Hamara Buner
ہمارا بونیر ( HAMARA BUNER ) لائیک کرنے کا شکریہ۔۔۔
۔hamara buner پر نہ صرف بونیر بلکہ دنیا بھر کی
مارا بونیر ( HAMARA BUNER ) لائیک کرنے کا شکریہ۔۔۔
۔ Hamara Buner ضلع بونیر کا واحد سوشل میڈیا پیج ہے جہاں تمام لوگوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر موقعہ دیا جاتا ہے۔۔
۔hamara buner پر نہ صرف بونیر بلکہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں اور رپورٹس شائیع کئے جاتے ہیں۔۔ بلکہ سوشل مسائیل اور تفریح طبع کے پروگرامات بھی پیش کئے جاتے ہیں۔۔
عوامی مسائیل کو اُجاگر کرنا ہماری اولین ترجیح
د غم خبر / اعلان جنازہ. 24 نومبر 2023
اللہ تعالیٰ دی ئی مغفرت نصیب کی او پسماندگانو لہ دی صبر ورکی۔ آمین
ڈاکٹر عامرخان الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
مختلف بیماریوں کی تشخیص کیلئے شفاء ہسپتال میں موجود ہونگے..
انشاء اللہ (03322389182)
ڈپٹی کمشنربونیر حامد علی نے بچوں کوقطرے پلاکرپانچ روزہ انسدادِپولیومہم کا آغاز کردیا۔
اس موقع پرڈی ایچ او بونیرڈاکٹرقاضی انوراورانسداد پولیوکوارڈینیٹرڈاکٹرلعل باچا بھی موجود تھے۔ مہم میں 2لاکھ بچوں کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے۔
ڈپٹی کمشنر بونیر نے اس موقع پر کہا کہ انسداد پولیو مہم ایک قومی فریضہ ہے جسمیں تمام محکمہ جات اپنے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر کردار ادا کریں گے۔ والدین سے اپیل ہے اپنے بچوں کو پولیو سےبچاؤکے قطرے ضرورپلائیں اورانہیں عمربھرکی معذوری سے بچائیں۔
حل صرف جماعت اسلامی..
ایسے انتخابات سے بہتر ہے.. نگران کی طرح نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں،
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
پیربابا... بونیر
بابا گورونانک کے جنم دن کو منانے کیلئے سکھ برادری کے دوست پیربابا سے ننکانہ صاحب روانہ...
پیربابا کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے خاندان ہر سال بابا گورونانک کے جنم دن کے تقریبات میں شرکت کیلئے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال جاتے ہیں.
یاد رہیں کہ ضلعی انتظامیہ بونیر نے بابا گورونانک کے جنم دن کے تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ضلع بونیر کے تمام سرکاری ملازمین کیلئے 5 دن کے چھٹی کا اعلان کیا ہے
پیربابا... بونیر
بابا گورونانک کے جنم دن کو منانے کیلئے سکھ برادری کے دوست پیربابا سے ننکانہ صاحب روانہ...
پیربابا کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے خاندان ہر سال بابا گورونانک کے جنم دن کے تقریبات میں شرکت کیلئے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال جاتے ہیں.
یاد رہیں کہ ضلعی انتظامیہ بونیر نے بابا گورونانک کے جنم دن کے تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ضلع بونیر کے تمام سرکاری ملازمین کیلئے 5 دن کے چھٹی کا اعلان کیا ہے
د غم خبر / اعلان جنازہ
دوکڈہ.. پیربابا.. بونیر
پہ دوکڈہ کے دہ جہان باچا وراندار او دہ فضل واحد مور وفات شوے دہ..
نن پہ 00: 3 بجے دہ جمے پہ ورز بئ جنازہ اداکیگی..
24...11...2023
جمعہ مبارک .
پروردگار پردیس میں جو بھائی بھی آزمائش تکلیف میں ھے. اس کی غیب سے مدد فرما آمین ۔
اس کے لۓ آسانی پیدا کر آمین ۔۔
د غم خبر / اعلان جنازہ
بلوخان... پیربابا.. بونیر
بلوخان میں مجید خان کا بھائی نعمت خان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے....
مرحوم نعمت خان کی نماز جنازہ اج 24 نومبر 2023 بروز جمعہ بوقت 2:30 بجے ادا کی جائے گی..
د غم خبر
پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر
عبداللہ ( کویت والا ) کی زوجہ ( بیوی ) اور عبدالعزیز اور عبدالحکیم کی بھابھی بقضائے الہی انتقال کر گئی ہے.
مرحومہ کی نماز جنازہ اج 7:30 بجے ادا کردی گئی ہے. ایلئی کلی کے سرکاری ہسپتال کے قریب واقع
مسجد میں مرحومہ کی فاتحہ خوانی جاری ہے
صحت کارڈ پر علاج کی بندش سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
2 نومبر سے ہسپتالوں میں صحت سہولت کارڈ پر علاج معالجہ کا سہولت بند ہیں
صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا محترم خالد وقاص نے ریجنل بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مشاورت کے بعد آئندہ دو سال کے لئے اکبر خان ایڈووکیٹ کو صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بونیر مقرر کیا
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین
سابق وزیر اعلی محمود خان اور وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے اپنے ابائی گاؤں دورہ مٹہ کے موقع پر اپنے والدہ کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
26/11/2023 کو سوات میں MDCAT ٹیسٹ کے لیے ٹریفک پلان۔
د پیربابا مازیگرے
25 نومبر بروز ہفتہ پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرین کا بونیر میں جلسہ، تمام اہلِ بونیر کو اس امن ترقی اور خوشحالی کے سفر میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب ضلعی رہنما شیر ولی حان
بریکنگ نیوٹ:
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ سنا دیا,
تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا برقرار رہے گا
الیکشن کمیشن نے 20 روز میں پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا حکم
گورنمنٹ ہائی سکول تورورسک کے قریب افسوس ناک واقع..
23 نومبر 2023
بونیر : تحصیل ڈگر کے کے حدود گورنمنٹ ہائی سکول تورورسک کے قریب فائ رنگ۔ریسکیو1122
بونیر:گولی لگنے سے 45 سالہ خاتون موقع پر (ج ان ب ح ق) ریسکیو1122
بونیر:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
بونیر:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ج ان بح ق خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر منتقل کردیا۔
ترجمان ریسکیو 1122 بونیر
جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل کالاخیلہ کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن 💞
24نومبر بروز جمعہ بوقت بعد از نماز جمعہ 🕑
بمقام : حجرہ احمد سید باچہ برہ حجرہ کالاخیلہ 👇
ہر کامیاب چور کے پیچھے چوکیدار کا ہاتھ ہوتا ہے
😜😜
بونیر پاکستان مسلم لیگ ن پی کے 27 کے متوقع امیدوار حاجی دلاور خان نے کہاہے کہ تحصیل مندنڑ کے گاؤں بولاگٹ ناواگی میں اتوار کے روز صبح 10 بجے متعدد خاندان مختلف سیاسی جماعتوں سے ناطہ توڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔انہوں نے کہاکہ شمولیتی تقریب میں مسلم لیگ ن بونیر کے قائدین شرکت کرکے خطاب کرینگے لہذا تمام کارکنان شمولیتی تقریب میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
اج محکمہ حلال فوڈ اپنے میڈیا ٹیم کے ساتھ پیربابا بازار میں مختلف ہوٹلوں اور چائے خانوں میں. چائے کی پتی چیک کر رہے تھے.. اور جس چائے کے پتی میں ہلکا سا رنگ ( کلر ) نظر اجاتا تو ان ہوٹلوں کو جرمانہ کر رہے تھے..
لیکن روزانہ سوات سے غیر معیاری اور انتہائی مضر صحت پاپڑوں کی بھری ہوئی گاڑیاں ضلع بونیر میں داخل ہوتی ہیں. اور یہ پاپڑ ت
ام بازاروں میں کھلے عام فروخت ہورہے ہیں.
اور ہمارے بچے یہ پاپڑ کھا کر خون کی کمی سمیت مختلف خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں.
کیا چائے کے رنگدار پتی سے زیادہ یہ پاپڑ خطرناک نہیں?
اگر ضلعی انتظامیہ کو عوام کی صحت کا اتنا خیال ہے تو سب سے پہلے یہ مضر صحت پاپڑ پر پابندی لگائیں اور اس کی سپلائی رکوائیں.
چھوٹے چائے خانوں میں رنگدار چائے کی پتی استعمال کرنے والے غریبوں کو پکڑنے اور جرمانے کے بجائے اس چائے کے ڈیلروں اور سپلائیروں کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے.
کہی ایسا تو نہیں کہ ان مضر صحت پاپڑوں کی سپلائی اور رنگدار چائے کے پتی کے بڑے بڑے ڈیلرز اور سپلائیرز کے ساتھ ان سرکاری محکموں کا مالی مفاد وابستہ ہو اس لئے ان کے خلاف کاروائی کی بجائے چھوٹے چھوٹے چائے خا نوں کے غریب مالکان کے خلاف کاروائی کرکے ان کی میڈیا پر تشخیر کراتے ہیں?
ﺯمونږ د کلى پیربابا دوه تکړه قام پرست شاعران مبارث همدر او جميل جلبل
تحریک انصاف پارلیمینٹیرین ضلع بونیر
پی ٹی آیی پی ۔پی کے 26 میں شمولیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ۔..
آج یوسی شلبانڈٸ امنور میں عوامی نیشنل پارٹی سے عمران علی شاہ ۔امداد علی شاہ اپنے خاندان سمیت مستفعی ہو کر پی ٹی آیی پی میں شامل ہوگئے
افسوس ناک خبر
چارسدہ ، شبقدر میں مسجد میں نماز فجر میں پانی کے لوٹے پر تکرار دو سگے بھائی ق ت ل ایک زخ می.
پیربابا بازار میں ایک دن میں صبح اور شام دو مختلف محکموں کے چھاپے..
صبح محکمہ فوڈ نے پیربابا بازار کی چیکنگ کی اور سہ پہر کو محکمہ حلال فوڈ نے..
یاد رہیں کہ پرسوں بھی ایک دن میں محکمہ کنزیو مر پروٹیکشن اور ضلعی انتظامیہ نے پیربابا بازار پر الگ الگ چھاپے مارے تھے...
کیا تمام ضلعی محکمے ایک مربوط نظام کے تحت چیکنگ نہیں کرسکتے??
محکمہ خوراک
ضلع بونیر
سیکریٹری محکمہ خوراک ظریف المانی صاحب اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد یاسر حسن صاحب اور ڈپٹی کمشنر بونیر کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع بونیر علی اصغر خان صاحب نے پیر بابا بازار میں مختلف کریانہ سٹور، دودھ شاپ اور فش سنٹر کو چیک کیا، موقع پر سرکاری نرخنامہ نہ رکھنےاور سرکاری نرخنامے سے تجاوز کرنے پر دوکانداروں کے خلاف متعلقہ تھانے میں مراسلے جمع کیے گئے۔
امین یا رب العالمین
اطلاع گمشدگی
سواڑی سے پیربابا اتے ہوئے ایک رکشہ میں واشنگ مشین کا کٹ رہ گیا ہے.
اگر کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں.
03415679937
پاک نیوی کے زیر اہتمام سیمینار
جوڑ.. سلارزی.. بونیر
گورنمنٹ ڈگری کالج جوڑ میں پاک نیوی کے زیر اہتمام طلباء کیلئے ایک روزہ سیمنار کا انعقاد کالج کے بلڈنگ میں ہوا۔جس میں کالج کے طلباء اور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔سیمنار کا مقصد طلباء میں نیوی کی اہمیت اور ضرورت بارے آگاہی تھا۔تاکہ طلباء ایف ایس سی کے بعد پاک نیوی کا حصہ بن جائے ۔اس پروگرام کا مہمان خصوصی پاک نیوی ملاکنڈ کے لفٹننٹ مصطفی کمال تھے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمانڈنٹ اللہ نواز اور ایس ایس جی کمانڈر فضل غفار بھی موجود تھے۔مہمانان کا کالج پرنسپل پروفیسر طالع مند اور دیگر سٹاف نے شاندار استقبال کیا۔منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان گرامی نے سیمنار کے شرکاء کو پاک نیوی کی اہمیت کارکردگی اور ضرورت پر مفصل روشنی ڈالی اور طلباء کو پاک نیوی کا حصہ بننے کا طریقہ کار بتایا۔انہوں نے اس موقع پر طلباء کے سوالات کے جوابات دئے اور طلباء پر زور دیا کہ پاک نیوی میں سجائے کیونکہ دنیا کے 16سمندری حصوں میں 9حصوں کا کمانڈ پاک نیوی کے ہاتھوں میں ہے۔اور ساتھ ساتھ پاک نیوی دنیا کے 39برادر ملکوں کو پاک نیوی ٹریننگ بھی دے رہی ہیں۔پروگرام کے آخر میں کالج پرنسپل پروفیسر طالع مند نے سیمنار کے انعقاد پر پاک نیوی کا شکریہ ادا کیا اور مہمانان گرامی کو کالج کے طرف سے تخفے تخائف بھی پیش کئے
حلال فوڈ بونیر کا پیربابا بازار میں چیکنگ..
موبائیل فوڈ ٹیسٹنگ لیب میں موقع پر کوالٹی کی چیکنگ اور مضر صحت اجزاء کی نشان دہی...
الحمداللہ , ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی سرکاری محکمہ اور سرکاری اہلکار یتیم اور بے اسرا پیربابا بازار میں دکانوں کی چیکنگ کیلئے موجود ہوتے ہیں.
پرسوں ایک محکمہ والے غیر سرکاری گاڑی میں اکر پیربابا میں دکانداروں سے جرمانوں کے نام پر ٹیکس وصول کر رہے تھے
سابق وزیر اعلی محمود خان اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے وائس چیئرمین اپنے ابائی گاؤں مٹہ پہنچ گئے،عمائدین علاقہ اور کارکنوں نے اپنےقائدکاپرتپاک استقبال کیا۔سابق وزیر اعلی محمود خان نے اسٹیج پرکھڑے ہوکر عمائدین علاقہ کو ہاتھ ہلا کر ان کے نعروں کا جواب بھی دیا.
سیاستدانوں کیلیۓ لمحہ فکریہ إإإإ
عمران خان کے ساتھ شدید نظریاتی اور سیاسی اختلاف ھے اور سیاسی میدان میں اسکی بھر پور مخالفت اور مقابلہ کرتا رھوں گا لیکن شاہ زیب خانزادہ نے جیو نیوز میں ایک انتھای بے شرم انسان خاور مانیکا کے ساتھ Talk Show میں ایک سیاسی لیډر کی ذاتی زندګی کی Live کردار کشی ایک انتھای گٹھیا اور بھونڈا اقدام ھے اور اگر ٹیلی ویژن کے سکرین پر سیاست اور سیاستدانوں کو ذلیل و رسوا کرنے کی ریت چل پڑی تو یہ ملک کے تمام سیاستدانوں کیلیۓ لمحہ فکریہ ھے یہ تو پھر اس ریاست میں باری انے پر کل کسی اور سیاسی لیڈر کو اسی طرح ذلیل اور بے عزت کیا جا سکتا ھے میں فخر افغان باچا خان بابا کے ایک پیروکار کی حیثیت سے شاہ زیب خانزادہ اور خاور مانیکا کے اس گٹھیا اقدام کی پرزور مذمت کرتا ھوں
د غم خبر / اعلان جنازہ
تحصیل پاچا کلے... پیربابا.. بونیر
تحصیل پاچا کلے پیربابا میں محمد طاہر کے والد اور حاجی محمد ارشاد کے بھائی محمد حسین عرف مسین بابو صیب بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے..
مرحوم کی نماز جنازہ کل 22 نومبر 2023 بروز بدھ بوقت 11:00 بجے صبح شہیدانو بابا میں ادا کی جائے گی..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا جیل ٹرائل نوٹیفیکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا..
دو رکنی بینچ نے عمران خان کے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے خلاف جیل ٹرائیل سے متعلق 29 اگست ، 12ستمبر، 25ستمبر ، تین اکتوبر اور 13 اکتوبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حثیت نہیں ہے اور ان کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 13 نومبر سابق وزیر اعظم کے خلاف سائفر مقدمے کس ٹرائیل کرنے کی منظوری دی تھی اور پھر وزارت قانون نے 15نومبر کو اس کا نوٹفکیشن جاری کیا تھا تو ایسے نوٹفکیشن کا اطلاق ماضی میں اس مقدمے میں ہونے والی عدالتی کاروائی پر نہیں ہوسکتا۔
حجرہ ابرار باچا .. سلطانوس.. پیربابا.. بونیر
تحریک انصاف ضلع بونیر کے صدر و سابق منسٹر ریاض خان اور تحریک انصاف یوتھ کے ضلعی صدر سبخان کی عبدالرشید خان ( صدارتی تمغہ جرات ) اور ابرار باچا سے ملاقات...
انے والے انتخابات اور 3 دسمبر کو ہونے والے ورکرز کنونشن کے حوالے سے تبادلہ خیال
مبارکباد
ممتاز ولی سکنہ بیکند کلیل کو سرکار کی طرف سے سکالر شپ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
یاد رہیں کہ ممتاز ولی نے گورنمنٹ ہائی سکول کلیل سے میٹرک کے امتحان میں 930 نمبر حاصل کیے تھے..
ممتاز ولی نے فرسٹ ائیر کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کیا. ممتاز ولی نے فرسٹ ائیر میں 494 نمبر حاصل کئے.
مردہ ضمیر یا بے شعور ???
نن ورز زمنگ دہ خلکو دپارہ دہ افسوس مقام دے شیر نواب آؤ بابر ستاسو سرہ یاو میسج شیئر کئ تاسو خاماخا واوری
اوہ پہ اخیر کی اصف علی باچا لا تاسو لہ اللہ یاو لوئ مقام او غزت درکڑئ دی پہ دی خلکو پسی پہ شا ہوم ونگوری
دا باد د زمانے چى مونګه چيړي هسي نه دا
دا ګوري چى دے مړو ايرو کي سره بسري شته
بونیر۔
گورو نانک دیو جی کا جنم دن منانے کیلئے اقلیتی سکھ برادری کیلئے 24 نومبر تا 28 نومبر 2023 عام تعطیل کا اعلان ...
۔ڈپٹی کمشنر بونیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Our Story
مارا بونیر ( HAMARA BUNER ) لائیک کرنے کا شکریہ۔۔۔ ۔ Hamara Buner ضلع بونیر کا واحد سوشل میڈیا پیج ہے جہاں تمام لوگوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر موقعہ دیا جاتا ہے۔۔ ۔hamara buner پر نہ صرف بونیر بلکہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں اور رپورٹس شائیع کئے جاتے ہیں۔۔ بلکہ سوشل مسائیل اور تفریح طبع کے پروگرامات بھی پیش کئے جاتے ہیں۔۔ عوامی مسائیل کو اُجاگر کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔۔ ضلع بونیر کے محتلف اداروں میں ہونے والی بے قاعدگیاں اور غیر قانونی کاموں کو حکام بالا کے نوٹس میں لانا بھی ہمارے مشن کا حصہ ہے۔۔۔ ۔hamara buner ایک عوام دوست سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔۔۔ جس پر ہمیشہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر عوام کے حقوق کیلئے اواز اٹھایا جاتا رہا ہے۔۔ اور انشاءاللہ بونیر کے عوام کے ہر حق کیلئے اواز اٹھانا مستقبل میں ہمارا شیوہ ہوگا۔۔ سوشل میڈیا پر عوامی مسائیل اجاگر کرنا اور عوامی مسائیل کو اعلیٰ حکام کے سامنے لانا ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہیں۔۔ اور اس میں ہم سب نے ایک دوسرے کا ہاتھ بٹانا ہوگا۔۔۔ ۔ Hamara Buner خود بھی لائیک کیجئے اور دوستوں کو بھی انوائیٹ کیجئے۔۔۔
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
No 86, Jalan Mayang Pasir Bukit Gedung
George Town
10300
George Town
Berkongsi maklumat berkaitan Gerakan Koperasi di Pulau Pinang khususnya dan seluruh Malaysia amnya.
14, Jalan Talipon
George Town, 10400
MPKK Jalan Irving secretary YB Teh Lai Heng PA 槟州华人大会堂文学组委员
No. 3 Jalan Gunaratana GeorgeTown Pulau Pinang
George Town, 10460
International Society For Krishna Consciousness Nitai Gauranga Youth Penang Since 2005 Preaching Krs
George Town, 11900
Mục đích hỗ trợ mọi người đổi tiền Malay sang tiền Việt thuận tiện và tỷ giá cao nhất.
Caritas Malaysia, C/o Catholic Diocesan Centre, , 290 Macalister Road
George Town, 10450
Caritas Malaysia Official Page
6th Floor, Menara SENTRAL, 3 Street, Georgetown
George Town, 10200
CSR club stands for Corporate Social Responsibility, which was established in SENTRAL College Penang in 2020. We strive to organize social service activities on behalf of the colle...