-8258-2394
Landline:
02-3409-1142
02-3409-1152
Head Office:
4-8th Floor, 92 Achasan-ro, Seongdong-gu, Seoul, 04782, Seoul, South Korea.
شدید گرمی کے بعد آج بارش سے موسم سہانا ہوا ہے اور گرمی کا زور ٹوٹا ہے 🥵 آپ بھی پاکستان پیسے بھیجتے ہوئے صرف ہان پاس استعمال کریں تا کے آپ کے پیارے بھی اس گرمی میں اے سی کے نیچے خوش ہو کے سکون کا سانس لے سکیں 🤗
صرف 500,001 کورین وون بھیجیں اور ایک لاکھ 🇵🇰 وصول کریں
کیا آپ جانتے ہیں کے ہان پاس ہی ایک وہ واحد اِدارَہ ہے جو آپکو دے رہا ہے بنا کسی چارجز کے فری پیسے بھیجوانے کی سہولت 🤩 چاھے وہ بینک ٹرانسفر ہو، جاز کیش یا ایزی پیسہ کی ٹرانسیکشن ہو، آپ کے پیسے آپ کے پیاروں تک بنا کسی چارجز کے 🥳 تو دیر نا کریں ابھی سینڈ کریں
497,508 کورین وون بھیجیں اور ایک لاکھ 🇵🇰 وصول کریں
تمام کرم فرماؤں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجے سے صبح 6 بجے تک ہان پاس سروسز3 گھنٹے کے لیے بوجہ دیکھ بھال بند رہیں گئی ، اس تکلیف دہی کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں ، یہ عارضی تعطل سروسز کو مزید بہتر کرنے کے لیے ہے۔
مزید راہنمائی کے لیے آپ ہمیں درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
010-8078-3443
02-34091142
02-3409-1152
ہان پاس کی نئی خدمات تک رسائی کے لیے براۓ مہربانی اپنی ہان پاس ایپ اپڈیٹ کریں
ہان پاس کی طرف سے تمام بہنوں بھائیوں کو دلی عید مبارک۔ اللہ پاک آپکی قربانی قبول فرماۓ اور جو خواہشمند ہیں انہیں توفیق عطا فرماۓ ! آمین
صرف ہان پاس دے رہا ہے فری بنک ٹرانسفر اور موبائل والٹ ٹرانزیکشن
اب تمام بنکوں اور موبائل والنس جیسے کہ
ایزی پیسہ ، جاز کیش ، یو پیسہ
سادہ پے ، ایچ بی ایل کنیکٹ ،یو بی ایل اومنی
پر پیسے بھیجیں بالکل فری ، بغیر کسی فیس کے
صرف اور صرف ہان پاس پہ !
HelpLine : 02-3409-1142
ترسیلات بھیجوانے کے تین ضروری مراحل
1- جس ملک میں بھیج رہے اس ملک کا انتخاب کریں
2 - ریمیٹنس کے طریقہ کار کا انتخاب ، بنک ٹرانسفر ، کیش پک اپ ، موبائل والٹ
3- بینیشفری کی معلومات کی تصدیق
ہین پاس کیوں استعمال کریں؟
ہان پاس استعمال کرنے کی تین اہم وجوہات
ایک - آسانی سے ترسیلات زر بھیجیں۔
بنک میں گئے بغیر ہین پاس ایپ سے اپنے پیاروں کو پیسے بھیجیں
دو - کوئی فیس نہیں۔
بغیر کسی فیس کے رقم بھیجیں۔ بینکوں اور دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں نوے فیصد سستا
تین - کوئیک ٹرانسفر
آپ پانچ منٹ کے اندر ترسیلات وصول کر سکتے ہیں۔
ابھی ہان پاس ڈاؤن لوڈ کریں اور حاصل کریں بے شمار فوائد
ہان پاس ایپ سے INVITE A FRIEND پہ کلک کر کے اپنے دوستوں کو دعوت دیں اور دو ملین کورین وان تک جیتیں
ایک سے لیکر دس دوستوں کو مدعو کرنے پہ پائیں ہر ایک دوست کے پانچ ہزار وان
گیارہ سے پچاس دوستوں کو مدعو کرنے پہ پائیں ہر ایک دوست کے پانچ ہزار وان + پچاس ہزار وان
اکیاون سے ننانوے دوستوں کو مدعو کرنے پہ پائیں ہر ایک دوست کے پانچ ہزار وان + دو لاکھ وان
ایک سو دوستوں کو مدعو کرنے پہ پائیں ہر ایک دوست کے پانچ ہزار وان + دس لاکھ وان
دوستی نبھائیں اور دوستوں کو بلائیں
"تو بتائیے ، آپ کے کتنے دوست ہیں "
HelpLine : 02-3409-1142
010-8078-3443
دوستوں کو ہان پاس پہ انوائٹ کریں اور جیتیں بیش قیمت انعامات
پہلا انعام - ہوائی جہاز کے ٹکٹوں پر 800,000 کا کیش بیک جیتا۔
دوسرا، تیسرا انعام - ہوائی جہاز کے ٹکٹوں پر 200,000 کا کیش بیک جیتا۔
چوتھے سے دسویں نمبر پر - والیٹ کیش بیک 50,000 وون
ہم اس مہینے فرینڈ ریفرل پروموشن چلا رہے ہیں۔ اکاؤنٹ کی موجودہ رجسٹریشن اور ترسیلات زر سے متعلق فوائد وہی رہیں گے، اور اس کے علاوہ، سب سے زیادہ دوستوں کو انوائٹ کرنے والے صارفین کے درمیان ایک دلچسپ مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے تیار کی جائے گی (ممبرشپ کی منظوری اور KYC مکمل ہونے کی بنیاد پر)۔
ایئر لائن ٹکٹ صرف 31 جولائی 2024 تک روانہ ہونے والی پروازوں کے لیے دستیاب ہیں۔ تاہم، ریزرویشنز 30 جون، 2024 تک استعمال کی جانی چاہئیں/ کیش بیک صرف 800,000 وون تک دستیاب ہے اگر مخصوص فلائٹ ٹکٹ کی رقم میں فرق ہو۔ مثال) 1 ملین جیتنے والے ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی خریداری۔ - 800,000 وون کیش بیک / 650,000 وون ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی خریداری - 650,000 وون کیش بیک
فاتح ڈرا - بدھ، 5 جون، 2024
کوریائی قومیت پر لاگو نہیں ہے -
مثال) کورین -> پاکستانی دعوت، قابل اطلاق //پاکستانی-> کوریائی دعوت، قابل اطلاق نہیں // پاکستانی -> چینی دعوت، قابل اطلاق
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ نمبر :
02-3409-1142
Click here to claim your Sponsored Listing.
REMITTANCE SERVICE TO PAKISTAN
HANPASS Remittance is your easy, fast, and better solution for sending money to your beloved family in Pakistan!
Make your day-to-day financial life simpler and easier through HANPASS Remittance. Get on your finger click, the remittance services from Korea to Bangladesh, Cambodia, Pakistan, Indonesia, Philippines, Nepal, etc. Its available on Appstore or Playstore. HANPASS’ benefits:
How can I get the guidelines or tutorials?
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
7th Floor, 92 Achasan-ro, Seongdong-gu, 04782
Seoul
Opening Hours
Monday | 10:00 - 22:00 |
Tuesday | 10:00 - 22:00 |
Wednesday | 10:00 - 22:00 |
Thursday | 10:00 - 22:00 |
Friday | 10:00 - 22:00 |
Saturday | 10:00 - 22:00 |
Sunday | 10:00 - 22:00 |
30, Seongji 1-gil, Mapo-gu
Seoul, 04072
Debunk is a remittance service provided by ICB - a leading fintech company. Licensed by Ministry of
30, Seongji 1-gil, Mapo-gu
Seoul, 04072
Debunk is a remittance service provided by ICB - a leading fintech company. Licensed by Ministry of
동일로180길 37, 202호
Seoul, 01845
Untuk memudahkan orang asing beraktivitas di Korea dengan pinjaman Rocket Loan
서울 영등포구 국제금융로8길 26
Seoul
소셜미디어 운영정책 https://bit.ly/3nq5AxO 개인정보처리방침 goo.gl/oJHeVd
서울특별시 광진구 자양로18길 96, 5층 506-20호(구의동, 베스트트레드빌)
Seoul
To-Win Cayman Holding Limited (TWC) is an enterprise registered in Cayman Islands and is specialized in blockchain and related businesses around the world.
150-4, Nonhyeon-ro 87-gil, Gangnam-gu
Seoul, 06236
รีวิวท่องเที่ยวเกาหลีใต้ ไปได้ทุกที่ รวมแหล่งร้านอาหารไทยในเกาหลีใต้