PIK United
اگر آپ کو پیج اچھا لگے تو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ۔
Inna Lillahi Wa Inna Elyhi Rajioon
Famous comedian Sardar Kamal Passes away .May Allah forgive him and grant him highest place in Jannah Ameen.
The longest road in the world to walk, is from Cape Town (South Africa) to Magadan (Russia).
No need for planes or boats, there are bridges.
It's a 22,387 Kilometers and it takes 4,492 hours to travel.
It would be 187 days walking nonstop, or 561 days walking 8 hours a day.
Along the route, you pass through 17 countries, six time zones and all seasons of the year.
اب سے پاکستان ڈے پر کمینٹری کچھ ایسے ہوا کرے گی
😜😜
❤️
حیراں ہیں اَہلِ فِکر و نَظَر شَرق و غَرَب کے
عَزم و عَمل کا اِس طَرَح اِتمام کر دیا
جو کام لَشکروں سے بھی مِل کر نہ ہوسکا
اِک ناتواں سے شَخص نے وہ کام کر دیا۔۔۔!
Happy birthday Mr. Jinnah
سائرہ بانو کیا زبردست جواب دیتی ہیں
رانا عظیم صاحب اور یاسر رشید صاحب نے چینل 92 کے پروگرام میں ان سے سوال کیا کہ بھائی کی حکومت ہونے کے باوجود نواز شریف واپس کیوں نہیں آرہے؟؟
سائرہ بانو کا جواب : لیول پلئینگ فیلڈ اور پلڑا برابر ہونے کے باوجود وہ اس لیے نہیں آرہے کہ رشتے والوں کو چھوٹی بہن (شہباز شریف ) پسند آ گئی ہے
😂😂😂😂😂
۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فرانسیسی سفیر صاحب شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات نکل گیا۔
جنگل میں چلتے چلتے سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے۔ وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے کھڑے ہیں۔ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے۔ انہوں نے فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر ذبح کیا۔ اس کی کڑاہی بنائی اور سفید گوشت کے خوب مزے اڑائے۔
فرانس اس واقعے پر سخت برہم ہوا اور کانگو سے مطالبہ کیا کہ وہ سفیر کے ورثاء کو (کئی) ملین ڈالر خون بہا ادا کرے۔ کانگو کی حکومت سر پکڑکر بیٹھ گئی۔ خزانہ خالی تھا، ملک میں غربت و قحط سالی تھی۔ بہرحال کانگو کی حکومت نے فرانس کو ایک خط لکھا، جس کی عبارت کچھ یوں تھی:
"کانگو کی حکومت محترم سفیر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر سخت نادم ہے، چونکہ ہمارا ملک خون بہا ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا، لہٰذا غور و فکر کے بعد ہم آپ کے سامنے یہ تجویز رکھتے ہیں کہ ہمارا جو سفیر آپ کے پاس ہے، آپ بدلے میں اسے کھا لیں۔ والسلام!"
پاکستان کو بھی چاہئے کہ وہ آئی ایم ایف کو خط لکھے، جس کا مضمون کچھ یوں ہونا چاہیے:
"پچھلے پچھتر برسوں میں ہماری اشرافیہ نے جو قرضے لئے ہیں، وہ آپ ہی کے بینکوں میں پڑے ہیں، ہم آپ کے قرضے تو واپس نہی کر سکتے۔ لہٰذا گزارش ہے کہ ہماری اشرافیہ کے بینک بیلنس، اثاثے اور بچے مغربی ممالک میں ہیں، بدلے میں آپ وہ رکھ لیں۔"
😂
Tomorrow, December 22, will experience its shortest day and longest night of the year.10 hours and 16 mins 🌒 Day
بہت زبردست ویڈیو بنائی ہے
اپنے لئی نا خان دی خاطر، ہن نکلو پاکستان دی خاطر
تاریخ گواہ رہے گی پوری قوم حالت سوگ میں ہے اور یہ بے شرم دیوالی کی خوشیاں منا رہے ہیں۔
ظالمو !! قوم تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی
اب سمجھ آیا کہ انڈیا سے تجارت کیوں کھولی گئی ؟؟؟ اب سمجھ آئی کہ انڈیا کے پرائیویٹ جہاز بار بار پاکستان کیوں لینڈ کر رہے تھے ؟؟؟؟ مریم کے داماد کا آدھا پلانٹ انڈیا سے پاکستان پہنچ چکا اور آدھے کی پلاننگ جاری ہے ۔۔۔۔
مان لو کہ تم غلطی کر بیٹھے ہو.....
O' ALLAH please save our brothers and sisters, seniors and young from the flood tragedy and protect our homeland from any harm.
Ameen
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ شاندار مقابلہ اور شاندار تھرو۔ 90میٹر بھی کراس۔
کامن ویلتھ گیمز ریکارڈ۔
ارشد ندیم زندہ باد۔
حقیقت 😜👇
عشق نے کیا کیا رَنج سہے، تم کیا جانو
آگ میں کِتنے پُھول کِھلے، تم کیا جانو
ہجر کی کالی رات میں، کیسے کیسے لوگ
خاک میں مِل کر خاک ہوئے تم کیا جانو
ہم نے ایک تمہارے نام کی خوُشبو سے
کِتنے دشت بہار کیے، تم کیا جانو
اپنی کتابِ عُمر کی ساری سطروں میں
ہم نے کِس کے خواب لِکھے، تم کیا جانو
تم بچھڑے تو ہم نے اپنی پلکوں پر
کِتنے دریا روک لیے ، تم کیا جانو
سُر کی چھاؤں میں، لفظ کی کلیاں کِھلنے تک
ہم تو سب کچھ بُھول گئے، تم کیا جانو
(ایُوب خاور)
Laal Hai in Arabic Version
😜😜
قریب کیا ہے؟
قیامت!
اور قریب تر؟
موت!
عجیب کیا ہے؟
دنیا!
اور عجیب تر؟
طلب دنیا!
واجب کیا ہے؟
توبہ!
اور واجب تر؟
گناہوں سے بچنا!
مشکل کیا ہے؟
قبر میں اترنا!
اور مشکل تر؟
اعمال صالح کے بغیر اترنا!
اے مومنوں! پھر اللہ کی راہ سے تمہاری یہ دوری کیوں!!!!
اس رپورٹر کو مریم نواز سے یہ سوال پوچھنے پر گولڈ میڈل ملنا چاہئے۔ 🤣🤣🤣
سوال یہ تھا کہ مریم اورنگزیب کس حیثیت سے سرکاری وسائل استعمال کر کے مریم نواز کی پیشی پر آتی ہیں۔ 😂🤣
😂😂
اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا
جان کر ہم نے انہیں نا مہرباں رہنے دیا
کتنی دیواروں کے سائے ہاتھ پھیلاتے رہے
عشق نے لیکن ہمیں بے خانماں رہنے دیا
آرزوئے عشق بھی بخشی دلوں کو عشق نے
فاصلہ میرے اور ان کے درمیاں رہنے دیا
اپنے اپنے حوصلوں، اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے انہیں، سارا جہاں رہنے دیا
یہ بھی کیا جینے میں جینا ہے بغیر ان کے ادیب
شمع گل کردی گئی باقی دھواں رہنے دیا
(ادیب سہارنپوری)
بقول شوباز شریف علامہ اقبال اپنے پیدا ہونے سے پہلے 1857 کی جنگ آزادی میں بھی شاعری کرتے تھے۔ 😝😝
ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی.....مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا... واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکلآئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں.... اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی, عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی... اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا..؟
گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت بچی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟پھر انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا ۔
"انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لئے عزت کا قتل کر دیا"
یہی حال آج ہمارے معاشرے کے چور، حرام خور، جھوٹے اور کرپٹ لوگوں کا ہے
وہ ہر عزت دار, خوددار شخص کو مارتے ہیں, غریب اور سفید پوش کو حقیر جانتے ہیں اور استحصال کرتے ہیں تاکہ وہ ان کی کرپشن, جھوٹ, چوری اور حرام خوری کے خلاف بات نہ کر سکیں.
"اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکیں ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے"
ایماندار سرکاری ملازم ہو تو کھڈے لائن, تاجر ہو تو دیوالیہ, سیاستدان ہو تو کردار کشی.... آپ جب کہیں ایسے لوگ دیکھیں جو چور، جھوٹے، حرام خور، کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہیں عورتوں کی اولاد سے ہیں جنہوں نے اپنی ذلت چھپانے کے لئے عزت کو قتل کر دیا تھا....
😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Souk Al Wathaniya Libration Towr Near Building
Kuwait City, 15000
kuwait online supporting media & businesses
Kuwait City
Hayak Kuwait is For The Love Of Kuwait We Make Provide The Latest News For Tourism Purposes In Kuwait
Kuwait Towers, دسمان-قطعة 1 مدينة الكويت, الكويت
Kuwait City
This is a platform where youths come together to learn and upgrade our life Our motive is to be hel
Kuwait City
Kuwait Today Tamil News Kuwait Today News Kuwait Uptodate Kuwait Breaking News
Kuwait City
Whoever you are, whatever your origin,, if you live in Kuwait Daily Kuwait is your page You Welcome.